ccpolahore Profile Banner
Capital City Police Lahore Profile
Capital City Police Lahore

@ccpolahore

Followers
103K
Following
2K
Media
7K
Statuses
10K

Official Twitter Account of Capital City Police Lahore, Currently Headed by CCPO Lahore Bilal Siddique Kamyana PSP. For Emergency Dial our Helpline Number 15.

Lahore
Joined February 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ccpolahore
Capital City Police Lahore
17 hours
0
0
0
@ccpolahore
Capital City Police Lahore
17 hours
لاہور پولیس کاون ویلرزاور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن. ٭ ماہ جولائی میں ون ویلرز کے خلاف کارروائیوں میں 126 ون ویلرز گرفتار، 126مقدمات . ٭ رواں سال کی کارروائیوں میں 1187 ون ویلرز گرفتار، 1067مقدمات درج۔. ٭ ون ویلرز اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
Tweet media one
Tweet media two
0
0
0
@ccpolahore
Capital City Police Lahore
4 days
شہداۓ پولیس کے اہل ِخانہ کی ویلفیئر کا سلسلہ جاری . شہداء پیکج کے تحت 2024ءسے اب تک9 خاندانوں کو12کروڑ 95لاکھ روپے مالیت کے مکانات دیئے گئے ہیں. پولیس ملازمین کے بچوں کی سکالر شپ کی مد میں 111خاندانوں میں 2کروڑ 71لاکھ وپے سے زائد تقسیم کئے گئے ہیں.
0
0
2

1

┏━━━━ ﷽ ━━━━┓.🖤𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🕋.┗━━━━ ﷽ ━━━━┛
Tweet media one
1
0
7
@ccpolahore
Capital City Police Lahore
5 days
0
2
4
@ccpolahore
Capital City Police Lahore
5 days
Tweet media one
Tweet media two
0
0
2
@ccpolahore
Capital City Police Lahore
8 days
لاہور پولیس بجلی چوروں کے خلاف بر سرِ پیکار.ماہ جولائی میں اب تک بجلی چوری میں ملوث 647ملزمان گرفتار، 1081مقدمات درج.جلی چوری کے درج مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کی گرفتاریاں یقینی بنائی جائیں۔.بجلی چوری کے مقدمات کے چالان مقررہ ٹائم فریم میں عدالتوں میں جمع کروائے جائیں۔
0
0
3

9 days
Tweet media one
Tweet media two
2
0
2
@ccpolahore
Capital City Police Lahore
12 days
میثاق سنٹر ز/ مذہبی اقلیتوں کوخدمات کی فراہمی کا اہم پلیٹ فارم. رواں سال میثاق سنٹرزسے 1729سے زائداقلیتی شہریوں کو مختلف قانونی خدمات فراہم کی گئی ہیں۔ترجمان لاہور پولیس. اقلیتی شہریوں کو پولیسنگ سے متعلقہ خدمات ایک ہی چھت تلے مہیا کی جا رہی ہیں۔سی سی پی او لاہور

13 days
لاہور پولیس کی سنگین جرائم میں ملوث گینگز کے خلاف اہم کامیابیاں. منظم گروہوں کے خلاف زیرو ٹالرینس کارروائیاں جاری رہیں گی.منشیات فروشی،قماربازی اور نقب زنی سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں تیزی لائی گئی۔ .#lahore #police #punjabpolice #CCPO
1
1
3
@ccpolahore
Capital City Police Lahore
13 days
لاہور پولیس کی سنگین جرائم میں ملوث گینگز کے خلاف اہم کامیابیاں. منظم گروہوں کے خلاف زیرو ٹالرینس کارروائیاں جاری رہیں گی.منشیات فروشی،قماربازی اور نقب زنی سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں تیزی لائی گئی۔ .#lahore #police #punjabpolice
Tweet media one
Tweet media two
0
0
4
@ccpolahore
Capital City Police Lahore
14 days
لاہور پولیس جوئے کے اڈوں کی سرپرستی کرنے والے عناصر کے خلاف سر گرم.رواں سال جوئے کے خلاف کارروائیوں میں 1981ملزمان گرفتار، 512مقدمات.جواء ایک سماجی لعنت ہے،اس کے خاتمے کیلئے ترجیحی بنیادوں پرکارروائیاں جاری ہیں۔سی سی پی او لاہور

9
@ccpolahore
Capital City Police Lahore
15 days
14جولائی1999ء میں اغواء کاروں نے تاوان کیلئے مسافروں سے بھر ی بس اغواء کر لی تھی.شہید ایس پی کینٹ عبدالصمد نے جرات و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اغواء کاروں کا تعاقب کیا.لاہور پولیس کے جانباز ایس پی معصوم شہریوں کی بازیابی کے دوران ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہوئے
0
0
6

8