
Lahore Police Official
@Lahorepoliceops
Followers
143K
Following
4K
Media
20K
Statuses
26K
This is the Official Twitter Account of Lahore Police. For Emergency Dial our Helpline Number 15.
Lahore, Pakistan
Joined September 2014
🔹 وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اوپن ڈور پالیسی پر مکمل عمل.📢 عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک اور مضبوط قدم!.#LahorePolice #PublicService #OpenCourt #DIGOperations #CitizenSupport #JusticeForAll #PoliceReforms #LawAndOrder #FraudAwareness #LegalHelp #PakistanPolice.
0
0
0
ایس ایچ او باٹا پور کی کارروائی.ڈیال بھٹہ کے قریب ویران حویلی پر چھاپہ، شراب کشید کرتا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار۔.100 لیٹر سے زائد زہریلی شراب، سامان، اور آلات برآمد۔ مقدمہ درج۔. #BatapurPolice #CrimeRaid #IllegalLiquor #SHOAction
0
0
4
شاہدرہ چوکی سگیاں پولیس نے 02 منشیات فروش گرفتار کرلیے،ملزمان سے ہزاروں مالیت کی 60 لیٹر زہریلی شراب 520 گرام ہیروئن برآمد،مقدمات درج۔ملزمان رہائشی ایریا میں پیدل چل پھر کر منشیات فروشی کرتے تھے۔.#LahorePolice #Shahdara #Saggian #DrugBust #SayNoToDrugs #PunjabPolice
0
0
1
مصطفی آباد پولیس نے ریکارڈ یافتہ 2 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا،.ملزمان سے 05 موٹر ساٸیکلز، ، ماسٹر کیز اور غیر قانونی اسلحہ برآمد،مقدمات درج۔.ملزمان غیر قانونی پارکنگ اور گلی محلوں میں بغیر لاک کے کھڑی موٹر سائیکلیں چوری کر کے فرار ہو جاتے تھے۔. #Lahorepolice #Lahore
0
0
6
گرین ٹاؤن پولیس کی کارروائی: بیٹ پرو ایپ کے ذریعے جواء کرانے والا بکیا گرفتار.ایس پی رانا حسین طاہر کے مطابق ملزم غلام نبی غیر ملکی اور ورلڈکپ کرکٹ میچز پر جواء کراتا تھا۔ موبائل، لیپ ٹاپ اور 35 ہزار روپے برآمد، مقدمات درج۔. #PoliceAction #IllegalBetting #CricketBetting
0
0
2
شہریوں کے مسائل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں،.کھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ اور عوام الناس کے مابین فاصلے کم کرنا ہے.پولیس عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت موجود ہیں،ایس پی کینٹ.#LahorePolice #PublicService #OpenCourt #QuickAction #CitizenFirst.
0
0
0
کھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ اور عوام الناس کے مابین فاصلے کم کرنا ہے،.عوام الناس کے درپیش مسائل کے حل اور جان و مال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے،.شہریوں کے مسائل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں، ایس پی. #LahorePolice #PublicService #OpenCourt #SPIqbalTown.
0
0
0
🌟 اعتماد، سہولت اور خدمت — یہی ہے ہمارا وعدہ!.آئیے سنیں، شہریوں کی زبانی، پولیس خدمت مرکز کا تجربہ کیسا رہا۔.#PublicService #PKMLiberty #FeedbackMatters
2
6
24
جب معصوم راہیں بھٹکیں. لاہور پولیس بنی امید کا سہارا 📷.13 سالہ محمد ذیشان، جو والدین سے ناراض ہوکر گھر سے نکل کر داتا دربار پہنچا —.داتا دربار تحفظ مرکز کی بروقت اور مؤثر کارروائی سے.اپنے والدین سے دوبارہ مل گیا۔.📷 پوری کہانی جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں۔.@OfficialDPRPP
4
3
11
خواتین کو ہراساں کرنے والا قانون کی گرفت میں ملت پارک پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث ملزم نوید کو گرفتار کر لیا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی اور سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کو والٹن کے علاقے سے پکڑا گیا۔ مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات جاری ہیں۔. #Lahore
0
0
1
مصری شاہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر شاپر بیگز میں منشیات کی سپلائی لیجانے والا ملزم گرفتار کرلیا،ملزم سے سے 8 کلو چرس برآمد،مقدمہ درج۔ملزم پیدل چل پھر کر منشیات کی ترسیل کرتا تھا۔.#PunjabPolice #LahorePolice #Lahore #SayNoToDrugs #Drugs #MisriShah #Recovered
0
1
2
واردات کی منصوبہ بندی ناکام، .چوکی پنجاب سوسائٹی ستوکتلہ پولیس نے حاکم چوک کے قریب سے 03 رکنی ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا،ملزمان سے 3 موٹر سائیکلیں،سپیر پارٹ اور غیر قانونی اسلحہ برآمد،مقدمہ درج.#LahorePolice #PunjabPolice #ChowkiPunjabSociety #Arrested #Gangs
0
0
1
لوہاری گیٹ پولیس نے نوکری دلوانے کا جھانسہ دیکر معصوم شہریوں سے نقد رقم لیکر رفو چکر ہونے والا باپ بیٹوں پر مشتمل نوسر باز گینگ گرفتار کر لیا،ملزمان سرکاری اداروں میں بھرتی کروانے کے عوض نقد رقم لیتے اور بھرتی کے جعلی ڈاکو منٹ تھما دیتے،مقدمہ درج. #PunjabPolice #LahorePolice
0
1
8
خفیہ اطلاع پر منشیات کی سپلائی ناکام،.مغلپورہ پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرلیا،ملزم سے 3 کلو 750 گرام چرس برآمد،مقدمہ درج۔ ملزم کا آنلائن آرڈرز پر منشیات ڈیلیور کرتا تھا،.#PunjabPolice #LahorePolice #Lahore #SayNoToDrugs #Drugs #MisriShah #Recovered
1
1
4