Muhammad Ahsan Younas
@ahsanpsp
Followers
32K
Following
561
Media
61
Statuses
193
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی شہدا قوم کا فخر ہیں۔
17
59
280
Punjab Safe Cities Authority @PSCAsafecities launched 🇵🇰 Pakistan’s 1st Virtual Women Police Station (in fact World’s 1st )on April 22, 2024. So far 4,81,481 complaints received, 4,21,880 women assisted, & 53,947 FIRs registered.
0
1
9
The @PoliceSummit award is a recognition that Punjab Police Khidmat Markaz @OfficialDPRPP demonstrated exceptional dedication in providing citizens 15 policing services beyond customer expectations, delivered personalized experiences, and resolved issues professionally.
22
13
112
Alhumdulilah I have been honoured with World Police Summit Award 2024 for Excellence in Customer (Citizen) Service for establishing Police Khidmat Markaz which has served 22 million citizens so far . I dedicate this award to Shuhuda and Ghazis of Punjab Police and to my parents.
85
36
339
Please follow Sade City Special Smog Bulletin. لاہور کے شہریوں کیلئے پنجاب سیف سٹی کی جانب سے اسپیشل سموگ بلیٹن روزانہ پیش کیا جاتا ہے۔ https://t.co/ea2uVUPgX9
2
0
12
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی @PSCAsafecities میں وادی تیراہ خیبر کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش۔ پاک فوج، پولیس اور تمام سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کیلئے یکجان ہیں اور شہداء کی عظیم قربانیاں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عزم کو تقویت دیتی ہیں۔
3
1
36
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں وادی تیراہ خیبر کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش۔ پاک فوج، پولیس اور تمام سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کیلئے یکجان ہیں اور شہداء کی عظیم قربانیاں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عزم کو تقویت دیتی ہیں۔
3
6
42
جناب رضوان شہید کی عظمت ، بہادری اور لازوال قربانی کو سلام ۔غازی اقبال، غازی طاہر اور غازی مظہر کی جرات اور بہادری بھی قابل تحسین -جلد صحت یابی کیلئے دعائیں ۔ اللہ پاک شہادت اور قربانی قبول فرمائیں ۔ پنجاب پولیس زندہ باد ،پاکستان پائندہ باد @OfficialDPRPP @PSCAsafecitie
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ڈیرہ غازی خان میں ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران شہید ہونے والے انچارج چوکی سب انسپکٹر رضوان محبوب کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت ، آئی جی پنجاب کا زخمی ہونے والے اے ایس آئی اقبال، ہیڈ کانسٹیبل طاہر سعید اور کانسٹیبل مظہر خان کی بہترین طبی نگہداشت کا
20
22
198
پنجاب پولیس ایپ ڈاؤن لوڈ کے لنک 1.اینڈرائیڈGoogle Store کیلئے https://t.co/nNRAsM6kV4 2.ایپل IOS کیلئے https://t.co/JshFDTCVqQ
play.google.com
Punjab Police Pakistan App provides online facilitation for citizens of Punjab.
2
2
21
پنجاب پولیس کی 20 سے زیادہ سروسز کی ایپ میں دستیابی لاوارث سپیشل لوگوں کیلے میرا پیارا ، خدمت مرکز ، آئن لائن درخواست،شکایات 1787، ٹریفک اور ای لائسنس، مجرمانہ ریکارڈ چیک کرنے کی سہولت، کرایہ داراور ملازمین کا اندراج ، انٹرن شپ وغیرہ @OfficialDPRPP, @PITB_Official @PSCAsafecities
33
66
260
Please use Punjab Police App catering vulnerable & transgender,School in panic & geo location with features of Mera Pyara, Tahafuz,Women Harassment, IGP 1787, Khidmat Markaz, Crime Report, Hate material,Traffic Services,Crime Advisory, Youth Internship & Find My Police Station.
26
24
134
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔عدیل حسین شہید کے جذبہ اور جوانمردی کو سلام۔ آپ پورے ملک کا فخر ہیں ۔ نیلی وردی پہننے والوں @ICT_Police کے ساتھ تعلق زندگی بھر کاہے۔ اللہ پاک اسلام آباد کی پولیس اور شہریوں کی حفاظت فرمائیں آمین ۔اسلام آباد پولیس زندہ باد-پاکستان پائندہ باد
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین نے فرض کی راہ میں جام شہادت نوش کیا۔ شہریوں نے اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچانے پر شہید کو خراج تحسین پیش کیا۔ #ICTP #IsbPoliceMaryrs
27
24
253
Salute to Quaid-i -Azam & Long Live Pakistan. خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو پاکستان کے کھیت ،کھلیان ، گلیاں اور ان میں بسنے والے ہمیشہ آباد رہیں۔ آمین پاکستان زندہ باد
18
48
192
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ۔ اللہ پاک محمد حیات خان صاحب کی عظیم شہادت قبول کریں اور شہید کے بچوں ، بیوہ اور دیگر لواحقین پر اپنی رحمت فرمائیں۔ آمین محمد حیات خان شہید کی لازوال بہادری ، فرض کے ساتھ لگن ، بے مثال جرا�� اور جذبہ کو سلام
آئی جی پنجاب کا بھکر میں شہید ہونے والے ایس ایچ او محمد حیات خان کو خراج تحسین محمدحیات خان موٹر سائیکل چھیننے والے ملزمان کا پیچھا کر رہے تھے۔ ملزمان کی جانب سے کیے گئے فائر کے نتیجے میں انہوں نے جام شہادت نوش کیا شہید کے سوگواران میں بیوہ اور تین بیٹے، چھوٹے بیٹے کی عمر3 سال ہے
29
55
294
شہیدکانسٹیبل کمال احمد کےگھر فاتحہ خوانی کیلئےحاضر ہوا، شہید کےبچوں سےملاقات کےدوران بمشکل ہی ان معصوموں کی دلجوئی کرپایا۔ عافیہ کمال سب سےبڑی اورچوتھی جماعت میں ہیں۔ ان گھڑیوں کی سختی ہمیشہ ایک امتحان ثابت ہوئی ہے۔ اللہ الصمد۔ پنجاب پولیس ان کی وارث ہے، یہ ہم سےاور ہم ان سےہیں۔
150
146
1K
الحمدللّٰہ آج IG اسلام آباد کے عہدہ کا چارج چھوڑ دیاہے۔ میں نے اپنی کوشش کی جس میں اللہ پاک نے کامیابیاں بھی دیں مگر حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا۔ میں اسلام آباد کے شہریوں اور پولیس@ICT_Police کے ہر رکن کا شکر گزار اور ان کیلئے دعاگو ہوں۔ اسلام پولیس کے شہدا اور غازیوں کو سلام۔
709
2K
9K
Citizen trust & service delivery remains focus of @ICT_Police since last December, @GallupPak report proves it. Thank you Citizens for acknowledgement.3 officers embraced martyrdom & 12 seriously injured in line of duty in this period. We’re committed to citizen centric policing.
According to the respondents, the highest-rated performance was by IESCO (59%) followed by Police (49%), CDA (41%), and Municipal Corporation (40%) in Islamabad: A representative survey of Islamabad by Gallup Pakistan Learn more: https://t.co/QP6p2xlHzs
19
25
128