
Safe City
@PSCAsafecities
Followers
121K
Following
3K
Media
29K
Statuses
34K
The Punjab Safe Cities Authority envisions secure, peaceful and prosperous cities of the Punjab. The Future of Punjab Police.
Qurban Lines, Lahore, Pakistan
Joined February 2016
ہم پنجاب کی عوام کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے سیف سٹی واٹس ایپ سروسز کو سراہا اور ہمیں بے پناہ پیغامات موصول ہوئے۔.بے پناہ عوامی پیغامات کی وجہ سے اگر شہریوں کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑے تو بلا تعطل سروسز کی فراہمی کے لیے اضافی واٹس ایپ نمبر.03070000015.کا استعمال کریں۔.#PSCA
9
22
50
لاہور سے اغواء 11 سالہ بچی سندھ سے بازیاب، سیف سٹی اور پولیس کی بروقت کارروائی. #ChildRecovered #LahoreKidnapping #TimelyRecovery #SafeCityAction #PSCA #PunjabPolice #ChildSafety #Helpline15
1
1
6
شہری سیف سٹی کرائم سٹاپر نمبر 03372332489 پر معاشی، معاشرتی، سماجی اور سنگین جرائم بارے معلومات مکمل رازداری کے ساتھ کال کرکے دے سکتے ہیں۔.#safecity #psca #foryou #crimestoppers #punjabpoice #punjabsafecities #میں_محفوظ_ہوں
1
1
4
ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بروقت کارروائی، خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار. #VirtualWomenPolice #TimelyAction #SuspectArrested #JusticeForWomen #SafeCity #PunjabPolice #WomenSafety #Helpline15
3
1
8
کسی بھی قسم کی قانونی رہنمائی حاصل کرنے کے لئے ابھی 15 پر کال کریں اور 8 کا بٹن دبائیں۔. #SafeCity #legaladvice #emergency15 #LegalGuidance #LegalAssistance
0
0
4
ظلم پر خاموشی نہیں!.بچوں کے حوالے سے کسی بھی قسم کی شکایت کے لیے فوراً 15 پر کال کریں اور 3 کا بٹن دبائیں۔. #SafeCity #childsafety #emergencycall #help #PunjabPolice
0
0
2
ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی کا پہلا کامیاب سال مکمل.35 ہزار سے زائد گمشدہ بچوں کو ان کے اہل خانہ سے ملوایا گیا. #SafeCity #ChildSafety #MissingChild #childfound #PunjabPolice
0
0
2
غیرت کے نام پر قتل ایک سنگین جرم ہے، خاموشی جرم کو بڑھاوا دیتی ہے۔ ایسے کسی بھی ظلم کی اطلاع فوری طور پرورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو دیں۔ .15پر کال کر کے 2 دبائیں!.#HonorKilling #violence #women #crime #SafeCity #womensafety
0
1
4
سیف سٹی سیالکوٹ کی معاونت سے بڑی کامیابی.ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ گرفتار. #safecity #sialkot #robbery #crimestory #punjabpolice
0
0
3
بچے سے زیادتی کی اطلاع.15 کانفرنس کال پر پولیس کا فوری ایکشن. #SafeCity #childabuse #crime #helpline #punjabpolice
0
0
2
سفر پر روانگی سے پہلے گاڑی کو اچھی طرح چیک کریں. #TravelSafety #SafeCity #SafeJourney #RoadSafety #PSCA #PunjabPolice #DriveSafe
0
0
1
ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی کا پہلا کامیاب سال مکمل!.ایک سال میں 35 ہزار سے زائد گمشدہ بچوں کو ان کے اپنوں سے ملوا دیا۔.#virtualcenterforchildsafety #Punjabpolice #Safecity #Cmintiatives #Publichelp
0
0
0