Ali masoom Profile Banner
Ali masoom Profile
Ali masoom

@Ali_Masoom1

Followers
39,741
Following
14,249
Media
8,010
Statuses
172,246

Civil Engineer / Businessman / Jurnalist / #Truth_Tv #Jadoon_Family #Pak_Army I Hate Girls

Joined September 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Ali_Masoom1
Ali masoom
4 years
پہلے یہ ایک جھوٹی کہانی بناتے ہیں پھر اسے دنیا کے میڈیا میں دن رات چلاتے ہیں پھر انہیں مشہور کروانے کے لیے انہیں مظلوم، فن کار، ادا کار، ایکٹر، یا کوئی بڑا عہدہ دے کر کچھ بھی بنا کے انہیں مہشور کرتے ہیں پھر ان کے آفیشل سوشل اکاؤنٹس، بنانے کے بعد wikipedia میں جگہ دیتے ہیں جاری👇
Tweet media one
Tweet media two
40
120
387
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
یہ ہیرو نہیں کنجر ہوتے ہیں میری بات سے جو ایگری نہیں کرتا وه اپنی ماں ، بہن ، بیٹی یا بیوی کو غیروں سے گلے لگوا لے اس کے بعد فیصلہ خد کرے۔۔۔۔۔ 😊
Tweet media one
253
254
1K
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
اسلام آباد میں نیا پلانٹ لگایا ہے فلائے ایش (Fly Ash) اینٹ کا۔۔۔۔۔ یہ نئی قسم کی کلے اینٹ (clay Brick) سے زیادہ مظبوط اور سستی ہے پورے پاکستان سے جہاں بھی جسے بھی ضرورت ہوں آرڈر کر سکتا ہے 😊
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
148
192
928
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
افغان طالبان نے افغانستان کی %75 زمین پے قبضہ کر لیا باقی رہا %25 علاقہ تو اگلے ایک ہفتے میں دنیا کو بڑی بریکنگ نیوز ملنے والی ہے۔۔۔ بتانا یہ تھا کے #PTM کا نماز جنازہ بھی ادا ہونے والا ہے کیونکے افغانستان میں طالبان کے طاقت میں آتے ہی #PTM کو نا طالبان چھوڑے گے نا پاکستان✌
Tweet media one
31
169
859
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
ایران کی %80 بیوروکريسی / فورسز اسرائیل کے لیے بطور ایجنٹ کام کرتے ہیں۔ ایران کی حکومتی نماہندے، بیوروکریسی %80 اسرائیل سے ڈائریکٹ رابطے میں ہے۔ حال ہی میں پاکستان میں ایران کا ایک بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا جو اسرائیل کے لیے کام کرتا تھا۔ ایران خطے میں اسرائیل کا پیراوكار کیوں ہے؟؟
58
164
830
@Ali_Masoom1
Ali masoom
11 months
میری چھوٹی بہن سردیوں میں اپنے ہاتھوں سے یہ دستانے بنا کے فروخت کرتی ہے، قیمت _/499 پورے پاکستان سے کہی بھی منگوا سکتے ہیں، مرضی کا ڈیزائن آرڈر پے بھی بنوا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
44
344
762
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
یہ میری چھوٹی بہن کا فن دیکھیں😂
132
113
676
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
ریاست کو اب ریاست سے خطرہ ہے؟ سانحہ بنگلا دیش کی طرف حالات جارہے ہیں اور ہم خود ان حالات کی وجہ بن رہے ہیں جناب @OfficialDGISPR 🙏 کوئی بھی باغی/دیشت گرد ماں کےپیٹ سے پیدا نہیں ہوتا بلکےحالات بناتےہیں اور یہ حالات تب بنتےہیں جب ریاست اپنے شہریوں کی جان و مال کاتحفظ نا کر سکے۔
8
233
639
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
@NawazSharifMNS صفدر دی بڈی اب اپنے اس گنجے باپ کے اکاؤنٹ سے چول مارنے آئ ہے الو کی پٹھی 😂 ویسے 2 ہزار سے زیادہ تو اس وقت ايون فیلڈ ہاؤس کے باہر موجود ہیں ذرا باہر نکل کے دیکھیں پوری قوم 🇵🇰 عمران احمد خان نیازی کے ساتھ کھڑی ہے۔ ہم آ رہے ہیں اسلام آباد 🇵🇰✌
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
137
633
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
اگر سپريم کورٹ کے سامنے احتجاج کی کال دی جاہے تو کون کون نکلے گا؟؟؟ سسٹم بچے گا یا یہ کرپٹ مافیا جج قاضی کا کیس صاف ہے لیکن یہ تمام جج مل جل کے ایک دوسرے کا تحفظ کر رہے ہیں اور عوام خاموش۔۔۔۔۔ ٹویٹ اور ٹرینڈ سے نکل کر باہر نکلے اور قاضی فائز عیسی جیسے ججوں کو سسٹم سے نکالے۔۔👎
66
229
589
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
صدیق بھائی ایک تو پہلے سے میرا کیبل خراب ہے دوسرا آپ 180 کی سپیڈ سے بولتے ہیں سمجھ نہیں آ رہی😂 سانس تو لے لیا کریں درمیان میں🙏🏻🙏🏻🤣 @SdqJaan @AdeelJavedCh
41
42
473
@Ali_Masoom1
Ali masoom
4 years
باقی سب چھوڑے تصویر میں ان بابا جی کو دیکھے جنہوں نے ابھی نندن کے بازو پکڑ رکھے ہیں 😍😍😍 #HappySurpriseDayIndia
Tweet media one
9
107
423
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
تمام PMLN کارکنان دوست اب اس پے کیا کہیں گے؟🤔
18
317
438
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
#خونی_لبرلز_بےلگام کیوں ہو گے ؟؟؟ کیونکے @ImranRiazKhan نے اپنی ویڈیوز میں شریعت کی طرف اشارہ دیا ہے تا کے ہمارا خاندانی نظام تباہی سے بچ سکے اور اگر نور مقدم جیسی عورتيں عمران خان کی بات مان گئی تو خونی لیبرل اور ظاہر جعفر جیسے لوگو کی حرام روزی روٹی بند ہو جاہے گی۔
8
120
372
@Ali_Masoom1
Ali masoom
1 year
میں حیران بھی ہوں پریشان بھی ہوں👇 ہم روز اظہر بھائی کے لیے آواز اٹھاتے رہے لیکن جب سے اظہر بھائی واپس آہے ہیں تب سے مکمل خاموش ہیں، ابھی تک @MashwaniAzhar نے قوم کو کچھ نہیں بتایا اور سمیت @ImranKhanPTI کے تمام PTI لیڈر شپ بھی اس پے خاموش ہے کے وه کہاں تھے 8 دن، کیوں؟؟؟؟
Tweet media one
65
59
337
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
یہ کیا چیز ہے؟ صرف پنجاب اور سندھ کے بھائی بتاہیں باقی سارے چپ 😠😂
Tweet media one
426
36
338
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
@waqas_amjaad آپ کا وزیر اعظم ہے تو خود ہی ڈھونڈ لیں😠 ہمارا وزیر اعظم تو عمران احمد خان نیازی یہاں ہے😍😍👇
Tweet media one
1
14
360
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
الحمدللّٰه پچھلے 6 مہینوں سے کام جاری ہے ابھی تک کسی كسٹمر کی جانب سے ایک بھی کمپلین سامنے نہیں آئ پورے پاکستان میں کہی بھی کسی کو بھی فلاہی ایش اینٹ کی ضرورت ہو تو DM میں رابطہ کریں سائز اور معیار کی مکمل گرينٹی👍
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
51
61
318
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
قمر جاوید باجوہ سے متعلق بہت ہی خطرناک خبریں موصول ہوئی ہیں کل رات لیکن ہم حقائق تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ افواج پاکستان کا %95 عملا / آفیسرز / سپاہی اس وقت مکمل طور پر @ImranKhanPTI کے ساتھ ہیں۔ مارخور بغاوت نہیں کرے گا اور انشاء اللّه جلد جنرل فیض حمید فرنٹ پے آہے گے🇵🇰
48
85
282
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
@MaryamNSharif خدمت تو ایسی کے نا پوچھیں👇 موٹروے پروجیکٹ ریاست ٹو ریاست ہے، پیسا چین کا انوسٹمنٹ ہوا، نواز شریف موٹروے میں سٹیل ، سیمنٹ اپنی فیکٹریز کا استعمال کیا جہاں قیمت %80 زیادہ حاصل کی، جہاں خرچ 10 کروڑ آنا تھا وہاں 100 کروڑ لگا کے باقی 90 کروڑ چوری کیا۔۔۔۔ چوری پے دنیا میں نام👇👇
Tweet media one
3
91
284
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
سعد رضوی کو فورتھ شیڈول سے نکال دیا گیا ہے لیکن فرانس پے کوئی بات نہیں ہو رہی جس کے اوپر ٹوٹل TLP کی سیاست تھی۔ اب کیا TLP كاركن فرانس سفیر نکالنے کے لیے سعد رضوی کے خلاف ٹرینڈ سیٹ کرے گے؟ کے سعدرضوی نے فرانس کو اب پاکستان میں رہنے کی اجازت کیوں دے دی؟ سعد رضوی کس کا ایجنٹ ہے؟
70
58
243
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
ایک بات ذہن نشین کر لیں @OfficialDGISPR 👇👇 جیسے یہ 3 مہینے گزرے ویسے @SHABAZGIL کے مزید 48 گھنٹے بھی گزر جاہیں گے لیکن👇 اس دوران مکمل سسٹم اور اسے بچانے والے سب کردار ننگے ہو چکے ہیں، بے ثاکیوں کے سہارے کھڑی یہ جموریت آپ کب تک بچاپائیں گے؟؟؟ جواب تو دینا پڑے گا۔۔۔۔۔👎
8
93
261
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
اس برینڈ کو پبلک ہونے میں شاید سالوں لگ جاتے۔ لیکن حسد اور اختلاف نے آج MTJ کی برینڈنگ اس طرح سے کی ہے کہ تقریبا ہر پاکستانی کو اس برینڈ کا پتہ ہے۔۔۔۔ طارق جمیل کیا ہے کیا نہیں یہ تو اللہ بہتر جانتا ہے لیکن یہ واقعی سچ ہے کے اللہ جب کامیابی دینا چاہے جاری 👇
Tweet media one
10
65
249
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
میں لاہور اعظم مارکیٹ سے کپڑا لے کے پورے ایبٹ آباد میں ہول سیل مارکیٹ کرتا تھا اور یہ کام میں نے شروع صرف 80 ہزار روپے میں 2017 میں کیا تھا۔ جی 80 ہزار ۔ اسی میں لاہور میں ہوٹل روم لیا، آنے جانے کا خرچ، کھانا پینا سب اسی 80 ہزار سے کوشش کریں باقی پلین کرنے والا اللّه ہے نا 😍
22
35
257
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
ہوائی خبر👇 عمران خان کو پیغام بھیجا گیا ہے کے قانون کا ساتھ دیں آپ اس ملک کا مستقبل ہیں، جو تجربے آپ پے ہو رہے ہیں انہی پے چل کے چور لوٹیرے سب جیل جائیں گے، فائلیں تیار ہیں۔۔۔ جس NRO کی آپ بات کرتے ہیں وه PDM کے ساتھ دھوکہ ہے، آپ کی مقبولیت 🇵🇰 کا مستقبل محفوظ بناہے گی، 🇵🇰✌
Tweet media one
148
58
257
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
میں نے TLP کے خلاف ایک ویڈیو بنائی تھی جسے دیکھ کے میرے ایک دوست نے مجھے واٹس ایپ میسج کیا کے #علی بھائی ہم آپ کی عزت کرتے ہیں لیکن آپ TlP کے خلاف جو ویڈیو بنا رہے ہیں اس پے ہمارا آپ کے ساتھ دهنگا فساد ہو جاہے گا۔ آج میرے اس دوست نے مجھ سے ملنے کے بعد TLP کو خدا حافظ که دیا😎😂
30
26
227
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
سارے Bot یہاں آ جائیں آپ سب کو پروموٹ کروں جو پچھلے 8 دن سے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کے نعرے سے PDM کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں😄 ہینڈل منشن کریں لیکن ساتھ ہیش ٹیگ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کے 👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
82
222
219
@Ali_Masoom1
Ali masoom
1 year
پچھلے 1 گھنٹے سے میرے دل میں اچانک سے درد شروع ہو گیا ہے، سانس لینا مشکل ہو رہا ہے دعاؤں کی درخواست ہے۔۔۔۔۔
105
20
215
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
نئے پاکستان میں کوئی گھبراہے یا نا نہیں لیکن👇 نوجوان صحافی @SdqJaan @sumrkhan1 @ShahabSpeaks @RealWaqarMaliks اور @MaleehaHashmey سے بڈے غدار صحافی ضرور گھبرا گے ہیں✌ حامد @HamidMirPAK کو تو محدوم شہاب الدین اور صدیق جان نے گھر بھیج دیا۔ اور باقیوں کی دم پے پاؤ رکھ چکے ہیں🤣
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
10
47
224
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
مجھے تقریباً 2 مہینے پہلے خبر پہنچی تھی کے عمران خان کو گرفتار کیا جاہے گا، پھر جب گرفتاری نہیں ہوئی تو معلوم یہ ہوا کے پنجاب اور اسلام آباد افسران + اسٹبلشمنٹ گرفتاری میں ساتھ نہیں دے رہے، اس کے بعد @MaryamNSharif نے باجوہ + جنرل فیض (ر) پے الزامات لگاہے اور جاری👇👇
3
51
224
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
قیامت سے پہلے یا بعد میں ؟؟؟ @OfficialDGISPR 🤔🤔🤔
Tweet media one
39
46
207
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
جنرل سرفراز احمد کی شہادت مجھے ہضم نہیں ہو رہی۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ تو گڑ بڑھ ہے۔ @OfficialDGISPR
40
76
212
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
صرف 4 کردار PDM کا ساتھ دے رہے ہیں اور بدنام پورا ادارہ ہو رہا ہے۔ اللّه تباہ و برباد کرے ہر اس شخص کو جس نے 🇵🇰 کا سودا کیا ہے۔ @OfficialDGISPR
20
71
190
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
@iqrarulhassan بس کرو اقرار بھائی تسی تے سب تو بڑے الو دے پٹھے نکلے 😜 عائشہ کو 400 لوگو نے نوچا لیکن اسے معلوم ہی نہیں تھا پھر دو دن بعد اقرار الحسن اس کے گھر گے اور بتایا اٹھ جا لڑکی تجھے نوچ لیا گیا ہے اور پھر دو دن بعد وه دکھی ہو گئی 😂😂😂😂😂 نا اے 22 کروڑ سارے پٹواری سمجھ رکھے ہیں ؟ 😝
8
26
207
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
امیر شہر سے فقط ہماری اتنی لڑائی ہے کے ہم وه سر بناتے ہیں جهنیں جهكنا نہیں آتا۔ @ImranRiazKhan 🇵🇰 @MaleehaHashmey 🇵🇰 @arsched 🇵🇰 @ARYSabirShakir 🇵🇰 @FarooquiJameel 🇵🇰 @ShahabSpeaks 🇵🇰 @RealWaqarMaliks 🇵🇰 @Ali_Masoom1 🇵🇰
Tweet media one
8
61
202
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
@Rabia20233 یہ رہ گیا تھا😂 آرمی چیف استعفیٰ نہیں دے گے نا لیا جاہے گا بلکے عمران خان کو یہی آرمی چیف دوبارہ گارڈ آف آنر پیش کر کے سارے معاملات سمجھا کے اور ایتیماد میں لے کے جاہے گا۔۔۔۔۔۔ آپ کے علم کے لیے تركی ، روس ، چین ، سعودی عرب وغیرہ کے ساتھ گمنام رابطے میں ہیں۔۔ وجہ نہیں بتا سکتے
21
16
205
@Ali_Masoom1
Ali masoom
1 year
ایک شخص نے مجھے کہا تھا کے عمران خان نے پنجاب + KP کی اسمبلی نہیں توڑنی چاہیے تھی👇 آج الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی بحث چھیڑ دی تا کے الیکشن تقریباً 1 سال اور آگے کر دئیے جائیں، عمران خان نے درست کیاتھاکیونکےالیکشن تو اب بھی کروانےکاموڈ نہیں لیکن سسٹم عوام کے سامنےننگا ہوا👎
3
63
186
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
آج ابو کی بہت یاد آ رہے ہیں😭 25 سال سرکاری نوکری کی ابو نے لیکن جب خود بیمار ہوہے تو میں کالج میں تھا کام نہیں کرتا تھا اور 1000 روپے نہیں تھے ہمارے پاس کے ابو کو ڈاکٹر سے چک کروا سکتے ابو کو کینسر تھا لیکن سانس نکلنے تک کبھی منہ سے اف تک نا کیا اور ہمارے سامنے مسکراتے رہے😭
44
11
177
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
@ICT_Police پہلے اپنے لوگوں کو ہجوم میں بھیجو پھر انہیں گرفتار کرو پھر اس بنا پے کیسز عمران خان پے بنا لو اور پھر ان گرفتار لوگوں کو خود ہی وکیل کر کے دو اور آزاد کر دو۔۔۔۔۔۔ عمران خان پے قتل کی سازش بھی تو ایسے ہی ہوئی اور پھر قاتل کو کس نے وكیل دیا اور آزاد کروایا؟؟؟؟ محافظ ہی قاتل ہے👎
0
32
192
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
پاکستان میں جب تک نظام نہیں بدلتا تب تک کچھ ممکن نہیں👇 کچھ دن پہلے بتایا تھا کے عمران خان سسٹم کے اندر رہ کر سسٹم گرانے کی تیاری کر رہے ہیں اور اس میں ادارے عمران خان کے ساتھ شامل ہیں۔ کسی کو خبر بھی نہیں ہو گی اور نظام دفن ہو جاہے گا۔ انشاء اللّه جلد صدارتی نظام✌
16
36
175
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
First time in the history of Pak👇 @PakPMO stand against with west. Problem for the West is that not only @ImranKhanPTI but also Imran Khan is preparing 220 million people to never accept PM who bows before the West. Surprised for West on March 27 #نکلو_پاکستان_کی_خاطر
Tweet media one
Tweet media two
3
153
171
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
@hinaparvezbutt نہیں میں آپ کی بات سے agree ہوں 👇 چلیں اب ایسا کریں توشہ خانہ کا تمام ریکارڈ پبلک کر دیں تا کے ہم دیکھ سکیں کے نواز شریف ، زرداری اور عمران خان میں کون کتنا مال لے کے گیا۔ پھر سب مل کے ایک لیڈر تسلیم کر لیں گے۔ ہے ہمت؟🤔 یا پٹواریو کو الو بنانا ہے بس؟😂
4
30
190
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
@soldierspeaks یہی تو مسلہ ہے کے عمران خان محفوظ راستہ نہیں دے رہے، پچھلے 2 مہینوں میں کہی بار عمران خان سے رابطہ کیا گیا کے نئے انتخابات ہم کروا لیتے ہیں لیکن آپ ایک تو ہمیں محفوظ راستہ دیں اور دوسرا سائفر پے بات نا کریں ۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان واپس آ کے سائفر کی تحقیقات کروانا چاہتے ہیں۔
2
44
164
@Ali_Masoom1
Ali masoom
11 months
آج زوجاجہ کی چھوٹی سی ویڈیو بنائی ہے ماشاءالله بولنا ہے نظر نا لگے🤗 دستانوں کے علاوہ بھی بنيان / بچوں کے فراق وغیرہ کا آرڈر کر سکتے ہیں اپنی مرضی کے ڈیزائن اور کلر کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔ آرڈر کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ 03145265553 پے میسج کریں۔
@Ali_Masoom1
Ali masoom
11 months
میری چھوٹی بہن سردیوں میں اپنے ہاتھوں سے یہ دستانے بنا کے فروخت کرتی ہے، قیمت _/499 پورے پاکستان سے کہی بھی منگوا سکتے ہیں، مرضی کا ڈیزائن آرڈر پے بھی بنوا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
44
344
762
34
89
177
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
یااللّه میرے والد صاحب اور جن کے والدین فوت ہوئے ہیں اللّه سب کی بخشش فرما اللّه پاک ان سب کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔آمین میرے ابو کے لیے سارے دعا کریں😥😥😥
37
25
171
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
شہباز شریف کے خلاف کل پورا پاکستان سپريم کورٹ چلا جاہے کے یہ شخص کرپٹ ہے اس پے فرد جرم عائد ہونی ہے یہ PM کیسے بن گیا؟ ہزاروں کی تعداد میں لوگ اس @CMShehbaz کے خلاف کیس فائل کریں تو شائد ریاست کو غیرت آ جاہے👎 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
14
111
165
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
پاکستان کا بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ۔ پہلے آزاد نا ہو لیں؟؟؟؟؟ فری ہو کے اپنی ٹویٹ کے نیچے کمنٹس پڑھ لیں @OfficialDGISPR
15
44
162
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
@HamidMirPAK مریم نواز کی سزا معطل ہوئی جس میں انٹیلی جنس ایجنسیوں نے تفتیش کی تھی اس پے 👇 #CapitalTalk کہاں ہے؟ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کس کے ہیں، #CapitalTalk ? مہنگائی: 20 کلو آٹا 2500👇 #CapitalTalk ? سلاب زدگان اور سندھ تباہ👇 #CapitlTalk ?? شہباز شریف کی 6 مہینہ حکومت #capitaltalk ?
3
37
164
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
نواز شریف و زرداری نے آزاد حکومتیں کی، مشرف آصف زرداری کو ملک جب دے کے گے 21 ہزار ارب قومی خزانے میں تھا، PIA, Railway, PTV, Steel mill, Radio Pakistan, Post Office, تمام ادارے منافے میں تھے اور قرض ٹوٹل 6 ہزار ارب تھا یعنی امدنی سے قرض واپس دیا جا سکتا تھا لیکن زرداری جاری👇
12
58
152
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گم ہو گیا تو پوری قوم سب کچھ بھلا کے افسوس میں ہے😥 کیوں؟ @OfficialDGISPR
41
26
157
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
پاکستانیو کون لوگ ہو تسی 🙏🙏😂😂😂👇👇🙏🙏🤣🤣 #دیکھتا_جا_شرماتا_جا
Tweet media one
40
50
167
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
ابصار عالم چیئر مین پیمرا کی تنخواہ 5 کروڑ 3 لاکھ 66 ہزار 420 روپے😳 یہ کنجر ہر جگہ عوام کا ٹکس کے پیسا ایسے لوٹ رہے ہیں اوپر سے مل ملا کے سیاست دانوں اور CIA RAW سے فنڈز الگ۔ یہ کیوں @ImranKhanPTI کے خلاف ایک نہیں ہونگے؟ اسی نظام کے خلاف ہی تو خان صاحب کی جنگ ہے😏
Tweet media one
17
64
148
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
السلام علیکم پاکستان صبح بخیر☺
Tweet media one
7
34
151
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
میجر جنرل آصف غفور کو آرمی چیف بنا لیں اور DGISI جنرل فیض حمید کو بنا لیں تو شائد پاکستان بچ جاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
18
70
143
@Ali_Masoom1
Ali masoom
1 year
@PtiGladiator_ آپ کا اور حاجی کا مذاق ہے اپس میں؟😏 آپ تو سیریس ہی ہو گے🙄
2
10
143
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
@MaryamNSharif اب وه کھوتا کب واپس آہے گا؟؟؟؟ صرف ایک شخص عمران خان کے خلاف 14 کتوں کی جماہت مل کے 174 یعنی خان اکیلے سے 2 ووٹ زیادہ لیتے ہیں اور یہ اس پے قوم کو چ بنا رہے ہیں👎 فیصلہ اب عوام کرے گی اور یہ نظام دفن ہو گا۔ خان لوٹے گا انشاء اللّه ۔۔۔۔۔ انتظار کریں
9
20
150
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
جب اپوزیشن اتنا اعتراض کر رہی ہے تو پھر امریکی خط کے ساتھ ساتھ واليم 10 بھی اوپن کر ہی دینا چاہئے تا کے عوام کو تمام غدار نظر آ جائیں۔۔۔۔۔۔ #ExecuteTraitors
0
52
135
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
یہاں بجٹ پاس ہوگا وہاں تختہ الٹ جاہے گا۔ نواز لیک اور زرداری لیک اس کے بعد کبھی بھی اقتدار میں نہیں آئیں گے، مشکل فیصلے اس سے کروا کے انہیں رد کیا جاہے گا اور @ImranKhanPTI ایسے واپس آہے گا کے پھر کوئی اسے بلیک میل نہیں کر پائیں گے۔ یہ نظام ہمیشہ کے لیے دفن ہو گا انشاء اللّه🇵🇰
36
38
130
@Ali_Masoom1
Ali masoom
5 years
Agree 100% 👌👌👌👌 #کیفی_بھونکا
@HumayunAkhtarK
Humayun Akhtar Khan
5 years
وزیراعظم عمران خان نے حلف کے بعد اپنی پہلی تقریر میں اپوزیشن کے بارے میں جو پیشین گوئی کی تھی، اپوزیشن کا لانگ مارچ اور جلسہ اس پیشین گوئی کو سچ ثابت کر رہا ہے!!
78
623
3K
2
53
125
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
میرے دوست نے کل ویکسین لگواہی اور آج ہر ملنے والے شخص کو یہی که رہا ے کے ویکسن نا لگوانا جو دو دن پہلے سب کو بول رہا تھا کے آپ سب ان پڑ گوار ہیں۔۔۔۔ ویکسین لگوانے کے بعد اس کے بازو میں اتنا درد ہے کے بازو ہلا نہیں سکتا، بخار شدید اور پورے جسم میں درد۔۔ کیوں؟؟ کچھ تو گڑ بھڑ ہے🤔
149
18
128
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
@RanaSanaullahPK اوہے قاتل جلسہ ایک دن میں منعقد ہوتا ہے؟؟؟ ایک ہفتے سے آپ کے زر اثر انتظامیہ نے اجازت کیوں دے رکھی تھی جلسے کی؟؟ پہلے ہی بول دیتے کے یہ جلسہ گاہ کی جگہ نہیں لیکن آپ نے آخر میں آ کے یہ مذہبی کارڈ کھیلنا تھا👎 بے غیرت آپ نے ماضی میں وہاں جلسے نہیں کیے؟؟؟
0
25
128
@Ali_Masoom1
Ali masoom
5 years
Agree???? #گیدڑ_نوٹنکی_بھاگ_رہا_ہے
Tweet media one
6
56
132
@Ali_Masoom1
Ali masoom
4 years
انہیں انسانی حقوق کا ٹھیکے دار بنا کے گورایا ملالہ اور ریہام خان بنا کے بیانیے اور سیاست کی جنگ میں ان سے فائدہ لیا جاتا جے مذہب کو نشانہ بنانے کے لیے انہیں میرا جسم میری مرضی کا حصہ بنا کے ان کو استعمال کیا جاتا بے ان کی اکثریت قادیانی کافر ہے جو ڈائریکٹ اسرائیل کے پیروکار ہیں
6
18
129
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
عید مبارک بچو😜 میں نے آج زندگی میں پہلی بار وسكٹ پہنی ہے😍
Tweet media one
28
13
133
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
طالبان ذبی اللہ مجاھد نے کچھ دیر پہلے پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے کہا کے امریکا 31 تاریخ سے پہلے افغانستان سے نکلے وارنہ نتاہج سنگین ہونگے۔۔۔۔ پانچ منٹ بعد ہی پینٹا گون کی جانب سے بیان جاری ہو گیا ہم جلد نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں اور طالبان سے رابطے میں ہیں بدماشی نکل گئی😂
1
29
124
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
#سوال_یہ_ہے_سر کے بنا الیکشن کے 84 سیٹوں والا کیسے حکمران بن سکتا ہے جبکے 154 سیٹوں والا اسمبلی سے باہر۔ اگر یہی آئین و قانون ہے تو پھر الیکشن کمیشن اور الیکشن کروانے کی ضرورت کیا ہے؟؟؟ @OfficialDGISPR کوئی بھی پیسوں والا MNA خرید کے اقتدار میں آ سکتا ہے👎
10
74
122
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
یہ ایک دوسرے کو کافر کہتے تھے آج عمران خان کی وجہ سے دائرہ اسلام میں داخل ہو گے؟؟؟؟ اللّه پاک کیسے کیسے منافق لوگ عمران خان کے ذریعے پاکستان عوام کے سامنےلا رہا ہے✌
Tweet media one
8
35
113
@Ali_Masoom1
Ali masoom
1 year
ابھی ابھی امریکی اسحاق ڈار پریس کانفرنس میں که رہے تھے کے تباہ حال معیشت عمران خان کی حکومت سے ہمیں تحفے میں ملی👇 پہلی بات عمران خان حکومت 2022 مارچ تک 🇵🇰 ایشیا کی طاقت ور کرينسی + ریکارڈ ایکسپورٹ + 21 ارب ڈالر زر مبادلہ زخاہر + زراعت میں انقلاب + ٹیکسٹائل انڈسٹری جاری👇👇
3
36
126
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
پچھلے 3 دنوں سے نیشنل انٹرنیشل نیوز اور حالات وغیرہ چک کر رہا ہوں👇 آج اس نتیجے پے پہنچا ہوں کے دشمن پاکستان کی عوام اور فوج کے درمیان نفرت پھیلانے میں کامیاب ہو رہا ہے۔ اس وقت پاکستان کے دشمن پاک فوج کے حق میں بيانات جلتی پے تیل ڈال رہے ہیں جس سے آگ مزید بھڑک رہی ہے۔ جاری👇
21
38
125
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
پہلی دفع ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔ جواب تو دینا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ @OfficialDGISPR
Tweet media one
2
49
114
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
الجزیرہ ٹی وی کی خاتون اینکر علا الفارس نے کچھ دن پہلے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو کیا۔ 52 منٹ چار سیکنڈ کا یہ انٹرویو میرے اختیار میں ہوتا تو میں یہ انٹرویو مسلم امہ کے خطیبوں کو لکھ کر دیتا کہ ایک مہینہ جمعہ کے خطبات میں یہ انٹرویو پڑھ کر سنائیں۔ جاری 👇👇
Tweet media one
Tweet media two
9
40
117
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
#سوال_یہ_ہے_سر چیف جسٹس عمر عطاء بنديال کے جو امریکی دھمکی آمیز خط آپ کو بھیجا گیا تھا اس کو کیوں نہیں کھولا جا رہا؟؟؟؟؟ اس پے تفتیش کیوں نہیں کی جا رہی؟؟؟؟ اس کو کیوں چھپایا جا رہا ہے؟؟ سوالات تو پیدا ہونگے اور جواب آپ کو دینا پڑے گا۔۔۔۔۔۔
8
57
107
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
@MaryamNSharif بڑی بد نصیب ماں ہے اپنی اولاد کی خوشی میں شریک نہیں ہو سکتی اسی طرح ایک دن قبر تک چلی جاہیں گی اور اولاد قندھا بھی نہ دے سکے گی توبہ کریں اللّه سےمعافی مانگيں غریب عوام کا لوٹا ہوا پیسا واپس کریں جب تک عوام معاف نہیں کرے گی تب تک اللّه بھی معاف نہیں کرے گا #Through_about_death
7
8
122
@Ali_Masoom1
Ali masoom
4 years
میں امپورٹڈ چیزیں شرو سے نہیں لیتا۔ یہ نہیں کے پیسے نہیں حالات اب خراب ہیں پہلے جب میں دن کا 10 ہزار بی کماتا تھا تب بھی کبی امپورٹیڈ چیز نہیں لی جوس بی پاکستانی عام ڈبے والا پیتا ہو۔ پیٹرولPSOکےعلاوہ نہیں ڈلواتا۔ کپڑا،چپل،کھانا پینا سب کچھ پاکستانی استعمال کرتا ہوں اور آپ؟
21
22
107
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
دوست ممالک کے گھٹنوں کو ہاتھ لگا کے سستی بجلی مانگ رہا ہوں (شہباز شریف) کہاں سے ڈھونڈھ کے لاہے ہیں یہ الو کا پٹھا؟؟؟🤔 @OfficialDGISPR
18
40
113
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
جب ہر طرف سے آڈیو ویڈیو لیک ہو رہے ہیں تو غلطی سے ہی سہی واليم 10 بھی لیک کر دے۔ قوم کو معلوم تو ہو کون کون نمک حرام شریف خاندان کا پارٹنر ہے یا Law of riches کی وجہ سے والیم 10 قیامت والے دن کے لیے رکھا ہے 🙄
3
43
114
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
Tweet media one
17
30
110
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
75000 طالبان نے تقریباً دنیا کی تمام فورسز کا مقابلہ کر امریکا کو شکست دے کر افغانستان فتح کر لیا اور 30 لاکھ انڈین مسلمان اپنے حقوق کے لیے نہیں بول سکتے 👎 3 کروڑ سیکھ خالصتان آزاد کروا سکتے ہیں لیکن اگر ہتھیار اٹھا لے تو Pick up The Gun 🔫 ا And start fighting #PiratesOfDead
7
57
117
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
ڈسکہ NA 75 میں ن لیگ کے ہارنے پر دوبارہ گنتی کی درخواست پرپورےحلقے میں دوبارہ الیکشن کروانے والا الیکشن کمیشن آج👇 راولپنڈی PP 7 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کرنےسےانکارکررہاہے۔ کیوں؟ کیونکے وہاں دهاندلی کےذریعے چند ووٹوں سے PMLN جیتی ہوئی ہے👎 @ECP_Pakistan استعفیٰ دو بے غیرت😠
5
65
109
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
پی ٹی وی نے ٹاک شو چھوڑنے پر شعیب اختر کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجھا ہے عدلیہ کا بھی ریکارڈ توڑ دیا PTV نے۔ یعنی انصاف الٹ پلٹ😠 جس کے ساتھ زیادتی ہوئی جرمانہ بھی وه دے۔۔ انصاف گیا تیل لینے لیکن @ImranKhanPTI @SHABAZGIL آپ کہاں ہیں اس میں؟؟؟🤔
6
54
105
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
ہم نے حکومت گرانے کے لئے آئینی طریقہ کار عدم اعتماد اختیار کیا (سعد رفیق) ہم عدم اعتماد پر بالکل رضامند نہیں تھے (جاوید لطیف) ہم سے مشکل فیصلے کروا کے اب ہمیں الیکشن میں دهكیلا جا رہا ہے(رانا ثنااللہ) ہم حکومت میں نہیں آنا چاہتے تھے (نواز شریف) ہمیں پھنسایا گیا( PMLN) 😂🤣
9
70
107
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
خالص بزرگ😍😍😍 اللّه پاک خوش رکھے ہمیشہ۔
Tweet media one
8
19
109
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
امریکی مراسلہ پاکستان پہنچا تو کس نے دھمکی آمیز مراسلہ @ImranKhanPTI تک پہنچانے سے روکے رکھا تھا؟؟؟ اور پھر کون تھا وه گمنام جس نے دھمکی آمیز خط @SMQureshiPTI کے ذریعے عمران خان تک پہنچایا؟؟؟ اس نامعلوم کو اب منظر عام پے آجانا چاہئے قوم اس کا یہ احسان زندگی بھر نہیں بھولے گی❤
5
43
105
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
ویسے بات میں وزن ہے۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
7
19
102
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
السلام علیکم پاکستان صبح بخیر☺ میری امی بیمار ہیں😭😭😭 ان کے لیے دعا کرے سب اللّه پاک ہر مرض سے شفاء دے امی کو😭 آمین۔
52
8
101
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
ایبٹ آباد میں کوک کولا ڈانس شو کروانے آیا ایبٹ آباد کے لوگو نے انھیں بھگایا۔ پھر ابھی کچھ کنجرياں پینٹ شرٹ اورتنگ، لباس میں ڈرامہ شوٹ کر رہی تھیں اور ایبٹ آباد کے لوگو نے انھیں بھگا دیا۔۔۔۔ بے حیاہی معاشرے میں تب پھیلتی ہے جب آپ بے حیاہی پھیلانے والو کو روکتے نہیں۔۔۔۔
3
32
103
@Ali_Masoom1
Ali masoom
1 year
سب کاپی پيسٹ RT کریں👇 میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک، اشرافیہ کے اس جنگل میں آئین پاکستان کی بےتوقیری قبول کرنے سے “انکار” کرتا ہوں ۔۔ میں اس کرپٹ سسٹم کے خلاف لڑوں گا، “میں کسی کرپٹ جج، جرنیل یا سیاستدان کے بچوں کے محفوظ مستقبل کا ایندھن نہیں بنوں گا انشاء اللّٰہ”
@ImranARaja1
Imran Afzal Raja
1 year
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک، اشرافیہ کے اس جنگل میں آئین پاکستان کی بےتوقیری قبول کرنے سے “انکار” کرتا ہوں ۔۔ میں ہر اس کرپٹ، چور، لٹیرے کے خلاف لڑوں گا جو میرے ملک کی جڑیں کھوکھلی کرے گا چاہے اس کے لیے مجھے کوئی بھی قیمت چکانی پڑے ۔۔ “میں کسی کرپٹ جج، جرنیل یا سیاستدان
188
3K
8K
5
99
105
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
@ShahNafisa آپ کے شہر خیر پور میں عمران خان کی حکومت ہے؟ آپ کو نہیں معلوم یہ بارش اور تباہی ہر سال ہوتی ہے تو کیا کررہےہیں آپ لوگ حکومت میں؟ س 2018 say لگاتار 14 سال سے آپ سندھ پے قابض ہیں لیکن سندھی عوام کو سواہے بھوک اور موت کے کچھ نہیں دیا😠 سندھیو بھٹو دفن کرو تو شاہد خود زندہ رہ سکو🙏🏻
1
38
108
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
جس نے مچھی کھانی ہے آ کے اپنی خرید کے کھا لے 😜 میں نے کسی کو نہیں دینی 😒 #علی بھوکا سا 😜😂
Tweet media one
35
6
104
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
قمر جاوید باجوہ کو اگر شہباز شریف کو سیلوٹ کرنے کا شوق ہے تو پھر وردی اتارے استعفیٰ دیں۔ پاک فوج ہماری ہے اسکی دوست دشمن ہماری دوست دشمن ہے اس کی عزت بے عزتی ہماری عزت بے عزتی ہےاور ہمیں قبول نہیں ہمارا آرمی چیف کسی ملزم کو سیلوٹ کرے۔ @OfficialDGISPR 🙏 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
60
97
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
@soldierspeaks بس اتنا ہی تھا ؟؟؟؟؟ پورا سچ لکھیں سر۔۔۔۔۔ صرف پاکستان نہیں بلکے ہر ممالک میں اصل سیاست اسٹبلشمنٹ کی ہوتی ہے۔ امریکا کا صدر پینٹاگون کی مرضی کے بنا آ سکتا ہے؟؟؟؟ عمران خان پاکستان سے مخلص تھا کرپٹ نہیں تو پھر اسٹبلشمنٹ کی ذمہ داری نہیں تھی اپنے PM کے پیچھے کھڑی ہو؟👎
3
23
105
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
سوال تو وہی پے ہے رات 12 بجے عمر عطاء بنديال کس باپ کے لیے عدالت لگا کے بیٹھا تھا؟؟؟؟ اور اسی رات 11 سے 12 بجے تک عمران خان وزیر اعظم تھے لیکن حکومتی مشینری کون کنٹرول کر رہا تھا؟؟؟ آخری سوال یہ NRO2 دینے والا کون ہے؟؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
12
98
102
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
حمزہ شہباز کی حلف لینے کی درخواست پے کل لاہور ہائیکورٹ فیصلہ سناہے گی۔ لیکن یہی عدلیہ منحرف اراکین کی نااہلی کے کیس کو جان بوجھ کے لٹکا رہی ہے۔۔ اگر سارے فیصلے ان ججوں نے کرنے ہیں تو پھر ملک میں قومی و صوبائی اسمبلیاں کیوں بنا رکھی ہیں؟ ججوں کو اقتدار دے دیں👎 @OfficialDGISPR
8
80
105
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
لاہور میں رینجر طلب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اگلا ایک ہفتہ خطرناک نظر آ رہا ہے TLP لیڈر شپ ابھی بچا ہے کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ اتنی بڑی تحریک ایک بچے کے ہاتھ میں دے دینا بہت بڑی بے وقوفی ہے کیونکے سعد رضوی کو بھی معلوم نہیں کے TLP کیوں احتجاج کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔ #ExecuteTraitors
4
31
101
@Ali_Masoom1
Ali masoom
2 years
بس تھوڑا صبر کریں جیسے ہی نواز لیک کو گیم سمجھ آہے گی یہ سب یہاں وہاں بھاگنا شروع کریں گے۔ یہ PDM تو چھوڑیں ججز کی چیخیں بھی نظر آئیں گی😎
17
34
102
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
شروع شروع میں بہت معصوم لگتا ہے یہ عشق۔ چھوٹا سا کھوتی کا بچہ ہو جسے 😂😂😂
Tweet media one
14
13
100
@Ali_Masoom1
Ali masoom
3 years
مولوی ایک بار خیبر پختون خواہ پے حکومت کر چکے ہیں، کیا دیا عوام کو یا ملک کو؟؟؟؟ اسی دوران قباہلی علاقوں دیشت گردی عروج پے تھی، فضل الرحمن پچھلے 40 سال سے ہر حکومت کا حصہ رہا ہے، کیا دیا اسلام کو اور پاکستان کو؟ فضل الرحمن جیتا نہیں جتوایا گیا ہے۔ پلین ہمارا ہی ہے وجہ مت پوچھیں
14
25
96