Aaliya Shah Profile Banner
Aaliya Shah Profile
Aaliya Shah

@AaliyaShah1

Followers
29,246
Following
2,360
Media
1,541
Statuses
37,100

TV Program Anchor since 2003/Journalist Columnist Author of 3 Books @geonews @PTV @CTV_Digi @BOL @indyurdu , @dw_urdu Alumni @FNFreiheit Ravian

United States
Joined June 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
4 years
ملک کی پچانوے فیصد آبادی نبی اور صحابہ کرام کے نام پر جان قربان کرنے کو تیار ہے البتہ کوئی بھائی مجھے بازار سے اصلی شہد خالص سرخ مرچ، خالص دودھ ،ملاوٹ سے پاک آٹا ڈھونڈ کر لا کر دکھا دے۔ منقول
618
1K
11K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
3 years
مغرب میں اگر کسی ماڑے بندے کے ساتھ کوئی زیادتی ہو جائے تو اسے جسٹس سسٹم پر اتنا اعتماد ہوتا ہے کہتا ہے I will see you in the court یہاں غریب کہتا ہے '' تمیھیں قیامت والے دن پوچھوں گا''
224
1K
9K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
ریٹائرڈ ججزکو گاڑی فراہم کرنےکی تجویز باعث شرم ہے، قاضی فائز عیسٰی کا چیف جسٹس کو خط۔ ۔
0
984
7K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 years
ہم لوگ جب کسی شادی میں جاتے ہیں تو پیسوں کا لفافہ ضرور ساتھ رکھتے ہیں۔ لیکن جب کوئی دوست ہسپتال میں زندگی اور موت سے لڑ رہا رہا ہو اور ہم دیکھنے جائیں تب کوئی لفافہ ہم نہیں لے جاتے جبکہ اس وقت پیسوں کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ کیا سب مل کر یہ نیا رواج شروع کریں۔ ماخوذ
441
1K
6K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
3 years
عجمی ہیں عجمی رہیں ۔ عربی بننے کی کوشش نہ کریں۔ اپنی مادری اور قومی زبان پر فِخر کرنا سیکھیں ۔ کیا کبھی کسی دوسری قوم نے آپ کی زبان اپنائی؟ ذرا سوچئے #اردو_زبان
758
341
5K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
6 years
اٹھارہ اگست کو نئے وزیراعظم نے حلف اتھایا اور اٹھائیس اگست کو ان سے حساب مانگا جا رہا ہے۔واہ اتنی ہوشمندی، تیزی اور وطن سے محبت گزشتہ چالیس برسوں میں دکھائی ہوتی تو آج ہر غریب کو نہ صرف پیٹ بھر روٹی ملتی بلکہ اپنا اپنا 🚁 اور ایون فیلڈ مین ایک ایک🏠 بھی ہوتا۔ 🤔 🏹
188
1K
4K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
شاہزیب خانزادہ: عسکری ذرائع نے روئٹرز کو انٹرویو دیا ہے کہ عمران خان کے خلاف کوئی سازش نہیں وہ غلط کہہ رہے ہیں آپ اس کی تردید کر دیں شاہ محمود قریشی: نہیں کروں گا شاہزیب: تصدیق کر دیں شاہ محمود: نہیں کروں گا شاہزیب: فوج سے اپنے بیانیے کی تصدیق کے لیے کہہ دیں قریشی نہیں کہوں گا🤣
3
997
4K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
4 years
مساجد میں مولویوں کے فتووں کی وجہ سے قتل ہو جاتے ہیں۔ خطبوں میں فرقہ واریت اور نفرت پھیلائی جاتی ہے۔ درس کے دوران بچوں کی کھالیں ادھیڑ دی جاتی ہیں ۔ملحقہ مدرسوں میں بچوں کے ریپ ہوتے ہیں۔ مساجد کے اسپیکرز سے ھندوستانی فلمی گانوں کی طرز پر بنی نعتیں گائی جاتی ہیں۔ قوم خاموش رہتی ہے
@Shiffa_ZY
Shiffa Z. Yousafzai
4 years
اب اس قوم کو یہ بھی سکھانا ہوگا کہ مساجد کا بھی کوئی احترام ہے اور وہاں کیا ہو سکتا ہے اور کیا نہیں ہو سکتا کیونکہ اپنی عقل تو گھاس چرنے چلی گئی ہوئی ہے کوئی اور بھی مت دینے والا نہیں بچا۔بزدار صاحب آپ نوٹس ہی لینا،نہ کسی کو نوکری سے نکالنا، نہ مسجدمیں رقص پر جرمانے کرنا۔
Tweet media one
392
627
4K
2K
533
3K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 years
تقریبا ہر مرد کہ اندر ایک "چیئرمین نیب" چھپا ہوا ہے، لحاظہ ، پارسا بننے سے پرھیز کریں۔ منقول
594
259
3K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
4 years
ایک میزبان کا مہمان کے ساتھ ایسا رویہ ۔ کیا یہ جرنلزم ہے؟
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
وفاقی صحافی، اسلامی جمہوریہ پاکستان۔ زندگی کے ہر ہر شعبے کی حالت آپ کے سامنے ہیں۔ شرم ناک!
733
956
3K
1K
635
3K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
4 years
ناروے اور دیگر مہذب معاشرے جہاں ریپ اور قتل جیسے جرائم کی شرح بہت کم ہے اور جیلیں خالی پڑی ہیں وہاں پھانسی کی سزا کبھی بھی رائج نہیں رہی۔ جبکہ گھٹن زدہ اور تعلیم و تربیت سے عاری معاشروں میں پھانسی اور سنگساری کے باوجود جرائم کم نہیں ہوتے۔ #FridayThoughts
1K
285
3K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
6 years
356 ارب کا خسارہ PIA کی بربادی کا ذمے دار کون؟ مشاہد اللہ کے کتنے بھائی لگائے گئے مجاہد اللہ فلائیٹ اٹینڈنٹ۔ راشداللہ نیو یارک آپریشن ہیڈ۔ مطیع اللہ پیرس۔ ساجد اللہ لندن اسٹیشن ہیڈ ندیم احمد سالے صاحب چئیرمین سینیٹ کو غیر جانبدار ہونا چاہئے۔ کرپشن کی یہ کہانی کیوں نہیں سنی؟
55
752
2K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
6 years
60 days of @ImranKhanPTI Govt as per PTI figures 87000 Kanal recovered from land mafia. 10 b trees project Clean&green drive 5 m homes launched 2 planes added in PIA fleet 3 new routes added in Railway Dam fund jumped 4.7b G H open for public PTV made non govt control Etc
138
555
2K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 years
I am grateful to Information Minister @fawadchaudhry Fawad Chaudhry sab to honor us with his gracious presence on my newly published Book "Imran Khan Aur Naya Pakistan" launching ceremony. This book is tribute to struggle of Prime Minister @ImranKhanPTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
137
240
2K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
3 years
بال ٹھاکرے کا جنازہ شاید آپ نے دیکھا نہیں۔ جبکہ ہمارے نبی کا جنازہ انتہائی مختصر تھا۔ جنازوں کی لمبائی چوڑائی کا تعلق انسان کے کردار سے نہیں بلکہ پیروکاروں کی اندھی تقلید اور بے وقوفی سے ہے۔
@SamiaRQazi
Dr Samia Raheel Qazi
3 years
ہمارے جنازے ہمارا فیصلہ کریں گے کہ کون حق پر تھا اور کون باطل پر (امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیئہ)#خادم_حسین_رضوی رحمتہ اللہ علئیہ
Tweet media one
Tweet media two
224
294
3K
918
163
2K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
6 years
I think so much time wasting criticism on helicopter,Are naive critics wishing a tragedy upon us God forbid. we know @ImranKhanPTI life is in danger, many terrorists been arrested. Plz no compromise on security. At least 5 years needed for PM to give a direction to this country
88
311
2K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
ٹانگ کی شہ رگ پہلی بار سنا ہے
445
536
2K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
3 years
خبر ہے کہ خیبرپختونخوا ملک کا واحد صوبہ بن گیا ہے جہاں ہر شہری کو صحت انشورنس کی مد میں دس لاکھ روپے ہر سال فراہم کیے جائیں گے۔ لوگ کسی بھی رجسٹرڈ سرکاری اور نجی ہسپتال میں اپنا علاج مفت کراسکتے ہیں۔ یہ واقعی ایک بڑا کام عوام کے لیے بہت بڑی سہولت ہے کیونکہ صحت بنیادی ضرورت ہے۔
52
128
2K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
3 years
ڈاکٹر عبدالسلام، ڈاکٹر قدیر سے بڑے فزیسسٹ تھے لیکن ان کو سرکاری پروٹوکول کے ساتھ دفن نہیں کیا گیا کیونکہ وہ احمدی تھے۔ گویا ہمارے نزدیک عزت کا معیار قابلیت نہیں بلکہ مسلک اور مذہب ہے۔
640
250
2K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 years
انتہائی محنتی صدیق جان سے آج سپریم کورٹ میں ملاقات ہوئی @SdqJaan
Tweet media one
84
65
2K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
3 years
آپ نے اپنے بچوں کو ملا عمر کے نقش قدم پر چلانے کی بجائے باہر پڑھنے کے لئے بھیج دیا۔ اس طرح سر جیپ نہیں منافقت کی چھت کو لگتا ہے
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
3 years
عمر ثالث ملا محمد عمر مجاھد رحمتہ اللہ علیہ کی ایکُ تصویر جو ان سے بے خبری میں کھینچی گئی ۔ وہ اس قدر بلند قامت تھے کہ ان کا سر جیپ کی چھت کو لگتا تھا
Tweet media one
583
478
3K
82
326
2K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 years
IG Sindh Dr. Kaleem Imam has nominated #SuhaiTalpur for Quaid.e.Azam Police Medal (QPM). What about two police guards who sacrificed their lives in the line of duty.
100
227
1K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
6 years
We are nuclear power. You are nuclear power. Just imagine the result of nuclear war. India is trying to sabotage peace in d region. Stop this madness. The conqueror is @ImranKhanPTI who already defeated you by his initiative for peace talks. #PeaceDay #HypocriteModi #RafaleDeal
@ndtv
NDTV
6 years
"Stern action needed to avenge Pak's barbarism": Army Chief Bipin Rawat
Tweet media one
195
41
236
109
235
1K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 years
مخالفین کے لئے عرض ہے یہ کتاب موجودہ حکومت بننے سے قبل نیا پاکستان کی انتہائی مقبول اور طاقتور تحریک کا احاطہ کرتی ہے جس سے ملک کا ہر فرد متاثر ہوا۔صحافیوں نے آنسو گیس کا سامنا کیا کئی جوان جاں بحق ہوئے۔ 10 سال کا ریکارڈ ہے، حکومت کی تعریف نہیں عمران خان کی جدو جہد کی تعریف ہے
Tweet media one
59
124
1K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 months
یہ ہیں ٹکر کے لوگ اصلی والے
@ShafiqAhmadAdv3
Shafiq Ahmad Adv
5 months
ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کے اس پیغام کے بعد پاکستان کی صحافی برداری میں ذرا بھی شرم ہے تو اس احتجاج کے ختم ھونے اور انکے واپس بلوچستان جانے سے پہلے دھرنے میں جاکر ان مظلوم خواتین سے معافی مانگنی چاہیے ورنہ بہت دیر ھوجائے گی #MarchAgainstBalochGenocide
57
671
2K
6
170
1K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
18 days
A 19-year-old Ayesha from Karachi successfully underwent a heart transplant surgery at a hospital in Chennai India, over Rs 1 crore pkr borne by the Indian hospital, Trust and Dr. Balakrishna, this shows humanity beyond borders. She received 69 years old do nor heart from Delhi.
Tweet media one
102
226
1K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
دنیا کا پہلا فیصلہ ہے جس میں ججز نے اپنے فیصلے کے خلاف ہی فیصلہ کر دیا ہے۔
1
297
1K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
دو ٹکے کے گلی کے لفنگے دکھائی دینے والے، ڈرتے ہیں ایک نڈر بے باک صحافی سے #IStandWithMatiUllahJan
0
166
1K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 years
This would be another amazing step by @fawadchaudhry after lunar calendar, Moon-sighting App. 👍
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
5 years
Insshallah Jhelum ll be first District in Pakistan that ll get Paperless adminstration, District Courts, DC office and POLICe all ll be digitalized project is in the final stage
162
316
3K
23
69
1K
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 years
Friends I've joined Deutsche Welle relocated to Germany, this is my new home آپ جرمنی میں مجھے اپنا سفیر سمجھیں😁
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
154
37
975
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
خان صاحب اور ساتھیوں نے کھا کھا کے سوات کی ٹراؤٹ ختم کر دی۔ 13 دنبے ایک دعوت میں۔ رفعت اللہ اورکزئی. @RifatOrakzai
1
393
960
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
6 years
پوچھنا یہ تھا کہ ستائیس کلومیڑ ایریا میں چلنے والی اورنج ٹرین کے چھبیس سٹاپ ہیں تو وہ سپیڈ کس وقت پکڑے گی ؟ 🤔🤔🤔
212
112
934
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
1 year
اپنے گھروں میں عبدالستار ایدھی ڈاکٹر رتھ فاؤ - سلمان تاثیر شھید ڈاکٹر عبدالسلام کی تصوریریں لگائیں تاکہ آپ کے بچے سوال کریں کہ یہ کون ہیں؟ انہیں بتائیں یہ لاکھوں کے ہجوم میں چند انسان تھے جن کی بدولت انسانیت کو خود پر فخر تھا انہیں بتائیں کہ انکو اپنا آئیڈل بنائیں. ضمیر حسین
135
142
958
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
4 years
عباسی صاحب اجازت ہو تو ہم عورتیں سانس لے لیا کریں
@AnsarAAbbasi
Ansar Abbasi
4 years
3K
1K
5K
267
81
924
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
منیر اے ملک صاحب کیا یہ تاثر نہیں جائے گا کہ با اثر لوگوں کو چھوڑ دیا دیا جاتا ہے جو با اثر نہیں ہوتا ہے اس کو سزا ملتی یے۔ جسٹس بابر ستار
0
137
909
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 years
A picture is worth a thousand words #SayNoToWar #PakSymbolOfPeace #Rafale
Tweet media one
Tweet media two
27
154
838
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
4 years
شام کو دفتر کے دروازے سے نکلتے ہی بیرونی راہداری کا ایک منظر
Tweet media one
73
20
866
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 years
پاکستان آرمی نے بھارت کے دس مورچے تباہ کر دئے۔ اس وقت سیالکوٹ میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ 24 بھارتی فوجی جاں بحق۔ ایل او سی ، نارروال اور سیالکوٹ جنگ جاری۔ آرمی نے الخالد اور اضرار ٹینک منگوا لئے۔ یہ خبریں مختف ذرائع سے موصول اگر سچ ہیں تو خدا ہمارے نوجوانوں کی حفاظت فرمائے،
82
95
805
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
9 months
Chandrayan 3 landed successfully on south pole of Moon. India is on the Moon, first country on south pole of Moon. Congratulations to humanity. We must learn science and technology education from our neighbors #Chandrayaan3
38
53
852
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
4 years
My home is right on this lake in California best place for quarantine #CaliforniaQuarantine #StayHomeSaveLives
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
83
15
831
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
خان صاب آڈیو کا جواب سوچ سمجھ کے دیجئیے گا کیونکہ آڈیو جوڑی جا سکتی کھانسی نہیں
2
111
821
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
7 years
@abbasnasir59 @sadamengr Proud of you Malala
23
20
770
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 years
@realpreityzinta People in America again shocked and laughing on your tweet and your wisdom, btw good way to embarrass India keep rocking Zara Ansari
25
37
762
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
4 years
Creative expressions to earn money and respect. Prayers for my country #Goodbye2019 #Welcome2020
Tweet media one
Tweet media two
22
88
778
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 years
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے لبرلز سیکولر ود جہاد و فساد نہ کوئی مارکسسٹ رہا نہ سوشلسٹ نہ لیفٹسٹ و آزاد ✊🙊✌
@javerias
Javeria Siddique
5 years
ہم دیسی لبرلز کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ وہ آج جے یو آئی کو سپورٹ کررہے ہیں 😊
94
188
2K
38
132
760
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
6 months
Madrassa chaapp extremist radicalised Crickters Abdulrazzaq s rubbish words about #AishwaryaRai is highly condemnable and rest of the crickets clapping on his bakwas shows how cheap illiterate they are This is not the first such incident their bigotry exposes them.
48
146
782
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
4 years
خاتون اپنے بچوں کو لے کر پاکستان گئی تھیں کہ بچے پاکستان میں پڑھیں اور اسلامی کلچر کے مطابق پلیں بڑھیں۔ #motorwayincident
74
76
700
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
اللہ رزق کے دروازے کھولے تو دسترخوان لمبے کر لو ۔۔ دیواریں نہیں۔
16
67
665
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
4 years
جی میری ٹویٹ آپ ہی جیسے لوگوں کے لیے تھی کہ آپ کو پھانسی یا سنگساری کی نہیں تعلیم و تربیت کی ضرورت ہے۔
186
38
675
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
3 years
2014 میں مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا جلسے میں تل دھرنے کو جگہ نہ تھی لوگ گرمی حبس اور ہجوم کی وجہ سے بے ہوش ہو ہو کر گر رہے تھے۔ @ImranKhanPTI کی آمد سے قبل ان کے کنٹینر پر جلسہ کور کرتے ہوئے تصویر کیا آج ریکارڈ ٹوٹے گا؟
Tweet media one
26
48
655
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
1 year
I strongly condemn (TLP) mob attack on Ahmadis mosque in KHI, this is very shameful, how can you allow people to do this @BBhuttoZardari @CMShehbaz @MuradAliShahPPP
311
216
656
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
Justice Isa asked the audience if they were satisfied with the judicial system, raise hands. And not a "single" person sitting in a hall full of Judges lawyers law students responded positively.
26
223
655
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
4 years
آپ کا کردار ہی آپ کو مرد بناتا ہے باقی مونچھیں تو بلی کی بھی ہوتی ہیں۔
61
42
669
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
دھمکی دینے والے میری تحریروں کو برداشت نہیں کر پا ر ہے تو ان کو جان لینا چاہئیے کہ میں نے سچ لکھا ہے۔ سچ کڑوا ہوتا ہے۔ شدت پسندی نا انصافی جبر و استبداد کے خلاف آواز بلند ہوتی رہے گی۔ منٹو نے کہا تھا نیم کے پتے کڑوے سہی مگر خون ضرور صاف کرتے ہیں۔
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
This powerful article seems to have hit the raw nerve of someone who made a threatening call to @AaliyaShah1
20
63
290
77
132
623
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
1 year
Do we have the courage to do this in our country?Bhajan and Pooja
@_FaridKhan
Farid Khan
1 year
Surah Ar-Rahman during the inauguration of India’s new parliament. Lovely to see! ❤️
88
476
4K
1
87
649
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
عمران خان نے جتنا اسلام اور نیشنلزم کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر کے عوام کو بے وقوف بنایا ہے اتنا تو شائد جنرل ضیا نے بھی نہ کیا ہو۔
70
118
614
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
6 years
قیام پاکستان کے بعد وہ پہلی سیاہ فام خاتون ہیں جو اسمبلی میں قدم رکھیں گی Tanzeela, whose ancestors came to Sindh from Tanzania, is a postgraduate in Computer Science from the University of Sindh. picture courtesy Riaz Suhail #NationalAssembly
Tweet media one
17
98
580
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
6 years
کل امی کا فون آیا کہنے لگیں ائر بلیو کا مالک تو شاہد خاقان ہے پی آئی اے کا مالک کون ہے؟ میں نے کہا پی آئی اے کا اللہ مالک ہے
24
155
545
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
8 months
PM wants to convert all Hindus, shocking and embarrassing, horrifying for minorities of Pak
@anwaar_kakar
Anwaar ul Haq Kakar
4 years
@Ashmytweets3 @squatandtweet @Geeta_Mohan @IndiaUNNewYork @ambtstirumurti @NagNaidu08 @DrSJaishankar @harshvshringla @narendramodi We are waiting all Hindus to be persuaded to the enlighten truth of Islam will wait for a millennium no hurry
773
260
367
20
177
553
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
Atal Bihari Vajpayee's govt was dismissed by a single vote in 1999 as a result of a no confidence vote, but he didnt use unconstitutional act. Its called democracy. @ImranKhanPTI
1
129
554
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
6 years
ملا کو سیاست کی ضرورت ہے وگرنہ اسلام کو ہر بات سے خطرہ نہیں ہوتا
31
72
541
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
6 years
میاں صاب جب عدالت میں تقریر ختم کر کے مڑے تو میاں جاوید لطیف اور مزید دو رہنماوں نے انکے ہاتھ چوم لئے۔ صدیق جان 😂😂 @SdqJaan
40
74
502
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
1 year
Tweet media one
71
12
518
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
8 months
Congratulations @isro 👏 🎉 India's first solar mission #AdityaL1Launch has been successful, another grand victory after #Chandrayaan3 India is on the mission to conquer this universe with #AdityaL1
Tweet media one
Tweet media two
4
43
523
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
1 year
Wah simple and blunt speech of this teacher 👏👏
26
163
520
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
3 years
Never post your achievements, try to post stupid stuff and jokes so people think you have no future. People hate progress seriously. Keanu Reeves
21
35
510
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 years
Breaking: Pakistan closed Airspace for Indian flights.
38
71
456
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
4 years
خدا گواہ ہے کہ خانہ کعبہ کا دروازہ بھی ہمیشہ امیر اور طاقتور کے لئے کھولا گیا کبھی کسی غریب نے یہ شرف نہ پایا
52
57
504
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 years
#10yearscallenge The Decade through camera lens. The past ten years have changed this world, not me.
Tweet media one
Tweet media two
63
10
453
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
4 years
قسم لے لیں جو ارتغرل نامی ڈرامے کا ایک سین بھی دیکھا اور کوئی ارادہ بھی نہیں
283
23
480
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
1 year
Happy Holi to all. Spread colors not hatred. #Holi #HappyHoli #Holi2023
Tweet media one
49
32
465
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
9 months
Happy Independence day to our neighbor India they proved they are independent with fastest growing economy #HappyIndependenceDayIndia
35
24
469
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
عمران خان میاں جی ہوٹل پر ہرگز نہ رکتے اگر ان کو پتہ ہوتا کہ میاں جی ہوٹل والوں نے دو ہزار سترہ میں نواز شریف کی ریلی کے لوگوں کے لیے فری فوڈ کا اعلان کیا تھا 😁
2
96
454
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 years
عنقریب ایسا قانون بنائے آئے گا کہ شادی صرف فائلر ہی کر سکیں گے نان فائلر کا نکاح کالعدم قرار دیا جائے گا۔ 😂😜
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
5 years
دوسری شادی کرنے والوں کیلئے بری خبر ! پہلی بیوی سے اجازت کے ساتھ اب مصالحتی کونسل کی اجازت بھی لازم۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ۔
826
379
4K
70
61
457
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
7 years
@KlasraRauf حاکم وقت کے نام ایک سرائیکی شاعر کا نذرانہ
Tweet media one
45
256
426
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
یہ راستہ ستر کی دہائی کے اس پاکستان کی جھلک دکھاتا ہے، جب یہاں ابھی شدت پسندی کا ناسور پروان نہیں چڑھا تھا اور نہ ہی اس معاشرے میں کتاب کی جگہ کلاشنکوف نے لی تھی۔ جس کے بارے میں ہم سنتے اور پڑھتے آئے ہیں کہ تب پاکستان تیزی سے ترقی کر رہا تھا۔
30
138
435
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
6 years
This is Pakiatan, this gorgeous country is as safe as capital of Germany. #Pakistan
4
103
392
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 months
Zaalimo this is Modi's Punch for you, tweet in Urdu. Chalo sab Dhoop Main 20 min K liye protest karo
@narendramodi
Narendra Modi
5 months
دفعہ 370 ختم کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ تاریخی ہے اوراس میں 05 اگست، 2019 کو بھارت کی پارلیمنٹ کی طرف سے کئے گئے فیصلے کو آئینی طور پر برقرار رکھا گیا ہے۔ یہ جموں و کشمیر اور لداخ میں ہمارے بہن بھائیوں کے لئے امید، ترقی اوراتحاد کا اعلامیہ ہے۔ عدالت نے اپنی تمام تر…
2K
3K
16K
46
50
426
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
4 years
آج PIA نے دوران سفر لنچ دیا تو مرچ نمک کے ساشے پر ویت نام درج تھا. پوچھا کیا ایٹم بم بنانے والا ملک نمک کی پوڑی بنانے سے قاصر ہے ھے جو امپورٹ کرتے ہیں؟ سٹیورڈ کا جواب۔ "سر یہ گزشتہ حکومت میں اربوں کی کنٹریکٹ ہوئی تھی. ابھی تک جاری ہے۔ " گزشتہ سال 22 فروری رشید یوسفزئی کی تحریر
7
143
408
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
1 year
India $100b mega purchase of 500 aircrafts will create 1 million jobs across USA. Joe Biden, Macron and UK PM thanked Modi for Indian historic record breaking deal with USA and France. Last decade India rise with 🚀 speed and we doomed. Our 157 aircraft grounded due to no fuel.
Tweet media one
0
88
404
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
6 years
Few memories on #DefenceDay It was great honor to dressed in Aviation Cadet Pilot uniform and to undergo rough and tough fighter pilot training in primary training aircraft Mushshak in respective Academy Risalpur. #DefenceAndMartyrsDay
Tweet media one
Tweet media two
13
34
384
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
Lets start trending #BanTLP if you have courage to condemn #Sialkot horrific incident, our State and Govt is responsible to limelight these extremist groups for personal agendas.
52
139
388
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
خط لڑ گیا ہے خان صاحب کو کبھی امریکہ تو کبھی چودھری شجاعت
16
51
399
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
6 years
پی ٹی آئی کو چار حلقے کھلوانے میں دو سال لگ گٗے اور پی ایم ایل این کے لئے الیکشن کے اگلے دن دوباہ گنتی کی گئی۔ اب بتائیں نا انصافی کس کے ساتھ ہوئی؟ #ElectionResults2018
16
68
361
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
1 year
😜🤣ہم قرضہ بھی رعب سے مانگتے ہیں
12
113
384
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
6 years
Brilliant decision @ImranKhanPTI 71 years to this dste Mr Jinnah made his famous speech in constituent assembly, rule of law, religious freedom, equality, welfare of ppl while corruption, nepotism will not b tolerated.True vision of Jinnah/Kaptan for democratic tolerant Pakistan
Tweet media one
9
65
330
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
One Athlete four officials and eight ministers went to the winter Olympics China from Pakistan. #Beijing
26
89
368
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
6 years
سرکاری چینل پی ٹی وی پر اس وقت بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کو بھر پور کوریج دی جا رہی ہے۔ کیا اس پہلے اپوزیشن کو اتنی جگہ دی گئی سرکاری ٹی وی پر؟ اگر کوئی مثال ہے تو آپ کامنٹ کر کے ضرور بتائیے۔ #NayaPakistan #JatiUmra
28
69
350
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 years
اگر تیسری وردی سے بھی پنجاب پولیس میں بہتری نہ آئی تو پھر اسے احرام باند کر دیکھ لیں۔
38
73
357
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
7 months
کافر کبھی مسلمان کے دوست نہیں ہو سکتے۔ اسلامیات جماعت نہم پاک چین دوستی پہاڑوں سے اونچی سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی ہے۔ مطالعہ پاکستان جماعت نہم
42
66
373
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
5 years
یقین کیجئے یہ کوئی پینٹنگ نہیں بلکہ مری کی ایک شاہراہ پر درختوں کی آوٹ سے سورج ڈوبنے کا منظر ہے جسے میرے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔ A beautiful and cloudy sunset at Murree Hills
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
37
362
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
6 years
@SdqJaan صدیق سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا جو لوگ عمران خان کی تقریر کے خلاف ٹرینڈ چلا رہے ہیں ان کو زندگی کی یہ بنیادی ضروریات نہیں چاہیں یا یہ پاکستان میں نہیں رہتے؟ یا مخالفت برائے مخالفت ہے
20
60
332
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
2 years
میں لاہور میں رہتی ہوں آپ نے لبرٹی چوک کا نقشہ تھوڑا سا تبدیل کر دیا ہے
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
یہ لاہور ہے بات سمجھ میں آئی یا ابھی بھی نہیں
Tweet media one
6K
13K
71K
106
63
338
@AaliyaShah1
Aaliya Shah
6 years
Tweet media one
37
7
329