Atif Tauqeer Profile Banner
Atif Tauqeer Profile
Atif Tauqeer

@atifthepoet

Followers
213,761
Following
859
Media
2,764
Statuses
38,396

Poet and author.The views expressed here are solely in my private capacity and do not in any way represent views of any organization. RTs are not endorsement.

Bonn, Germany
Joined July 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@atifthepoet
Atif Tauqeer
1 year
پاکستان، کروڑوں انسانوں کی امیدوں کا مرکز ہے۔ اس سرزمین پر اشرافیہ کے مفادات نے طبقاتی ناہمواریوں کی نوآبادیاتی دور سے زیادہ غلیظ تاریخ رقم کی ہے۔ لیکن ہم اپنی آخری سانس اور قلم کے آخری حرف تک اس زمین اور اس پر رہنے والوں کے لیے کاوش اور دعا کرتے رہیں گے۔ اے میری خاک وطن!
52
157
644
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 years
Imran Khan should complete his term. Period!
228
288
6K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
حادثے کے مقام پر جس ذمہ داری کے ساتھ مقامی افراد نے ریسکیو کارروائیاں شروع کیں اور جس سبک رفتاری سے پولیس جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کی مدد کے ساتھ ساتھ بلیک باکس اور دیگر ضروری امدادی سرگرمیوں میں شامل ہوئی، وہ قابلِ تعریف ہیں۔ کراچی کے لوگوں اور پولیس کو سلام!
86
661
6K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
5 years
@priyankachopra Are or were you really Unicef goodwill ambassador? I really don’t know how an artist can praise military actions and especially while being an ambassador of UN. I don’t think this world could ever see peace when peacemakers love wars. #NoWar #PakistanIndia
144
765
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
مبشر زیدی صاحب، اگر کوئی انسان ایک اچھا انسان نہ بن پائے یا اس میں بنیادی انسانی احساسات ہی باقی نہ رہیں، تو وہ فنکار تو دور کی بات ایک پتھر سے بھی نچلے درجے کی مخلوق ہوتا ہے۔ میں آپ کا یہ ٹوئٹ دیکھ کر حیران ہوں کہ آپ کس طرح ایک لکھاری ہو سکتے ہیں۔ نہایت قابلِ مذمت!
337
714
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
3 years
اے خدا! ہمیں کیمروں سے پہلے کی دنیا میں لے جا، جب صرف تو دیکھا کرتا تھا۔
246
334
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
تذلیل کر کے ماں کی جو جنرل سے داد لے اس بے ضمیر شخص کو مر جانا چاہیے
@Ali_MuhammadPTI
Ali Muhammad Khan
4 years
تہمت لگا کہ ماں پہ جو دُشمن سے داد لے ایسے سُخن فروش کو مر جانا چاہئے
1K
2K
14K
359
1K
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
5 years
والدہ کی معصومیت دیکھیے کہ انہیں لگ رہا ہے میں نے اچانک زیادہ پیسنے بھیجنا شروع کر دیے ہیں۔ حالاں کہ میں ہمیشہ کی طرح 500 یورو بھیج رہا ہوں مگر وہ پہلے کوئی 55 ہزار روپے بنتے تھے اب 80 ہزار بنتے ہیں۔ اللہ عمران خان کی حکومت قائم رکھے جلد ہی لاکھ روپے بھیجا کروں گا۔ #NayaPakistan
240
1K
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
3 years
Like father like daughter ❤️
Tweet media one
71
325
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
3 years
سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے ساتھ ایک ملاقات مگر اس ملاقات کا آغاز بھی پاکستان تھا اور اختتام بھی پاکستان اور آغاز و اختتام کے بیچ فقط یہ گفتگو کہ پاکستانی معیشت کو دوبارہ پٹری پر کیسے لایا جا سکتا ہے اور غریبوں کے بجھے چولہے کیسے دوبارہ جل سکتے ہیں۔
Tweet media one
780
549
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
ہم نے مہم دیکھی فاطمہ جناح غدار ہیں۔پھر مہم دیکھی باچا خان غدار ہیں۔ پھر سنا مجیب الرحمان اور جی ایم سید غدار ہیں، پھر سنا کہ ذوالفقار علی بھٹو، اکبر بگٹی، بے نظیرہ اور نواز شریف غدار ہیں۔ پھر سنائی دیا منظور پشتین غدار ہے۔ قوم کو یہ جاننے میں بہتر برس لگے کہ اصل غدار کون ہے۔
256
2K
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
جنرل قمر جاوید باجوہ کو فوری طور پر استعفیٰ دینا چاہیے۔ ان کے خلاف تفتیش ہونا چاہیے اور اس کے بعد طے یہ ہونا چاہیے کہ قمر جاوید باجوہ کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ چلنا چاہیے یا نہیں۔ یہ الزامات سنجیدہ ہیں اور شفاف مقدمے کا تقاضا کرتے ہیں۔
547
2K
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 years
امریکی پابندیاں توڑتے ہوئے روس سے سستا تیل لینے کی جذباتی نعرے بازی اپنی جگہ مگر عمران خان سے کوئی پوچھے گا کہ اپنے ساڑھے تین سالہ دور میں اس سے کم سخت پابندیاں توڑتے ہوئے “آزاد خارجہ پالیسی” کے تحت ایران سے سستی گیس کیوں نہیں لی۔ وہ تو پائپ لائن بچھی پڑی ہے۔
327
1K
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
5 years
بنگلہ دیش میں آج ریپ کی کوشش کا الزام واپس نہ لینے پر 18 سالہ لڑکی کو زندہ جلانے کے مقدمے میں مذہبی مدرسے کے پرنسپل سمیت 16 افراد کو سزائے موت سنائی گئی۔ واقعہ اپریل میں پیش آیا اور فیصلے میں 62 دن لگے۔ آج ہی پاکستان میں سانحہ ساہیوال کے تمام ملزمان باعزت بری کر دیے گئے۔
137
2K
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
5 years
میں نے بھارت میں بھی موٹر وے پر سفر کیا اور یورپ، امریکا اور آسٹریلیا میں بھی۔ میں نہایت غیرجانب داری سے کہتا ہوں کہ پاکستان کی موٹر وے بھارت سے کئی گنا بہتر ہے جب کہ ترقی یافتہ ممالک کے برابر کی ہے۔ شکریہ نواز شریف (اور یہ کہنے کا میں نے کوئی لفافہ بھی نہیں لیا) #Pakistan
531
1K
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
3 years
اب جب کہ طالبان افغانستان پر قابض ہو چکے اور ممکنہ طور پر جلد ہی دوبارہ سے "امارت اسلامیہ" کا اعلان بھی کر دیں گے، تو بتائیے کہ اس وقت پاکستان میں طالبان کے غیررسمی ترجمانوں اور حامیوں میں سے کون کون اپنے اہل خانہ کے ساتھ اس "پرامن اسلامی" علاقے میں جائے گا؟
1K
719
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 years
عجیب لوگ ہیں نہ ماننے پر آئیں تو پنجاب کے ایک بڑے صنعت کار خاندان کی لندن میں پراپرٹی تک کو جائز ماننے سے انکار کر دیتے ہی اور ماننے پر آئیں تو ایک غیرمعروف انسان کے اثاثوں میں تین سال میں اربوں روپے کا جادوئی اضافہ جائز مان کر دفاع کرنے لگتے ہیں۔ کیسے خوبصورت اور نایاب لوگ ہیں
120
1K
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
عمران خان زندگی بھر جھوٹ بول بول کر ماہر ہو چکے ہیں۔ وہ کوئی بھی جھوٹ اتنے تیقن سے بولتے ہیں کہ اگر آپ نے اس موضوع پر انہیں پہلے سنا نہ ہو ان کے حقیقی کردار سے واقف نہ ہوں، تو وہ آپ کو سچ لگے گا۔ یہ جھوٹ کے وہ انتہا ہے جہاں جھوٹا خود بھی اپنے جھوٹ پر ایمان یافتہ ہوتا ہے۔
608
1K
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
خیال آتا ہے کہ نہ جنرل باجوہ نے ساری زندگی رہنا ہے نہ عمران خان حکومت تاقیامت رہے گی، مگر جو صحافی اس وقت “ہائبرڈ رجیم” کے ترجمان بن گئے ہیں، یہ کل صحافت کیسے کریں گے؟ کیا صحافت میں ان کی جگہ بچے گی؟ صحافت تو طاقت اور حکومت کے خلاف کھڑے ہو کر عوامی مفادات کے تحفظ کا نام ہے۔
649
913
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
6 years
منصف انصاف کی بجائے ڈیم بنا رہاہے، جرنیل دفاع کی بجائے خارجہ پالیسی وضع کر رہا ہے، حکومت انتظام کی بجائے چندہ اینٹھ رہی ہے، صحافی خبروں کی بجائے قصیدے لکھ رہا ہے، مولوی مذہب کی بجائے سائنس کا سبق دے رہا ہے اور شکایت ہماری یہ ہے کہ عالمی سازش نے ہماری ترقی روک رکھی ہے۔ #Pakistan
422
2K
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
5 years
خدا کی قسم جرمنی میں مجھے پچھلے بارہ برسوں میں ایک بھی شخص نہیں ملا، جسے جرمن فوج یا خفیہ ادارے کے سربراہ کا نام معلوم ہو۔ اس ملک میں فوج کا ترجمان کوئی ادارہ بھی نہیں۔ بلکہ مزے کی بات یہ ہے کہ سیلاب یا ہنگامی حالت میں غیر مسلح تعیناتی بھی پارلیمانی منظوری کے بغیر ممکن نہیں۔
855
1K
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
نواز شریف نے دو ٹوک انداز سے بات کر دی ہے۔ پاکستان کا مستقبل اب پاکستانی قوم کے ہاتھوں میں ہے۔ وہ پچھلے ستر سال لی طرح جینا چاہتے ہیں، یا پاکستان کو ایک جمہوری اور دستوری ریاست بنانا چاہتے ہیں۔ #نواز_شریف
310
1K
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
6 years
والدہ کہنے لگیں، جب قریب کی مسجد میں کوئی بچہ تمہاری لکھی ہوئی نعت پڑھتا ہے، تو میرا سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے۔ خار تھا میں مجھے گلنار محمد نے کیا خاکِ عصیاں کو گہربار محمد نے کیا میری سانسوں کو مہک خاکِ مدینہ سے ملی میری آنکھوں کو چمک دار محمد نے کیا #عاطف_توقیر
108
718
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
پاکستان میرا ملک ہے۔ فوج سمیت پاکستان کے تمام ادارے میرے ادارے ہیں۔ میں ہر ادارے کو مضبوط اور بھرپور دیکھنا چاہتا ہوں۔ اور اسی کی لیے ضروری ہے کہ ہر ادارہ قانون کے سامنے جوابدہ ہو۔ اداروں کے مورال قوم کی تنقید سے نہیں، لاقانونیت کے دفاع سے ڈاؤن ہوتے ہیں۔ پاکستان زندہ باد!
170
896
5K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
5 years
عمران خان ستر سال سے جاری کھیل کا آخری مہرہ ہے۔ کرپشن کے نام سے گزشتہ کئی دہائیوں سے جس ایک اسکرپٹ کو بار بار دہرایا جاتا رہا، اس میں گالیاں ہمیشہ کرداروں کو پڑتی تھیں، اب اس کے لکھاری اور ہدایت کار بھی عوام کی نگاہ میں ہیں۔ یہ کھیل اب اپنے خاتمے کے قریب ہے۔
407
1K
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
لاک ڈاؤن وہ ریاستیں کر سکتی ہیں، جہاں تعلیم، صحت اور بنیادی ڈھانچے پر پیسے خرچ کیے گئے ہیں۔ جہاں لوگوں کو اگلے دن کی روٹی کی فکر نہ ہو، جہاں لوگوں کو معلوم ہو کہ حکومت انہیں گھر میں بھوک سے نہیں مرنے دی گی۔ آپ بیٹھ کر اب میزائل چبائیں اور ٹینکوں کی دوربین سے دشمن ڈھونڈیں۔
813
1K
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
باجوہ صاحب! آپ سے رسیدیں مانگ رہے ہیں۔ استعفے دوسرے والے سے مانگ رہے ہیں۔ آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔
106
917
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
عمران خان ہدف نہیں ہے، ہماری جدوجہد عمران خان کو لانے والوں کے خلاف ہے۔ نواز شریف
110
719
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
5 years
عمران خان کو سیاسی شہید کسی صورت نہ بننے دیا جائے۔ ہر حال میں انہیں پانچ برس مکمل کروائیں۔ حکومت گر رہی ہو، تو اپنے اراکین دے کر بھی اسے کھڑا رکھیں۔ تبدیلی کا کیڑا پوری طرح نہ مرا، تو یہ زیادہ خطرناک ہو گا۔
439
855
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
6 years
خبر ہے کہ ریلوے افسران کی میٹنگ میں شیخ رشید جب نازیب�� الفاظ کا استعمال کرنے لگے، تو وہاں ایک سینیئر افسر حنیف گل نے وزیر موصوف سے کہا کہ آپ اس انداز کی زبان کا استعمال مت کیجیے، جواب میں شیخ صاحب نے کہا، ’شٹ اپ‘‘ اس کے جواب میں گل نے کہا، ’’یو شٹ اپ‘‘۔ #PakistanRailway
220
2K
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
نواز شریف اور زرداری کا سب سے بڑا کام آئین کے آرٹیکل چھ کو مضبوط کر کے مارشل لا کا راستہ ہمیشہ کے لیے روکنا ہے۔ مشرف کو دی جانے والی سزا یہ پیغام بھی ہے کہ آئندہ دستور معطل نہیں ہو گا اور ہو گا تو سزا ملے گی۔ آج کا دن پاکستان میں جمہوریت کے راستے کا اہم سنگِ میل ثابت ہو گا۔
99
967
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
میڈیا اچانک بہادر نہیں ہو سکتا۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔ :)
187
544
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
خان حکومت کا شہباز شریف کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں۔ خان حکومت کا تو حکومت سے بھی کوئی تعلق نہیں۔ فوج کی کوشش ہے کہ ن لیگ باز آ جائے۔
118
753
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
عامر لیاقت نے آج خلیل الرحمان قمر کو اخلاقیات کا درس دیا کہ گالی ایک مکروہ عمل ہے۔ چند روز قبل ان کے کسی ٹوئٹ پر میں نے کچھ لکھا، اس پر شاید انہیں کوئی غلط فہمی ہوئی اور انہوں نے مجھے فون کیا بغیر سانس لیے گالیاں اور دھمکیاں دیتے رہے، پھر سانس پھول گئی تو فون منقطع کر دیا۔
326
776
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
1 year
اگر خان صاحب ایک سال جیل میں گزارتے ہیں اور انہیں صحت ٹھیک رہتی ہے اور انہیں بیرون ملک نہیں جانا پڑتا، تو اس روز سے عمران خان کا نواز شریف سے موازنہ کیا جا سکتا ہے۔ فی الحال عمران خان کو بہادر کہنا ایک نہایت فضول جملہ ہے۔ جعلی سزا کے باوجود نواز شریف جیل کاٹنے وطن لوٹ آئے تھے۔
1K
1K
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
گھڑی حرام تھی، اب حلال ہے۔ لاؤڈاسپیکر حرام تھا، اب حلال ہے۔ کیمرہ حرام تھا، اب حلال ہے۔ ٹی وی حرام تھا، اب حلال ہے۔ افغان جنگ جہاد تھی، اب فساد ہے۔ مسئلہ یہ نہیں کہ مذہبی ہر کچھ دہائیوں بعد نئی اسلامی تشریح کر لیتے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ یہ ہر دور میں کئی دہائیاں پیچھے ہوتے ہیں۔
320
812
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
میں بارہ سال پہلے جرمنی آیا یہاں آٹا فی کلو کوئی ساٹھ پیسے کا پڑتا تھا۔ اب بھی قیمت وہی ہے۔ کبھی لائن بھی نہیں لگی، کبھی روٹی کم کھانے کا حکومتی مشورہ بھی نہیں دیا گیا۔ حالاں کہ جرمنی ایک زرعی ملک بھی نہیں ہے جب کہ جب پاکستان بنا تھا اس وقت جرمنی راکھ اور ملبے کا ڈھیر تھا۔
225
840
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
3 years
کیسی حیرانی کی بات ہے کہ مولانا فضل الرحمان، سراج الحق اور دیگر تمام مولوی و مفتی و مولانا تمام تر سیاسی اختلافات ایک طرف رکھ کر اس بات پر متفق ہیں کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی پولیس کی کارروائی کی سخت تر الفاظ میں مذمت کی جائے اور کابل میں لہولہان بچوں پر مکمل خاموشی رکھی جائے۔
406
986
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
3 years
پچھلے چوہتر سال میں اس ایک پاکستانی سویلین کا نام بتائیےجس نے ملک یا قوم پر کوئی احسان کیا ہو اور ہم نے اسے سزا نہ دی ہے۔ ہر محسن کی کہانی کہیں ذلت، کہیں بے بسی اور کہیں طعنے۔ اس معاملے میں محمد علی جناح کی ایمبولنس سے جو کہانی شروع ہوئی تھی، وہ آج تک بغیر تعطل کے جاری ہے۔
114
772
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
1 year
جانی کیوں اپنا لہو جلا رہا ہے چیک کر آڈیو کی بجائے لیڈر جعلی نہ ہو!
417
803
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
آج سے ٹھیک پچپن سال قبل ٹھیک آج کے دن میرے ابا چھب جوڑیاں میں کھڑے اپنے دیس کے دفاع کے لیے بندوق اٹھا کر لڑ رہے تھے۔ آج پچپن سال بعد میں قلم اٹھا کر اس دیس پر بسنے والوں کی بقا کی لڑائی لڑ رہا ہوں۔ تب “دفاع” کی لڑائی تھی، آج بقا کی لڑائی ہے۔ دفاع آسان کام ہے، بقا مشکل کام ہے۔
164
582
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 years
گل صاحب نے اے آر وائی پر طویل تقریر جتنے بلا روک ٹوک کی، جس انداز سے فوج کے اندر موجود تقسیم کی وضاحت کی اور جس طرح سے فوج کے اندر اہلکاروں احکامات کو ماننے سے انکار کا پیغام پہنچایا، پاکستان کی پوری تاریخ میں پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔ صاحبو ایک سانحہ دستک دے رہا ہے!
264
1K
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
5 years
اس سے بڑی صحافتی بلکہ انسانی بددیانتی نہیں ہو سکتی کہ ایک بچی کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعے کے بعد پاکستانی ٹی وی چینل یہ بتا رہا تھا کہ مقتولہ بچی کا والد پاکستانی نہیں بلکہ افغان ہے اور اس کا شناختی کارڈ جعلی ہے۔کیا ان لوگوں کی اپنی بچیاں نہیں؟ شرمناک! #JusticeForFrishta
221
1K
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 years
علی وزیر بھی عجیب آدمی ہے۔ اس پر بے جرم تشدد اور عقوبت کے پہاڑ توڑ دیے گیے، میڈیا جشن منا کر قہقہے لگاتارہا، سیاسی رہنما اپنی بے چارگی کا رونا روتے رہے مگر کمال ہے کہ نہ وہ بیمار ہوتا ہے، نہ آکسیجن کی بھیک مانگتا ہے، نہ بیان بدلتا ہے اور نہ معافی کی درخواست کرتا ہے۔ #FreeAliWazir
257
1K
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 years
خان صاحب کی کہانی کا موجودہ موڑ ہے “فلاں جگہ بھی تو مہنگائی ہے”۔ ایک روز یہ آپ کو بتائیں گے، “فلاں جگہ بھی تو قحط ہے”۔ “فلاں جگہ بھی تو خانہ جنگی ہے”۔ “فلاں ملک بھی تو تباہ ہو گیا۔”
120
867
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
مطیع کو واپسی مبارک مگر سوال یہ ہے کہ معروف صحافی کو اگر سکیورٹی ادارے بلاخوف دارالحکومت سے اس طرح تھپڑوں اور گھونسوں کے ساتھ اغوا کر سکتے ہیں تو نامعروف اور دورافتادہ علاقوں میں بسنے والے بلوچوں، سندھیوں، پشتونوں، مہاجروں، پنجابیوں اور دیگر کے ساتھ کیا کچھ کیا جاتا ہو گا؟
156
865
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
سنتے ہیں ریاست مدینہ میں ایک بار نمازی مجمعے میں سے ایک شخص نے اٹھ کر خلیفہ المسلمین عمر بن خطاب (رض) کا خطبہ یہ کہہ کر روک دیا تھا کہ آپ نے دوسری چادر کہاں سے لی۔ بتاتے ہیں کہ اس شخص کو نہ ملک دشمن کہا گیا تھا، نہ کافر اور نہ اسلامی فتوحات کا راستہ روکنے کی غیرملکی سازش۔😏
114
978
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 years
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا!
Tweet media one
306
751
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 years
لکھ لیں خان صاحب ’ادارہ‘ ساتھ لے کر ڈوبیں گے۔
335
386
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
3 months
بھائی ہماری دعا ہے کہ والد کا سایہ آپ پر ہمیشہ قائم رہے۔ البتہ ہماری دعا ہے کہ نہ صرف وہ اپنے کیے کہ سزا پائیں بلکہ ان کا کیا بھی سزا پائے 🙏
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 months
سنا ہے باجوہ صاحب کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ اللہ ان کو صحت دے۔ لمبی زندگی دے تا کہ وہ اپنے کئے کی سزا اس دنیا میں ہا سکیں۔
Tweet media one
4K
12K
57K
255
731
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
جب کسی سیاسی رہنما پر “غداری” اور “ملک سے دشمنی” کا مقدمہ قائم ہو تو سمجھ کیجیے اب وہ فاطمہ جناح کی راہ پر جا نکلا ہے۔
159
703
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے لیے فوج کی جانب سے آئی جی سندھ کو اغوا کر کے پرچہ کٹوانا یہ بتاتا ہے کہ مسئلہ صرف جنرل باجوہ نہیں بلکہ فوج کا پورا محکمہ اصلاحات کا متقاضی ہے تاکہ اس کا سیاسی اور کاروباری کردار مکمل طور پر تلف ہو اور یہ صرف اور صرف مادرِ وطن کے دفاع کی طاقت ور قوت بنے۔
162
940
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 years
عوام نے عمران خان گی مخالفت کی تو کہالوگ بکے ہوئے ہیں۔ اپوزیشن نے مخالفت کی تو کہا سیاست دان بکے ہوئے ہیں۔ صحافیوں نے سوال اٹھایا تو کہا صحافی بکے ہوئے ہیں۔ فوج نے حمایت ترک کی تو کہا فوج بکی ہوئی ہے۔ سپریم کورٹ نے آئین شکنی پر اختلاف کیا، تو کہا جج بکے ہوئے ہیں۔ اناپرستی یہی ہے۔
160
1K
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
6 years
ہم نے کہا،”ارے ایک غیرملکی لڑکی اگر ہمارا پرچم اپنے وجود کے ساتھ باندھ کر رقص کر کے غیرملکیوں کو پاکستان آنے کا کہہ رہی ہے، تو ایسی کیا قیامت آ گئی”۔ وہ بولے،“ہم نے اپنا پرچم ہمیشہ تابوتوں پر لپٹا دیکھا ہے، زندہ بدن پر لپٹا دیکھا تو عجیب لگا”۔ #PakistanIsAlive #CelebratePakistan
78
1K
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 years
عمران خان دور میں پاکستان ٹرانسپیرنسی انڈیکس میں 117 سے 140 پر پہنچ گیا، جی ڈی پی چھ سے گر کر تقریباً نصف ہو گیا، پریس فریڈم میں 138 سے 145 پر پہنچ گیا، فی کس آمدن 1465 ڈالر سے 1194 ڈالر ہو گئی۔ ابھی ٹھنڈ نہیں پڑی، تو امر المعروف پکارو اور نکلو کپتان کی خاطر۔
197
1K
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
5 years
میرے پاکستانیو! میں آج کچھ گھبرا گیا ہوں، حالاں کہ گھبرانا نہیں تھا۔
Tweet media one
652
345
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
3 years
خدا کا شکر ہے ہم جیسے شاعر فوج میں بھرتی نہیں ہوتے، ورنہ ہم تو جذبات کے بہاؤ میں بہہ کر روز ایٹم بم پھینک آیا کرتے۔ صرف رقیب ہی کے گھر نہیں، محبوبہ کی گلی میں بھی۔ 🙏
220
456
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
وفاقی صحافی، اسلامی جمہوریہ پاکستان۔ زندگی کے ہر ہر شعبے کی حالت آپ کے سامنے ہیں۔ شرم ناک!
733
956
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 years
ایسا کوئی شخص صحافی کیسے ہو سکتا ہے جو “ریپ” کے لفظ پر ٹھٹھے لگائے۔ ایسا کوئی شخص انسان بھی کیسے ہو سکتا ہے؟ مطیع اللہ جان @Matiullahjan919 آپ کے لیے بہت دعائیں۔ آپ سلامت رہیں اور اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
156
629
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
احسان اللہ احسان نے سوشل میڈیا پر وائرل مبینہ آڈیو بیان میں دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اس کو فرار میں اللہ کی مدد اور نصرت حاصل رہی۔اس کا مطلب یہ ہے کہ اس دہشت گرد کے فرار ہونے کے معاملے میں سکیورٹی اداروں سے ہرگز حساب نہ لیا جائے۔خدا کے کاموں میں بھلا انسانوں کا کیا دخل۔
108
757
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
3 years
جیو کے دوستو! مدتوں پہلے آپ عامر لیاقت سے “عالم آن لائن” کرانے کی بجائے مجھ سے یا کسی اور باقاعدہ شاعر سے “شاعر آن لائن” کروا لیتے تو آج پاکستان کے کم از کم ادبی اور لسانی حالات بہتر ہوتے۔
121
294
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
6 months
گل بھائی! میں آپ کو صرف ایک پیش گوئی کر سکتا ہوں۔ آپ کے ساتھ ایسا تصویر کی حد تک نہیں حقیقی طور پر ہونا ہے اور جلد ہونا ہے۔ آپ بے شرمی اور گندگی کی تھڑے باز سوچ سے زیادہ کچھ نہیں۔ ایسی تعلیم پر تف ہے جو آپ کو ڈھنگ سے اختلاف کرنا بھی نہ سکھا سکے۔ ایسے تھڑے باز اس ملک کے ایوانوں…
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
7 months
آپ کی آنکھوں میں جو پیار دیکھ رہا ہوں، مجھے اس پر ناز ہے، نوازشریف #جلسہ_تو_وڑ_گیا
745
7K
19K
882
703
4K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
اس دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ زندگی اور سب سے بڑا سچ موت ہے، مگر ہم جھوٹ میں زندہ ہیں اور سچ میں مر جاتے ہیں۔
72
372
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
3 years
کل کہانی ہم یہی سمجھ پائے کہ اگر آپ کاذب اور بے ایمان ہیں تو خود کرپشن کریں اور اگر آپ صادق اور امین ہیں تو کرپشن کے لیے بندے رکھ لیں۔
374
537
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 years
@ImranKhanPTI حسین ع حاکم نہیں تھا، بلکہ حاکم وقت کے مدمقابل آیا تھا اور بیعت سے انکار کیا تھا۔ آپ خود حاکم ہیں اور یزید کی طرح لوگوں سے بیعت کروا رہے ہیں۔ایسی صورت میں آپ کی جانب سے نہیں آپ کے خلاف لڑنا حسینیت ہے۔ (حسین کو تھے کی بجائے تھا اس لیے لکھا ہے کہ حسین کوئی دوسرا نہیں ہو سکتا)۔
428
652
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
یہ اکبر بگٹی ہیں۔ جو پاکستان کے قیام سے ریاست پاکستان کے ساتھ تھے، جو ملک کے وزیر دفاع رہے، صوبائی گورنر اور وزیراعلیٰ رہے اور آخر میں انہیں “غدار” کہلوا کر قتل اس نے کروایا، جو خود بعد میں پاکستانی کی اعلیٰ ترین عدالت کی جانب سے “سنگین غداری” کا مجرم قرار پایا۔ #AkbarBugti
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
120
958
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
6 years
تازہ پروپیگنڈا یہ ہے کہ نوازشریف رہائی “ڈیل” کا نتیجہ ہی۔ #PTI کے سپورٹر یہ خبریں پھیلاتے ہوئے دو چیزوں کا خیال رکھیں۔ اگر یہ ڈیل عمران خان سے ہوئی، تو یاد رکھیے انہوں نے کہا تھا این آر او نہیں ملے گا۔ اگر کسی اور نے کی، تو پھر عمران خان کو وزارت عظمیٰ چھوڑ دینا چاہیے۔ #Pakistan
108
1K
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
5 years
تو یہ ہوا کہ اگر آپ بند کمرہ ملاقات میں ماتحت اداروں کہ یہ سمجھائیں کہ دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی چھوڑیں اور ملک کو عالمی سطح پر تنہائی سے بچائیں، ڈان لیکس کہلاتا ہے اور اگر آپ امریکا میں عوامی سطح پر وہی کچھ کہیں تو اسے تبدیلی کہتے ہیں۔ ہماری منافقتیں!
134
1K
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
مکافاتِ عمل کے دائرے سے بچنا ناممکن ہے۔ جرنیلوں نے پچھلے چالیس سال سے کرپشن کے نعرے کے ذریعے پاکستان کی جمہوریت کو غلام بنائے رکھا، مگر یہ ناممکن ہے کہ وہ خود اس نعرے سے بچیں گے۔ اور حقیقت یہ کہ اگر جرنیلوں کی شفاف تحقیق ہوئی، تو لوگ کرپشن کی ہر کہانی بھول جائیں گے۔
118
970
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 years
جوبائیڈن سے کال کی بھیک مانگتا رہے، نیشنل سکیورٹی ایڈوائز بھیجا، قریشی کے ذریعے پیغامات بھجوائے، سفیر کے ذریعے ترلے کروائے،سوشل میڈیا پر مہم چلائی، افغان جنگ کے واسطے دیے،روسی دورے کی دھمکی دی بلکہ دورہ تک کیا،لیکن جب جوبائیڈن نے گھاس نہ ڈالی، تو آخر میں خان صاحب انقلابی ہو گئے۔
166
983
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 years
اس بڑی سیاسی تبدیلی میں اہم ترین کردار سابق وزیراعظم نواز شریف @NawazSharifMNS اور درست معنوں میں آہنی اعصاب کی مالک @MaryamNSharif کا ہے۔ یہ جماعت نہایت مشکل ترین حالات سے گزری۔ اگر اس موقع پر مریم نواز میدان میں موجود نہیں ہوتیں، تو حالات کبھی اس جمود کو نہ توڑ پاتے۔
120
642
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 years
تاریخ دان دوست بتائیں کہ یزید کی جانب سے مسجد نبوی کی تضحیک کے حوالہ جات کے بعد کل کے واقعے تک 14سو برسوں میں کسی فرد، اجتماع یا قوم نے اس انداز سے مسجد نیوی کی توہین اور تضحیک کی ہو تو مطلع کریں۔ واضح رہے کہ مدینہ شہر میں شکار کرنے، پرندے پکڑنے اور درخت کاٹنے تک پر پابندی ہے۔
165
938
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
6 years
حضور @ImranKhanPTI چندہ مانگنے کی بجائے سب سے پہلے آپ پہلے وہ دو سو ارب ڈالر پاکستان منتقل کروائیں، جس کو شور آپ نے چار سال مچا کر رکھا۔ “لوٹی ہوئی دولت” جس کی بنا پر آپ نے ملک کو سیاسی بحران میں دھکیلا، جب تک واپس نہئں آتی، باہر سے ایک ٹکا پاکستان نہیں پہنچے گا۔ #Pakistan
374
1K
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
6 years
پی ٹی آئی کے دوستوں کو بغیر جذباتی ہوئے سوچنا یہ چاہیے کہ ایک جماعت جو 22 سال کی “جدوجہد” کے بعد 22 ایسے رہنما تیار نہیں کر سکی، جو 22 نشستیں جیت سکیں، وہ 22کروڑ کے پرانے پاکستان کو “نیا پاکستان” کیسے بنا سکتی ہے؟ #PTICandidates2018 #ImranKhanExposed
250
1K
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
منظور پشتین کی گرفتاری اصل میں ملک میں موجود تقسیم میں اضافے کی ایک اور کوشش ہے۔ اس معاملے پر پاکستان کے ہر فرد کو نسل، ثقافت اور زبان سے تعلق سے باہر نکل کر نہ صرف مزمت کرنا چاہیے بلکہ احتجاج کرنا چاہیے۔ پرامن تحریک اور احتجاج کو ختم کرنے کا مطلب ایک مکمل انارکی ہے۔
188
836
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
“غدار” نظم دوبارہ سنیے
146
1K
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
5 years
خدا کا شکر ہے کہ یومِ کربلا اے آر وائی نیوز موجود نہیں تھا۔ #FakeMedia #ARYNewsUrdu
167
934
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 years
یہ کیا منطق ہے کہ اگر آپ میرے مخالف ہیں تو غدار ہیں۔ یہ تو سراسر فاشزم ہے۔ عمران خان ضیاالحق کی طرح اس ملک میں نفرت کی ایک ایسی فصل بو کر کے جا رہے ہیں، جو پاکستانی سماجی ڈھانچے کو کئی دہائیوں تک کاٹنا پڑے گی۔ اقتدار کے لیے مذہب اور وطن کا کارڈ استعمال کرنا تباہ کن ہے۔
178
790
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
3 years
جرنیلوں یا سیاست دانوں میں سے ایک چننا ہو تو سیاست دان چنیں کیوں کہ ان سے آپ کم از کم رسیدیں مانگ سکتے ہیں ان پر مقدمہ چلا سکتے ہیں،انہیں چور کہہ سکتے ہیں۔ جرنیل پر نہ الزام لگ سکتا ہے، نہ مقدمہ چل سکتا ہے اور نہ رسید مانگی جا سکتی ہے۔ اس پر نوکری کے بعد وہ فرار بھی ہو جاتے ہیں۔
111
622
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 years
سیاسی جماعتوں کو جانے کون یہ بتائے گا کہ ان کی طاقت فوج نہیں، ان کی طاقت عدالت نہیں، ان کی طاقت صحافی نہیں بلکہ ان کی طاقت عوام ہیں۔ اپوزیشن کو عدالتی فیصلے کے انتظار میں خاموشی سے دن گننے کی بجائے دستور کے حق میں ملک گیر مظاہرے کرنے چاہیے تھے۔ آئین کو عزت دو ووٹ کو عزت دو
179
820
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 years
ہم سمجھ رہے تھے کہ جاتے جاتے عمران خان ٹرمپ کی طرح اداروں پر حملہ آور ہوں گے، مگر عمران خان پاکستان اور دستور پاکستان ہی پر حملہ آور ہو گئے۔ اقتدار اور ذاتی انا اگر آپ کے حلف، دیس، دستور، قوم اور ملکی مفاد سے بالا ہے، تو آپ رہنما نہیں بلکہ قومی مجرم ہیں۔
101
817
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
اس ملک کی بدقسمتی دیکھیے کہ ریلوے کا حادثہ ہو، تو معلوم ہے کس سے استعفے کا کہنا ہے۔ پی آئی اے کا حادثہ ہو، تو معلوم ہے کس سے استعفے کا کہنا ہے۔ روپے کی قدر گرے تو معلوم ہے کس سے استعفے کا کہنا ہے مگر دہشت گردی کا واقعہ ہو تو یہ معلوم ہی نہیں کہ استعفے کا کس سے کہنا ہے۔
86
699
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
3 years
ہم غزہ کو روئیں کہ غذا کو روئیں؟ :(
809
296
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
دنیا کا سب سے بڑا ظالم اور سفاک شخص وہ ہے، جو سگریٹ چھوڑ دے۔ ایسے شخص سے خوف کھائیے کیوں کہ جو سگریٹ چھوڑ سکتا ہے، اس کے اعصاب اتنے مضبوط ہیں کہ وہ کچھ بھی چھوڑ سکتا ہے اور کسی کو بھی چھوڑ سکتا ہے۔
349
360
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
لگتا تھا کہ یہ نظم جمہوریت، دستوری بالادستی اور اپنی زمین پر اپنے راج کے آواز اٹھانے والے ہر شخص کی ترجمانی کرے گی، مگر یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ ایک روز مجھے یہ نظم تین بار وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائر رہنے والے نواز شریف کے نام بھی کرنا ہو گی۔ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
322
952
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
ہمارے فوجی بھائی سویلین معاملات کی بابت بالکل تربیت یافتہ نہیں ہیں۔ ایف اے تعلیم کے بعد بندوق چلانا سیکھی جا سکتی ہے، جہازسے چھلانگیں لگائی جا سکتی ہیں، مگر بیس کروڑ انسانوں کے ملک کی خارجہ، داخلہ، سلامتی، اقتصادی، تعلیمی، سیاسی اور صحت عامہ کی پالیسی نہیں بنائی جا سکتی۔ فل اسٹاپ
234
669
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
وزیراعظم پاکستان عمران خان، فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی سیاسی سرگرمیوں کی تفصیلات سے دنیا کو مطلع کرتے ہوئے۔
@MurtazaViews
Murtaza Ali Shah
4 years
PM Imran Khan to Khawaja Asif
874
1K
4K
137
1K
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
6 years
سوال یہ ہے کہ اگر اردو میں لفظ “میں” نہ ہوتا، تو عمران خان کی تقریر میں باقی کیا بچتا؟ عمران خان کی تقریر مایوس کن حد تک بری تھی۔ یہ تقریر کسی سیاسی جماعت کے رہنما کی تو ہو سکتی ہے، کسی ملک کی وزیراعظم کی نہیں۔ شرم ناک! #Pakistan #imrankhan
220
1K
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
2 months
عمران ریاض بھائی! آپ ناقابل یقین حد تک بے شرم انسان ہیں۔
596
835
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
3 years
ایک یادگار تصویر!
Tweet media one
47
267
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
5 years
ہم مصر اور ترکی میں جمہوریت کے حق میں ہیں، ہندوستان میں سیکولرازم کے خواہش مند ہیں، برما میں انسانی حقوق کے ساتھ ہیں، چین میں بیجنگ ساختہ سوشلزم کو بہترین سمجھتے ہیں، افغانستان میں شریعت کے لیے دعاگو ہیں اور پاکستان میں ہمیں آمریت درکار ہے۔
154
865
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
ہندوستان اور پاکستان میں ایک فرق یہ ہے کہ وہاں گائے مقدس ہے اور یہاں مقدس گائے ہے۔
78
539
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
آزادی صحافت کی حالت یہ ہے کہ پاکستان کا کوئی اہم صحافی یا صحافتی ادارہ عاصم باجوہ سے متعلق خبر پر رپورٹنگ تو دور کی بات تردید تک رپورٹ نہ کر پایا۔ ریاست کے اس چوتھے ستون نے انسانی حقوق کا تحفظ خاک یقینی بنانا ہے۔ زیادہ تر اہم صحافی اس پر ایک جملہ تک ادا نہ کر سکے۔ افسوس ناک!
152
752
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
3 years
ویسے ایک لمحے کو فرض کیجیے کہ یہ سال 2017 ہے اور فیض آباد پر دھرنا چل رہا ہے۔ ایسے میں ن لیگ تحریک لبیک پر پابندی عائد کرتی ہے تو عمران خان اور ان کی جماعت کیا کر رہے ہوں گے اور شیخ رشید صاحب کی تقریر کیا ہو گی؟ خدا کا شکر ادا کیجیے کہ خان صاحب اس وقت اپوزیشن میں نہیں۔
87
597
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
5 years
ملک کو خطرہ ہے، ایٹم بم بنانا ہے، قوم گھاس کھائے اور ملک کی حفاظت میں فوج کی مدد کرے۔ اب ایٹم بم کو خطرہ ہے، قوم گھاس کھائے اور ایٹم بم کی حفاظت میں فوج کی مدد کرے۔ اب فوج کو خطرہ ہے، قوم گھاس کھائے اور فوج کی حفاظت کرے۔ ستر سال میں خطرات بدل گئے، قوم کی قسمت اور خوراک نہیں بدلی
158
865
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
6 years
عاصمہ شیرازی کہتی ہیں کہ انہوں نے پاکستان روانگی سے قبل نواز شریف کا ایک خصوصی انٹرویو کیا، جسے “نامعلوم وجوہات” کی بنا پر نشر نہ ہونے دیا گیا۔ اس ملک کی بدقسمتی دیکھیے کہ یہاں “احسان اللہ احسان” تک کا انٹرویو نشر ہوتا ہے اور دستور توڑنے والے روز ٹی وی پر نظر آتے ہیں۔ #pakistan
74
1K
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
ملک ریاض معاملے پر عمران خان، پی ٹی آئی حکومت اور میڈیا کے ایک وسیع حصے کا جو کردار اور ردعمل سامنے آیا ہے، اگر اسے دیکھ کر بھی معاشرہ اصل بات سمجھنے سے قاصر ہے، تو پھر اس معاشرے کو ابھی ایک لمبا عرصہ تباہی دیکھنا ہے۔ یہ سراسر منافقت اور جھوٹ کا معاشرہ ہے اور اس پر خوش بھی ہے۔ :)
84
935
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
3 months
عمران خان کو کم از کم یہ کریڈٹ تو دیں کہ اس نے پورا ملک کا کوڑا ایک جگہ جمع کیا ہے۔
@AsadAToor
Asad Ali Toor
3 months
This “creature” sits on a mainstream tv channel in a prime show as analyst, and look his language/talk what he is saying!
464
516
2K
212
759
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 months
Stay strong @MahrangBaloch_ !
@TBPEnglish
The Balochistan Post - English
4 months
Breaking: In a latest video, Baloch activist Dr Mahrang says that she was tortured by four officials of Islamabad Police. She adds "Such brutalities cannot stop us, we will be going to Islamabad press club tomorrow and continue our protest."
141
2K
4K
32
744
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
آج مطیع اللہ جان نہیں بلکہ پاکستان کا ضمیر اغوا ہوا ہے۔ اس وقت تمام صحافی اس نقطے پر جمع نہیں ہوتے اور اس لاقانونیت کو لگام نہیں دی جاتی، تو بھول جائیے کہ پاکستان میں صحافت کے لیے تھوڑی سی جگہ بھی باقی ہے۔
119
686
3K
@atifthepoet
Atif Tauqeer
4 years
آپ نے ستر برس بیس فیصد کے لگ بھگ دفاع پر لگایا ہےاور حالات آپ کے سامنے ہیں،آدھا ملک گنوا چکے، سیاچن گنوا چکے، بلوچستان اور خیبرپختونخوا تباہ کر چکے۔ سندھ اور پنجاب بھی آپ کے سامنے ہیں۔ اب یہی بیس برس تعلیم کے شعبے میں بیس فیصد سرمایہ خرچ کریں، حالات بالکل مختلف ہوں گے۔
199
658
3K