RifatOrakzai Profile Banner
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی Profile
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی

@RifatOrakzai

Followers
32K
Following
17K
Media
1K
Statuses
23K

Multimedia freelance journalist worked with BBC for 13-year, fellow @UniofOxford, Area: Taliban, Afghanistan, ex-FATA, militancy, Terrorism & Khyber Pakhtunkhwa

Peshawar
Joined June 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
3 days
1
1
3
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
14 hours
GEO TV quoted Pakistan FO spokesman
0
0
0
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
14 hours
At the request of the Afghan Taliban, Pakistan has decided to declare a ceasefire in the next 48 hours with Afghanistan, GEO TV reports #PakAfghanClash #AfghanistanAndPakistan
4
0
12
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
18 hours
سنگین غلطیاں ، ساری دنیا کو معلوم ہے کہ مودی کی حکومت کا بنیادی نظریہ مسلمانوں کا خاتمہ کرنا ہےاور یہاں افغان طالبان ہیں جن کی بنیاد اسلامی نظریہ پرہے تو یہ اتحاد بغض پر مبنی ہے اس چیز کو داعش افغان طالبان کے خلاف بھرپور استعمال کررہی، تو کچھ زیادہ ہی گھمبیر صورتحال بن رہی ہے
@theoxuswatch
The OxusWatch
18 hours
پاکستان افغانستان کے درمیان بڑھتی جنگی کشیدگی کا فائدہ صرف اُسی قوت کو ہوگا، جو آپریشن سندور میں نقصانات پر انتقام کی آگ میں جلنے کے اظہارات کرچکی ہے۔ چار سال سے جاری تنازع کو جنگ میں بدل دینا دونوں فریقوں کی سٹراٹیجک غلطی ہے جو مئی ۲۰۲۵ کی فاتح کے لئے خطرناک ٹریپ بن سکتا ہے۔
2
0
8
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
1 day
Reports of fresh clashes on Pak-Afghan border from five places, eyewitnesses said that both sides are using heavy weapons #PakAfghanClashes
1
4
26
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
2 days
گورنر ہاوس میں کہنی چلو بھر پانی ہوگا؟ #SohailAfridi #cmkpsohailafridi
@Baseerqalandar
اے بی کیو
2 days
وزیر اعلی سے حلف نہ لینے پر بلاول بھٹو زرداری نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو بچگانہ طرز عمل پر جھنجوڑ دیا ۔ #cmkpsohailafridi
4
5
26
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
2 days
افغانستان کے ساتھ تعلقات کیسے بہتر ہوسکتے ہیں؟ جماعت اسلامی کے رہنما عنایت اللہ خان نے چند دن پہلے دورہ کابل سے واپسی پر خصوصی پوڈکاسٹ میں گفتگو کی۔ مکمل پروگرام دیکھنے کےلیے نیچے لنک پر کلک کریں- https://t.co/EucUelz7wo @Inayat01 @JIPOfficial @JIKPNorth #Oneplusone
0
6
20
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
2 days
جماعت اسلامی کے ایک وفد نے پروفیسر ابراہیم کی سربراہی میں چند دن پہلے کابل کا دورہ کیا اور وہاں ایک ہفتہ قیام کیا۔ وفد میں شامل جماعت اسلامی کے رہنما عنایت اللہ خان نے کابل سے واپپسی پر خصوصی پوڈکاسٹ میں گفتگو کی۔۔۔ @Inayat01 @JIPOfficial @JIKPNorth #Oneplusone
2
0
3
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
3 days
اختیار ولی صاحب وہ تو وزیراعلی بن گئے 90 ووٹ لئے ہیں کوئی معمولی بات نہیں۔۔۔ اب اس کےلیے کیا پرتوگ کرینگے؟ اپ کی اپوزیشن اور دیگر جماعتوں نے بائیکاٹ کرکے انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے۔ #SohailAfridi
@ikhtiarwali
Ikhtiar Wali
3 days
خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کے انتخاب میں آئینی قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔ “ نان کسٹم پیڈ وزیراعلیٰ” کا تسلط مسترد کرتے ہیں۔
0
0
6
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
3 days
منتخب وزیراعلی سہیل آفریدی کی طرف سے پہلی ہی تقریر میں بڑا اعلان۔۔۔ آئینی ماہرین کے مطابق اگر اس اعلان پر عمل درامد کیا گیا تو صوبے میں تمام انٹرمینٹ سنٹرز غیر فعال ہوجائینگے۔۔۔ لیکن آپریشن سائیڈ ہر شاید زیادہ اثر نہ پڑے @SohailAfridiISF #SohailAfridi
0
2
7
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
3 days
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا اس ضمن میں کردار انتہائی شرمناک ہے جو کہ اب تاریخ کا حصہ بن چکا ہے اور اسمیں پیپلز پارٹی جو کبھی ایک جمہوری جماعت ہوا کرتی تھی وہ بھی اس غیر ائینی اقدام میں شامل ہے۔ @BBhuttoZardari @AsifAliZardariF @PPP_Org
@a_siab
Afrasiab Khattak
3 days
خیبر پختونخوا پہلے ہی Action in Aid…Regulation کی لاقانونیت کا شکار ہے ، جس کی ذمہ داری PTI پر ہے ، اب صوبے کے علامتی سربراہ (گورنر) کے وزیر اعلیٰ کے استعفے پر بیٹھ جانے سے صوبہ مزید آئین شکنی کے اندھیروں میں کھو جائیگا ، سیاسی پارٹیاں آئین نہ ماننے والوں کا حکم کیوں مانتی ہیں؟
0
1
11
@journalist11
Arif Yousafzai
3 days
امارت اسلامی اور ٹی ٹی پی ایک ہی تھے، ایک ہی ہیں۔ یہ آپس میں کسی طور خطرہ نہیں۔ اگر دونوں ایک نہیں رہتے تو پھر دونوں ایک دوسرے کے لئے انتہائی خطرناک ہونگے۔ تاہم انکا ایک دوسرے سے الگ ہونا بعید از امکان یے۔
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
3 days
جماعت اسلامی ملاکنڈ ڈویژن کے امیر عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی پاکستان اور افغانستان دونوں کےلیے خطرہ ہے۔ دورہ افغانستان سے واپسی پر خصوصی پوڈکاسٹ میں گفتگو۔۔۔ @Inayat01 #Pakistan #Oneplusone @JIPOfficial @KarachiJamaat
0
1
3
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
3 days
پختونخوا کے قبائلی عوام نے کئی سالوں سے دہشت گردی کے خلاف ملک کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کی جنگ لڑی، کوئی ایسا علاقہ نہیں جہاں سے لوگ بے گھر نہ ہوئے ہوں، ایسے میں اگر کوئی وزیراعلی ملک تاریخ میں پہلی مرتبہ قبائل سے منتخب ہوتا ہے تو اسے سابق فاٹا کو ایک تحفہ کے طورپر دیکھنا چاہیے
3
17
98
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
3 days
سہیل آفریدی خیبر پختو نخوا کے نئے وزیراعلی منتخب ہوگئے ہیں، انہوں نے 90 ووٹ حاصل کئے۔۔ @SohailAfridiISF #SohailAfridi
3
5
47
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
3 days
گورنر صاحب نے تو حد ہی کردی ہے، پاکستانی قوانین کا ایسا بھونڈا مذاق، پیپلز پارٹی کی بڑی بدنامی ہورہی ہے، ایسی ڈرامہ بازیاں تو آمروں کے دور میں بھی نہیں دیکھے گئے۔۔۔۔
@reema_omer
Reema Omer
3 days
Governor Kundi is acting against the Constitution’s letter + spirit by forcing a CM who has resigned as per Art 130(8) to continue in office by delaying the election of his successor A pity a constitutional office holder is making a mockery of both his office + the Constitution
3
12
95
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
3 days
جماعت اسلامی ملاکنڈ ڈویژن کے امیر عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی پاکستان اور افغانستان دونوں کےلیے خطرہ ہے۔ دورہ افغانستان سے واپسی پر خصوصی پوڈکاسٹ میں گفتگو۔۔۔ @Inayat01 #Pakistan #Oneplusone @JIPOfficial @KarachiJamaat
2
16
39
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
3 days
جماعت اسلامی ملاکنڈ ڈویژن کے امیر عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ افغان طالبان یہ سمجھتے ہیں کہ افغانستان میں پاکستان کے بارے میں بڑی رائے پائی جاتی ہے اور اس پر سابق حکومتوں میں بڑا کام ہوا ہے۔ انہوں نے یہ بات دورہ افغانستان سے واپسی پر خصوصی پوڈکاسٹ میں کہی۔ @Inayat01
0
11
29
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
3 days
پی ٹی آئی پشاور نے کل تمام کارکنوں کو تیار رہنے کی کال دی ہے، یاد رہے کہ کل نئے وزیراعلی کا انتخاب بھی ہورہا ہے۔ @PTIKPOfficial
0
1
3
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
4 days
Truth is the first target of the war
1
0
17
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
4 days
Zabihullah Muhjaid claims that 58 Pakistan security forces were killed and 9 Taliban forces also lost lives in last night clashes, he further claims 20 pakistani posts were captured.
27
14
79