ve99yy Profile Banner
𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑 Profile
𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑

@ve99yy

Followers
812
Following
13K
Media
455
Statuses
11K

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ❤️🥀

Joined October 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ve99yy
𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑
5 days
ربِّ ذوالجلال عزوجل اس حاضری کو قبول فرمائے، دل کی ہر دعا کو لبیک کہے، آنکھوں کے ہر آنسو کو مغفرت بنا دے، اور اس سفر کو زندگی کی سب سے بابرکت یاد بنا دے۔ یا اللہ سب اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما، ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرما، اور ہم سب پر اپنی رحمتوں کا سایہ قائم رکھ۔ آمین 🤲
27
8
55
@ve99yy
𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑
5 days
🌿 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿 اللہ ربّ العزّت عزوجل آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے، اور آپ کی زندگی کو اپنی برکت سے ہمیشہ روشن کر دے 🤲✨ 🌸 صبح بخیر 🌸
62
8
77
@NIQ563
༄༂Neha༂࿐🦋
6 days
16
20
28
@ve99yy
𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑
6 days
یہ دعا سی آنکھیں اللہ ان کی روشنی کبھی مدھم نہ ہونے دے 🤲 گڈ نائیٹ
@1arshd
𝗔𝗿𝘀𝗵𝗱 𝗠𝗹𝗶𝗸💫👑
6 days
یہ دعا صفت آنکھیں اللہ انکو سلامت رکھے 🤲 شام بخیر 🖤 #قومی_زبان
0
0
4
@ve99yy
𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑
6 days
اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــد ﷺ
@_karbb
ڪــــــــــــــــــــــــــــرب
6 days
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔
3
2
7
@FairySahu3
Nazo
7 days
Release Imran Khan #مزاحمت_کا_سلطان_خان #PTI_Followers
2
14
10
@FairySahu3
Nazo
7 days
Via Imran Khan’s son, Kasim Khan “We have been informed that my father, Imran Khan, has lost most of the vision in his right eye, with reports indicating only 15% eyesight remains. #مزاحمت_کا_سلطان_خان
4
15
11
@SoulOfTahir
T⟆⨀⨀⟆H⟆I⟆R
7 days
We urge international human rights bodies to review reports on Imran Khan’s deteriorating health and delayed medical care states are obligated under international human rights law to ensure humane treatment and timely medical access for all detainees @UNHumanRights @hrw 🚨🚨🚨🚨
3
6
7
@FairySahu3
Nazo
7 days
Access to timely medical care is a fundamental human right, regardless of political affiliation. Under international human rights law, states are obligated to ensure that all detainees are treated humanely and receive appropriate medical attention without delay. #PTI_Followers
@SoulOfTahir
T⟆⨀⨀⟆H⟆I⟆R
7 days
We urge international human rights bodies to review reports on Imran Khan’s deteriorating health and delayed medical care states are obligated under international human rights law to ensure humane treatment and timely medical access for all detainees @UNHumanRights @hrw 🚨🚨🚨🚨
4
7
7
@ve99yy
𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑
6 days
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ ✨ اے اللہ! ہم سے راضی ہو جا، ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرما۔ بیماروں کو شفا عطا فرما، ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما، اور ہمارے والدین پر اپنا خاص رحم فرما۔ آمین ثم آمین 🤍 🌼 𝑺𝒖𝒃𝒉𝒂 𝑩𝒂𝒌𝒉𝒂𝒊𝒓 🌼
89
24
158
@IK151
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK
7 days
میں جو وعدہ کروں اور اسے پورا نہ کروں ایسا ہو ہی نہیں سکتا #X_promo کمنٹ کرنے والوں کی پروموشن لسٹ @ait9t @M_Sial6 @srkkkO @ve99yy @zee123i @M__mlkk @7n_STR @zeenohon۔@syc0angel143 @CurrentAffair46۔@369_Sch @FrostedMind1۔@sun_zara_ @NIK_563 @Iqb9786 @L_GR786 @lm_zky @IK151
23
18
27
@ve99yy
𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑
7 days
اگر آپ کے دل میں وہ نقش ہے تو یقین رکھیں آپ بھی اسکی دعاؤں میں ہونگے
@_karbb
ڪــــــــــــــــــــــــــــرب
7 days
خواہ مَیں تُمہیں دیکُھوں یا نہ دیکُھوں، تُم میرے دِل سے نہیں جاتے۔۔۔ کیون٘کہ تُمہارے چِہرے کا نَقش میرے دِل میں مُنَقَّش ہے۔🖤
2
0
6
@aman_khan643457
Khan🇨🇦Afridi
8 days
🔄Mutual RT 🔄 💚#خاتم_النبیین_محمدﷺ_پر_لاکھوں_کروڑوں #درود_وسلام 💚 🌺 السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌺 🌄 صباح الخیر والسعادہ🌄 🌺 GOOD MORNING 🌄
137
69
161
@ve99yy
𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑
7 days
❀ اَلـسَّــلَامُ عَلَــيْكُـمْ وَرَحْـمَـةُ اللّٰـهِ وَبَـرَكَـاتُـهٗ ❀ صبح کا سلام محبت کے اظہار کا ایک حسین انداز ہے، جو رشتوں کو مضبوط اور یادوں کو زندہ رکھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کے پیاروں کو ہمیشہ خوش، سلامت اور صحت مند رکھے۔ آمین 🤍 ✨ صُبحِ خُوشگوار ✨
35
10
40
@shZ447
🌻🌻🌻𝕊𝕙𝕒𝕙𝕫𝕒𝕕 𝕄𝕦𝕟𝕚𝕣🌻🌻🌻
8 days
22
24
27
@ve99yy
𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑
8 days
آپ جس پر دھیان دینا بند کر دیں گے اس کا اختتام پکا ہے، پھر چاہے وہ صحت ہو، دولت ہو یا رشتے🥀
12
9
31
@romii045
𝐑𝐨𝐦𝐚𝐢𝐥 𝐑𝐚𝐣𝐩𝐮𝐭
8 days
جلتا ھے منافق تو دھواں تک نہیں اٹھتا.!! ھم آگ 🔥 لگاتے ھیں ذرا اور طرح سے..!! #Romiiــــــــएशल #PTI_Followers
3
6
7