ماہی ملک
@M__mlkk
Followers
542
Following
615
Media
50
Statuses
1K
کچھ لوگ مانندِ امربیل ہوتے ہیں، جسے چھو لیں، اُسے کھا جاتے ہیں۔۔۔//💔😔
Joined November 2025
لکھاں کوششاں کر میکوں بھلن دیا ، پر شام سحرتیکوں یاد آساں🔥 جڈاں تھک کے ڈھول سرانے تے ، توں رکھسیں باہ تیکوں یاد آساں🙂 اجاں رش ہے نویاں سنگتاں دا ذرا حوصلہ رکھ تیکوں یاد آساں☺️
27
11
94
السلام وعلیکم. و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر🌺 اللّٰہ تعالی آپکو ھر مرض،قرض،تنگدستی ناگہانی آفات سےمحفوظ رکھے، رزق،صحت کامل ایمان والی زندگی عنایت فرمائے، آمین ثم آمین 🤲
24
0
30
4 دن سے خواب میں گورے گوریاں نظرآرہےتھے باباجی سے تعبیر پوچھی تو فرمانے لگے پتر لنڈے دیاں جرسیاں خریدن دا ٹائم آگیا اے😁🤦🏻♀️🙆🏻♀️ #قومی_زبان Good night X mate's 😴😴💤
21
13
60
اگر میں لکھوں کتاب تو تجھے اپنا لکھوں گی..! کھلی آنکھوں سے دیکھا ہوا سپنا لکھوں گی.!! لکھ کر سارے دُکھ درد اپنے حصّے میں..!! تیرے حصّے میں صرف ہنسنا لکھوں گی..!! #قومی_زبان Good night 🌆😴 X family
13
10
30
السَّــلَامُ عَلَيــــكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌹 #صباح_الخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام وَلَا تُخْزِنِی یَوْمَ یُبْعَثُوْن. "یا اللّٰه! مجھے اس دن رُســــوا نہ کرنا جس دن لوگـــــوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا" آمیــــن یا ربّ العالمیـــن 🤲
114
27
138
*حقیقت سمجھو یا افسانہ* *اپنا سمجھو یا بیگانہ* *ہمارا فرض تھا آپ کو بتانا*🫵 *ٹھنڈ شروع ہوگئی ہے*🥶 *اب Daily مت نہانا*🏊🏊♂️ #قومی_زبان
22
10
43
Asalam O Alaikum.!!.🫰🏻 "Surely ALLAH love's those who trust in him"🌺 *"بے شک اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس پر بھروسہ کرتے ہیں۔"♥️* _[القرآن، 3:159] 🄶🄾🄾🄳 🄼🄾🅁🄽🄸🄽🄶 🅂🅃🄰🅈 🄱🄻🄴🅂🅂🄴🄳
85
13
95
میں زمیـــں زادی نا ہوتی تو ستــــارہ ہوتی۔۔۔!! 💥✨ 🙂 #قومی_زبان Good night X mate's 😴💤💤🥱
32
13
66
Asalam O Alaikum.!!.🫰🏻 "Surely ALLAH love's those who trust in him"🌺 *"بے شک اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس پر بھروسہ کرتے ہیں۔"♥️* _[القرآن، 3:159] 🄶🄾🄾🄳 🄼🄾🅁🄽🄸🄽🄶 🅂🅃🄰🅈 🄱🄻🄴🅂🅂🄴🄳
85
13
95
چلو اچھا ہوا کہ ______ دھند پڑنے لگی... بہت دور تک ڈھونڈتی تھی نگاہیں اس کو🥹👀 good night X family 💤 🥱 💤 #قومی_زبان
35
12
65
کوئی انج دا جادو دس ڈھولا میں شرم لکھاں اس نوں آجاوے۔😁😂 #قومی_زبان
13
14
39
یہ جو میں آپ لوگوں کو روزانہ good night بول کر آپ کی عزت بڑھاتی ہوں🥹 یہ بھی ایک قسم کی آن لائن بلڈ ڈونیشن ہے ظالموں قدر کیا کرو میری🤧😎 #قومی_زبان Good night 😴 X family 😴💤💕
20
6
40