Ishrat
@1shrtt
Followers
335
Following
1K
Media
33
Statuses
677
دعا سبب ہے اور اللہ تعالی مسب الاسباب ہے!
Joined January 2026
اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍوَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
12
6
26
رمضان آیا ہے خوب رحمتوں کا نزول ہوگا محروم رہے گا جو کہیں اور مشغول ہو گا #رمضان_كريم #Ramadan2026 #اردو_زبان
1
5
5
ساری خوشیوں سے اجنبی ہوکر اِک تیرے غم سے روشناس رہیں آج جی ہے کہ تُجھ کو یاد کریں اور پھر دیر تک اُداس رہیں 🥀🥹
8
4
27
آپ واقعی عصر حاضر کی شاہکار ادیب ہیں طنزومزاح کی دنیا میں اہم نام
26
959
3K
اُس نے بولا تھا میں جھُکوں گا نہیں اُس نے بولا تھا میں اپنی قوم کو مایوس نہیں کروں گا اُس نے بولا تھا مجھے موت قبول ہے لیکن غلامی نہیں اور اس بات کی گواہی اب دُشمن بھی دے رہے ہیں
1
3
7
یہ یاد رکھیں کہ یہودیت کے دنیا پر غلبہ حاصل کرنے میں ایک بڑا عنصر عمران خان کی قید رہی ہے۔ برطانیہ کے سابق سفیر کریگ مرے
0
0
3
رمضان صرف روزے رکھنے کا نام نہیں بلکہ اپنی زندگی بدلنے کا بہترین موقع ہے جس میں دل سنورتے ہیں نیتیں بدلتی ہیں قرآن سے رشتہ مضبوط ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ کی قربت نصیب ہوتی ہےاس رمضان کو صرف گزارنے کے بجائے بدلنے والا رمضان بنائیں اللہ ہمیں اس کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین
10
5
53
مریم صفدر کےگجرات یونیورسٹی دورے کی کہانی گجرات یونیورسٹی کی ایک طلبہ کی زبانی پوری وڈیو دیکھیں😬
66
2K
6K
عدت کیس، نکاح کیس، توہین مذہب کا الزام، سائفر کیس، توشہ خانہ کیس، القادر ٹرسٹ کیس، 9 مئی کیس، ممنوعہ فنڈنگ کیس، اقدام قتل کیس، توڑ پھوڑ کیس، بغاوت کیس، دہشت گردی سمیت 200 سے زائد مقدمات درج ہیں، باقی انتقام کسے کہتے ہیں۔ یہ کہانی پھر سہی۔ !!!! لیکن سب یاد رکھا جائے گا ۔ ایک ایک
177
3K
6K
شاید لوگوں کو برا لگے یا وہ مجھے برا بھلا کہیں، لیکن عمران خان کی زندگی بچانے کے لیے پنجاب کا سڑکوں پر نکلنا بہت ضروری ہے۔ ورنہ ایسا نہ ہو کہ بہت دیر ہو جائے 🙏
155
1K
3K
*عمران خان نے پیغام بھیجا ہے کہ میری بہنوں کو کہیں میرے لئیے آواز اٹھائیں، ہماری عوام سے اپیل ہے کیا آپ تیار ہیں ؟
69
212
422