ڪــــــــــــــــــــــــــــرب
@_karbb
Followers
2K
Following
6K
Media
48
Statuses
2K
میرے وُجــــــــــــود کی مِٹــــــــــــی میں ڪــــــــــــرب گونــــــــــــدھا گیا ہے
🖤
Joined December 2012
السلام علیکم آپ سب سے گذارش ہے کہ ا�� پوسٹ کو لائک کمنٹ ریٹویٹ اور کوٹ کریں تاکہ یہ جن بھوت چڑیلیں اکاؤنٹ کی جان چھوڑیں ۔۔
19
18
36
میرے کمنٹ کسی کو شو بھی نہیں ہوں گے لہذا آج ادارہ ہذا معذرت خواہ ہے ۔۔ اور آپ سے محبت اور تعاون کی امید رکھتا ہے ۔۔ اکاؤنٹ ٹھیک ہوتے ہی پھولوں کا جواب پھول گملوں سمیت واپس کیے جائیں گے
السلام علیکم صبح بخیر چکر والوں کو happy Valentine's میرے جیسوں کے لئے استغفر اللہ ہم ��یسے کام کرتے ہی نہیں توبہ توبہ میرے اکاؤنٹ کو جن بھوت چڑیلیں چمٹ چکی ہیں ۔۔ کمنٹ ریٹویٹ اور لائک کرکے مجھے ان سے چھڑائیں۔۔
5
5
17
السلام علیکم صبح بخیر چکر والوں کو happy Valentine's میرے جیسوں کے لئے استغفر اللہ ہم ایسے کام کرتے ہی نہیں توبہ توبہ میرے اکاؤنٹ کو جن بھوت چڑیلیں چمٹ چکی ہیں ۔۔ کمنٹ ریٹویٹ اور لائک کرکے مجھے ان سے چھڑائیں۔۔
21
13
35
ﮐﺒﮭﯽ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺁﮒ ﻟﮕﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﮭﺎﮔﺘﺎ ﮨﮯ..؟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﺲ ﺳﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﺳﮯ
6
4
25
اس سوگوار عہد میں ہم جیسے خوش مِزاج ہنستے ہیں ، تا کہ لوگ خدا پر یقین رکھیں۔ ✌️🔥
2
2
26
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔
33
19
72
لاکھ نیکیاں تمہارے نام لکھی جائیں گی شاید مگر میرے آنسوؤں کا حساب کون دے گا اُس دن؟ جب حشر کے میدان میں روحیں کانپتی ہوں گی میرا ٹوٹا ہوا دل بھی گواہی دے گا اُس دن۔ تم نے سمجھا تھا کہ سب بھول جائے گا وقت کے ساتھ جیسے درد محض اک قصہ پرانا ہو جاتا ہے مگر کچھ زخم دعاؤں سے بھی نہیں
6
9
40
تو نے جو عشق چھپانے کی بہت کوشش کی تیرے بچوں کے خدو خال میں آیا ہوا ہے ۔۔۔۔
6
4
20
اِک حکم پر نثـار ہوئے میرے سبّ تغیـرات اُس نے کہا پلـٹ ___ میری کایـا پلـٹ گئی…!!🖤
14
8
42
أَوْجَعَنِي حَتّى تَشَقَّقَ قَلْبِي، وَمَعَ ذٰلِكَ مَا زَالَ يَنْبِضُ لَهُ وَحْدَهُ.
0
2
20
میں نے تاریخ اور قانون،سائنس سب کو پڑھا لیکن یہ سمجھ نہ آ سکی کہ انسان کو انسان کی جدائی کا غم اتنا نڈھال کیوں کر دیتا ہے ؟ شاید اس لئے کہ انسان کا حقیقی نعم البدل ہوتا ہی نہیں ۔۔اگر ہوتا تو خدا یعقوب کو بھی یوسف کا کوئی نعم البدل عطا کر دیتا ۔۔اقر صبر اتنا خاموش اور خونی نہ
1
2
19
خواہ مَیں تُمہیں دیکُھوں یا نہ دیکُھوں، تُم میرے دِل سے نہیں جاتے۔۔۔ کیون٘کہ تُمہارے چِہرے کا نَقش میرے دِل میں مُنَقَّش ہے۔🖤
13
7
51
اک ہی بار لکھا جاتا ہے دستور وفا دل کے آئین میں ترمیم نہیں ہو سکتی
9
4
30
میں اپنی بے قدری پہ بہت رویا یار میں اتنا سستا تو نہ تھا 🖤
12
4
39
وہ اپنی ایک ذات میں کل کائنات تھا دنیا کے ہر فریب سے ملوا دیا مجھے
@_karbb کسی ایک کی غلطی کی سزا سب کو کیوں
4
2
16
میرے دو ہزار فالورز پورے ہوچکے ہیں جیسا کہ وعدہ تھا زینت خان سے کہ جب میرے دو ہزار فالورز پورے ہوں گے سب سے پہلی پروموشن آپکی کرون گا @zeenohon سب کو سپورٹ کرتی ہیں اب کمیونٹی میمبرز زینت خان کو فالو کریں کمنٹ سیکشن میں اپنا اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں تاکہ زینت خان آپکی 📌 پوسٹ
11
3
20
میرا حوصلہ تو دیکھ میری ہمت کی داد دے تم نے جو کچھ میرے ساتھ کیا اسکے بعد بھی میں عورت ذات کے حق میں لکھتا ہوں
10
11
37
کچھ اذیتوں کو سنبھال کر رکھ لینا چاہیے تاکہ ان اذیتوں کو بھول کر آپ دربارہ کسی رنگین خواب پر یقین نہ کر سکیں 🖤
5
9
25