Be_4fly Profile Banner
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү Profile
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү

@Be_4fly

Followers
1K
Following
26K
Media
681
Statuses
14K

Joined January 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
2 months
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا؟ #قومی_زبان
112
42
318
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
3 hours
کارِ کمــــــالِ عشق میں صَرفۂ چشم و دل نہیں لٹ بھی چکی متـاعِ جاں اور کــــــریں تباہ کیا!! #قومی_زبان
28
8
64
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
4 hours
جزاک اللہ سلامت رہیں آمین 🤲
0
0
0
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
7 hours
السلام علیکم❣️ "خُوبصورت زندگی خُود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اِسکی تعمیر روزانہ کی دُعاؤں پہ ہوتی ہے ، دُعا کیجیئے ، دُعا لیجیئے اور دُعا دیجیئے _"✨😌❤️🤲🏻 میری دُعا ہے ربّ کریم آپکی زندگی کو دین اور دُنیا کی تمام خوشیوں سے مالا مال کردے۔🤲🏻 صباح الخیر زندگی❤️🦋 #قومی_زبان
132
42
238
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
17 hours
آ��ری دن ہیں مہینے کے ، تو سمجھ تو سہی❣️ میں تیری چوڑیاں پہلی کے بعد لاؤں گا🥀 #قومی_زبان
@AHashmi_190
ǟʍɮɛʀ ӄǟʀǟƈɦɨ աǟʟɨ✌️
21 hours
وہ چوڑیاں لے کر آئے گا_______ میں پائل کی ______ضد پہ روٹھ جاؤں گی!!!😍🤭🤪 #امبر_ہاشمی #محبت_مافیا
20
12
31
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
19 hours
*_☝️اکـــ وفا کو پانے کی کوشــــش میــــں 🥀!_* *_💔زخــــمی ہوتی ہــــیں وفائیں کتــنی 😢🥺🥀_* *_🤏کتـــنا معصوم سا لگــــتا ہے لفظ محبت🥺_* *_اور اس لفظ سے ملتی ہیں سزائیں کتنی🖤💔🥀 #شب_بخير #قومی_زبان
43
25
117
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
24 hours
ســـرمے کی سلائی نے ‌ جو ‌ آ کــے کیا رقص اس آنکھ کی شــوخی نے صدا دی کہ ادبـــ سے امیـــر مینائی #قومی_زبان
@ch_a95
Ch Ashfaq
1 day
نہ ملا کر اداس لوگوں سے حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں #اردو_زبان
31
22
117
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
1 day
شبیہ لائیں گے یوسف کی اہل مصر یہاں بڑا مقابلہ ہے تم بھی بن سنور لینا #قومی_زبان
36
25
140
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
1 day
اے طراحدارِ عُشوہ طراز دیارِ ناز رخصت ہوا ہوں تیرے لیے دل گلی سے میں #قومی_زبان
7
2
17
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
1 day
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیرــــ زندگی وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَإِذَا هُمْ مِنَ الْأَجْدَاثِ إِلَىٰ رَبِّهِمْ يَنْسِلُونَ 💛✨ اور (جس وقت دوبارہ) صُور پھونکا جائے گا تو وہ فوراً قبروں سے نکل کر اپنے رب کی طرف دوڑ پڑیں گے، الـــقــران_الــکـریـم
107
51
487
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
2 days
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں زمانہ بھی بہانہ بھی مگر تم سے نہ چھوٹے گا ستانا بھی رلانا بھی تمہارے عشق کی باتیں تمہارا دیکھنا ہم کو ہمیں شاداب رکھتا ہے ہنسانا بھی ستانا بھی زمانہ وہ محبت کا، لڑکپن کا، وہ خوابوں کا تمہارے خط کو جب پڑھنا چھپانا بھی جلانا بھی #قومی_زبان
@AHashmi_190
ǟʍɮɛʀ ӄǟʀǟƈɦɨ աǟʟɨ✌️
2 days
اوّل تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کِسی کو...!! خُوش بختی سے مِل جائیں تو وَافر نہیں ہوتے...!!🙌☺️ #امبر_ہاشمی
13
13
39
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
2 days
بحرِ سیاہ میں جو تیرا،کرم ہوا اہلِ وفا،کے راستے آسان ہو گئے #قومی_زبان
@AHashmi_190
ǟʍɮɛʀ ӄǟʀǟƈɦɨ աǟʟɨ✌️
2 days
لکھ رہی تھی اس کے حسن پر غزل نظر آنکھوں پر پڑی تو ہاتھ سے قلم گر گیا!!! #امبر_ہاشمی
17
15
78
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
2 days
سراپا آرزو ہوں، درد ہوں __________داغِ تمنا ہوں مجھے دنیا سےکیا مطلب کہ میں آپ اپنی دنیا ہوں کبھی کیف مجسم ہوں ،کبھی شوقِ سراپا ہوں خدا جانے کس کا درد ہوں ،کس کی تمنا ہوں !!! #قومی_زبان
@AHashmi_190
ǟʍɮɛʀ ӄǟʀǟƈɦɨ աǟʟɨ✌️
2 days
الجھنیں بھی اسے دیکھیں تو سلجھ جاتی ہیں یار وہ شخص نگاہوں سے گرہ کھولتا ہے.... 🖤 #امبر_ہاشمی
20
23
96
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
2 days
گیسو رخ روشن سے وہ ٹلنے نہیں دیتے دن ہوتے ہوئے دھوپ نکلنے نہیں دیتے آنچل میں چھپا لیتے ہیں شمع رخ روشن پروانے تو جل جائیں وہ جلنے نہیں دیتے #قومی_زبان
55
27
151
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
2 days
مئے کشی ، لازم نہــــیں ہے ، بزم ساقی میـــں نصیر کام جب آنکـــھوں سے چل جائے تو پیــمانے سے کیا 🖤🥀 #قومی_زبان
67
37
229
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
2 days
جزاک اللہ سلامت رہیں آمین 🤲
0
0
2
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
2 days
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀🌹🥀 صبح بخیر زندگی ۔۔۔ ⁦▪️⁩ اے ہمـارے معـبود ہـمارے گنـاہ تیری رحمـت سے بـڑے نہیں ہیـں بس تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ مـعاف کر دے، اے اللہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صـراط المستـقیم کے راستے پــہ چلنـے والا بنا دے۔
156
47
438
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
3 days
آنے نہ دیتے تھے کبھی ہم دل میں آرزو پر کیا کریں کہ لے کے تیرا نام آگئی.، #قومی_زبان
@AliSaqi58575377
Ali Saqib
3 days
یہ کیا طلسم ہے کیوں رات بھر سسکتا ہوں وہ کون ہے جو دیوں میں جلا رہا ہے مجھے #قومی_زبان
32
13
100
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
3 days
دیتا ہے نگاہوں سے وہ دعوت مے نوشی .... ساغر بھی نہیں بدلا کاسہ بھی نہیں بدلا ..... #قومی_زبان
@Soft_Heart9
🌱محبت لامکاں🌱𝑷𝒓ͥ𝒐𝒎ͣ𝒆ͫ𝒕𝒉𝒆𝒖𝒔
3 days
ساقی ہمیں قسم ہے تری چشم مست کی… تجھ بن جو خواب میں بھی پئیں… مے حرام ہو #قومی_زبان
39
17
127
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
3 days
منتر کی طرح اس کو پڑھے جا رہے ہیں ہم اک دن طلسم ہوش ربا ہونے والے ہیں ،،، 🥀🦋 #قومی_زبان
@EkThaRaavan
Raavan
3 days
@Punjabankorri ہم نے جی بھر کے اُن کو دیکھ لیا اُن کو اُلجھا کے کچھ سوالوں میں
7
8
27
@Be_4fly
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
3 days
مثل پروانہ نہیں کچھ زر و مال اپنے پاس ہم فقط تم پہ فدا کرنے کو جاں رکھتے ہیں #قومی_زبان
@UrduInkPk
✍︎ داسـتـــــان نـویـــــس ᵘˢᵃᵐᵃ ✒︎
3 days
@Punjabankorri وہ گھورتے ہیں تو گھورنے دو انہیں، اسامہؔ نگاہِ شوق نے ان کی سب بتا دیا مجھے #قومی_زبان
17
3
43