Adeel Ahsan Profile Banner
Adeel Ahsan Profile
Adeel Ahsan

@syedadeelahsan

Followers
14,663
Following
3,376
Media
4,377
Statuses
42,400

Pakistani Journalist, currently with @92newschannel as Controller News | The Mover & Shaker |

Karachi, Pakistan
Joined January 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
1 year
Pakistan Army Chief General Syed Asim Munir assures business community of economic revival🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
35
26
78
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
بریکنگ نیوز: ریٹائرڈ فوجی افسران نے وزیر داخلہ کو فوری ہٹانے، پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا 🇵🇰
Tweet media one
1K
13K
42K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
اور اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے!
2K
8K
22K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
دن رات @ImranKhanPTI کی حکومت گرنے کے عمل پر لمبی لمبی ٹرانسمیشن کرنے والے "نیوز چینلز" رات گئے سڑکوں پر لگی "عوامی عدالت" دکھانے سے کیوں قاصر ہیں؟ #RevolutionBlackedOut
285
3K
11K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
سپریم کورٹ فیصلے سے قبل @ImranKhanPTI کا ڈوبتے سورج کا نظارہ! #Supreme_Court_Of_Pakistan
147
2K
9K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
یہ 45 سیکنڈ کا کلپ سنیں اور ایمانداری سے بتائیں کہ توہین عدالت کا کیس @ImranKhanPTI پر بنتا ہے یا @MaryamNSharif پر؟
288
6K
7K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
یہ نہ پوچھو کتنے آدمی تھے یہ دیکھو "آئے" تھے یا "لائے" گئے تھے
Tweet media one
147
1K
7K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر @ImranKhanPTI کی تقریر دکھانے پر پابندی مگر اشتہاری @NawazSharifMNS کی تقریر دکھانے پر پابندی کے باوجود @PTVNewsOfficial نے براہ راست دکھایا۔ پیمرا نے کب اور کس کے کہنے پر پابندی ہٹائی؟ 🇵🇰
Tweet media one
417
3K
6K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
غلطی سدھارو، @ImranKhanPTI کا نادانی کرنے والوں کو SafeExit#، واحد راستہ صرف Elections #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
67
3K
5K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
جس طرح سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو اصل ہے بالکل اسی طرح @MaryamNSharif کی اس آڈیو کو بھی اصل ہی سمجھا جائے
256
2K
5K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
انڈر ٹريننگ مريم نواز کے چاروں پروڈيوسرز ہل گئے 👇 #MaryamNawaz #HazaraKoJeenayDo
200
2K
5K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
چیف صاحب 10 سے 15 ہزار لوگوں کا دور گیا اب سڑکوں پر عوام کا سونامی نکلتا ہے باقی عدالتی فیصلے سر آنکھوں پر ہیں مگر عوامی عدالت کی توہین کوئی قبول نہیں کرے گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
163
3K
4K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
جنرل باجوہ صاحب!"آپ" نے ہماری حکومت کو رخصت کروایا۔ ارکان کی خرید و فروخت "آپ" نے شروع کروائی۔ججوں سے زبردستی سے فیصلے "آپ"نے لکھوائے۔آرمی چیف پر @NawazSharifMNS کے سنگین الزامات مگر کارروائی کےبجائے نواز شریف زندہ باد کےنعرےآج سرکاری ٹی وی سمیت تمام چینلز نےنشرکیے!ہمارا پاکستان🇵🇰
345
3K
4K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
مارشل لا کی باتیں ہو رہی ہیں، @ImranRiazKhan کے سوال پر @ImranKhanPTI نے جواب دیا کہ "لگا دیں مارشل لا مجھے کیا ڈرا رہے ہیں۔ مشرف کے مارشل لا میں یہ نہیں ہو رہا تھا جو اب ہو رہا ہے۔ یہ بزدل لوگ پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کو کمزور اور چوروں کو مضبوط کر رہے ہیں
33
1K
4K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
Director News @SAMAATV Farhan Mallick Resigned!
101
589
4K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
کراچی پانی پانی! یہ ایک منٹ کا کلپ 14 سال سے سندھ پر حکمرانی کرنے والی پیپلز پارٹی کے ڈوب مرنے کے لئے کافی ہے @BBhuttoZardari صاحب؟ #KarachiRains
168
2K
4K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
لگتا ہے پنجاب میں تحریک انصاف ن لیگ کو بڑا سرپرائز دینے والی ہے 🇵🇰 #ByElection2022
36
450
4K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
🇵🇰
Tweet media one
28
500
4K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
پاکستان کے واحد "چچا بھتیجی" جن کو بار بار یہ ثابت کرنا پڑتا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے سے بے حد محبت ہے! آپ کے خاندان میں محبت کم ہے یا زیادہ اس سے عوام کا کیا فائدہ @MaryamNSharif ؟
Tweet media one
298
890
4K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
تاریخی اور عسکری ضلع جہلم میں @ImranKhanPTI کا پاور شو 🇵🇰
30
1K
4K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
بیماروں نے ایک ماہ میں ہی معیشت کو آئی سی یو منتقل کر دیا 🇵🇰
Tweet media one
138
2K
4K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
سابق چيف جسٹس ثاقب نثار کی مبينہ آڈيو۔ کيا سچ کيا جھوٹ @SAMAATV لے آيا تہلکہ خيز ثبوت۔ کہيں کی اينٹ کہيں کا روڑا نکلا۔ آڈيو ليک کا بيشتر حصہ سابق چيف جسٹس کی دو مختلف تقارير کو کاٹ کر بنايا گيا ہے، سنیے اور سر دھنیے 👇
314
1K
4K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
5 years
61
707
3K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
اینکر @FarooquiJameel کی گرفتاری کی کہانی انہی کی زبانی👇
62
2K
4K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
طلعت حسین صاحب! سعودی عرب اتنا پروگریسو کب سے ہو گیا کہ گرفتار شخص کو ویڈیو بیان کی سہولت حاصل ہو گئی؟ مطلب کچھ بھی؟
56
1K
3K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
اگر مان لیں کہ حکومت گرانے کیلیے امریکی سازش نہیں ہوئی مگر اندرونی سازش کے تحت 13 جماعتوں کا ذاتی مفاد کیلیے اکٹھا ہونا سب نے دیکھا۔ میڈیا سنسر شپ سب نے دیکھی۔ تشدد گرفتاریاں سب نے دیکھیں۔ کرپشن کیسز کا خاتمہ سب نے دیکھا۔ اسٹیبلشمنٹ کے جلوے سب نے دیکھے۔ اب عوامی لانگ مارچ دیکھو🇵🇰
14
1K
3K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
میرا یہ ٹویٹ محفوظ کرلیں آئندہ انتخابات میں @ImranKhanPTI کی دو تہائی اکثریت سے واپسی ہو گی اب چاہے سازشی عناصر جتنا زور لگا لیں "عوامی سیلاب" سب کو بہا لے جائے گا 🇵🇰
59
297
3K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
زرداری صاحب!کیا آپکی شوگر مليں بچے ديتی ہيں؟اربوں روپے کھا گئےمگر آپ کے پيٹ کی آگ نہيں بجھتی۔سندھ میں کوئی کام پیسوں کے بغیر نہیں ہوتا۔لوٹ لوٹ کر اس ملک کو کھا گئے آپ۔زرداری اور پيپلز پارٹی والوں کو کرپشن پر بات سے پہلے اپنی چارپائی کے نيچے ضرور ديکھنا چاہيے،سعد رفیق کی دہائیاں!
172
2K
3K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
4 years
SAMAA TV's reporter Sanjay Sadhwani was badly beaten by #PPP workers over showing some people trying to leave PDM's Karachi Jalsa. #PDMKarachiJalsa
Tweet media one
Tweet media two
224
1K
3K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
5 years
عامر لیاقت کا قومی اسمبلی میں فوج کا بھرپور دفاع یہ گونگوں، بہروں اور اندھوں کا ایوان نہیں افواج کے خلاف زہر اگلو گے تو پھن سے پکڑوں گا فوج گھروں میں نہیں گھستی بلکہ بھیس بدلے گھس بیٹھیوں کوباہر نکالتی ہے قومی اسمبلی پشتین کا جلسہ نہیں، ملک کیخلاف بات نہیں سنیں گے @AamirLiaquat
210
777
3K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
تحریک انصاف کےجلسوں کی کوریج روکنا عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔ آنکھوں سے پردہ ہٹا کر دیکھو صرف پاکستان نہیں بلکہ دنیا بھر میں @ImranKhanPTI کے حامی سیخ پا ہیں۔ سن لو! حق اور سچ کی آواز دبانا کسی کے بس کی بات نہیں، تم جتنی رکاوٹ ڈالو گے ایکسپوز ہوتے جاوُ گے! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
60
2K
3K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
مولانا جو کورونا کو مانتے ہی نہیں تھے انہوں نے ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی ہے، دیر آید درست آید
Tweet media one
235
337
3K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
پاکستان میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو شہباز گل پر تشدد کے معاملے پر سانپ کیوں سونگھ گیا ہے؟ @SHABAZGIL نے اگر کوئی جرم کیا ہے تو قانون کے مطابق نمٹیں مگر بنیادی حقوق سے محروم کیا جانا افسوسناک ہے۔ بہیمانہ تشدد کی حمایت کسی صورت نہیں کی جاسکتی #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
49
1K
3K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
عمران خان نے اتنی مہنگائی کر دی ہے کہ اس بار عید کی چھٹیوں میں مہنگائی سے تنگ آ کر 27 لاکھ شہریوں نے شمالی علاقہ جات کا رخ کیا جہاں ان 27 لاکھ غریبوں نے سیر و تفریح، ہوٹل بکنگ ��ور مزیدار کھانوں پر 3 دن کے دوران 23 ارب سے زائد خرچ کر دئیے 😳
116
430
3K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
امریکا نے پاک فوج کے بیان سے اتفاق کرلیا یعنی پاکستان میں "مداخلت" کا اعتراف؟ #سازش_نہیں_مداخلت
50
2K
3K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
Kalashnikov rifle as a wedding present
431
412
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
مسلم لیگ کی نائب صدر @MaryamNSharif کا لیگی کارکنوں سے خطاب سرکاری ٹی وی سمیت تمام نیوز چینلز نے پروگرام کاٹ کر دکھایا مگر @ImranKhanPTI کے خطاب پر 90 فیصد میڈیا خاموش تماشائی بنا رہا۔ یہ کیسا دہرا معیار ہے؟
184
882
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
ایک حقیقت گر جو آپ سب کے کان سن سکیں اور آنکھیں دیکھ سکیں 👇 سیکریٹری سینیٹ قاسم صمد نے سینیٹرز کو واضح الفاظ ميں بتايا کہ "کہيں بھی مہر لگائيں مگر نام پر اسٹيمپ نہيں ہونا چاہيے" کیا اپوزیشن ارکان نے جان بوجھ کر نام پر مہر لگائی گئی تاکہ ووٹ خارج ہو سکے؟ #PDMRejectedAgain
86
1K
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
عمران خان کا "بیانیہ" گھر گھر پہنچ رہا ہے۔ اس بار "انقلاب" روکنے کیلیے 22 کروڑ "عوام" کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا پڑے گا۔ تم تھک جاؤ گے مگر حوصلے اور جذبات نہیں خرید پاؤ گے! الیکٹرانک میڈیا کی زبان بندی کرو گے تو "ڈیجیٹل میڈیا" کو کیسے روک پاؤ گے؟#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
52
2K
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
تہمت لگا کے ماں پہ جو دُشمن سے داد لے، ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے
@UmarCheema1
Umar Cheema
3 years
جس ملک کی قیادت معاشرے کو تقسیم کرکے وجود میں آئے، نفرت سکہ رائج الوقت ہو، دلیل ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہو، آزادانہ سوچ ریاست سے بغاوت ہو وہاں قوم انتشار کی طرف جاتی ہے نہ کہ اتحاد کیطرف، وہاں ایک کی کامیابی دوسرے کی ناکامی سمجھی جاتی ہے اس سے بڑی ملک کیلئے بدنصیبی نہیں ہو سکتی
457
651
3K
62
318
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
آرمی چيف پر تنقيد سے فوج ميں غم و غصہ پايا جاتا ہے، جنرل باجوہ سلجھے ہوئے آدمی ہيں اس ليے برداشت کررہے ہيں کيونکہ وہ جمہوريت پر يقين رکھتے ہيں کوئی اور آرمی چيف ہوتا تو فوری ردعمل آتا، وزيراعظم عمران خان فوج کے دفاع ميں کھل کر بول پڑے #PMImranKhan #PakistanArmy
244
356
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
تحریک انصاف کے تاریخی جلسوں کے بعد "لاہور جلسے" کی کوریج روکنے کی تیاریاں۔ ملک بھر میں مرمت کے نام پر سارا دن انٹرنیٹ متاثر رہے گا۔ الیکٹرانک میڈیا کے بعد سوشل میڈیا کی زبان بندی بتا رہی ہے کہ انکی کانپیں ٹانگ رہی ہیںمگر عوامی انقلاب کو کوئی روک نہیں سکے گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
92
2K
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
بريکنگ نيوز: عدم اعتماد پر بيرونی سازش اور ہارس ٹريڈنگ کے ٹھوس ثبوت ہيں۔ مناسب وقت پر تمام ثبوت عمران خان قوم کے سامنے رکھيں گے۔ کراچی سے کس جہاز ميں اور کيسے پيسے لائے گئے تمام ثبوت موجود ہيں۔ تحريک انصاف کے سينئر رہنما @Asad_Umar کا دعویٰ
21
407
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
نتیجہ خیز لانگ مارچ مئی کے آخری ہفتے میں @ImranKhanPTI کی قیادت میں خودددار پاکستانی متحد ہو کر اپنے حق کی پرامن جنگ لڑیں گے، عوامی طوفان سے ٹکرانا کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہوگا اسلیے آئینی حل صرف "انتخابات" ہیں 🇵🇰
60
714
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
جب @MaryamNSharif حرم پاک میں نعروں کی حمایت کر رہی تھیں تو آج پروپیگنڈا کرنے والے اس وقت منہ میں پان کی گلوری دبا کر کیوں بیٹھے رہے؟ یہ کیسا دوہرا معیار ہے؟ #مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور
92
1K
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
سندھ میں پانی کی قلت کی بڑی وجہ سامنے آگئی۔ گذشتہ 6 روز کے دوران تونسہ سے 2 لاکھ 9 ہزار کیوسک پانی چھوڑا گیا گدو بیراج پہنچنے تک اس میں سے روزانہ 27 سے 38 فیصد تک پانی چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے! کوئی ہے جو سالوں سے سندھ پر قابض پیپلز پارٹی سے جواب طلب کرے؟
27
704
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
4 years
بول ميری مچھلی کتنی کرپشن؟ مائيں کمزور ہيں، پيسے ديں انہيں مچھلياں کھلانی ہیں۔ سندھ حکومت نے حاملہ خواتين کے لئے ورلڈ بينک سے 2 ارب روپے لئے۔ 4 سال ميں ڈيڑھ ارب خرچ بھی ہوگئے، مچھلياں ماؤں نے کھائيں يا مگرمچھوں نے؟ سندھ سرکار کے @SaeedGhani1 بتانے کو تیار نہیں
66
682
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
PDM Tabah De Must watch & enjoy! 👇 #RIP_PDM #PDMLongMarch
85
768
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
پاکستان تحريک انصاف کی حکومت کا پہلا ميگا اسکينڈل راولپنڈی رنگ روڈ کو کہا جارہا ہے ليکن يہ اپنی نوعيت کا پہلا اسکينڈل ہوگا جس ميں پاکستان کے عوام کا پيسہ لوٹا نہيں گيا بلکہ لوٹنے سے بچايا گيا ہے
46
270
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
Peaceful Protest Ever 🇵🇰 Revolution Loading... @ImranKhanPTI 👏 #PakistanZindabad
48
490
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
تحریک انصاف کی مخالفت قابل فہم مگر جھوٹ نہیں بولا جاسکتا۔ تصور کریں کورونا کی وبا سر اٹھا رہی تھی اوراین سی اوسی میں فیصل سلطان کی جگہ قادر پٹیل ہوتا توکیسا ہوتا؟ @ImranKhanPTI ہماری پھوپھی کا بیٹا نہیں مگر جس نے پاکستان کی خاطربیوی بچوں کو چھوڑا اسے تنہاچھوڑنا احسان فراموشی ہوگی!
22
422
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
شکار پور اور سکھر پولیس کا بغیر وارنٹ سما کے نمائندے کے گھر پر چھاپہ ''ساحل جوگی تم ہو'' کہہ کر تشدد کا نشانہ بنایا، ساحل جوگی اور ان کی اہليہ کو تشدد کا نشانہ بنايا گيا، موبائل فون بھی چھین لیا #SindhPolice #SAMAA
94
915
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
رات گئے عوامی سمندر دیکھ کر یہ سب ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کہ @ImranKhanPTI کی گرفتاری کا مشوره کس نے دیا تھا؟🔛
16
292
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
سر @OfficialDGISPR مریم نواز کی حالیہ تقریر پر قوم اپنا احتجاج ریکارڈ کروارہی ہے، اداروں کے خلاف زہر اگلنے پر عوام غم و غصّہ ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ تمام سیاستدانوں کے لئے یکساں پالیسی رکھی جائے 🇵🇰
72
748
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
جبری بے دخلی کے خلاف عوامی سمندر دیکھ کر @ImranKhanPTI کے مخالفین نہ صرف حیران اور پریشان ہیں بلکہ یہ ماننے پر مجبور ہیں کہ قوم "سامراجیت" کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
21
567
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
4 years
بلاول کی کراچی سے محبت دیکھنی ہے تو یہ ڈیڑھ منٹ کا کلپ دیکھ لیں #KarachiRain #Karachi #KarachiRains #bilawalBhutto
120
1K
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
سابق وزیر توانائی @Hammad_Azhar نے حکومت کو روس سے کم قیمت پر تیل اور گیس خریدنے کا مشورہ دے دیا۔ @SAMAATV سے گفتگو میں بتایا کہ روس سے 30 فیصد کم قیمت پر تیل اور گیس خریدنے کے لیے مذاکرات کر رہے تھے۔ معاہدے کو حتمی شکل دی جانی تھی مگر موجودہ حکومت نے وہ بات چیت ختم کردی!
74
734
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
Legendary ImranKhan! 👇
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
85
429
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی ریکوری عملدرآمد کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ پرویزرشید، اسحاق ڈار، عطاالحق قاسمی اور فواد حسن فواد سے 19 کروڑ روپے کی ریکوری کا حکم دے ديا
14
290
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
5 years
Lucky Family 👇 #Karachi
82
631
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
عمران خان ہماری طرح کا باپ ہے اولاد کو ٹوٹ کر چاہنے والا مگر پونے 4 سال کی حکومت کے دوران ایک بار بھی لندن بچوں سے ملنے نہیں گیا صرف قوم کی خاطر پھر بھی کوئی نہیں بچا جس نے خان کی پیٹھ پر چھرا نہ گھونپا ہو۔ قوم ایسے شخص سے احسان فراموشی برداشت نہیں کرے گی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
26
963
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
5 months
مسلم لیگ ن کی نائب صدر @MaryamNSharif کا فلاپ پاور شو 👇
71
841
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
جو کہہ رہے ہیں کہ @ImranKhanPTI اسٹیبلشمنٹ سے این آر او مانگ رہا ہے ان سے گزارش ہے پھر چیک کریں کہیں اسٹیبلشمنٹ تو خان سے این آر او نہیں مانگ رہی! #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
14
653
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
سادہ آدمی ہے مگر اتنا؟ #سانحہ_مری
56
708
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
اے قوم گواہ رہنا!! جب 11 لاشے 5 روز سے تدفين کيليے وزيراعظم کے منتظر تھے تب عمران خان معروف ترک ڈرامہ سیریل ارتغرل کی بانی ٹیم سے ملاقات ميں مصروف تھے 👇 #HazaraKoJeenayDo #IndiaBehindMachAttack #ImranKhan
154
583
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
آج کی تقریر کے بعد وزیراعظم @ImranKhanPTI کی سیکیورٹی ڈبل نہِیں ٹرپل کردینی چاہیے
21
241
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
7 months
شہباز شریف کی نیوز کانفرنس "سرکاری ٹی وی" سمیت تمام نیوز چینلز نے ڈیڑھ گھنٹے تک پوری براہ راست دکھائی۔ تمام کمرشل ڈراپ کردیے گئے! سوال یہ ہے کہ کیا سرکاری ٹی وی پی ٹی وی ن لیگ کے علاوہ دیگر کسی سیاسی رہنما کو اتنی کوریج دے گا جتنی ن لیگ کو دی جارہی ہے؟
37
657
2K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
کمزور دل والے حضرات نہ دیکھیں 🇵🇰 #SwabiJalsa
35
477
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
6 months
تاثر دیا جارہا ہے کہ سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کی مقبولیت کے پیچھے سرکاری پیسے کا استعمال ہے جو تقریبا 87 کروڑ یعنی ایک ارب کے قریب ہے تو آپ دو ارب لگائیں اور تحریک انصاف کی مقبولیت کم کرکے دکھا دیں! #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
30
796
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
الہان عمر کے دورے پر بی جے پی سخت ناراض۔ امریکی رکن کانگریس کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے کا مطالبہ۔ یہاں تک تو بات قابل فہم ہے مگر "مخصوص صحافیوں" کی جانب سے تکلیف کا اظہار سمجھ سے بالاتر ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
12
939
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
کیا آپ 2023 میں دوبارہ @ImranKhanPTI کو ووٹ دیں گے؟
ہاں
16244
نہیں
2122
پتہ نہیں
917
145
839
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
سازش نہیں بلکہ کھلی مداخلت، سچ سامنے لانے پر "شکریہ" ڈی جی آئی ایس پی آر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
29
786
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
خط "تھا ہی نہیں" سے "سازش نہیں مداخلت" تک کا سفر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
93
919
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
5 years
ایوان صدر اسلام آباد میں طوطے کے پنجرے کے لیے 19 لاکھ 45 ہزار کا ٹینڈر جاری کردیا گیا😥 #PTI @ArifAlvi
Tweet media one
274
606
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
سماء کا سوال، مريم نواز کا فرار 👇 #BehindYouSkipper #ImranKhan #MaryamNawaz
46
411
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
ابھی @ShireenMazari1 صاحبہ نے پیغام بھیجا کہ انہیں صبح سے اب تک چوتھی بار "EXPIRED" آنسو گیس کی شیلنگ کا سامنا کرنا پڑا جو نہ صرف عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی بلکہ حکومت کا ILLEGAL اقدام ہے۔ زائد المیعاد شیلنگ سے کئی خواتین اور بچوں کی حالت غیر۔ بہت بری صورتحال کا سامنا ہے!
13
559
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
پوری دنیا میں کوئی ایک ملک نہیں جو خارجہ پالیسی پر میڈیا کو ایسی آزادی دے جیسی پاکستان میں ہے امریکا تک میں بڑے اخبار حکومت سے اجازت لے کر اسٹوری چھاپتے ہیں اس کو عام زبان میں حب الوطنی کہا جاتا ہے لیکن پاکستان میں ملک کیخلاف بات کرنے والے کو انقلابی کہا جاتا ہے
247
213
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
آئی ایس پی آر کے بیان پر وزیراعظم نے کہا کہ فوج عوامی ادارہ ہے، کسی پارٹی یا گروہ کا نہیں، فوج کے خلاف بات کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہو گی! وزیراعظم صاحب! اداروں کے خلاف زہر اگلنے پر بھتیجی @MaryamNSharif اور بھائی @NawazSharifMNS کے خلاف کب تک کارروائی کا ارادہ ہے؟
47
556
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
جیو اور دنیا نے ان کی ایسی تیسی کردی، دیکھی میری میڈیا مینیجمنٹ، @MaryamNSharif کی ایک اور مبینہ آڈیو ٹیپ لیک ہو گئی
28
484
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر مقتدر حلقوں کو @ImranKhanPTI کو لانگ مارچ سے روکنے کیلیے"فوری الیکشن" کا واحد جائز مطالبہ ماننا ہی ہوگا کیونکہ اگر عمران خان اسلام آبادنکل پڑے تو انہیں روکنا مشکل ہو جائے گا، خدارا پاکستان کیلیے متحد ہو کر فیصلے کریں۔ تصادم سے بچیں 🇵🇰 #حقیقی_آزادی_مارچ
12
405
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
Watch #PTVNews Alhamdulillah screen is more beautiful than all channels of Pakistan Thank you @fawadchaudhry 🇵🇰
22
84
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
"وڈے صحافیوں" کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات @fawadchaudhry کو بھرپور تیاری کے ساتھ لائن پر لیا جائے ورنہ ایسا ہی کچھ آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے
17
305
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
"نئے پاکستان" والے "پرانے پاکستان" کے وزیر اعظم کو "اپنا" ماننے کو کسی صورت تیار نہیں تو پھر یہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ٹرینڈ تب تک جاری رہنا چاہیے جب تک نئے الیکشن میں عوام اپنا فیصلہ نہ سنا دیں! یہ پی ٹی آئی یا عمران خان کے لئے نہیں پاکستان کے لئے کرنا ضروری ہے 🇵🇰
43
685
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
Who could have predicted this child @Hammad_Azhar would grow up to become Finance Minister 🙂
Tweet media one
10
110
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
پاک فوج سول انتظامیہ کی مدد کو آگئی #CoronavirusPandemic
32
102
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
5 years
ملتان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے آئی جی پنجاب سے ہاتھ ملانا تک گوارہ نہ کیا. آئی جی پنجاب ہاتھ ملانے کے لیے پیچھے تک گئے، وزیراعلی پنجاب نے مڑ کر نہیں دیکھا @UsmanAKBuzdar #cmpunjab
328
231
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
حضور پاک ﷺ کے پاس ایک شخص آیا اور کہا کہ میں چاہتا ہوں میری روزی کھل جائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا تو ہر وقت باوضو رہا کر تیرا رزق کھل جائے گا، سبحان اللہ
8
134
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
باپ سپه سالار پر سنگین الزامات لگاتا ہے اور بیٹی کو رینجرز کی سیکورٹی دی جاتی ہے، ہمارا پاکستان 🇵🇰
12
342
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
4 years
Alhamdulillah! Allah has blessed me with a baby boy 😇
79
10
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
5 years
#DGISPR Asif Ghafoor recites Surat Al-Fatiha to thanked ALLAH for Victory. Pakistani Journalist chanted slogans of #PakistanZindabaad #PakistanStrikesBack #PakistanArmyZindabad #SayNoToWar
19
235
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار @ImranKhanPTI کے مداح!
Tweet media one
24
231
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
خاندان کے 5 افراد گنوائے، وزیراعظم کو مدد کیلیے پکارا لیکن وہ نہ آئے اور حوصلہ جواب دے گیا 👇 #ApatheticPMIK #HazaraKoJeenayDo #HazaraLivesMatter
64
400
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
3 years
پاکستان میں بھنگ کے پودے سے بننے والی جینز پینٹ تیار #Pakistan
Tweet media one
64
68
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
5 years
آپ نے کہا تھا نوکریاں ملیں گی ورنہ میری تکہ بوٹی کردینا، اب عوام آپ کی چھوٹی بوٹی بنائیں یا بڑی؟ صحافی کا فیصل واوڈا سے سوال فیصل واوڈا کو چھوڑیں، آپ صحافی رہیں، قصائی نہ بنیں، شیخ رشید یہ کہہ کر چلتے بنے #AzadiMarch27October #PakistanRisingAgain #CountdownToNiaziSurrender
89
455
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
شیریں مزاری کی صاحبزادی @ImaanZHazir کے خلاف پرچہ کٹوانے والے نواز شریف اور مریم نواز کی فوج کے خلاف ہرزہ سرائی پر کیوں خاموش ہیں؟ قوم مطالبہ کرتی ہے کہ آرمی چیف کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے اور من گھڑت الزامات لگانے پر لاڈلے باپ بیٹی پر بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے 🇵🇰
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
جنرل باجوہ صاحب!"آپ" نے ہماری حکومت کو رخصت کروایا۔ ارکان کی خرید و فروخت "آپ" نے شروع کروائی۔ججوں سے زبردستی سے فیصلے "آپ"نے لکھوائے۔آرمی چیف پر @NawazSharifMNS کے سنگین الزامات مگر کارروائی کےبجائے نواز شریف زندہ باد کےنعرےآج سرکاری ٹی وی سمیت تمام چینلز نےنشرکیے!ہمارا پاکستان🇵🇰
345
3K
4K
64
749
1K
@syedadeelahsan
Adeel Ahsan
2 years
بریکنگ نیوز: مسلم لیگ ن نے @SAMAATV پر ضمنی الیکشن میں شکست قبول کر لی #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
6
230
1K