Senator Saeed Ghani Profile Banner
Senator Saeed Ghani Profile
Senator Saeed Ghani

@SaeedGhani1

Followers
824,247
Following
701
Media
1,729
Statuses
17,104

Minister Local Govt, PHE & RDD Sindh. President PPP Karachi. Bhuttoist, strong believer of Democracy. Worker of PPP, Trade Union/Human Rights Activist.

Karachi, Pakistan
Joined June 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
1 month
الحمدللہ، آج سماء نیوز، نوید صدیقی، فرحان ملک اور سنجھے سادھوانی کے خلاف دائر ایک ارب روپے ہتک عزت کے دوسرے کیس کا فیصلہ بھی میرے حق ہوگیا ہے اور مجھ پر لگائے گئے الزامات عدالت نے مسترد کردیے ہیں- اسی مقدمے میں حلیم عادل شیخ نے اپنے الزامات واپس لے لئے تھے- @BBhuttoZardari
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
8 months
الحمداللہ ، رب العزت کے کرم سے میری جانب سے سما نیوز، CEO نوید صدیقی، DN فرحان ملک، اینکر کرن ناز اور رپورٹر سنجھے سادھوانی کے خلاف دائر ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا دعوے کا فیصلہ میرے حق میں آ گیا ہے اور عدالت نے میرے خلاف انکی جانب سے لگائے گئے الزامات کو غلط قرار دیا ہے۔
196
493
1K
46
161
429
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
5 years
I was supporting #QuettaGladiators & my son Usman was with #PeshawarZalmi & he had started crying when Quetta was near to victory. This is how we love cricket.
2K
3K
24K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
گذشتہ روز میں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جسکی رپورٹ مثبت آئی ہے تاحال جو Symptoms اس وائرس کے بتائے جاتے ہیں ان میں سے مجھے کچھ محسوس نہیں ہورہا اور میں خود کو بالکل صحتمند محسوس کررہا ہوں اور اپنی ذمہ داریاں گھر پر isolation میں رہ کر ادا کررہا ہوں۔ شہری بھی گھروں پر رہیں
6K
4K
19K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
الحمداللہ میری فیملی اور میرے ساتھ کام کرنے والے اسٹاف کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ نیگیٹو آئے ہیں۔
1K
1K
17K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
الحمدللّٰہ آج میرے کورونا وائرس کے ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آئی ہے۔ میں آپ تمام خیر خواہوں کا شکرگذار ہوں جنہوں نے گذشتہ دس روز میں میرے لئے دعائیں کیں اور میری حوصلہ افزائی کی ۔ انشااللہ میری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اپنی ذمہ داریاں بہتر طور پر انجام دے سکوں۔
2K
1K
13K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
پوچھنا تھا کہ اگر اسکولوں میں کرونا نہیں آتا تو وہ بھی کھول دیتے ہیں کیونکہ بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہورہی ہے اور تعلیم کم از کم نئے کپڑوں سے زیادہ ضروری ہے۔
1K
2K
12K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
میرے حلقے کے حالات دکھانے والوں کوکوئی یہ بھی بتا دے کہ اسی حلقے سے ایک MNA بھی ہے اور وہ وفاقی وزیر بھی ہے۔ میں کسی کے تنخواہ دار کو نہیں بلکہ اپنے ووٹرز کو جوابدہ ہوں۔ اگر کسی کو بہت شوق ہے کچھ ماہ میں بلدیاتی انتخابات ہونے ہیں ہمارے کسی کارکن کے سامنے لڑ لے ٹھنڈ پڑھ جائیگی
3K
2K
10K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
آج ARY کی انتظامیہ نے ہم سے ملاقات کی جسمیں طے پایا کہ آئندہ کوشش کی جائیگی کہ کسی بھی اختلافی صورت میں باہمی رابطہ کرکے مسئلہ حل کیا جائیگا۔ARY انتظامیہ کو یہ بھی کہا گیا کہ وہ سندھ حکومت کے خلاف منظم مہم کے تاثر کو ختم کرے اور میں نے کارکنوں کیجانب سے بہتر رویے کا یقین دلایا۔
2K
1K
9K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
میں تمام شہریوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اپنی پر خلوص دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ذریعے میرا حوصلہ بڑھایا۔ 🙏🙏🙏
1K
875
9K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کے حادثے میں زندہ بچ جانے والے خوش نصیب محمد زبیر کے ساتھ
Tweet media one
671
931
9K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
Happy Mother’s Day
Tweet media one
565
518
9K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
Saeed Ghani v/s ARY + PTI
2K
934
6K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
سوچتے تو ضرور ہونگے کہ کہاں جاکے متھا مارا ہے 😂😂 #WeWillExposeARY
2K
1K
6K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
Doctors, Nurses and Paramedics are our real heroes in war against #CoronaVirusPakistan
268
2K
6K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
3 years
دو فردوسیں مختلف شہروں سے ایک ساتھ اسکرین پر ایسا واقعہ شاید صدیوں میں ایک بار آتا ہے، ہم خوش نصیب ہیں کہ ہمیں یہ دیکھنے کو ملا 😂😂
Tweet media one
489
841
6K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
میں حیرت زدہ ہوں، پریشان ہوں کہ لوگوں کو اپنے بچوں کی صحت اور زندگی سے زیادہ نئے کپڑوں کی فکر ہے۔ آج شاپنگ مال اور بازار نہ کھولنے پر ہماری سرزنش ہورہی ہے کل خدانخواستہ اسپتالوں میں جگہ کم ہونے پر، ڈاکٹرز کم ہونے پر ہوگی۔ اللہ ہی ہم سب پر اپنا رحم فرمائے
786
1K
6K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
وزیر اعلی سندھ کی ہدایات کے بعد میری کوشش ہوگی کہ #LanatARY جیسے سخت الفاظ استعمال نہ کروں بلکہ بہتر الفاظ میں اپنا نکتہ نظر پیش کرتے ہوئے حکومت سندھ اور اپنی پارٹی کے خلاف چلائی جانے والی تمام مہمات کو بے نقاب کروں اور ذمہ دار افراد کا اصل چہرہ سامنے لاتا رہوں۔
1K
1K
6K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
ایک عام سے سیاسی کارکن کی تھوڑی سی مخالفت نے #LanatARY کی چیخیں نکال دی ہیں۔ اگر پی پی پی کے سارے کارکن مل گئے تو اندازہ لگائیں چیخیں کہاں تک جائیں گی۔
Tweet media one
2K
1K
6K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
مزار قائد پر کیپٹن صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا لیکن جس انداز میں کراچی پولیس نے گرفتاری کی ہے وہ قابل مذمت ہے۔کیپٹن صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی ۔ پولیس کا یہ اقدام PDM کی جماعتوں میں خلیج پیدا کرنے کی سازش کا حصہ ہے جسے ہم ناکام بنائیں گے۔
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
4 years
Police broke my room door at the hotel I was staying at in Karachi and arrested Capt. Safdar.
9K
7K
26K
1K
1K
5K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
5 years
Congratulations on a very successful show in #MandiBahauddin despite of hurdles created by #PMSelect regime
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
5 years
Streets of Mandi Bahauddin! Still haven’t reached the point where I am to address.
Tweet media one
984
2K
6K
377
1K
5K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
کیا آپ یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ یہ کراچی کا کونسا علاقہ ہے ؟
@iramizraja
Ramiz Raja
4 years
سندھ حکومت نے پورے کراچی کیلئے دودھ پتی چائے کا بندوبست کیا ہے 😀😅😂👍🙏
Tweet media one
4K
5K
33K
1K
905
5K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
5 years
نیب کی اگر کچھ عزت رہ گئی تھی وہ تو DG نیب لاہور نے میڈیا پر آنے کے شوق میں تار تار کردی۔
317
1K
5K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
ایک بھونپو بلیک میلر ڈرامے باز کے ذریعے سندھ دشمن ARY نے میرے سندھ کے لوگوں کے درمیان نفرتیں پھیلانے کے اپنے مذموم ایجنڈے کو آگے بڑھانے کا عمل شروع کردیا ہے۔ آئیے سندھ دشمن ARY پر مل کر #LanatARY بھیجنے کا سلسلہ شروع کرکے اس جھوٹے چینل کو اسکی اوقات یاد کروائیں۔ #LanatARY
Tweet media one
2K
2K
5K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
3 years
Happy Mother’s Day
Tweet media one
178
201
5K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
Very good speech by Shahid Khaqan Abbasi in National Assembly 👏👏
248
724
5K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
My son USMAN got 19.5 out 20 in Maths. Well done 👏👏
Tweet media one
830
157
5K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
Holidays starts Off to Skardu with family
Tweet media one
409
196
5K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
اقامہ حرام مگر دوہری شہریت ، مستقل رہائشی سرٹیفیکیٹ اور گرین کارڈ حلال 🤔
247
1K
5K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
2 years
ساڑھے گیارہ سے پہلے حلف لینا ہے ۔ کیا وقت کسی جادوگر یا پیرنی ُ نی بتایا ہے ؟
2K
902
5K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
3 years
سینیٹ ہال میں رکھے گئے پولنگ باکس کے اندر لگے خفیہ کیمرے اور مائیکروفون کے علاوہ پولنگ باکس کے پیچھے لگی اسکرین سے بھی تین خفیہ کیمرے سینیٹر مصطفی نواز ، سینیٹر مصدق ملک نے پکڑ لئے۔ ایک مرتبہ پھر @ImranKhanPTI کی چوری پکڑی گئی۔ سیکریٹری سینیٹ کو اس سنگین پر برطرف ہونا چاہئیے۔
167
1K
5K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
2 years
Happy Birthday 🎂 baba ki jan ⁦ @BenazirGhani
Tweet media one
389
226
5K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
Old Good Days #MeAt20
Tweet media one
306
221
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
اب ARY کے متعلق میرے ٹوئٹس میں کوئی نامناسب لفظ نہیں ہوگا 🙏 صرف کچھ سادہ سوالات @Salman_ARY سے اور کچھ حقائق ARY کے متعلق مجھے امید ہے یہ کسی کو ناگوار نہیں گذر یں گے۔ #WeWillExposeARY
743
902
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
3 years
Happy Birthday to my proud Amma صبر و برداشت کے منبر اور ایک بہادر ماں کا سایہ اللہ رب الکریم ہم پر قائم و دائم رکھے۔ آمین
Tweet media one
397
194
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
3 years
مرحوم عمر شریف کی خواہش کے مطابق انکی تدفین حضرت عبداللہ شاہ غازی قبرستان میں کرنے کے انتظامات سندھ حکومت کررہی ہے۔
158
495
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
6 years
اب چیف جسٹس ثاقب نثار کو چاہیے کہ وہ کسی روز بغیر بلٹ پروف گاڑی اور سیکیورٹی کے ذرا ملک میں گھوم کر دکھائیں. #HaroonBilour
381
2K
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
1 year
پی ٹی آئی کا میئر کراچی خرم شیر زمان، نجمی عالم کے مقابلے میں یوسی ہار گیا۔
260
712
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
CEO PIA doesn't know about second survivor of #PIACrash Muhammad Zubair.
Tweet media one
380
552
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
3 years
بینظیر، بینظیر تھی بینظیر، بینظیر رہیگی #SalamBenazir
Tweet media one
1K
893
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
2 years
کوئی پوچھے تو کہنا بلاول آیا تھا
Tweet media one
486
583
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
اظہار بھی مشکل ہے ....... کچھ کہہ بھی نہیں سکتے🤐🤐
666
440
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
3 years
قومی اسمبلی کی نشت NA 221 پر PPP نے 2018 میں تقریباً 78000 ہزار ووٹ لیے اور 7000 ووٹوں کی برتری سے جیتی تھی اور آج ضمنی الیکشن میں اب تک پی پی پی 95000 ہزار سے زائد ووٹ لے چکی ہے اور برتری 50000 ہزار سے زائد ہے۔ PTI کی تبدیلی کا جنازہ ملک کے ہر صوبے سے نکل رہا ہے #NA221BhuttoKa
196
859
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
مذاق مذاق میں بہت کچھ کہہ گئے 😂😂
222
2K
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
5 years
In Masjid-e-Nabawi with Usman #Ramzan2019
Tweet media one
523
256
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
🙏
@GulBukhari
Gul Bukhari
4 years
My new profile pic
Tweet media one
820
398
5K
269
353
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نااہلوں کا ٹبر کہہ رہا ہے کہ وہ سندھ حکومت جسکی کارکردگی بین الاقوامی ادارے تسلیم کررہے ہیں نااہل ہے 😁
667
681
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
3 years
چیئرمین ⁦ @BBhuttoZardari ⁩ کی دورہ فیضان مدینہ میں لی گئی تصویر۔
Tweet media one
249
373
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
مریم نواز کی گرفتاری کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
168
589
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
3 years
اگر آج عظیم شاعر احمد فراز حیات ہوتے تو شبلی کو اسکی جموریت دشمن حرکتوں پر نہ صرف عاق کرتے بلکہ شاید پھانسی چڑھا دیتے۔
796
579
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
6 years
All political differences aside, I strongly condemn the crackdown on PML-N workers in Punjab.
261
1K
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
Looks good naa? ⁦ @AmmadYousaf #ARYNiazi
Tweet media one
1K
1K
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
2 years
Congratulations to the whole family of ⁦ @MaryamNSharif ⁩ and prayers for new couple 🤲
Tweet media one
165
239
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
لگتا ہے PTI اورکورونا کا کوئی بہت ہی قریبی رشتہ ہے۔سندھ حکومت یا سندھ حکومت کے ساتھ کام کرنے والے ادارے،ماہرین اور ڈاکٹرز جب بھی کورونا وائرس سے لڑنے میں آگے بڑھتے ہیں، PTI پاگلوں کی طرح ہم سب پر چڑھ دوڑتی ہے۔ کوئی PTI کو بتائےانکا عزیر ترین کرونا ملک کیلیئے وبال جان بنا ہوا ہے
816
765
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
این ایف سی کے ذریعے صوبوں کو ملنے والی رقم کو احسان بتانے والے سمجھ لیں اسلام آباد صوبوں کو نہیں، صوبے اسلام آباد کو پالتے ہیں۔ #ISupport18thAmendment
481
904
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
جان بچانی چاہیئے یا روزگار ؟ #CoronaVirusPakistan
1K
482
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
2 years
کل اگر عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں ہوگی تو ذمہ داران 5 سال کیلئے نااہل ہو جائینگے ۔ چئیرمین بلاول
357
656
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر شئیر کرر��ا ہوں کہ ہمارے بھائی، دوست اور ساتھی صوبائی وزیر بلدیات و اطلاعات سید ناصر حسین شاہ کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں۔ اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْن
613
472
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
ایک مڈل کلاس سیاسی کارکن گھمنڈ میں ڈوبے ہوئے چینل کے حواس پر طاری ہے۔ میری گذارش ہے ان تمام معتبر حضرات سے جو مجھے #LanatARY ٹرینڈ چلانے پر اخلاقیات کا خیال رکھنے کے کہہ رہے تھے اب ذرہ ARY کی اخلاقیات بھی دیکھ لیں۔
532
871
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے دفتر پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے کو سوائے GEO کے کوئی چینل نہیں دکھا رہا ۔ کوئی چینل یہ نہیں کہہ رہا کہ “وفاقی حکومت” ناکام ہوگئی ہے۔
Tweet media one
561
1K
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
2 years
صدر عارف علوی کے صدارتی ریفرنس نے آج حمزہ شہباز کو وزیر اعلی پنجاب بنادیا
58
595
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
کرونا وائرس سے شہریوں کو بچانے کی بات کریں یا PIA طیارے کے حادثے (جس میں 99 شہری شہید ہوئے) کے ذمہ داروں کے خلاف بولیں۔ تکلیف تاریکے انصاف کو کیوں ہوتی ہے ؟ 🤔
348
671
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
سندھ حکومت انتہائی سنجیدگی کے ساتھ کرونا وائرس سے لڑ رہی ہے اور کچھ لوگ پاگلوں کی طرح حکومت سندھ سے لڑ رہے ہیں۔ اللہ انہیں ہدایت دے ۔🤐
495
581
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
3 years
Altit Fort Hunza
Tweet media one
215
133
4K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
کرونا وائرس اور #SindhDushmanARY بھائی بھائی
506
688
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
2 years
کیا بات جناب اگر گورنر حلف نہ لے تو صدر مملکت حلف لے لیکن لینا آج ہی ہے واہ واہ 👏👏 کچھ کہیں گے تو جنابوں کی توہین ہو جائیگی
465
885
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
حد ہوگئی ہے جہالت کی، وزیر اعلی @MuradAliShahPPP نے جو نہیں کہا وہ بھی وہ بھی بتا رہا ہے #SindhDushmanARY
Tweet media one
570
982
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
3 years
اسلام آباد میں ہونے والی بارش نے یقیناً وزیراعظم عمران نیازی @ImranKhanPTI کو سمجھا دیا ہوگا کہ جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے۔ اللہ بارش کو ہمارے لیئے رحمت بنائے اور ہمارے ملک کو اسکے نقصانات سے محفوظ رکھے۔ آمین
420
605
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
3 years
With family from beautiful Skardu
Tweet media one
256
134
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
3 years
At Manthokha Water Fall District Kharmang Skardu
Tweet media one
177
147
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
2 years
ہمارے ایک دوست سے کسی نے پوچھا کہ “اگر کیترینہ کیف تم سے شادی کیلئے کہے تو تمہارا کیا جواب ہوگا” دوست نے جواب دیا “Absolutely Not” اس دن سے ہمارا دوست بڑے فخر اور تکبر سے ہر جگہ یہ کہتا پھر رہا ہے کہ “کیترینہ کیف نے مجھے شادی کا کہا اور میرا جواب تھا “Absolutely Not”
258
770
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
کیا کوئی ARY کا رپورٹر یہاں بھی ہے ؟ #WeWillExposeARY
Tweet media one
458
1K
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
2 years
First plane landed at Karachi with relief goods from Turkiye Thank you people of Turkiye 🙏
678
692
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
پوری دنیا میں کرونا وائرس تنہا تباہی پھیلا رہا لیکن جب وہ پاکستان پہنچا تو اسے #SindhDushmanARY کی صورت میں مددگار مل گیا ۔
297
790
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
2 years
کرکٹ کھیلو، ملک سے مت کھیلو
@MHafeez22
Mohammad Hafeez
2 years
Pakistan 🇵🇰 Zindabad. U r true Legend always @ImranKhanPTI #surprise
2K
8K
63K
1K
544
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
پاکستان بننے سے پہلے بھی کراچی سندھ تھا اور ہمیشہ رہیگا۔ سندھ کو تقسیم کرنے کا سوچنے والے خود تقسیم ہوگئے اور آئندہ بھی ہوتے رہیں گے۔ اپنی ڈوبتی سیاسی کشتی کو بچانے کیلئے سندھ میں نفرتیں پھیلانے والے پاکستان دشمن قوتوں کے آلہ کار ہیں۔ سندھ کراچی اور کراچی سندھ ہے۔
774
710
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
میڈیا پر چلنے والی ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ صوبہ سندھ میں کل سے لاک ڈاون ختم ہورہا ہے۔
199
599
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
آج میں نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ پی ٹی آئی کے وزراء کو آئین کا نہیں پتا اور آج ہی GEO پر @ShahzadIqbalGEO کے شو میں سلیکٹڈ وزیر علی زیدی @AliHZaidiPTI نے کہا کہ 1973 کے آئین میں 22 ترامیم ہوچکی ہیں جو غلط ہے۔ آئین میں اب تک 25 ترامیم ہوچکی ہیں ۔
350
755
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
3 years
PPP has decided to cancel the planned Jalsa on 26th April at #NA249 due to increasing Covid cases.
293
327
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
3 years
Surprise given by our kids on 20th Wedding Anniversary 😍
Tweet media one
Tweet media two
352
144
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
5 years
Happy Mothers Day
Tweet media one
137
205
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
2 years
Happy Birthday 🎂 my lovely Amma میری دعا ہے اللہ تعالی آپکا سایہ ساری زندگی ہم پر قائم و دائم رکھے اور ہمیں ساری زندگی آپکی خدمت کا موقع دے ۔ آمین
Tweet media one
317
217
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
2 years
Happy Mothers Day
Tweet media one
183
138
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
2 years
اسپیکر اسد قیصر کے آئین کے آرٹیکل 6 تحت کاروائی ہونی چاہئیے تاکہ آئندہ کوئی شخص یہ حرکت نہ کرسکے۔
226
672
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
2 years
Thank you @CMShehbaz for increasing minimum wage up to Rs 25000. This is what Chairman @BBhuttoZardari had requested to all Govts to follow Sindh Govt and increase the minimum wage due to high inflation.
197
533
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
وفاقی کابینہ نے خود دوائیں مہنگی کیں، گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا، گندم چینی بحران پیدا کیا،وزیر صحت عمران خان نے خود بھارت سے دواؤں کی درآمد کی اجازت دی اور پھر خود ہی اپنےان تمام کارناموں کی تحقیقات شروع کردیں۔ شرطیہ اگلی تحقیقات کنسٹرکشن کو دی جانیوالی ایمنسٹی اسکیم کی ہوگی۔
153
852
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
1 year
جاہل آدمی کی جاہلیت کو تعلیم بھی ختم نہیں کرسکتی ۔
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
1 year
پیپلز پارٹی نے تجویز پیش کی ہے کہ کراچی کو دو حصوں میں تقسیم کرکے دو میئر مقرر کر دئیے جائیں۔ بھٹو کے خمیر سے “ادھر تم ادھر ھم “ کا نعرہ نہیں نکل سکا۔ اگر یہ بات ہے تو پھر سندھ کے بھی دو وزرائے اعلی بنا دو
796
6K
20K
830
500
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
Tweet media one
206
386
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
Important message for party workers & supporters.
650
655
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
2 years
One of the most respected & upright Judge Justice Maqbool Baqar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
280
1K
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
3 years
کچھ میڈیا کے دوست پی پی پی کی CEC کے اجلاس کے متعلق بے بنیاد خبریں چلا رہے ہیں ۔ ان سے درخواست ہے کہ اجلاس کے خاتمے کے بعد پارٹی کی میڈیا بریفنگ کا انتظار کریں۔ میڈیا ایسی باتیں بھی بتا رہا ہے جن کا تذکرہ سرے سے ہوا ہی نہیں۔
89
520
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
یہ آج کی تصویر ہے۔ کم ظرفو کہاں کہاں سے شہید بی بی کا نام مٹائو گے۔ @BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP
Tweet media one
1K
566
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
2 years
شکر الحمداللہ اللہ رب العزت نے عمرے کی سعادت عطا کی۔ اللہ رب الکریم ہمارے گناہ، غلطیاں، کوتاہیاں معاف فرمائے۔ ہمارے پیارے وطن اور ہمارے لوگوں پر اپنی خاص عنایتیں نازل فرمائے۔ آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1K
273
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
یہ ہے وہ WhatsApp پیغام جو ⁦ @ARYNEWSOFFICIAL ⁩ نے سندھ کے اپنے کے تمام رپورٹرز کو بھیجا تاکہ وہ سندھ حکومت کے خلاف ایک منظم مہم چلاسکے۔ سوال یہ کہ صرف صوبہ سندھ ہی کیوں ؟ #ARYNiazi
Tweet media one
1K
1K
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
Main Korangi Road
1K
414
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
اللہ تعالی مطیع اللہ جان کو محفوظ رکھے۔ نااہل اور نالائقوں کے دور میں نہ میڈیا محفوظ ہے نا عدلیہ اور نہ ہی سیاست اللہ پاکستان پر اپنا رحم کرے #BringBackMatiullah
331
653
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
3 years
تاریک انصاف 16 بکنے والے اراکین قومی اسمبلی کو NRO دیکر، ان سے جبری اعتماد کا ووٹ لینے کا جشن منا رہی ہے۔
275
580
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
مجھے فخر ہے کہ میں ایک ایسے باپ کا بیٹا ہوں جس نے غریب خاندان میں پیدا ہونے کے باوجود اپنی محنت سے اپنا مقام بنایا اور محنت کشوں کے حقوق کی جنگ لڑی اور ہمیں اصولوں پر زندگی گزارنے کا سبق دیا- آج میرے والد شہید عثمان غنی کی 25ویں برسی ہے۔ تمام دوستوں سے دعائوں کی درخواست ہے-
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
321
373
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
5 years
مجھے نہیں پتہ آپ جیسے لوگوں کو ابھی تک @ImranKhanPTI کی ذہنی سطح کا اندازہ کیوں نہیں ہوا۔ نیازی کو نہ سیاست کا پتہ ہے نہ تاریخ کا، نہ معیشت کا پتہ ہے نہ خارجہ پالیسی کا، نہ جغرافیہ کا پتہ ہے نہ مذہب کا، نہ اخلاقیات کا پتہ ہے اور نہ ہی انسانیت کا۔ وژن سے عاری ایک سلیکٹڈ آدمی ہے
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
5 years
آج بھی وزیراعظم عمران خان کی تقریرغیرمتاثرکن رہی۔ نہ آواز میں دبدبہ،نہ الفاظ میں رعب یا تاثیر۔وہی تاریخ کالیکچروہ بھی آزاد کشمیراسمبلی میں جواسی ذہنیت کو 72سال سےبھگت رہےہیں۔ محسوس ہوا وزیراعظم محض اخباری تراشے پڑھ کر آئے تھے۔ کم از کم LOC کو سیز فائر لائن ماننے کی توثیق ہی کرتے۔
2K
1K
5K
2K
871
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
3 years
سما کی بے شرمی کی کوئی حد نہیں ہے۔ اگر سما میں سے ذرہ سی بھی صحافتی غیرت ہے تو میرا وہ کلپ چلا دے جس میں میں نے وزیر اعلی پر ملبہ ڈالا ہو۔
Tweet media one
570
609
3K
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
اجرک صوبے کی نہیں ایک تہذیب اور ورثے کی پہچان اور شان ہے۔ #AjrakIsOurPride
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
228
412
3K