Nadia Mirza Profile Banner
Nadia Mirza Profile
Nadia Mirza

@nadia_a_mirza

Followers
520,389
Following
1,139
Media
3,104
Statuses
45,764

Associated with DAWN News. Khabar se Khabar with Nadia Mirza. Friday to Sunday 10pm. Human by birth, Journalist by choice. TWEETS, LIKES N RTs ARE PERSONAL

Islamabad, Pakistan
Joined May 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
8 years
Tweet media one
1K
1K
8K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
دہشتگردی کے خلاف بولتا ہے؟ دہشتگرد ہے۔۔ پاکستان کی بات کرتا ہے؟ غدار کہیں کا۔۔ سوال کرتا ہے؟ اٹھا لو ۔۔۔ @ImranKhanPTI #imrankhanPTI #Pakistan
421
8K
20K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
تاریخ رقم ہو نہیں رہی تاریخ رقم ہو گئی ہے۔۔۔ #ImranKhan
Tweet media one
326
5K
17K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
اگر عورتوں کو لگتا ھے کہ ہمارے معاشرے کے مرد بُرے ہیں تو بطورِ ماں اپنے بیٹوں کی اچھی تربیت کریں (Whats app message) #AuratMarch
627
2K
14K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
آج اگر قمر ازماں کاٸرہ کے بیٹے کا سوٸم نہ ہوتا تو وہ بھی پیلز پارٹی کی دعوت افطار میں شریک ہوتے۔ کیا افطار ایک دن کیلٸے ملتوی نہیں کی جا سکتی تھی؟ جوپارٹی اپنے دیرینہ و اہم ترین رہنما کا دکھ نہ سمجھی وہ عوام کا کیا سمجھے گی۔ #IftarDinner
909
3K
12K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
اعتزاز احسن صاحب بہت ظالم ثابت ہوئے نومبر کا انتظار بھی نہیں کیا۔۔
174
2K
11K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
کل سالوں بعد نجی ائیرلائن سے وابستہ ایک پرانی دوست دبئی سے آئی، بولی "جب سے خان کی حکومت آئی ہے میں نے اپنا تمام پیسہ پاکستان کے بینک میں رکھ دیا ہے۔ خان کے وزیراعظم بننے سے ہمیں بیرون ملک عزت ملنے لگی ہے۔ جہاں جاتی ہوں لوگ کہتے ہیں We love @ImranKhanPTI " #Quoteunquote
552
2K
11K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
مجھے اچھا لگتا ہے جب اے ٹی ایم یا بینک کی لمبی لاٸن میں کھڑے مرد عورت کے احترام میں اسے اپنی جگہ دیتے ہوۓ ساٸیڈ پر ہوجاتے ہیں۔
@mona_qau
Mona Khan
4 years
مجھے اچھا لگتا ہے اپنے مرد سے مقابلہ نہ کرنا اور اس سے ایک درجہ کمزور رہنا،جب وہ مجھے ٹھنڈ لگ جانے کے ڈر سے اپنا کوٹ اتار کر میرے شانوں پر ڈال دیتا ہے.جب وہ ہر قدم پر اپنے ساتھ ہونے کا یقین دلاتاہے مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ اپنا حق جتاتے ہوئے کہتا ہے کہ "تم صرف میری ہو" #AuratMarch
594
1K
8K
311
1K
10K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
You like him or not but the fact is he is a man who has command on every subject. Speaks with confidence/ knowledge. #PMImranKhan #TuesdayMotivation
Tweet media one
304
1K
9K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
PP170 #Lahore #ByElection2022 ,منظم دھاندلی ہماری ٹیم کے سامنے سامنے پی ٹی آئی کے 20 ووٹ ضائع #PTI
133
5K
8K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
جسم نہ کبھی ہمارا ہے نہ تھا نہ ہوگا۔ اُسکی امانت ہے اور اُسی کی جانب پلٹایا جائیگا جو طاقت رکھتا ہے زندگی دینے کی، پھر واپس لینے کی۔اگر یہ جسم ہمارا ہوتا تو کبھی ہمیں بیماریاں نہ ہوتیں مگر اِس پر ہمارا اختیار نہیں ہے۔ No to #MeraJisamMeriMarzi #MarviSarmad #Khalilurehmanqamar
496
2K
8K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
ایسا نا کبھی دیکھا نا سنا ۔ ماضی میں ایسی رپورٹس ردی کی ٹوکری کی نظر ہو جایا کرتی تھیں۔ صاف چلی شفاف چلی تحریک انصاف چلی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
410
2K
8K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
میرا حجاب لینا یا نہ لینا میرا اور میرے اللہ کامعاملہ ہے اور یہ مکمل طور پر دینی معاملہ ہے گزارش ہے کہ اسے دنیاوی معاملات میں نہ گھسیٹا جاۓ۔ باقی خیر ہے لگے رہو
928
483
8K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
مسجد الحرام، جب امام صاحب اپنے آنسؤوں پر قابو نہ رکھ سکے, اور وہ سورۃ الرحمن کی تلاوت کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے.. اے اللہ! ہمارے حال پر رحم فرما, بلاؤں اور آفتوں سے ہماری حفاظت فرما اور مساجد کی برکات بالخصوص حرمین شریفین کے فیوض وثمرات سے ہمیں محروم نہ فرما...آمین
355
2K
8K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
بارش کے بعد کراچی کی تباہی نے ثابت کر دیا کہ ”بے غیرت “ کون ہے میرا مطلب ہے #Shameless #KarachiRain #karachiweather
604
2K
7K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
3 years
عورت کے لباس کو لیکر وزیراعظم کے بیان پر ایکبار پھر اسکے حق میں اور مخالفت میں بحث جاری ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت کے لباس سے کوئی فرق نہیں پڑتا تو اسلام میں مرد کو نظر نیچے رکھنے کے احکامات کے باوجود عورت کے پردے کا حکم کیوں ہے؟
280
1K
7K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
مجھے اچھا لگتا ہے جب میرا بھاٸی میرے گھر آ کر مجھے آواز دیکر کہتا ہے یار نادیہ باجی ایک کپ چاے تو بنا دیں۔ 😘😘😘 #AuratMarch
271
531
7K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
کسی کو اچھا لگے یا برا لگے لیکن وزیراعظم پاکستان کی یہ تصویر انکی قدر و منزلت میں کئی گنا اضافہ کر گئی ہے۔. #PMIK #ImranKhan #TuesdayMotivation
Tweet media one
351
1K
7K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
ایسا نہیں ہے کہ خان کو جیت پلیٹ میں رکھ کے دے دی گئی۔۔ الیکشن ہرانے کی پوری تیاری تھی اور ہر ممکن کوشش بھی کی گئی۔۔ لیکن عوام نے اسے ناکام بنا دیا گھروں سے نکل کر اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے تمام پولنگ اسٹیشنز پر بہترین چیک رکھا۔ #PunjabByElections
104
2K
6K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
کوئی انٹرنیشنل نیوز چینل رہ تو نہیں گیا جس نے عمران خان کی خبر نا لگائی ہو؟؟ #ImranKhan
141
1K
6K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
"اتخابات سے پہلے طے کر لیا جاتا ہے کہ کس کو نکالنا ہے اور کس کو لانا ہے۔" نواز شریف۔ تو مانیں نا 2013 کی وکٹری اسپیچ جلدی کرنا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی۔ #SundayThoughts #APC2020 #PakistanBachanaHai
149
2K
6K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
دیکھو کوئی مجرم رہ تو نہیں گیا جس کی سزائیں باقی ہوں؟؟ جی سر۔۔ الطاف حسین۔ منقول
424
1K
6K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 months
بیٹی پوچھ رہی ہے کہ عمران خان کو کل ایک اور سزا کس کیس میں ہوئی ہے ؟ (کچھ اور بھی سوال جو یہاں نہیں لکھ پا رہی ) کیا جواب دوں؟ ہماری تہذیب میں جو باتیں بھائی باپ تو کیا ماں سے بھی نہیں کی جاتیں وہ میڈیا اسکرین کی زینت بن رہی ہیں۔ لعنت ہے
1K
2K
6K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
فیصل واوڈا نے خود کو ضائع کر دیا ۔۔
308
937
6K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 months
ووٹ دینا ایسے لازم ہو گیا ہے پاکستانیوں جیسے زندہ رہنے کے لئے سانس لینا ۔۔ منقول (Forwarded as received)
99
2K
6K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 months
اللّٰہ کی لاٹھی بے آواز ہے ۔۔ اب انتظار کرو ۔۔۔۔ لکھ لو آج سے تمہارا زوال شروع ۔۔۔
312
2K
6K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
Some clicks from container۔ #HaqiqiAzadiLongMarch #LongMarch #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
143
567
6K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
I endorse and support @Ali_MuhammadPTI
185
1K
6K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
6 years
I am leaving to perform #Hajj tonight Alhamdulillah. #UltimateDream I would like to take this opportunity to apologise to anyone that I have ever hurt in any way, shape or form and I ask you to forgive me for any hurt caused by my posts, knowingly or unknowingly.
737
331
6K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
اس بات کے بعد جو کچھ ان خاتون نے کہا وہ خدا کی پناہ۔۔ میرے روکنے پر بولیں "آپ یہ چلا نہیں سکتے" میں نے جواب دیا " نہیں چلا سکتے" حقیقت تو یہی ہے کہ نا میں اسکو پروگرام میں چلا سکی نا یہاں پوسٹ کرنے کی ہمت ہے۔۔ باقی آپ سمجھدار ہیں۔۔ #یہ_پبلک_ہے_یہ_سب_جانتی_ہے
250
2K
5K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
6 years
میرا حجاب لینے کا تجربہ یہ کہتا ہے کہ جیسے نماز آپکو براٸیوں سے روکتی ہے ایسے ہی حجاب آپ کو احساس دلاتا ہے کہ اسکی عزت اور حرمت اب آپکی زمہ داری ہے۔ #HijabDay_4Sept #Hijabi @AishaSyedJIW @srqazi
356
752
6K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
Sorry #PTIGovernment I left the event #100daysofPTI at the middle becasue have a live show @LiveWNadiaMirza 8pm but I must say I am impressed with the vision of #PMImranKhan and relaxed that our #Pakistan is in safe hands #Alhamdulillah
139
989
5K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
You have won the hearts of the people Mr Prime Minister #PMImranKhan @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI
Imran Khan
5 years
I have asked CM Punjab to set up tents for people sleeping on footpaths and provide them food until the Panah Gahs (shelters) are built, as the weather is turning increasingly cold. Peshawar and Karachi spots also being located.
3K
8K
43K
66
902
5K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
1 year
جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کا متنازعہ حلقوں میں دوبارہ گنتی کی اپیلیں واپس لینے کا مشترکہ فیصلہ۔۔ وجہ: دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کی چار سیٹس میں اضافہ ہو گیا ہے۔ #Karachi #LocalBodyElections
171
2K
5K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
خان نے جلسے میں جیسے ہی نواز شریف اور مریم کے فوج مخالف ریکارڈنگز چلوائیں جیو نیوز آواز بند کر کے باہر نکل گیا اینکر کی زبان لڑکھڑا گئی اور آواز آئی "وزیراعظم عمران خان" 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 #PakistanAt75 #Pakistan #PakistanPaindabad
114
2K
5K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
1 year
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا.. چھوٹی سی مدد ❤❤❤
584
360
5K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
دیکھنا کوئی گالی رہ تو نہیں گئی جو اس "صحافی" نے نا دی ہو۔۔۔ دو سیاسی جماعتوں کی لڑائی میں صحافی کا کیا بیچ؟؟ صحافی کو اتنا غصہ کیوں آیا؟
674
2K
5K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
I proudly announce my nephew, my son #Pakistani boy got his name entered in #Guinnessbookofworldrecord More Power to you my son. Congratulations 🎊 what an achievement 👏👏👏👍👍.
305
361
5K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
6 years
غلام ابن غلام ابن غلام ابن غلام میاں نواز شریف کے بعد انکی صاحبزادی مریم نواز کے پیچھے ہاتھ جوڑ کر کھڑے ہونے والے اب مجبور ہیں مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ساتھ ہاتھ باندھ کر کھڑے ہونے کے۔ #جمہوریت۔یا۔بادشاہت یہ کونسا نظریہ ہے؟
Tweet media one
917
2K
5K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
1 year
اسد طور پر تشدد ہوا تھا پوری پی ڈی ایم سراپا احتجاج تھی اس کے گھر بھی پہنچی۔۔ یہاں ارشد شریف کے بیہیمانہ قتل کو چالیس دن سے زیادہ ہو گئے حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔۔ آخر کیوں؟؟
197
1K
5K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
6 years
آپ سب کا بہت شکریہ ۔ بس اللہ حج قبول فرماٸے۔ آپ سب کیلیے دعا کی ہے جس جس نے دعا کے لیے کہا تھا۔ پاکستان کیلیے بھی بالخصوص
317
195
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
اچھی خبر یہ کہ عدالتیں دباؤ میں نہیں آئیں ۔۔ فل کورٹ بنانے کی تمام درخواستیں مسترد۔ #Supreme_Court_Of_Pakistan #SupremeCourtofpakistan
143
669
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
ویسے خواتین یہ آج طے کر لیں کہ انہیں مردوں کی برابری کرنی ہے یا عورت کارڈ کھیلنا ہے۔ اگر برابری کا شوق ہےتو تنقید بھی اسی سطح کی برداشت کریں ۔ میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو نہیں چلے گا۔
336
741
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
آجکل لاہور کے پلازوں میں آگ نہیں لگ رہی ؟ 🤔🤔
573
466
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے۔۔ زبردست سوات👏👏👏 #SwatRejectsMilitancy
113
1K
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
کوئی انکو بتائے کہ ہمارے بچے حافظ قران بھی ہوتے ہیں O لیول A لیول بھی کر رپے ہوتے ہیں۔ ریسرچ کے مطابق ایک بچہ کم عمری میں بیک وقت کئی زبانوں پر عبور حاصل کر سکتا ہے۔ ہمارا مذہب بوجھ نہیں ہے۔
390
899
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
10 months
You can kill us but can not stop us. A clear message of brave daughter of brave father @arsched @aleezasherryy shining on the same sky where her father used to be 😇
Tweet media one
71
621
5K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
صافی صاحب آپ تو بہت سینیر اور معتبر صحافی ہیں۔ حقائق کی درستدگی کیلیے بتاتی چلوں کہ شاہینہ پی ٹی وی پر جاب کرتی تھیں اور انکے شوہر نے ان کو فائرنگ کر کے مارا ہے۔
@SaleemKhanSafi
Saleem Safi
4 years
"ریاست مدینہ" کے "امیرالمومنین" بالکل "ٹھیک" کہتے ہیں کہ برطانیہ میں صحافت اتنی آزاد نہیں جتنی پاکستان میں ہے۔ شاید وہ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ دنیا کے کسی ملک میں صحافیوں کو مارنے اور دبانے کی اتنی آزادی نہیں جتنی پاکستان میں ہے۔
1K
1K
5K
411
1K
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
And this is not harassment??? Who gave them right to do so?? #AuratMarchIslamabad
780
1K
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
حیرت یہ نہیں کہ ٢٠ لاکھ جانوں کا نذرانہ دیکر ہندوستان سے ہجرت کر کے آنیوالے بانیان پاکستان کے بارے میں زرداری صاحب یہ راۓ رکھتے ہیں بلکہ حیرت یہ کہ ہجرت کر کے آنیوالے یہ خیالات جان کر بھی پیپلز پارٹی میں ہیں۔ کوٸی عزت کوٸی وقار ؟ اپنی نہ صحیح اپنے آباواجداد کی ہی صحیح۔ نہیں؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
592
2K
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
6 years
وزیراعظم کے آج کے جراتمندانہ خطاب نے بڑے سے بڑے نقاد اور مخالف کو تعریف پر مجبور کر دیا۔ مگر کچھ شرمندہ شرمندہ اب بھی خاموش ہیں ۔ #ImranKhanPrimeMinister #PMIKAddress @ImranKhanPTI @fawadchaudhry
160
829
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
ایم کیو ایم والے کہاں ہیں آجکل؟؟
809
727
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
اپنے گھر کے کام اپنے ہاتھ سے کرنے کاجو مزا ہے وہ سالوں بعد آج محسوس ہوا۔ اپنے ہاتھ کا کھانا جب بیٹی کو دیا تو بولی اماں اس میں سے آپ کی خوشبو آ رہی ہے۔ 😢😢 یہ بیٹیاں بھی نہ جان لے لیتی ہیں۔ 😘😘 #Lovingit
231
255
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
کل کہا تھا کہ پی ڈی ایم میں شامل ہونا غلطی تھی آج وزیراعظم سے ملاقات کر کے مزید دو عہدے لے لیے۔۔۔ 🤐🤐🤐🤐
Tweet media one
299
1K
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
3 years
Once upon a time when I was in Airforce 😜😜
Tweet media one
310
91
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
پیشگی معذرت مگر آپ کوئی اچھی مثال قائم نہیں کر رہے۔ آزادی رائے پر صرف لبرل کلاس کا حق ہے ؟ اگر انصار صاحب فحاشی کے خلاف کیمپین چلا رہے ہیں تو یہ انکا حق ہے آپ متفق ہوں یا نا ہوں۔ اسلامی اقدار کی پاسداری نا کریں لیکن م��اشرتی اقدار کو تو نا بھولیں۔ @iamshafaatali @AnsarAAbbasi
@iamshafaatali
Shafaat Ali
4 years
واقعی بہت فحاشی پھیل رہی ہے، آپ کو چاہئیے اپنا ٹی وی کچرے میں پھینک دیں اور وڈیو بنا کر اپلوڈ کر دیں۔ آپ کے ہمخیال لوگوں کو بھی ترغیب ہوگی۔
965
152
1K
256
732
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
3 months
عمران خان کے نام پر ووٹ لیکر جتنے والا اگر بکا یا وفا داری تبدیل کی تو وہ اپنےئ پوری نسل پر بدنما داغ ہو گا۔
128
1K
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
مولانا طارق جمیل کی دعا میں شرکت کے بعد قوی امید ہے کہ اللہ ہم سے راضی ہو جاٸیگا، ہمارے گناہ معاف فرما دے گا اور اس کرونا واٸرس کی وبا کا خاتمہ کر دیگا۔ آمین ثم آمین #CoronaFreePakistan #COVID19outbreak #PrayersForCoronaFreeWorld #StayHomeSaveLives
268
331
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
قران پاک پر ہاتھ رکھ کر ن لیگ کو ووٹ دونگی کے حلف کے بدلے دو ہزار روپے۔۔۔۔😭😭😭😭 اس لیے الیکٹرونک ووٹنگ کیخلاف ہیں؟ @pmln_org
650
1K
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے تمام فولوٸرز اور چاہنےوالوں سے خصوصی دعا کی درخواست کی ہے۔ @Shahidmasooddr
429
647
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
ویسے کسی نے بیچارے #کرنل کا بھی سوچا یا سبکو بس #کرنل_کی_بیوی کی پڑی ہے؟ 😜😜😜
432
182
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
ریپسٹ کو سرعام پھانسی کی قرارداد کو مکمل سپورٹ کرتی ہوں۔ دو چار کو سر عام ٹانگیں تا کہ اور کوٸی اس گھناونے جرم سے باز رہے۔
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
I fully support this resolution though this is true that it is barbaric but the said crime is more barbaric. #nomercyforrapists #Resolution #FridayFeeling
33
74
451
146
579
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
6 months
چلو اب تمام سیاستدانوں کی پہلی بیوی یا پہلے شوہروں کے انٹرویوز ہونے چاہئیں۔ سب کی ذاتی زندگی پر ڈاکومینٹری بنی چاہیے۔
467
1K
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
کل سے میری اس ٹوٸیٹ کے جواب میں ایک ہی بات (گالیاں ہٹا کر) کہ نواز شریف نے زمین کون سی اپنی جیب سے دی تھی ، سرکاری تھی۔ تو میرے بھاٸیوں کیا عمران خان نے شوکت خانم اسپتال اپنی جیب سے بنایا تھا وہ بھی تو عوام کا ہی ہیسہ تھا۔ غصہ حرام ہے ۔ سچ بات سن لینی چاہیے چاہے کسی کی بھی ہو۔
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
اب ایسا بھی نہیں ہے۔ اگر میں غلط نہیں تو نواز شریف نے ہی بحیثیت وزیر اعلیٰ پنجاب شوکت خانم اسپتال کیلے زمین دی تھی ۔
694
309
1K
1K
894
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
3 years
جسے چاہا در پہ بلالیا ، جسے چاہا اپنا بنالیا، یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔۔
Tweet media one
Tweet media two
108
341
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
6 years
میری زاتی راٸے میں نواز خاندان کی سزا سے کہیں اہم ملک کی لوٹی ہوٸی دولت کی واپسی کو ممکن بنایا جانا ہے۔ Set the trend, we need our money back #Avenfield
297
904
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
"Beggars can't be chooses" ابھی تو وزیراعظم بنے نہیں ہیں ابھی سے فقیر بنا دیا۔۔
324
1K
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
اب دیکھتے ہیں مولانا طارق جمیل سے معافی منگوانے والے سلیم صافی کو کب کٹہرے میں کھڑا کر کے معافی منگواتے ہیں ۔
@alisalmanalvi
Ali Salman Alvi
4 years
جو بات مولانا طارق جمیل نے ایک مخصوص تناظر میں کی، وہی بات سلیم صافی صاحب اپنے ہی شو میں ایک عمومی تناظر میں کر چکے ہیں۔ مسئلہ میڈیا کو جھوٹا کہنا نہیں تھا، مسئلہ یہ تھا کہ مولانا نے عمران خان کو دیانتدار کیوں کہا۔ #molanaTariqJameel
148
1K
3K
193
1K
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
1 year
جو طرزعمل مردوں کو گرفتار کر کے انکے ساتھ کیا جاتا تھا اب جو خواتین گرفتار ہو رہی ہیں انکے ساتھ بھی کئے جانے کی اطلاعات مل رہی ہیں۔۔ اگر واقعی ایسا ہے تو سمجھ لیں کو نا صرف بحثیت مسلمان بلکہ بحثیت انسان بھی ہماری موت واقع ہو چکی ہے۔
318
2K
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
کسی نے پتا کیا یہ غریب کون ہے؟ ان بچوں کی کفالت کی ذمہ داری پنجاب حکومت کو اٹھانی چاہیے۔ #imrankhanattack
Tweet media one
189
1K
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
مریض کہاں ہے؟
@NaqashSyed1
🇵🇰سید نقاش جعفری(الخوارزمی)🇵🇰
5 years
Tweet media one
42
31
122
769
831
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
Met @Shahidmasooddr again in trial court 2day. Good 2 c that he was comparatively relaxed as first time he came w/o handcuffs n with bit respect. This is the victory of his followers/supporters who ran a successful campaign on social media and for that he was thankful to all.
Tweet media one
238
600
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
یہ روز گاڑی میں بیٹھ کر کہاں جاتے ہیں؟🤔🤔🤔
2K
763
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
6 years
شاہ محمود کی یو این میں قومی زبان اردو میں تقریر, نہ صرف بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھایا بلکہ ناموس رسالت کی اہمیت کو بھی عالمی سطح پر اجاگر کیا۔ بڑے سے بڑا مخالف بھی آج اس تبدیلی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکا۔ دل خوش کر دیا اور سر فخر سے بلند شاہ جی @SMQureshiPTI #UNGA
66
672
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
"جب پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو" پنجاب کے درودیوار سے آتی آوازیں۔۔ #PunjabByElections
51
603
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
وہ پوچھنا تھا کہ آرٹیکل 6 کا کیا کرنا ہے ؟؟ #PunjabByElections
139
493
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
طیبہ گل کی خبر/ وڈیو 2019 میں جب پہلی بار نیوز ون چینل پر چلی تو کسی دوسرے چینل نے اس پر ٹرانسمیشن نہیں کی.. آج اچانک تین سال پرانے کیس کو اتنی شدت سے کیوں اور کس کے کہنے پر اٹھایا جا رہا ہے ؟؟؟ معصومانہ سوال #TayyabaGul #ChairmanNAB
152
1K
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
6 years
Am I dreaming?? @ImranKhanPTI addressing all those issues, nation always wanted to. I wish all his dreams come true N commitments fulfill #PrimeMinisterImranKhan #ElectionPakistan2018 #NayaPakistan
98
794
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
یہ تھا وہ منظم دھاندلی کا خواب جسکو عوام نے مسترد کر دیا۔ #PP170 #PunjabByElections
46
2K
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
دوسرا غلط فیصلہ فواد چوہدری کے قلمدان کی تبدیلی۔ ہر ہر موقعے پر ڈٹ کر دلیل سے حکومت و پی ٹی آٸی کا دفاع کرنیوالا آج وزارت اطلاعات کیلیےغیر موزوں ہو گیا ؟ حیرت کساتھ ساتھ افسوس بھی ہے #FawadChaudhry #cabinetreshuffle @fawadchaudhry
498
368
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
#PMImranKhan hand is truly on Public pulse. He addressed all issues and raised voice for the Pakistani Labour in Saudi Arabia and also about 3000 prisoners. #SaudiCrownPrince gesture was also very humble n positive. Thank you Mr Prime Minister @ImranKhanPTI
53
752
3K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
#KulbhushanJadhavCase #ICJ شکریہ میاں محمد نواز شریف۔ آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاٸیگا۔
307
1K
3K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
پوری بات کریں ارشد صاحب ۔ جاوید میانداد نے کہا کھانے والے کھا کر چلے گٸے ہماری قسمت میں یہی رہ گیا۔ مانگتے رہو 😀😀😀
@arshad_Geo
Arshad Waheed Ch
4 years
ہماری قسمت میں یہ رہ گیا ہے کہ مانگتے رہو ، جاوید میانداد کی وزیر اعظم ٹیلی تھان نشریات میں گفتگو
287
704
3K
267
744
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
وزیراعظم صرف کراچی نہیں بلکہ اندرون سندھ کے کسانوں کی بھی مدد کریں۔ این ڈی ایم اے صرف کراچی نہیں بلکہ میر پور خاص کے نالے بھی صاف کرے۔ بلاول بھٹو اور سندھ حکومت کیا کرے؟!
545
655
3K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
میں تجھے قبول تو مجھے قبول
Tweet media one
281
573
4K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
6 years
Totally unjustified #Senate proceeding. When Information Minister @fawadchaudhry was presenting all the proofs of his allegations against #MushahidullahKhan he should have been allowed to. ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری
120
817
3K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
My first click at my New work place. #PTVNews #alhamdulillah
Tweet media one
431
104
3K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
Three verses One 🤔🤔🤔!! But still @fawadchaudhry is brilliant in his replies.
Tweet media one
174
437
3K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
"وزیر اعظم شہبازشریف کے بیٹوں کی کمپنیوں پر بھی ٹیکس لگایا گیا" ،مفتاح اسماعیل۔ اتنے بڑے احسان کے بعد ایک احسان اور کریں ملک سے باہر کا کاروبار اور جائدادیں بیچیں اور پاکستان کا پیسہ پاکستان میں لائیں۔
122
677
3K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
پریس بریفنگ سننے کے بعد اندازہ ہوا کہ پی ٹی آئی کہ دو سالہ کارکردگی کا 50 فیصد حصہ تو فواد چوہدری کا بنتا ہے ۔ @fawadchaudhry 🙌🙌👍
94
145
3K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
6 years
وہ پوچھنا یہ تھا کہ کل کسی نے طلال چودھری، عابد شیر علی، نہال ہاشمی اینڈ کمپنی کو دیکھا اگر نہیں تو کم از کم تلاش گمشدہ کا اشتہار ہی دیاہوتا۔ #SherAyaSherAya
414
737
3K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
ملک میں بجلی کا 6475 میگا واٹ کا شارٹ فال,, بارہ بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری۔ شکریہ ادا کرنا ہے ؟؟
501
784
3K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
3 months
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
23
712
3K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
نا تو اختلاف عورت مارچ سے ہے نا ہی مطالبات سے ، اختلاف اگر ہے تو متنازعہ سلوگنز سے، نا مناسب پلے کارڈز سے اور غیر مناسب زبان کے استمال پر۔ #AuratMarch
185
362
3K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
6 years
یعنی اعتراض شراب کی بوتل کی موجودگی پر نہیں بلکہ چیف جسٹس کے برامد کرواٸے جانے پر ہے؟
@ammarmasood3
Ammar Masood
6 years
اگر چیف جسٹس نے کمروں سے شراب کی بوتلیں برآمد کروانی ہیں تو پھر ایس ایچ اوز کو بھی عدالتوں کے مقدمات کا فیصلہ کروانے کا حق ہونا چاہئے #pakistan
1K
1K
5K
311
697
3K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
خان کی پہلی آڈیو نے واضع کیا کہ #سائفرایک_حقیقت_ہے دوسری لیکڈ آڈیو سے ثابت ہو گیا کہ سائفر وزیراعظم پاکستان سے چھپایا گیا۔۔ #کون_لوگ_ہو_تسی #audioleak
101
1K
3K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
5 years
Finally @Shahidmasooddr bail is accepted by Supreme court and ordered to release him immediately. #Alhamdulillah
245
393
3K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
2 years
کیونکہ اس ملک کے نوجوان یا تو بائیکیا چلا رہے ہیں یا فوڈ پانڈا میں بھرتی یو رہے ہیں۔
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے نومبر 21 میں 128,503 موٹر سائیکلز فروخت کیں ۔ کسی ایک مہینے میں موٹر سائیکلوں کی فروخت کا یہ نیا ریکارڈ ہے
2K
732
8K
445
473
3K
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
3 months
انٹرنیٹ پر پابندی کے بعد فیملی پلاننگ پر زور دانا چاہیے کیوں کہ اگلے الیکشن میں مزید دو کروڑ ووٹرز شامل ہو جائیں گے۔ (کیوں کہ بچے ہوں یا نوجوان سب عمران خان کیساتھ ہیں۔)
620
841
3K