Ammar Masood Profile Banner
Ammar Masood Profile
Ammar Masood

@ammarmasood3

Followers
455,971
Following
3,620
Media
6,822
Statuses
104,822

Political Analyst. Media Consultant FMR Dir 92 News FMR Dir PD Dunya TV FMR. Dir PTV,Columnist jang,Urdu news.Short Story writer. Chief Editor

Islamabad
Joined July 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
میری والدہ کے انتقال کے بعد میرے والد بہت خاموش ہو گئے ۔ آج انہوں نے کئی دنوں بعد میری والدہ کی یاد میں ایک شعر کہا اور پھر وہ دیر تک آبدیدہ رہے خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا سپردِ خاک کیا انور مسعود
Tweet media one
2K
4K
31K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
میری والدہ پروفیسر صدیقہ انور کا انتقال ہو گیا ہے۔ وہ اردو اور فارسی ادب کی استاد تھیں ۔ انکی عمر 85 برس تھی ۔ آج انکا روزہ تھا ۔ انکے ایصال ثواب کے لیئے دعا کریں
10K
2K
26K
@ammarmasood3
Ammar Masood
1 year
آج میرے والد کی 87ویں سالگرہ ہے- آٹھ نومبر 1935 انکا یوم پیدائش ہے۔ آج کے دن وہ امی کو بہت یاد کر رہے ہیں ۔ بار بار اپنا وہ شعر پڑھ رہے ہیں جو انہوں نے امی کی وفات پر لکھا تھا خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا سپرد خاک کیا انور مسعود
Tweet media one
3K
2K
23K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
عید کے رنگ ابو کے سنگ
Tweet media one
2K
805
23K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
ابو کی چوراسیوں ( 84th) سالگرہ
3K
2K
21K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
میں اور ابو
Tweet media one
2K
664
21K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
میں اور ابو
Tweet media one
2K
752
20K
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
گریڈ 19 سے اوپر تمام افسران کا مفت پٹرول ، بجلی بند کی جائے اس زمرے میں ججز ، جرنیل اور بیوروکریٹس سب کو آنا چاہیے
1K
6K
17K
@ammarmasood3
Ammar Masood
6 years
امی اور ابو
Tweet media one
1K
878
17K
@ammarmasood3
Ammar Masood
5 years
Today is Abu’s birthday
Tweet media one
2K
1K
17K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
آج میرے والد کی 85ویں سالگرہ ہے
Tweet media one
2K
608
15K
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
ابو کی فاطمہ جناح یونیورسٹی کے مشاعرے میں شرکت کی تیاریاں
Tweet media one
750
541
14K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
میری والدہ کے انتقال کے بعد ، میرے والد کی پہلی غزل میری والدہ کی یاد میں بیاد صدیقہ
Tweet media one
715
2K
14K
@ammarmasood3
Ammar Masood
5 years
میں اور ابو
Tweet media one
2K
673
13K
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
آج پتہ چلا جس شخص نے چوہدری پرویز الہی کو رات گئے چوہدری شجاعت سے بغاوت کر کے عمران خان سے ملنے کا مشورہ دیا تھا وہ شخص حکومت ، آئین اور عدلیہ سے زیادہ طاقتور تھا
2K
3K
12K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
نواز شریف نے ایک تقریر میں سب قرض چکا دیئے
1K
3K
12K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
سارے جہاں کی دھوپ میرے گھر میں آ گئ سایہ تھا جس درخت کا مجھ پر وہ کٹ گیا
Tweet media one
603
825
12K
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
شہباز شریف نے کہا تھا کہ یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی اور آج لوڈ شیڈنگ نہیں ہوئی ایک منٹ بھی نہیں عمران خان ہوتا تو پہلے اس غلطی کا سارا ملبہ پچھلی حکومتوں پر ڈالتا اور پھر کہتا میں بجلی لانے کے لیئے تو وزیر اعظم نہیں بنا سیلیکٹڈ اور عوامی حکومت کا فرق جان کر جیو
3K
3K
11K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
لیڈروں کی تقریروں قوموں کی تقدیریں بدل دیتی ہیں آج یہ منظر سارے ملک نے دیکھا #NawazSharifMNS #MaryamNawazSharif
2K
3K
11K
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
عید مبارک
Tweet media one
900
556
11K
@ammarmasood3
Ammar Masood
5 years
بس یہ یاد رکھیں جو لوگ 'پشاور میٹرو' بنا رہے ہیں وہی لوگ 'نیا پاکستان' بھی بنا رہے ہیں۔ آ گے آپ خود سمجھدار ہیں! ~ منقول #brt #kpk #nayapakistan
1K
3K
11K
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
پنجاب کلچر ڈے
Tweet media one
340
426
10K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
اسٹیبلشمنٹ کو اصل نقصان نواز شریف کی تقریر سے نہیں بلکہ عمران خان کی جوابی تقریر سے پہنچتا ہے
629
2K
10K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
تمام پاکستانی یقین کرلیں کہ عمران خان وزیر اعظم نہیں ، بلکہ اپنے لانے والوں کے ترجمان ہیں
2K
2K
10K
@ammarmasood3
Ammar Masood
5 years
ایک کرپٹ وزیر اعظم کی سرکاری خزانے سے اربوں روپے خرچ کر کے سالگرہ منانے کی یادگار تصویر #ShahidKhaqanAbbasi
Tweet media one
1K
3K
10K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
سلام ہے اس قوم کو جو 5.8 گروتھ ریٹ کو کرپشن اور منفی 1.5 گروتھ ریٹ کو ترقی کہتے ہیں
750
3K
10K
@ammarmasood3
Ammar Masood
5 years
لیپ ٹاپ سے لنگر تک موٹر وے سے مرغیوں تک اورنج ٹرین سے بھینسوں تک بجلی کے کارخانوں سے نلکوں کے افتتاح تک ایشین ٹائلر سے کشکول تک بین القوامی شہرت سے بین القوامی تضحیک تک سچائی سے یو ٹرن تک ترقی سے تعویذ تک سی پیک سے سسکیوں تک ایک سال تین ماہ میں یہ ملک کتنا بدل گیا ہے
2K
3K
9K
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
تحریک انصاف کے چند درجن احتجاجیوں سے گھبرا جانے والی عدالتوں کے لیئے اطلاع ہے کہ اگر سیاسی جماعتوں نے عوامی قوت کے مظاہرے کرنے شروع کر دیئے تو عمران خان اور اسکی پیچھے چھپی قوتوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی
3K
3K
9K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
آج نواز شریف چاہتے تو ایک بیان سےسارے پاکستان میں تشددکی آگ پھیل جاتی مولاناچاہتے توہر گلی میں فسادات ہو رہے ہوتے زرادری چاہتے تو سارےسندھ میں ہنگامے ہو رہےہوتے انہوں نےایسا نہیں کیا لیکن جب عمران خان کو موقع ملا تو انہوں نے ایسا کیا،لوگوں کو جلاؤ گھیراو پر اکسایا،تشددکو ہوا دی
593
3K
9K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
اللہ کی شان جو ایک ریٹائر جنرل کی وضاحت سے مطمئن ہو کر اسے اپنے مشیر کی حیثیت سے فارغ نہیں کر سکا وہ کہتا ہے کہ اگر ڈی جی آئی ایس آئی مجھ سے استعفی مانگتا تو میں اسے فارغ کر دیتا
594
2K
9K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
میری والدہ پروفیسر صدیقہ انور کا اچانک ہارٹ اٹیک کی وجہ سےانتقال ہو گیا ہے ۔انکی نماز جنازہ اسلام آباد میںDHA 2، سیکٹرG,سٹریٹ نمبر 11اے، جامع مسجد نور میں دوپہر2بجے ادا کی جائے گی.احباب سے درخواست ہے موجودہ صور تحال کومدنظر رکھتے ہوئے اپنے گھروں پرایصال ثواب کے لیئے دعا فرمائیں
2K
927
9K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے میں تین کردار بہت اہم ہیں ذوالفقار علی بھٹو عبدالقدیر خان اور نواز شریف تینوں کا حشر آپ کے سامنے ہے #qadeerkhan
1K
2K
9K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
میری والدہ کے انتقال کے بعد میرے والد نے امی کی یاد میں پانچ اشعار “بیاد صدیقہ “ کہے۔ میری والد نے ساری عمر سینکڑوں مشاعروں میں ہزاروں حاضرین و سامعین کو بناکسی دقّت کے اپنے شعر سنائے ۔ لیکن یہ پانچ اشعار سنانا انکے لیئے بہت مشکل ہو گیا
380
1K
9K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
اے وطن کے سجیلے جوانو ۔ میرے نغمے تمہارے لیئے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
134
1K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
کل کی سماعت کے بعد سرکاری املاک کو آگ لگا دی گئی آج کی سماعت کے بعد انصاف کو آگ لگا دی گئی
454
3K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
جسٹس قاضی فائز عیسی تن تنہا ، جان و مال ، عہدے اور نصب کی پرواہ کیئے بغیر اس ملک کے 22 کروڑ عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں اور کچھ نہیں کر سکتے تو اس مرد درویش کی جدوجہد کا احترام ضرور کریں #QaziFaezIsa
1K
2K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
5 years
تین بار کا منتخب وزیراعظم سول سپریمیسی کی جنگ جان پر کھیل کر لڑ رہا ہے اس جنگ میں جیت کا فائدہ نواز شریف کو نہیں ہماری آنے والی نسلوں کو ہو گا
975
3K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
عاصم سلیم باجوہ کا نام فوری طور پر ای سی ایل میں ڈالا جائے۔ اثاثے منجمد کیئے جائیں اور نیب فوری طور پر پاپا جانز سیکنڈل پر گرفتاری کے لیئے پہنچ جائے
942
2K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
اٹھائیس مئی یوم تکبیر والے دن اگر نواز شریف کے بجائے عمران خان وزیر اعظم ہوتے تو قوم آج تک ایٹمی تجربات کے لیئے چندہ اکھٹا کر رہی ہوتی #YoumeTakbeer
1K
2K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
حکومت ختم ہو چکی ہے اب صرف ہٹ دھرمی باقی ہے
832
2K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
سارا مسئلہ ہی یہی ہے کہ ہمارا وزیراعظم خودمختار نہیں بلکہ “مختارا “ ہے
1K
1K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
بوٹ پالش ہمیشہ جب بات کرتا ہے تو کوئی نہ کوئی بونگی مار دیتا ہے ۔ مولانا فضل الرحمن
461
2K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
علی امین گنڈا پور ایک شخص نہیں ایک غلیظ سوچ کا نام ہے جس کی پشت پناہی کرنے والے غلاضت کے ڈھیر کا نام عمران خان ہے
1K
2K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
عمران خان کی اسمبلیاں توڑنے کی دھمکیاں گیدڑ بھبکیوں سے زیادہ کچھ بھی نہیں،خان کو اچھی طرح پتہ ہے کہ جس طرح بائیس کروڑ لوگوں کو دھوکا دے کہ اسکو وزیر اعظم بنایا گیا ہے اس طرح کا دھوکا دوبارہ ممکن نہیں یہ شخص نہ کل وزارت عظمی کا مستحق تھا نہ مستقبل میں وزارت عظمی اسکا استحقاق ہو گا
822
2K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
نواز شریف نے آج اسٹیبلشمنٹ کے منصوبے کی دھجیاں بکھیر دیں
900
1K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
دنیا میں ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں پولیس کو ڈنڈوں سے مارنا بھی جائز ہے لیکن فوج کے بارے صرف بات کرنے پر دو سال جیل اور پانچ لاکھ جرمانہ ہے۔ منقول
453
2K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
5 years
نواز شریف کی جمہوریت کی لئے جدوجہد بے مثل ہے۔ ناکردہ گناہوں میں پیشیاں بھگتنا ، پورے خاندان کی تضحیک برداشت کرنا ، بنا کسی جرم کے جیل کاٹنا اور اس کے باوجود اپنے بیانیے پر قائم رہنا بڑی قربانی ہے جیل میں نواز شریف کا گزرا ہر دن اس بیانئے کو مضبوط کر رہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو
2K
2K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 months
پہلے عثمان بذدار پھر ��لی امین گنڈا پور یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے وژن
2K
2K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
ایک ناکام شخص ایک ناکام جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے میں ناکام ہو رہا ہے
813
2K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
نتائج سے یہ پتہ چلتا ہے کہ بغض صرف ن لیگ سے ہے باقی سب قابل قبول ہیں #na249
542
1K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
تم تو قاضی بھی ہو ،فائز بھی ہو ،عیسی بھی ہو منصف ہو تو اب حشر اُٹھا کیوں‌ نہیں‌ دیتے
431
1K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
سات سال سے KPKمیںPTI کی حکومت ہے،کوئی بتا سکتا ہے وہاں کتنے ہسپتال بنے ؟ صحت کا نظام کتنا بہتر ہوا؟کتنے وینٹی لیٹر دستیاب ہیں ؟کتنے ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف تیار ہوئے؟کتنے ہسپتالوں میں بین القوامی معیارکی سہولیات موجود ہیں ؟سارا غصہ پنجاب پر نکالنا ہے یا اپنی گورننس بھی دیکھنی ہے؟
994
2K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
آج پتہ چلا کہ اپنے ناجائز اقتدار کو صرف چند گھنٹے طول دینے کے لیئے کوئی شخص کتنا گر سکتا ہے
438
1K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
میری نواسی اور برادرم سعود عثمانی کی پوتی ڈیڈھ سالہ ہانیہ عثمانی گذشتہ روز ہم سے روٹھ گئیں ۔ خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا سپردِ خاک کیا @saudusmani
Tweet media one
2K
468
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
5 years
دھرنوں میں ایک وقت ایسا تھا کہ کنٹینر پر لوگ زیادہ تھے اور کرسیوں پر کم۔مگر ہر چینل نے 24 گھنٹے اس دھرنے کی کوریج کی،کنٹینر پر کوئی نہیں ہوتا تھا تو رقص کرتے بچوں کی وڈیو گھنٹوں دکھاتے آج پنجاب میں @MaryamNSharif کی اتنی بڑی ریلی ہے اور کسی چینل کی جرات نہیں کہ ایک ٹکر ہی چلا دے
1K
2K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
وزیر اعظم کی عوام سے ٹیلی فونک گفتگو۔۔۔اختتام پر ساتھ کمرے میں بیٹھے تمام فون کرنے والے افراد کو شاباش دی۔۔ منقول
566
1K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
جب تک فیصلے حکومت کے ہاتھ میں تھے حالات قابو میں تھے جیسے ہی عدالت نے فیصلہ دیا شہر بھر میں آگ لگوا دی گئی آگ لگے ایسی عدالت کو
402
3K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
یہ چار تصویریں عبرت کا نشان بنانے کے لیئے جاری کی گئی تھیں اور یہی چار تصویریں جدوجہد کا نشان بن گئیں ہیں یہی چار تصویریں جمہوریت دشمنوں کے خواب میں آئیں گی یہی چار تصویریں “ووٹ کو عزت دو” کا نعرہ بن جائیں گی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2K
2K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
جس ملک کے ڈاکٹر ، وکیل غنڈہ گردی کریں وہاں کے غنڈے پوچھ رہے ہیں ہم کیا کریں ؟ منقول
717
2K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
5 years
ایک کے نانا کو بے گناہ پھانسی چڑھا دیا گیا،باپ کو دس سال جیل میں رکھا اورماں کودھماکے میں اڑا دیا گیا دوسری کے باپ کو دس سال کے لئیے جلا وطن کیاپھر بے گناہ جیل میں ڈال دیا گیا جیل میں ماں کی موت کی خبر سنی اگر جمہوریت بہترین انتقام ہے تواس نسل کے پاس اس انتقام کا ہر جواز موجود ہے
Tweet media one
2K
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
احسان اللہ احسان کےفرارکی خبر الیکٹرانک میڈیا سے ایسے غائب ہے جیسے یہ کوئی1971کا واقعہ ہو ،جیسے یہ کارگل کا کوئی ذکر ہو، جیسے یہ خلائی مخلوق کے خلاف بیان ہو،جیسے یہ محکمہ زراعت کی فصلوں کا ذکر ہو،جیسے یہ الیکشن 2018 میں دھاندلی کی کوئی خبر ہو،جیسے یہ جمہوریت کے حق میں کوئی بات ہو
304
2K
8K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
جلسہ ختم دعا کریں کل عمران خان ضرور تقریر کرے ۔ جتنی وہ اسٹیبلشمنٹ کی آتما وہ رولتا ہے اتنی کوئی بھی نہیں رول سکتا
277
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
ایک وقت آئے گا جب پاکستانیوں کو اس بات کا ادراک ہو جائے گا کہ صرف چند جرنیلوں کے غیر قانونی اثاثے بیچ کر ہم اس ملک کا قرضہ اتار سکتے ہیں
597
1K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
حالات جس تیزی سے بدل رہے ہیں لگتا ہے وہ وقت دور نہیں جب پاکستان میں ترکی جیسا موسم ہو گا
891
1K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
اس بات کااقرار کرنا چاہیئے کہ پاکستان کی پولیس سب سے بہادر سیکورٹی فورس ہے۔ہرمشکل میں سیسہ پلائی دیوار بنتے ہیں، کم وسائل ، کم تنخواہ کے باوجود زیادہ کام کرتے،زیادہ قربانیاں دیتے، مارشل لاء بھی نہیں لگاتےاپنی قربانیوں کاخراج بھی نہیں مانگتے،عزیز ہم وطنو والی تقریر بھی نہیں کرتے
270
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
آج میری والدہ پروفیسر صدیقہ انور کی پہلی برسی ہے۔ گذشتہ برس رمضان کا تیسرا روزہ تھا جس کے بعد وقت تھم گیا
Tweet media one
881
385
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
جناب وزیر اعظم! پلیز آگے بڑھیں اور کرونا وائرس کا وہی حال کر دیں جو آپ نے پورے ملک کا کر دیا ہے! ~ منقول
776
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
کتنا ظلم ہے سرکاری خزانے سے گھڑیاں چوری کرنے والے کئی برسوں تک ہمیں ریاست مدینہ کا درس دیتے رہے
768
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
1 year
یہ صرف گرفتاری نہیں بلکہ بہت سوں کے لیئے پیغام ہے
Tweet media one
2K
1K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
چند دن پہلے منہ پر ہاتھ پھیر پھیر کے ، بازو چڑھا چڑھا کر ، اپوزیشن سے انتقام لینے والے، عمران خان دو دن سے نظر نہیں آ رہے ۔ خیریت تو ہے ؟؟
626
1K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
چند لوگوں میں رتی بھر بھی غیرت ہے تو کل تک استعفی دے دیں ورنہ پرسوں پھر جلسہ ہو گا
927
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
عمرُان خان کو تاریخ میں انہی الفاظ میں یاد رکھا جائے جن الفاظ میں یحیی خان ، کارگل ، طاہر القادری اور عاصم باجوہ کو یاد رکھا جائے گا
815
1K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
کھیل اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ سے نکل گیا ہےُ واقعات کے باگ ڈور اب اپوزیشن کے ہاتھ میں ہے
1K
752
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
1 year
Pic of the day
Tweet media one
2K
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
میری والدہ کے انتقال کے بعد سینکڑوں لوگوں نے دنیا بھر سے فون اور اور میسیجز کیئے۔دکھ کی اس گھڑی میں غم بٹانے کے لیئے آپکے تعزیتی کلمات سے دل کو بہت ڈھارس بندھی۔ان حالات میں،میں فردا فردا ہرشخص کا شکریہ ادا کرنے سے قاصر ہوں،بس انکے ایصال ثواب کے لیئے دعا لیجئے۔آپ سب کا بہت شکریہ
359
464
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
رانا ثنا اللہ کو گرفتار کیا گیا تو گھر والے تلاش ہی کرتے رہے انکی آنکھ کی دوائی ان تک نہیں پہنچنے دی یہ جانتے ہوئے بھی بستر نہیں دیا کہ کمر درد کا پرانا عارضہ ہے چٹائی پر چینی بکھیر دی تاکہ ساری رات چیونٹیاں کاٹتی رہیں یہ مناظر خان صاجب نے آن لائن دیکھے اور مسرت کا اظہار کیا
2K
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
5 years
اب سب کو تسلیم کر لینا چاہیئے کہ خلائی مخلوق کا “پراجیکٹ عمران “ فیل ہو چکا ہے
666
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
چیف جسٹس سیٹھ وقار مر کر بھئ اپنے فیصلوں کی وجہ سے زندہ رہیں گے اور ڈکٹیٹر مشرف زندہ ہو کر بھی اس زمیں کے لیئے مر چکا ہے
517
973
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
جو کہتے تھے کہ نواز شریف کی سیاست ختم ہو گئی وہ اس منظر سے کتنے خوفزدہ ہوتے ہوں گے؟؟؟؟
510
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
5 years
اس وقت دو جلسوں سےخطاب کی تیاری ہو رہی ایک جلسہ امریکہ میں ہو رہا جہاں ووٹ کی طاقت کو سلب کرنے کااورامریکہ کی غلامی کاجشن منایا جا رہاہے ایک جلسہ فیصل آباد میں جہاں ووٹ کو عزت دینے کی جدوجہد ہو رہی ہے غلامی کاجشن ہر چینل دکھایا جا رہاہے آذادی کی جدوجہد سے میڈیانے نگاہ پھیر لی ہے
1K
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
سارا خوف فارن فنڈنگ کیس کا ہے اسی سے بچنے کے لیئے ملک میں انتشار پھیلایا جا رہا ہے
331
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
نواز شریف بات اس مقام پر لے آئے ہیں جہاں نہ وہ خود پیچھے ہٹنے کو تیار ہیں نہ کارکن اب پسپائی پر آمادہ ہو سکتے ہیں ۔ ستر سال سے مقتدر لوگوں کے خلاف آواز اٹھانا بہت دلیری کام ہے ۔
540
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
تاریخ کا سبق ہے ہر ایکسٹینشن ایک دن ختم ہو جاتی ہے اور ہر ثاقب نثار کے بعد ایک وقار سیٹھ جیسا دلیر جج آتا ہے
320
1K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
وطن کی مٹی گواہ رہنا
Tweet media one
1K
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
پہلے ڈان لیکس ہوئیں پھر ڈان خود لیک ہو گیا منقول
199
1K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
کسی عہد کے زوال کی اس سے بڑی نشانی کیا ہو گی کہ اس دور کے عالم دین ، حاکم وقت کے قصیدے پڑھنے لگ جائیں
1K
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
چوہدری پرویز الہی پر اتنا بدترین تشدد ہوا کہ بال بھی خراب نہیں ہوئے
258
1K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
اے اللہ ۔ مولانا صاحب کی حفاظت فرما
479
3K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
5 years
وہ جو سارا دن ہمیں بہادری ، دلیری اور شجاعت کے رٹے رٹائے قصے سناتے ہیں انکو نواز شریف سے سبق حاصل کرنا چاہیئے کہ کس طرح ایک شخص اپنی جان سے کھیل رہا مگر اپنے اصولوں پر سمجھوتا نہیں کر رہا
649
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
تحریک انصاف والو چھ آئی جی تبدیل کرنے سے حالات بہتر نہیں ہوئے تو ایک دفعہ کپتان بدل کر دیکھیں ۔ امید ہے افاقہ ہو گا #IGPunjab
832
1K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
5 years
ٹرمپ اور عمران خان ملاقات کا خلاصہ یہ ہے کہ عمران خان کی حکومت سے پہلے جو حکومت تھی وہ ہماری اطاعت نہیں کر رہی تھی ۔ اب بہت تعاون ہو رہا ہے #ImranKhanVisitsUS
2K
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
5 years
عجیب جمہوری ملک ہے تہتر سال سے کوئی وزیر اعظم اپنی مدت پوری نہیں کر سکا اور تین ڈکٹیٹر دس ، دس سال حکمران رہے اور دو آرمی چیفس کو تین ، تین سال ایکسٹینشن ملی #Extension
973
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
کرنل کی بیوی نے ٹریفک اشارہ توڑا کہرام مچ گیا مگر کوئی سزا نہیں سنائی گئی جج کی اہلیہ نےخود کو احتساب کےلیئے پیش کیا ملک میں داد و تحسین کے ڈونگرے بجنے لگے سیاستدان کی بیٹی نے خود کو احتساب کےلیئے پیش کیا تونہ انصاف ملا نہ شنوائی ہوئی صرف قید اور تضحیک مقدر ہوئی @MaryamNSharif
672
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
چیف جسٹس وقار سیٹھ ، ارشد وحید چوہدری اور خادم رضوی جب سچ بولنے پر آئے تو دنیا انکے لیئے تنگ ہوگئی
623
1K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
ان حالات میں اگر مارشل لاء لگانے کی کوشش کی جائے گی تو یہ اس ملک کی تاریخ کا آخری اور سب سے مختصر مارشل لاء ہو گا
809
1K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
3 years
کامران خان صاحب اگلا مناظرہ شیخ رشید اور رانا ثنا اللہ کا ہو جائے۔ ؟؟؟ @AajKamranKhan
406
763
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
ابو اور میں
Tweet media one
475
227
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
5 years
کل جب کشمیری ہم سے پوچھیں گے کہ آپ نے ہمارے لیئے کیا کیا ؟ تو ہم جواب دیں گے ۔ گھنٹہ
3K
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
دفاع کے لیئے 12 کھرب 89 ارب ہسپتالوں کے لیئے 13 ارب کیونکہ ہمیں کرونا سے لڑنا ہے #Budget2020
945
2K
7K
@ammarmasood3
Ammar Masood
4 years
پاک فوج کے بہادر کرنل عبدالرزاق کے صاحبزادے جی دار صحافی @Matiullahjan919 اسلام آباد سے لاپتہ ہو گئے
384
2K
7K