اگر آپ ٹویٹر پہ ایکٹو ہیں یا نئے ہیں اور سوشل میڈیا کے محاز پہ کپتان کا دفاع کرنا چاہتے ہیں
اگر آپ اس مشکل وقت میں کپتان کی آواز بننا چاہتے ہیں
اگر آپ اس کرپٹ مافیا کے اکٹھ کو بےنقاب کرنا چاہتے ہیں تو آئیے ہماری ٹیم
@TeamiPians
جوائن کریں
جوائن کرنے کیلیے کمینٹس میں yes لکھیں