Basharat Raja
@BasharatRaja786
Followers
51K
Following
12K
Media
3K
Statuses
26K
SUPREME COURT REPORTER @abnnewspk | JS IHCJA | M.Phil SCHOLAR | BLOG WRITER FOR @indyurdu | EX ONLINE INTERNATIONAL NEWS NETWORK ISB
Islamabad
Joined July 2014
$1B and climbing. USDG’s growth is powered by the 100+ institutions and innovators building Global Dollar Network.
4
4
25
فیصل واوڈا جو کہہ رہے ہیں یہ ہو جائے تو لگ پتہ جائے مگر یہ ہو گا نہیں کیونکہ پھر چودا طبق روشن ہو جائیں گے
مقبولیت کا پتہ لگانا ہے تو ایک پول کروالیں یا لوگوں کو سڑکوں پر بلا لیں ایک طرف تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتیں دوسری طرف ہمارے آرمی چیف اور فوج فیصل واوڈا کا چیلنج #11thHour
2
82
385
پنجاب کے پانچ صوبے شمالی، جنوبی، مشرقی، وسطی اور پوٹھوہار سندھ کراچی اور حیدرآباد کو ملا کر ایک صوبہ اندرون سندھ دوسرا بلوچستان کے تین جبکہ کے پے کو دو صوبے بنا دئے جائیں
Will the 28th Amendment be about more provinces? Are these provinces for solving our problems or for more Nepo Babies to become CM’s? @CheckmateM76402 New explainer as requested by followers 👇🏽
2
2
28
فلم پی کے میں عامر خان لوگوں کو بتاتا ہے کہ سب سے بڑا ہتھیار ڈر ہوتا ہے اور وہ لوگوں کے اندر سے ڈر ختم کرنے میں کامیاب ہوتا ہے اور جب ڈر ختم ہوتا ہے تو پھر تپسوی کی بجتی ہے یہ آج اڈیالہ کے باہر کی صورتحال ہے
4
514
1K
حضور جب لوگوں کو ڈنڈے اور گولیاں کھانے کا نشہ لگ جائے وہ بے خوف ہو جائیں تو پھر پیچھے آپ کے پاس بیچنے کو کیا بچے گا سوچنگ حضور سوچنگ
5
139
705
71ء جیسے حالات کون پیدا کر رہا ہے
منیب فاروق صاحب کی خبر کیمطابق 28 ویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 234 میں تبدیلی کر کے گورنر راج پر پارلیمان کی جگہ آئینی عدالت کو اختیار دیا جائے گا۔ موجودہ آرٹیکل 234 کے مطابق دو ماہ کیلئے گورنر راج لگایا جا سکتا ہے جس میں دو دو ماہ کی مزید توسیع پارلیمانی قرارداد کے ذریعے ممکن ہے
4
128
584
عمران کی بہنوں علیمہ خان ، نورین اور عظمیٰ کو گورکھ پور ناکے سے آگے جانے کی اجازت مل گئی تینوں بہنیں گورکھ پور سے پیدل فیکٹری ناکے کی جانب روانہ ان کے ساتھ کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے
2
101
530
آرٹیکل 234 (صوبوں میں ایمرجنسی) میں ترمیم سے پارلیمان کا اختیار ختم کر کے اختیار آئینی عدالت کو دیے جانے کا امکان ہے نئی آئینی ترمیم لائی جائے گی جمہوریت کی جے ہو
7
67
302
وزیر داخلہ مُحسن نقوی کی گاڑی کی سخت جانچ کے بعد برطانوی وزارت خارجہ جانے دیا گیا گاڑی کی ڈگی پتہ نہیں کھولی کہ نہیں
146
1K
4K
آر اے شہزاد سے میں نے ہمیشہ اختلاف کیا دلائل کے ساتھ اور کہیں بار ایسا ہوا کہ شہزاد مجھ سے متفق ہوئے اور کئی بار میں نے ان سے اتفاق کیا شہزاد کا قصور یہ ہے کہ وہ کرپٹ لوگوں کو بے نقاب کر رہا ہے اور غلیظ لوگ شہزاد کے گھر پر حملہ آور ہو گئے بات کریں دلیل سے اگر آپ کرپٹ نہیں ہیں تو
23
37
266
آئی پی پی کے سربراہ جناب عبدالعلیم خان نے فیصل آباد میں پورے 25 کروڑ مائنس 24 کروڑ 99 لاکھ 99 ہزار 9 سو لوگوں سے خطاب کیا اور ملک میں نئے صوبے بنانے کی مانگ رکھ دی
26
96
660
پریس کانفرنس کے بعد پی ٹی آئی ایم این اے کا جواب، قومی اسمبلی میں عمران کی تصاویر لے کر چلے گئے
0
276
970
میں نے پھوٹو کہیں بار زوم کر کے دیکھا اس دربار میں زرداری اورشہبازشریف نظر نہیں آئے
21
55
369
بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سخت وارننگ
14
2
50