ShakirAwan88 Profile Banner
Shakir Mehmood Awan Profile
Shakir Mehmood Awan

@ShakirAwan88

Followers
153K
Following
5K
Media
14K
Statuses
37K

Journalist @humnewspakistan Previous = PublicNews/Abbtakk/City42 || https://t.co/zZ5vAI18FM || https://t.co/jukWLMFX8r

Lahore
Joined September 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
2 months
اگلی جنریشن بھی تیار ہوچکی ہے۔۔آج جب میں نے اپنا وی لاگ ختم کیا تو میرے بیٹے نے کہا کہ اس نے بھی اپنا وی لاگ کرنا ہے،،یہ اس کی پہلی کیمرے کے سامنے appearance ہے۔۔اسے کچھ نہیں بتایا جو اس کے دل ودماغ میں تھا اس نے بول دیا۔۔سب سے زیادہ خوشی یہ سن کر ہوئی کہ اس کی بھی رگ رگ میں
322
2K
7K
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
21 minutes
سپریم کورٹ غیر آئینی فیصلوں کی فیکٹری بن چکی ہے
Tweet media one
1
34
191
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
3 hours
یہ پنجاب ہے۔۔جہاں پولیس جلاد ہے۔۔.ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال میں مرد پولیس اہلکار کا خاتون پر تشدد
21
934
2K
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
5 hours
بھارت میں بڑی بڑی کمپنیوں نے انڈیا کو چھوڑ دیا 1 ٹریلین مالیت کی انویسٹمنٹ بھارت سے جا چکی ہے۔بھارت کو پاکستان سے شکست کے بعد مسلسل معاشی مسائل کا سامنا ہے۔۔.
64
150
856
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
6 hours
وفاقی حکومت کےقرضےملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئے-مئی2025 تک مرکزی حکومت کےقرضے ریکارڈ 76ہزار45ارب روپے ہوگئے-مئی دو ہزار پچیس تک کےایک سال کے دوران وفاقی حکومت کےقرضوں میں آٹھ ہزار تین سو بارہ ارب روپےکااضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔وفاقی حکومت کےقرضوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ.
4
57
145
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
6 hours
RT @Balochwire: بی ایل اے ک منصوبے بلوچستان کی ترقی سے زمین بوس ہوگئے، بلوچستان کا روایتی آبی نظام "کاریز" آج بھی ہزاروں افراد کی زندگی کا….
0
3
0
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
6 hours
RT @BurakDigital55: رسول اللہ ﷺ کے پردہ فرمانے کے بعد حضرت بلال حبشی رض مدینہ چھوڑ کر چلے گئے تھے، بلال رض کا عشق رسول ﷺ عجیب تھا، انہوں نے….
0
6
0
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
13 hours
ابراہمی معاہدہ کیا ہے، اس پر پاکستان دستخط کرے گا؟ تحریک انصاف کو اس معاہدے کی سپورٹ پر بدلے میں ریلیف دینے کی بازگشت شروع ہوچکی ہے،،تہلکہ خیز انکشافات.
0
49
125
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
21 hours
عمران خان کو آج 700 دن ہو چکے ہیں۔1 مرتبہ جیل سے باہر نہیں آئے، عمران خان 1 مرتبہ بیمار نہیں ہوئے،، کبھی کمر میں درد نہیں ہوئی، کبھی پلیٹلٹس کو کچھ نہیں ہوا،700 روز بھی کو آزاد شہری بیمار پڑ جاتا ہے لیکن عمران خان کو داد دینا پڑی گی جس نے سب تجزیوں، شوک وشہبات کو کلین بولڈ کیا۔
0
52
176
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
22 hours
پاکستان تحریک انصاف نے PTI اور موجودہ حکومت کا اشیائے خورونوش کا جائزہ پیش کردیا۔۔ابتک کتنے فیصد اشیا مہنگی ہوئیں اس کا جائزہ بھی پہش کیا گیا ہے۔۔
Tweet media one
0
40
101
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
22 hours
پاکستان کا چین سے Shaanxi KJ-500 AEW&C طیارہ خریدنے کا فیصلہ اسلام آباد کی فضائی نگرانی، دشمن کی نقل و حرکت کی بروقت نشاندہی اور کوآرڈینیشن کی صلاحیت میں ایک بڑی پیش رفت ہے۔.یہ طیارہ 470 کلومیٹر سے زائد ریڈار رینج، 12 گھنٹے تک مسلسل پرواز اور 5700 کلومیٹر سے زیادہ فضائی حد تک
Tweet media one
0
9
54
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
22 hours
RT @siasatpk: یہ محترمہ سرکار کے اس چینل کی ملازمہ ہے جس کا اولین فرض پاکستان کو یکجا رکھنا اور نفرت نہیں محبت، اتفاق اور اتحاد کو فروغ دین….
0
85
0
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
22 hours
میں اپنے لوگوں کو بھی کہتا ہوں کہ اس نئے کھیل سے باخبر رہیں اور اسی طرح متحد رہیں۔ 11 تاریخ سے وزیرستان میں دھرنا شروع ہوگا، دیگر مارچز کے علاوہ اس میں بھی اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ یہ پورا کھیل جس طرح ان فولڈ ہو رہا ہے اس کی تفصیل میں نے آپ کے امن نمائندوں کو پہلے سے بتائی ہوئی ان
Tweet media one
0
35
169
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
22 hours
گذشتہ تین سالوں میں، کل اور آج جس انداز سے لوگ نکلے ہیں آپ کو اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنی ہوگی یہ آپ کے اپنے انٹرسٹ میں بہتر ہوگا!
Tweet media one
1
28
224
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
22 hours
سو اگر آپ کا یہ خیال ہے کہ ڈالری جنگ شروع کرکے، دنیا کو ہمارے جنازے دکھا کر، ڈرون میں معصوم لوگوں کو شہید کرکے، ڈالر کما لیں گے اور ان سب کی آڑ میں ہمارے علاقوں کے ذخائر پر قبضہ کر لیں گے تو یہ آپ کی خام خیالی ہے۔ اب پبلک اپنا انٹرسٹ آپ کے بیانیوں سے نہیں جانچتی۔ باجوڑ سے
Tweet media one
1
41
110
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
22 hours
یہ علاقے یہ لوگ آپ کے لیے ہمیشہ سے تجربہ گاہ رہے ہیں لیکن اب نہیں۔ اگر آپ کا یہ خیال ہے کہ آپ آپریشن کا اعلان کرکے ایک دفعہ پھر ہمیں گھروں سے نکال دیں گے تو یہ آپ کی بھول ہے یہ ۲۰۰۰۸ نہیں ہے۔ قوم دیکھ رہی کہ جب ریاست کسی اور محاذ پر مصروف ہوجاتی ہے تو کیسے سابقہ فاٹا میں بھی امن
Tweet media one
0
18
72
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
22 hours
ہمارے لوگوں کی فکر ہے تو ہمارے وسائل کو ہمارے لیے مسائل کا سبب نہ بنائیں۔اگر اتنی فکر ہے تو کرفیو لگا کر سکول ہسپتال کاروبار بند کرنے کی بجائے، غیر قانونی کان کنی بند کر دیں لیکن نہیں آپ کی نظر میں پبلک انٹرسٹ یہ ہے کہ پہلے دہشت گردی کی واپسی کو پروپیگنڈا قرار دے دیا، پھر امن کی
Tweet media one
0
36
77
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
22 hours
پبلک انٹرسٹ کی پروا ہے تو ڈرون اڑا کر اپنے ہی لوگوں کو مارنا بند کر دیں۔ پبلک انٹرسٹ سے کوئی سروکار ہے تو فاٹا مرجر کے بعد طے شدہ این ایف سی شئیر ان کو کیوں نہیں دے رہے وہ دیجئے۔ مراد سعید
Tweet media one
3
377
1K
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
22 hours
پبلک انٹرسٹ کی فکرہوتی تو بارڈر سیکیوریٹی کی ذمہ داری سرانجام دیتے اس کےلیے تو صحیح غلط کی کوئ توجیح نہیں درکار تھی وہ تو آپ کی ذمہ داری تھی پھر کیسے آتے ہیں دہشت گرد، کیوں ہوتی ہے دہشت گردی؟ مراد سعید
Tweet media one
1
108
303
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
22 hours
اب نیا تماشہ شروع ہونے لگا ہے اٹھارویں ترمیم پاس ہوچکی، فاٹا کا انضمام ہوچکا ہے لیکن چونکہ بڑی گیم کا حصہ بننے کی خواہش اور آفر ہے اس لیے صوبائی حکومت اور منتخب نمائندوں کو بائی پاس کرکے پرانے مقامی نظام کا نام دے کر پبلک انٹرسٹ میں نیا تجربہ کرنے جا رہے ہیں۔ مقصد نئی جنگ یا
Tweet media one
1
79
254
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
22 hours
کبھی کہیں کہ ڈرون طالبان نے کیا تو یہ بھی کس کی نا اہلی ہے؟ یہاں تک امن تحریک کے ساتھیوں نے پیغامات بھیجے کہ ہمارے اوپر نہ صرف زمین تنگ کر دی گئی ہے بلکہ فضاء میں ڈرون بھی پیچھا کرتے ہیں۔ اگر ڈرون گرانا شروع کر یں گے تو کہا جائے گا کہ ریاست سے ٹکر لے لی، دہشت گرد ہیں۔ اگر خاموش.
0
8
36