Kamran Wahid Profile Banner
Kamran Wahid Profile
Kamran Wahid

@Khankamoo

Followers
232,058
Following
288
Media
10,522
Statuses
96,198

اسلام آباد کے مضافات میں اک شخص رہتا ہے میں اس کا پیروکار ہوں۔۔۔

Pakistan
Joined April 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Khankamoo
Kamran Wahid
4 years
#مجھےمیرےانتخاب_پرفخر ہے کہ میرا لیڈر عمران احمد خان نیازی ہے...✋
Tweet media one
374
2K
9K
@Khankamoo
Kamran Wahid
2 years
اس سین کو دیکھنے کے بعد عمران خان آپ کو دونوں ہاتھوں سے سلیوٹ ہے۔۔۔
1K
13K
39K
@Khankamoo
Kamran Wahid
3 months
محمود اچکزئی کے بعد اختر مینگل نے بھی کہ دیا ہے کہ مینڈیٹ تحریک انصاف کا ہے اور حکومت تحریک انصاف کو بنانی چاہیے۔۔۔
53
10K
32K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
تو یو بات ہے مرشد، ہمرا لوگوں کی تو آج نظر پڑی لے۔۔۔
Tweet media one
704
4K
29K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
یہ کسی کا ولیمہ نہیں بلکہ نیازی نے اپنے کارکنوں کے لیے سحری و افطاری کا انتظام کیا ہوا ہے جو پورا رمضان جاری رہے گا۔۔۔
Tweet media one
406
7K
28K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
دو عدالتیں دو جج اور ان کے اہم ترین ریمارکس جو آج کر رہے ہیں کل کو ان کی بھی باری آئی گی، ماضی میں ان کو گھر بیٹھے ضمانتیں ملتی رہی ہیں، یہ انہوں نے تماشہ لگایا ہوا ہے، جسٹس انوار الحق پنوں
89
8K
27K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
جو آذادی ہم چاہتے ہیں وہ مل گئی تو بندے کی ایسی چھترول نہیں ہوا کرے گی۔۔۔
Tweet media one
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
پی ٹی آئی کے دوستوں سے ایک گزارش !! مجھے آپ ہی حقیقی آزادی کا مطلب سمجھا دیں۔ کس سے آزادی؟ کیسی آزادی؟ ذرا راہنمائی کریں برائے مہربانی 🙏
12K
948
9K
2K
8K
26K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
نامعلوم افراد کی نشاندہی @SdqJaan نے کی، لیکن ان سب نامعلوم کے ہاتھوں میں ایک ہی طرح کی کیا چیز تھی۔۔۔
Tweet media one
693
10K
25K
@Khankamoo
Kamran Wahid
9 months
وائس چیر مین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا کارکنوں کے لیے پیغام، گھروں میں نہیں بیٹھنا باہر نکلیں اپنا احتجاج ریکارڈر کروائیں۔۔۔
291
12K
24K
@Khankamoo
Kamran Wahid
2 years
یہ صرف ایک شہر میں نیازی کا لشکر ہے۔۔۔
246
6K
23K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
جب سے زمان پارک جا رہا ہوں تب سے لے کر اب تک جو میں نے محسوس کیا وہ چند لائنوں میں بیان کر رہا ہوں "مرشد گھر کے اندر ہوتا ہے لیکن زمان پارک جا کے ایسے لگتا ہے جیسے وہ ہمارے سامنے ہے ہم سے بات کر رہا ہے ہماری سن رہا ہے ہمیں دیکھ رہا ہے ایک عجیب سا سکون محسوس ہوتا ہے" کسی نے عشق…
Tweet media one
644
3K
21K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
عمران ریاض کو گرفتار کرنے والا ایس ایچ او معطل ڈی پی اور سیالکوٹ کی تاریخی چھترول بقول جسٹس امیر بھٹی سزا اسے بھی ملے گی اگر اسے ٹیسٹ کیس بنا کر لاہور ہائی کورٹ تاریخی فیصلہ دیتی ہے اور افسران کو سخت سزا دیتی تو شاید غیر قانونی گرفتاری کرنے سے باقی افسران باز آ جائیں۔۔۔
113
5K
18K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
مراد سعید کی قیادت میں پشاور کے لوگ بڑی تعداد میں امن کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔۔۔
97
5K
18K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
پس ثابت ہوا چھترول برداشت کرنا بھی بڑے لوگوں کا ہی حوصلہ ہے۔۔۔
Tweet media one
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
پس ثابت ہوا جیلیں کاٹنا پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا ہی حوصلہ ہے۔۔۔ #ShireenMazari
12K
3K
16K
407
5K
17K
@Khankamoo
Kamran Wahid
2 years
سعودیہ نے ککھ نہیں دیا دوبئی میں جو استقبال ہوا وہ دنیا نے دیکھا گلف نیوز نے آرٹیکل میں عمران اور شہباز کا موازانہ کر کے شہباز کو لتاڑا چائنہ نے کھری کھری سنائی روس نے آفیشل اکاونٹ سے قریشی اور عمران کو ٹیگ کیا، اس سب کچھ نے بہت سے لوگوں کی آنکھیں کھول دی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
244
9K
16K
@Khankamoo
Kamran Wahid
9 months
کئی بار کہا آج پھر کہ رہا ہوں کہ نیازی کے معاملات کوئی اور ہی دیکھ رہا ہے۔۔۔
288
3K
17K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
تحریک انصاف فنڈنگ کیس پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ترین ریمارکس اس کیس میں کچھ غلط تھا تو FIA سے پہلے سٹیٹ بنک نے کارروائی کرنا تھی اسٹیٹ بنک نے کارروائی نہیں کی تو یہ کیس ہی قابل سماعت نہیں ڈاکے کے پیسے سے اگر کوئی زکوٰۃ دے دیتا ہے تو آپ لینے والوں…
155
4K
16K
@Khankamoo
Kamran Wahid
8 months
زبردست آئیڈیا، آج کی دن کی بہترین تصویر۔۔۔
Tweet media one
28
4K
16K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
نامعلوم پولیس والا۔۔۔
Tweet media one
580
10K
16K
@Khankamoo
Kamran Wahid
10 months
تیرے کو تکلیف پہنچے گی @KhawajaMAsif انصافیز پہنچائیں گے تیرے کو تکلیف۔۔۔
Tweet media one
93
4K
15K
@Khankamoo
Kamran Wahid
4 months
اکانومسٹ سنبھالا نہیں جا رہا تھا کہ الجزیرہ نے عمران خان پر ڈاکومنٹری جاری کر دی، برینڈ خان۔۔۔
107
7K
15K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
ڈٹ کے کھڑے ہونا ہے جوانوں۔۔۔
97
5K
15K
@Khankamoo
Kamran Wahid
11 months
وہ سیاسی سرگرمی جب دفعہ 144 بھی دفع ہو جاتی ہے۔۔۔
Tweet media one
@ICT_Police
Islamabad Police
11 months
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ ہائی سیکیورٹی زون/ ریڈ زون میں کسی بھی سیاسی سرگرمی کی اجازت نہیں ہے ۔ 4 یا 4 سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اسلام آباد میں آمد و رفت کے تمام راستے معمول کے مطابق کھلے ہیں۔ #ICTP
4K
340
3K
96
7K
15K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
میں صدقے نیازی دے۔۔۔🔥
187
4K
15K
@Khankamoo
Kamran Wahid
3 months
جو پولیس روزانہ کی بیناد پر علی امین گنڈا پور کو پکڑنے کے لیے جگہ جگہ چھاے مار رہی تھی آج علی امین انہی کا وزیر اعلی نامزد ہو گیا ہے، وقت بدلتے دیر نہیں لگتی اب وہ غیر قانونی کام کرنے والے اپنی خیر منائیں۔۔۔
47
4K
15K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
یہ کاغذات نامزدگی کا سین ہے، اففف تباہی مراد سعید۔۔۔🔥
66
3K
14K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
جب کوے ہواؤں میں اڑا کرتے تھے۔۔۔
Tweet media one
@AzmaBokhariPMLN
Azma Zahid Bokhari
1 year
پرواز کا شوق رکھتے ہو تو شاہین بنو ورنہ" کوئے" بھی ہواوں میں اڑا کرتے ہیں
872
476
2K
211
4K
14K
@Khankamoo
Kamran Wahid
2 years
جنہوں نے ارشد شریف کو مارا ہے یا اللہ ان کے بچوں کے سروں میں ایسے گولیاں لگتے اس قوم کو دکھا، یا اللہ یہ بدلہ ہم تیرے پر چھوڑتے ہیں۔۔۔
972
5K
14K
@Khankamoo
Kamran Wahid
10 months
نیازی نے گل ہی مکا دِتی اے، ہُن ہمت کرو۔۔۔
Tweet media one
173
5K
14K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
پرویز الہی سے عورت کا سوال تب آپ کہاں تھے جب خان کے گھر پر حملہ ہوا۔؟ اس کو سب انصافی تاریخی چھترول کہ ٹویٹیں مار رہے بات یہ ہے اسے تو دس دن نہیں ہوئے تحریک انصاف میں آئے ہوئے، یہ سوال لاہور کی اس تمام لیڈرشپ سے کرو جو حملے کے وقت اپنے گھروں میں چھپے بیٹھے تھے جب آپریشن رکتا تھا…
192
3K
14K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
تحریک انصاف کے پر امن کارکنوں کو شر پسند کہنے پر سمیع ابراہیم نے نیوز کاسٹر کی بینڈ بجا دی۔۔۔
132
7K
14K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
اعظم سواتی وہ بات کر گیا ہے جو آج تک بڑے بڑے پھنے خان نہ کر سکے۔۔۔
147
6K
14K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
لوگ وفاداری تبدیل نہیں کر رہے بلکہ سیاست کو ہی چھوڑ رہے ہیں، تو مان لیں آپ بری طرح شکست کھا چکے ہیں اور آپ میں شکست قبول کرنے کا حوصلہ بھی نہیں۔۔۔
73
4K
14K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
جس طرح مراد سعید نے ایک کال پر پشاور کی عوام کو اکٹھا کیا ہے، کیا پنجاب میں مراد سعید جیسا کوئی لیڈر نہیں جو اپنے حق کے لیے اتنی عوام اکٹھی کر سکے۔۔۔
256
3K
14K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
واٹر کینین کے زہریلے پانی سے بچنے کے لیے "پلاسٹک بیگ" کوور چڑھائے جائیں کرونا کٹ جیسی کٹ کا استعمال بھی کر سکتے شیلنگ سے بچنے کے لیے بیک اینڈ پر Drip کا پانی پاس ہونا چاہیے جو فوراً اثر توڑتی ہے شیلنگ کے دوران منہ میں گڑ رکھیں بعد میں نمک کا استعمال کریں اور شیل اٹھا کر پھینکنے…
154
4K
13K
@Khankamoo
Kamran Wahid
11 months
اگر اپنے باپ کا اور اصلی سید ہے تو یہ والا سکرین شارٹ ضرور شئیر کرنا۔۔۔
Tweet media one
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
11 months
“قوم” اور خطاب۔ عمران خان آفیشل یوٹیوب چینل:11 منٹ کے بعد ویورزکی تعداد 10,380 خطاب ختم ہونے کے کچھ دیر بعد: 3692 تحریک انصاف آفیشل یوٹیوب چینل: 11 منٹ پر ویورز کی تعداد: 13471 خطاب ختم ہونے کے کچھ دیر بعد کل ویورز: 4800
Tweet media one
9K
3K
12K
586
5K
13K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
یہ وہی نامعلوم پولیس والا ہے جو تشدد کر رہا تھا جس کا وردی پر نام تک نہیں، اور اس کی پینٹ اتر رہی ہے مطلب نامعلوم لوگوں کو پولیس کی وردیاں پہنا کر بھیجا گیا ہے جو ان کے سائز کی بھی نہیں۔۔۔
Tweet media one
240
8K
13K
@Khankamoo
Kamran Wahid
9 months
سات ملین والا نیازی۔۔۔
Tweet media one
105
2K
13K
@Khankamoo
Kamran Wahid
11 months
دنیا دیکھ رہی ہے کہ کھڑا ہے نیازی۔۔۔
Tweet media one
76
3K
13K
@Khankamoo
Kamran Wahid
9 months
کیوں جی چس نہیں آ گئی۔۔۔
31
5K
13K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
بندہ گاڑیوں پر وائپر لگاتا ہے لیکن آواز میں کیا جادو ہے، کیا نشہ ہے۔۔۔
522
4K
13K
@Khankamoo
Kamran Wahid
2 years
اب میں سونے کی سازش کرنے لگا ہوں خبردار جو کسی نے مداخلت کی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
414
7K
13K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
زندہ قوم، سویڈن میں قرآن پاک جلانے پر ترکی میں احتجاجی مظاہرے۔۔۔
180
4K
13K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
کاپی پلیز۔۔۔
Tweet media one
626
2K
13K
@Khankamoo
Kamran Wahid
2 years
پورا پاکستان سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہا اور سپریم کورٹ پنڈی کی طرف۔۔۔
335
3K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
اعظم سواتی کی ننگی ویڈیو بنا کر اس کی بیوی اور بیٹی کو بھیجی گئی ہے، کیسے بے شرم لوگ ہیں۔۔۔
215
5K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
4 months
تحریک انصاف نے امتیاز عالم کا ٹکٹ منسوخ کر دیا تحریک انصاف نے این اے 161 سے امتیاز عالم سے ٹکٹ لے کر شاہد امین کو ٹکٹ دے دیا، مبارکاں۔۔۔
120
3K
13K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
یہ بندہ پہلی بار آیا ہے اور بتا رہا ہے کہ نیازی سے ابھی اللہ نے بہت سے کام لینے ہیں کیونکہ اللہ مومنین کا دوست ہے۔۔۔
117
4K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
9 months
پوسٹر پڑھیں پھر اس کے بعد عوام کا رسپانس دیکھیں مقبولیت کا بادشاہ ہے نیازی، اُٹھ اُوئے مووُرخا۔۔۔
205
5K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
10 months
🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫…
Tweet media one
133
3K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
9 months
بکری کی حرمت پر ناچنے والوں یہ بھی کسی کی مائیں بہنیں بیٹیاں تھی۔۔۔
127
7K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
10 months
ذرائع کے مطابق ایک بڑی شخصیت کا دل 25% کے قریب کام کر رہا ڈاکٹرز نے دو سے تین ماہ کا وقت دیا ہے، قوم کو اذیت دینے والے جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔۔۔
808
2K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
11 months
ویوز والا ٹویٹ نہیں کرنا تھا نواز شریف کے آفشور کتے۔۔۔
Tweet media one
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
11 months
“قوم” اور خطاب۔ عمران خان آفیشل یوٹیوب چینل:11 منٹ کے بعد ویورزکی تعداد 10,380 خطاب ختم ہونے کے کچھ دیر بعد: 3692 تحریک انصاف آفیشل یوٹیوب چینل: 11 منٹ پر ویورز کی تعداد: 13471 خطاب ختم ہونے کے کچھ دیر بعد کل ویورز: 4800
Tweet media one
9K
3K
12K
269
3K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
2 years
نیازی کے لیے ایسے نہیں عوام نکلتی یہ برسوں کی ریاضت ہے۔۔۔
89
4K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
یہ ریکارڈ پر رہے گا کہ سابق وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی نے اپنے گھر کی تلاشی دی تھی۔۔۔
75
5K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
ایک فورس دوسری فورس کے سامنے کھڑی ہو گئی ہے، شکریہ کس کا ادا کرنا ہے۔۔۔
242
4K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
11 months
آدھے گھنٹے میں بارہ ہزار ٹویٹس جس میں لکھا گیا ہے کہ #عمران_ہی_ہوگا
144
7K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
جاتی امراہ میں "ششٹر" کی موجوہ حالت۔۔۔
364
4K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
11 months
جی آپ کی باجی لے گئی تھی آج واپس کر گئی۔۔۔
Tweet media one
@mubasherlucman
Mubasher Lucman
11 months
Ring gone
Tweet media one
4K
422
4K
246
2K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
11 months
علی امین گنڈا پور پی تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر مقرر۔۔۔
31
3K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
4 months
گرم کمرے میں بیٹھ کر تنقید کرنے والے کتنی بار باہر نکلے ہیں عوام کو اکٹھا کرنے کے لیے۔؟ جس پر تنقید کر رہے وہ خیبر سے لے کر سندھ تک جگہ جگہ سرد موسم میں عوام کو نکال رہا خان کا پیغام پہنچا رہا۔۔۔
111
4K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
گیٹ توڑا تھا وہ تو جُڑ گیا، لیکن جو دل توڑے ہیں وہ کبھی نہیں جڑیں گے۔۔۔
Tweet media one
53
3K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
محسن نقوی صاحب یہ 90 دن کی حکومت ہے اس کے بعد آپ کے لیے بڑی مشکل ہو گی۔۔۔
125
3K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
2 years
اگر آرمی نے فیٹف گرے لسٹ سے نکلوایا ہے تو میرا ایک معصومانہ سوال ہے کہ آرمی کے ہوتے ہوئے پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ میں گیا ہی کیوں۔۔؟
328
4K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
خود کو گولیاں لگی نہیں رویا، لیکن آج نیازی کی محبت میں رو پڑا۔۔۔
131
3K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
11 months
بینرز دیکھ کر نفرت کی آگ مزید بھڑک اٹھے گی، پنڈی اسلام آباد والوں غیرت دکھاوُ کم سے کم یہ بینرز تو اتارو۔۔۔
270
3K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
قاسم شاہ کے لیے کوئی معافی نہیں جب تک یہ گھٹیا انسان معافی نہیں مانگ لیتا، وگرنہ تُن کے رکھا جاوے گا۔۔۔
245
3K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
مراد سعید تیرے ورگا بہادر وی کسی ماں نے نہیں جٙمنا۔۔۔
62
3K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
2 years
وہ کون تھا جس نے اتوار کے روز چیف جسٹس کے گھر پر دس ججوں کو اکٹھا کیا، سوال تو ہوں گے۔۔۔
135
4K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
3 months
وسیم قادر رات کو اغواہ ہوا آج جاتی امراہ سے برآمد ہو گیا، لیکن عوام کو اس اغواہ کو نہیں ماننا چاہیے بلکہ لاہوریوں کو چاہیے وسیم قادر کو ٹریلر دکھایا جائے۔۔۔
172
5K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
9 months
محترمہ یاسمین راشد پر حملہ ہوا گاڑی پہ ڈنڈے مار کر شیشے توڑے گئے لیکن سب خاموش رہے حنا کو بکری کہنے پر عورت عورت کرنے والے بغیرتوں کیا عورتیں صرف تمہاری ہیں۔۔۔
Tweet media one
107
5K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
پیارے حماد اظہر اور ان کے کل کے کارنامے، لکھوں گا لکھوں گا سارا کچھ لکھوں گا۔۔۔
484
2K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
جس کے لیے کعبہ میں بچے کھڑے ہو کر دعائیں کریں اس کے ساتھ ان زمینی خداوُں کا کیا مقابلہ۔۔۔
42
3K
12K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
رات عشق لاہور کی سڑکوں پر دھمال ڈال رہا تھا۔۔۔
130
3K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
یہ زرا زمان پارک آپریشن کسی سائیڈ پر لگ جائے، لاہور کی لیڈرشپ پر ایسا پڑھوں گا جتنا پڑھنے کا حق ہوتا ہے۔۔۔
326
3K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
کوئی ایکسڈینٹ نہیں ہوا پولیس کیس کا رخ موڑنا چاہ رہی ہے یہ ثبوت ہے پولیس ضلے شاہ کو پرسنز وین میں بیٹھا کر لے گئی جسے بعد تشدد کر کے شہید کیا گیا۔۔۔
Tweet media one
106
7K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
میں @farah_iqrar_ آپ کے دوپٹہ اوڑھنے کی لاج رکھتے ہوئے شئیر کی ہوئی تصوریں ڈلیٹ کر رہا ہوں لیکن آپ سے پھر ایک درخواست ہے کہ پلیز اپنے بے شرم اور غلیظ سوچ والے شوہر کو سمجھائیے گا ضرور کہ کسی کی ماں بہن کی ایسے تصوریں نہیں لگاتے۔۔۔
141
2K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
2 years
ایسے دھڑا دھڑا ٹویٹ آتے، کورٹ روم سے 200 کی سپیڈ میں ٹویٹ کرتے ہوئے @SdqJaan رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔۔۔
132
3K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
میاں واپس ضرور آئے گا لیکن تابوت میں۔۔۔
817
2K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
11 months
بچہ بچہ جانتا ہے کیا ہو رہا کیسے ہو رہا۔۔۔
169
5K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
10 months
مناسب ہی ہو گیا وئی۔۔۔
Tweet media one
343
2K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
نواز شریف جلسے میں حاضر سروس باجوہ کو گالیاں دھمکیاں دیتا رہا مریم نواز جلسے پریس کانفرنس میں حاضر سروس فیض حمید کو گالیاں دھمکی دیتی رہی سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججوں کو دھمکیاں دیتی رہی زرادری اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکیاں دیتا رہا مولانا اسرائیل کے ٹکڑوں پر پلنے والوں اپنی حدود
79
3K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
9 months
پی سی بی کو نیشنلی اور انٹرنیشنلی اتنی لعنتیں پڑی کہ انہیں اُسی منہ سے ڈاکومنڑی ویڈی�� میں کرکٹ کے ہیرو عمران احمد خان نیازی کو شامل کرنا پڑا، اٹھ اُوئے مووُرخا۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
62
3K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
جب حکومت بنی تو سب سے پہلے وزیر اعظم ہاوس میں ہنستے مسکراتے ششٹر داخل ہوئی آج کہتی میں اس حکومت کا حصہ نہیں، کیسے کر لیتی ہے اتنا کچھ۔۔۔
269
5K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
2 years
ایک ریڑھی والا اور اس کا بیٹا رات 12 بجے ایسے بے خبر بیٹھے نیازی کو سُن رہے تھے، یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی۔۔۔
Tweet media one
50
2K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
یوتھ ونگ اور پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان فی الفور جی ٹی روڈ اور موٹروے بند کر دیں۔۔۔ تحریک انصاف کی آفیشل کال۔۔۔
77
5K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
2 months
مریم اکرام ایوان صدر میں شہباز شریف کی حلف برداری میں شریک ہوئی، یہ ہیں اصل 9 مئی والے۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
94
7K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
تیرا انج دا استقبال ہوسی، نہ تیرا خواب خیال ہوسی۔۔۔🔥
43
3K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
لڑ ہی گیا ہے جوان۔۔۔🔥
Tweet media one
70
2K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
نیازی کا اصل قصور یہ ہے کہ اس نے پچھتر سالہ طاقت کو اُنگل کروائی ہے۔۔۔
163
2K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
11 months
مجھے گرفتار کرتے وقت جو لوگوں کو مار دھاڑ کی گئی اور مجھے جس طرح لے کر جایا گیا جیسے ہی میں گاڑی میں بیٹھا تو سب تمیز سے بات کرنے لگ گئے تو اس کا کیا مطلب ہے کہ یہ سب کچھ جان بوجھ کر عوام کو اشتعال دلانے کے لیے کیا گیا، عمران خان
27
4K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
11 months
اس کے عروج کا زوال دیکھا تو یاد آیا فرعون کی تصویر لگانا بھول گئے تم۔۔۔
Tweet media one
@FrontlineKamran
Kamran Shahid
11 months
اس  کے عروج کاذوال دیکھا تو یاد آیا ---  فرعون اور بھی تھے جو خود کو خدا سمجھتے تھے۔۔۔
3K
705
5K
191
3K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
2 years
بس یاد کروانا تھا کہ رجیم چینج سے پہلے امریکی سفیر کی ججوں سے بھی ملاقات ہوئی تھی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
282
7K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
ظلم و جبر کا یہ وقت بھی گزر جائے گا۔۔۔
59
3K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
ایک پریس کانفرنس فیاض چوہان نے کی تھی اور ایک آج اسد عمر نے کی، ایک پڑھے لکھے اور سلجھے ہوئے انسان کی گفتگو ایسے ہی ہوتی ہے۔۔۔
61
2K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
ڈرائنگ روم رینٹ پر دستیاب ہے مکمل تفصیل کے لیے @iqrarulhassan سے رابطہ کریں۔۔۔
Tweet media one
303
4K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
8 months
نیکسٹ لیول لڑکیاں، مووُرخ بھی گاڑی لے کر ان کی تلاش میں نکل پڑا ہے۔۔۔
99
3K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
9 months
صدر عارف علوی نے "ریاست میں انصاف" پر اسلامی حوالے دے کر بڑی چپیڑ ماری ہے اگر محسوس ہو تو۔۔۔
83
4K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
جیل بھرو اور خوف کا بت توڑو، پارٹی قیادت کا جیل بھرو تحریک پیغام بہت ہی شاندار انداز میں۔۔۔
87
5K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
الیکشن کروانے کا عدالتی حکم حکومت نے نہیں مانا لیکن جج برہم نہ ہوئے ایک مجرم کی زندگی کی گارنٹی لے کر پچاس روپے کے اشٹام پیپر پہ ضمانت دی چار سال ہو چکے واپس نہیں آیا لیکن جج برہم نہ ہوئے آئین توڑا گیا لوگ اغوا ہوئے ننگے کیے گئے انسانی حقوق کی پامالی ہوئی لیکن جج برہم نہ ہوئے
109
4K
11K
@Khankamoo
Kamran Wahid
1 year
خاموش مجاہدین کا سپریم کورٹ کے ججز کو پیغام، سر ہم بھی خاموش ہیں آپ بھی خاموش رہیں۔۔۔
306
3K
10K