M.Ibrahim Abbasi Profile Banner
M.Ibrahim Abbasi Profile
M.Ibrahim Abbasi

@ibrahim_views

Followers
1,759
Following
108
Media
1,092
Statuses
4,692

Journalist,Covering Election Commission of Pakistan & Islamabad High Court for @abnnewspk

Islamabad, Pakistan
Joined April 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
عمران خان سے 5 اگست کے بعد پہلی ملاقات کا مکمل احوال! عمران خان نے قرآن کی دو آیات کے ترجمے کے ساتھ صحافیوں سے گفتگو کا آغاز کیا اور کہا میں ہر ملاقات میں نئی قرآن کی آیات بتاؤں گا تاکہ قوم کو ایجوکیٹ کر سکوں۔پھر کہا پارہ نمبر 3 کی آیت 104 میں لکھا ہے خوشحال معاشرہ امر باالمعروف
69
1K
3K
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار شبیر گجر نے الیکشن کمیشن میں پی پی 162 لاہور کے نتائج کو چیلنج کر دیا، فارم 45 کے مطابق میں27 ہزار کی لیڈ سے جیتا ہوں مگر مجھے ہروا دیا گیا۔ @ChShabbirguj
12
4K
10K
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
سینئر وکیل حامد خان کی گفتگو یہ کوئی ٹرائل نہیں ہو رہا یہ زیادتی ہو رہی ہے۔لگتا ہے انکو بہت جلدی ہے،جیل ٹرائل کے تمام اصولوں کو پامال کیا جا رہا ہے۔ عدالت کو کس کا حکم ہے جلد از جلد فیصلہ سنانا ہے۔
16
1K
2K
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
ہم 20 سے 25000 کی لیڈ سے الیکشن جیت رہے ہیں مگر آر او صاحب نے ن لیگ کے امیدواروں کے ساتھ میٹنگ کی ہے اور تمام امیدواروں کو باہر نکال دیا ہے،،،، الیکشن کمیشن اس صورتحال کا فی الفور نوٹس لے۔ علی اسجد ملہی امیدوار این اے 73 ڈسکہ کا ویڈیو بیان @PTI_Politics @PTIofficial
15
2K
2K
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
9 months
عثمان ڈار صاحب لاپتہ ہونے کے بعد ایک ٹی وی شو سے بازیاب ہوئے۔ تاریخ کامران شاہد کا نام بھی ایک مجرم کے طور پر یاد رکھے گئ۔ صحافت کے بجائے اگر فرنٹ مین کا کردار ادا کرنا ہے تو پھر صحافت کو داغدار نہ کریں۔ #UsmanDar
Tweet media one
85
756
2K
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
11 months
#MyExclusive فردوس عاشق اعوان کی جانب سے جس بچی پر تشدد کیا گیا۔ وہ اور اسکی والدہ تمام تر تفصیلات بتا رہی ہیں ۔۔
12
1K
2K
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
میں ایک نبی کی امتی ہوں الیکشن کمیشن کے لوگ بھی نبی کے امتی ہیں دیکھتی ہوں نبی کے امتی میرا کیا فیصلہ کرتے ہیں۔ریحانہ ڈار الیکشن کمیشن پہنچ گئیں
4
409
1K
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
قومی اسمبلی کے نشست پر 60 ہزار سے زائد ووٹ کیسے کاسٹ ہوئے ،پاکستان تحریک انصاف کےپی پی 14 سے حمایت یافتہ امیدوار سردار ناصر کے مطابق این اے 55 کے نتائج کے مطابق 2 لاکھ 33 ہزار ووٹ کاسٹ کیے گئے جبکہ پی پی 14 اور 15 میں مجموعی طور پر 1لاکھ 72 ہزار ووٹ کاسٹ ہوئے۔
11
681
1K
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر، الیکشن کمیشن اور اکبر ایس بابر ایک ہی جھنڈی کروا رہے ہیں ان کے مطابق بانی رکن پارٹی سے نہیں نکالا جا سکتا مگر الیکشن ایکٹ سیکش 205 کے تحت طریقہ کار کے مطابق ممبر کا موقف سننے کے بعد نکالا جا سکتا ہے۔ بانی رکن کی کہانی سیکشن میں موجود نہیں۔
Tweet media one
8
381
1K
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
ملک میں انصاف ہونا چاہیے پورے ملک میں ہمارے لوگ سرینڈر کرتے ہیں، کسی نے کوئی غلط کام نہیں کیا، رہنما پی ٹی آئی فیصل جاوید خان @PTIofficial @PTIOfficialISB @FaisalJavedKhan
5
269
895
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
9 months
بیوروچیف اے بی این خالد جمیل کی رہائش گاہ جہاں سے گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے صحافیوں کی ایک بڑی تعداد خالد جمیل کی رہائش گاہ پر جمع ہونا شروع ہو چکی ہے،
12
291
782
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
@GFarooqi محترمہ ! ہوش کے ناخن لیں بندہ فوت ہو چکا ہے، ٹکٹ جماعت نے دیا یا نہیں دیا یہ معاملہ نہیں البتہ جماعت کا کارکن ضرور تھا۔ آپ کوشش کیا کریں ٹویٹ خود لکھا کریں واٹس ایپ پر ہر چیز درست نہیں ہوتی۔
28
33
527
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
7 months
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے سکوت توڑتے ہوئے دلیری کا مظاہرہ کیابلوچ لاپتہ طلبہ کیس میں ارباب اختیار کو کٹہرے میں لا کھڑا کرنے کا فیصلہ قابلِ تحسین ہے۔ نوٹ!اگر یہ کیس چیف جسٹس عامر فاروق کے سامنے ہوتا تو ایسی دلیری دیکھنے کو نہ ملتی مدثر نارو کیس ایک مثال ہے۔
4
134
365
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
6 months
ریاستی اداروں نے عدالت کی حکم کی دھجیاں اڑا دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے دن دو بجے تک عبداللہ کاہلوں کو پیش کرنے کا حکم دے دیا ، ڈاکٹر بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روز عبداللہ کاہلوں کی حفاظتی ضمانت منظور کی تھی۔
1
104
338
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
2 years
ملکہ ترنم نور جہاں کی تلاش شروع کر دی گئی۔ کشمیر کی آزادی کے لیے تیاریاں عروج پر ۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے اس وقت کے دوسرے سرکاری ٹیلی ویژن چینل کو بھی پروموٹ کیا جا رہا ہے۔
Tweet media one
18
77
281
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
صحافیوں کا احتجاج ، سیکرٹری الیکشن کمیشن صحافیوں سے مذاکرات کیلئے پہنچ گئے سیکرٹری الیکشن کمیشن کے ہمراہ ترجمان الیکشن کمیشن، ڈپٹی ترجمان الیکشن بھی موجود۔
4
70
276
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
1 year
فواد چوہدری کی بیوی ہبہ چوہدری کا پی ٹی آئی کے کارکنان کے لیے اہم پیغام ۔۔ #FawadChaudhry @fawadchaudhry @hiba_FawadCH @FawadPTIUpdates
2
44
234
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
@GFarooqi محترمہ کے خلاف کسی کو مہم نہیں چلانی چاہیے۔ بس صحافیوں کو احتجاج کرنا چاہیے کیونکہ محترمہ پڑھے بغیر واٹس ایپ میسج ٹویٹ کر دیتی ہیں۔
2
9
230
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائیفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا پر کورٹ رپورٹرز کی رائے۔ صحافیوں نے فیصلہ کو جلد بازی قرار دے دیا۔ @Matiullahjan919 @HussainAhmedCh8 @alihamzaisb @ehtshamkiani
10
75
219
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
فارم 45 کے مطابق نتائج مرتب نہیں کئے گئےکراچی کے امیدواروں کی غیر حاضری میں فارم 48 جاری ہوا پھر نوٹیفیکیشن کردیا گیا۔ہم نے سوال اٹھایا ہے کہ کس حد تک الیکشن کمیشن آر آوز کا بوجھ اٹھائے گا؟استدعا ہے کہ ہمارے امیدواروں کے خلاف جاری نوٹیفکیشن واپس لئے جائیں، آزاد امیدواروں کی
2
97
215
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
کورٹ رپورٹرز کی ورک شاپ میں جسٹس اظہر من اللہ کی گفتگو کی چیدہ چیدہ نکات! سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے گفتگو کا آغاز یہ کہہ کر کیا کہ بطور جج اور وکلاء تحریک کے باعث کورٹ رپورٹرز سے تعلق رہا۔ کورٹ رپورٹرز ٹیکنیکلی اور اخلاقی لحاظ سے بہت باعلم ہوتے ہیں۔ان کو یہ معلوم ہے کہ
Tweet media one
6
55
214
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
6 months
سارہ انعام کو پاکستان کی عدالتوں سے انصاف مل گیا۔ شاہنواز میر کو عدالت نے سزائے موت کی سزا سنادی ۔فیصلہ آنے کے بعد سارہ انعام کے والد انعام الرحیم گفتگو۔
2
38
192
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار شوکت بسرا گفتگو اڈیالہ جیل جا رہا ہوں شوکت خانم کے بیٹے کو سلام کرنے اور یہ کہنے کہ قوم کھڑی ہے خان کے بغیر یہ ملک نہیں چلے گا۔ہمارے امیدواروں کو آزاد کیوں کہا جا رہا ہےخان نے کہا تھا بسرا حلقے والوں کو پیغام دے دیں کہ پارٹی کا غدار
0
90
191
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
میں مولا فضل الرحمان کے بیٹے سے الیکشن جیت چکا ہوں الیکشن کمیشن نے نوٹس کیے بغیر دوبارا پولنگ کا حکم دیا۔داور کنڈی پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار داور خان نے الیکشن کمیشن کے این اے 43 کے 6 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ گنتی کے نوٹیفکیشن کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر
0
88
173
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
8 months
سینئر صحافی اور کئی نوجوان صحافیوں کے رول ماڈل سلیم صافی صاحب نے بھی صحافتی اصولوں، قائدوں اور اقدار کی منجی ٹھوک دی۔ ایک شخص کے بغض میں اتنا نیچھے نہ گریئے کہ اسکے ملازم کو استعمال کرنا پڑے۔
Tweet media one
70
37
159
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
7 months
جب سے قاضی فائز عیسیٰ امام القاضیان بنے ہیں اب تک ہوئے تمام فیصلوں کے مطابق یہ کہا جا سکتا ہے کہ وہ مُردوں کا احتساب کریں گے اور زندوں کے حوالے سے پتلی گلی سے نکلتے دیکھائی دیتے ہیں۔
3
57
158
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
11 months
#MyExclusive ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا گھریلو ملازمہ پر تشدد۔وڈیو میں فردوس عاشق اعوان کو گالیاں دیتے بھی سنا جا سکتا ہے۔غریب خاندان کی لڑکی فردوس عاشق کے گھر میں ملازمت کرتی تھی ۔ملازمہ پندرہ دن سے فردوس عاشق کے گھر پر کام کر رہی تھی۔ #JusticeMatters
9
127
146
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
Bad judges, lousy cops, greedy lawyers, lazy prosecutors, mediocre teachers, and incompetent bureaucrats are inevitable. When they happen, they should be weeded out and sent back to school to learn something about moral courage and the Golden Rule. (Dennis McDougal)
0
64
134
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کل ایف 9 پارک میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔ کل ہونے والے احتجاج کی قیادت میں خود کروں گا، شیر افضل مروت @PTIofficial @sherafzalmarwat
0
51
134
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
3 months
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں نے دلیرانہ کام کیا ہے۔ کسی ادارے کو عدلیہ کی آزادی پر حملہ نہیں کرنے دیں گے۔ تمام وکلاء ججز کے ساتھ کھڑے ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے وکلاء کا موقف
0
61
135
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
ایران کی جانب سے پاکستان کی سر زمین پر میزائل فائر کیا گیا ہے اس پر کیا کہیں گے؟ اے بی این کا بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے سوال عمران خان نے جواب میں کہا مجھے نہیں سمجھ آ رہی اس وقت کیا ہو رہا ہے،ہم نے افغانستان سے متعلق دوحہ میں کانفرنس کروائی۔بلاول نے بطورِ وزیر خارجہ کابل کا
1
41
135
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
@ShamaJunejo کیا سوچ ہے آپ کی۔ آپ کا کیا خیال ہے کوئی پنجابی جج سندھی کو سزا نہیں سنا سکتا؟ قانون اور آئین میں تو پنجاب سندھی بلوچی کا کوئی کنسپٹ نہیں۔۔
2
6
131
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
6 months
حکومت آزادکشمیر نے پرنٹ میڈیا، مین سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا کےتمام پلیٹ فارمز پر حکومتی اقدامات،شخصیات، محکمہ جات، ادارہ جات پر تنقید پر پابندی کے لیے مسودہ قانون ساز اسمبلی میں پیش کردیا گیا دو سال قید اور جرمانہ کی سزا تجویز کی گئی ہے حکومتی اقدامات پر تنقید قابل گرفت ہوگا
21
50
110
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
7 months
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈیوٹی کے دوران سیلفی لینے کی کوشش کی تو @Matiullahjan919 صاحب نے ہماری تصاویر بنائیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
13
113
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
ڈاکٹر فضل چوہدری ، راجہ خرم شہزاد اور انجم عقیل خان کے پاس فارم 45 پہنچ گئے۔ انتخابات کے 15 روز بعد تینوں اُمیدواروں کے پاس فارم 45 پہنچے اس سے قبل صحافی حضرات درخواست کرتے رہے مگر تین امیدوار فارم 45 فراہم کرنے میں نکام رہے تھے۔
2
43
106
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
رپورٹرز کے لیے منعقد ورکشاپ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گفتگو! چیف جسٹس آف پاکستان نے گفتگو کا آغاز ایک امریکی کہاوت " سب سے اچھی جراثیم کش دوائی سورج کی روشنی ہے" سے کیا اور ساتھ یہ کہا کہ جب ہم چھوٹے ہوتے تھے تو میری والدہ سردیوں میں لحاف نکال لیتی تھیں۔
Tweet media one
Tweet media two
13
32
109
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
@ashirazeemgill محترم بقول آپ کے جن لوگوں نے بلیک میل کیا جن کے خلاف آپ نے یوٹیوب پر منجن بیچا اب وہ اچانک اتنے اچھے کیسے ہو گئے؟ آج نوکری کے واپس حصول کے لیے یہ سب کر رہے ہیں ؟؟؟؟
0
3
109
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
@DurraniViews مظاہرین کے مطابق وہ اسلام آباد سے بہت سی نفرتیں لے کر جا رہے ہیں ۔ دوسری جانب سے کہا گیا قائد اعظم محمد بہت طاقت ہے۔
0
4
98
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
انتخابات 2024 : شعیب شاہین نے لیول پلینگ فیلڈ نہ ملنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ میرے ووٹرز اور سپوٹرز کو اٹھایا جا رہا ہے اور ہراساں کیا جا رہا ہے شعیب شاہین کا موقف۔
1
49
102
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
پاکستان عدلیہ کا امتحان! لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا۔ اس سے قبل سپریم کورٹ کے دو ججز استعفیٰ دے چکے ہیں۔
Tweet media one
0
29
96
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
کابینہ میں کون ہوگا اسکا فیصلہ وزیر اعلیٰ اور انکے قریبی لوگ کرتے ہیں،شیر افضل مروت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ممبر بنے جارہے ہیں، شیر افضل مروت کی نامزدگی بانی پی ٹی آئی نے کی ، علی ظفر
0
22
95
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
2 years
1st September a day for this immortal personality of Kashmir ❣️ We'll remember his struggle till the world's end. He is an inspiration for your youth. Rest in peace.
Tweet media one
1
21
90
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
نواز شریف پڑوسیوں کا بچہ اٹھا کر حقیقہ کروانا چاہتے ہیں ، بابر اعوان این اے 11 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار امیر مقام کی جیت کو چیلنج کر دیا، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
0
39
89
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
7 months
چئیرمین پی ٹی آئی کی سائفر وکلاء ٹیم کے ممبر خالد یوسف چوہدری کہتے ہیں ہم نے پہلے بھی اعتراض اٹھایا تھا اس کیس میں اوپن ٹرایل ہونا چاہیےضابطہ فوجداری کے تحت یہ درست فیصلہ نہیں ہےجیل انتظامیہ آئندہ کیس میں بھی سیکورٹی کا بہانہ بنا کر اوپن ٹرایل نہیں کرنے دے گی۔
0
31
82
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
الیکشن کمیشن کے نوٹس کے باوجود ار او الیکشن کمیشن پیش نہیں ہوا اگر ایسے ہی الیکشنز کروانے تھے تو ہمیں بتا دیتے ہم الیکشن ہی نہ لڑتے۔ شبیر گجر @ChShabbirguj @PTIofficial @PTILahoreOffice
0
42
81
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
الیکشن کمیشن پاکستان کے آئین و قانون خلاف ڈٹ گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے 14 روز گزرنے کے باوجود فارم 45 اور دیگر دستاویزات ویپ سائٹ پر اپلوڈ نہ کر سکا،الیکشن ایکٹ کے مطابق الیکشن کمیشن پولنگ کی تاریخ سے 14 روز کے اندر فارم 45 اور دیگر دستاویزات کو اپنی ویب سائٹ پر شائع کرنے کا
Tweet media one
1
52
76
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
الیکشن کمیشن حکام کی ہٹ دھرمی جاری! بیٹ رپورٹر کی بین الاقوامی مبصرین کو میڈیا روم آنے دعوت مبصرین نے دعوت قبول کی۔الیکشن کمیشن حکام نے مبصرین کو صحافیوں سے ملاقات سے زبردستی روک دیا۔
0
37
79
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
عام انتخابات میں چند روز باقی الیکشنز کی شفافیت پر سوالیہ نشان! الیکشن کمیشن کے مرکزی سیکرٹیریٹ کو صحافیوں کے لیے نو گو ایریا بنا دیا گیا ۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عملے خصوصی ہدایات ہیں کہ صحافی الیکشن کمیشن کے کسی ڈیپارٹمنٹ سے خبر حاصل نہ کر سکیں۔ اعلی حکام الیکشن کمیشن کے
0
29
74
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
@ashirazeemgill یہ ایک بیوروکریٹ کا ٹویٹ ہے جنکو نوکری کے دوران بلیک میل کیا گیا تھا۔۔۔۔
4
1
80
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
@ShamaJunejo آپ تو پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کو اخلاقیات سکھایا کرتی تھیں ؟؟؟؟
0
2
77
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
پاکستان تحریک انصاف کے این اے 253 سے حمایت امیدوار صدام کریم نے بھی نتائج الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیے۔ 3 سو سے زیادہ پولنگ سٹیشنز پر 3 ہزار ووٹ لینے والا مخالفت امیدوار 49 پولنگ سٹیشنز سے 40 ہزار سے زائد ووٹ کیسے لے سکتا ہے، صدام کریم @PTIofficial @PTIBLOfficial
1
38
77
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
سوال یہ ہے انکو کیسے روکیں گے ؟
2
20
73
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
@GFarooqi محترمہ نہ کریں مسقبل میں آپ کے لیے بہت خطرناک ہو جائے گا خود کو تہمت سے محفوظ رکھنا۔۔۔ ایک بر پھر کہوں گا وٹس ایپ میجسز کو ٹویٹ نہ کیا کریں۔۔ محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی آپ کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کر رہا۔۔۔
2
10
75
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
سینیئر وکیل حامد خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو۔ پہلی دفعہ وکلا پر بندوقیں تانی گئیں۔گزشتہ روز وکلا کو باہر نکال کر عدالتی کاروائی اگے بڑھائی گئی۔یہ بدترین مثال ہے،پاکستان کی تاریخ کا بدترین ٹرائل کیا جا رہا ہے،عدالتی تاریخ میں اج تک وکلا کو عدالت سے باہر نہیں
2
38
68
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
10 months
سید علی گیلانی کی برسی کے موقع پر سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اظہار رائے کررہے تھے۔جس میں ان کا کہنا تھا جنرل ایوب خان، مشرف اور باجوہ کشمیریوں کے مجرم ہیں،بتایا کہ 3 اگست 2019 کو ہم نے باجوہ صاحب سے بارڈر پر اضافی ٹروپس کی درخواست کی جو رد ہوئی اور 5 اگست کو بھارت نے 370 ختم کر دیا
3
29
63
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
6 months
نگران حکومت کے مشیر احد چیمہ کو الیکشن کمیشن نے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت کر دی۔ احد چیمہ ، فواد حسن فواد کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے وکیل درخواست گزار عزیز کاکا خیل کہتے ہیں سرفراز بگٹی کو اخلاقاً الیکشن میں حصہ نہیں لینا چاہے۔
3
18
61
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
الیکشن کمیشن کی ایک اور باریک واردات الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے میں 10:30 تک وقت بڑھایا مگر ار اوز کی جانب سے انتخابی نشان الاٹ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ حیران کن طور الیکشن کمیشن کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آ رہا جبکہ ترجمان صاحب سے رابطہ بھی کیا گیا۔ @ECP_Pakistan
0
24
66
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
کیا اکبر ایس بابر کو پاکستان تحریک انصاف پر قبضہ کرنے کی کوشش جمہوی عمل ہے؟ 2011 میں جب پی ٹی آئی کی جانب سے اکبر ایس بابر کو پارٹی سے نکالا گیا تو اسکے بعد اکبر ایس بابر نے پارٹی ممبرشپ کے لیے جدو جہد کا آغاز کیا جو انکا بنیادی حق اور جمہوری عمل تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے
4
20
59
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
آبپارہ مارکیٹ اسلام آباد میں عمران خان کی تصاویر والی شارٹس ایک دکاندار نے دکان کے باہر لگا رکھی ہیں۔
Tweet media one
1
17
60
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
پارلیمنٹ ہاؤس میں کوریج کے دوران ویڈیو بنانے پر اے بی این نیوز کے نمائندے عماد احمد سے گارڈز نے بدتمیزی کی اور موبائل فون چھین لیا۔لڑائی کے موقع پر سردار ایاز صادق بھی موجود تھے۔ عماد احمد نے سردار ایاز صادق اور شزا فاطمہ خواجہ سے شکایات بھی کی مگر کوئی اثر نہ پڑا۔ @Amad_ahmed_
1
32
60
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
جو لوگ کہتے تھے نواز شریف جیتا ہے اب وہ لوگ کدھر ہیں۔ میں نے پہلے بھی کہا تھا نوز شریف وزیر اعظم نہیں بن سکتا۔ بابر اعوان
0
23
61
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
سلمان اکرم راجہ نے غیر شرعی نکاح کیس میں کہتے ہیں جو کرشمہ ساز کرنا چاہیں کرتے ہیں
2
22
58
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
@GFarooqi یہ کیا ہے؟
Tweet media one
8
13
58
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
2 years
Indian authorities files the chargesheet against student of @IIUI_OFFICIAL . He is my classmate since 2019 and also hostel fellow. He is very simple and humble person. @carin__fischer @HerNameIs_Bea @sultan1913 @TurgayEvren1 @Inshaa_Ibrahim @Rehana_Kashmiri
Tweet media one
6
27
55
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار عالیہ حمزہ کی والدہ کہتی ہیں عالیہ حمزہ جیل میں پہلے کی طرح قرآن پاک کی تلاوت کر رہی ہیں وہ جیل بلکل ٹھیک ہیں۔
0
10
57
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کا عام انتخابات 2024 میں مشکوک کردار! 1: جب قومی اسمبلی کی مدت پوری ہوئی تو صدر مملکت نے چیف الیکشن کمشنر کو عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق مشاورت کے لیے خط لکھا۔ جواب میں موصوف نے غالباً ایک دن کا انتظار کیا اور ایک میٹنگ کال کی اس اجلاس کے
1
29
52
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
10 months
میرا خیال ہےچیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال پہلے چیف جسٹس ہونگے جو پاکستان سے باہر نہیں جائیں گے ، ماضی میں سب باہر چلے گئے۔بابر اعوان کا اے بی این نیوز کے سوال پر جواب۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے متعلق کہا یہ بات پنڈی والے نجومی سے پوچھیں۔
0
10
42
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
10 months
ارسلان مظفر عباسی ۔۔26/8-23 بروز ہفتہ دن بارہ بجے( لاہور) گھر سے نکلا تھا ابھی تک کسی سے کوٸی رابطہ نہیں اگر اس کے بارے میں کسی کو اطلاع ہو براۓ کرم ان نمبروں پر رابطہ کریں ۔۔۔۔03359869811 03434513910 03330464459
Tweet media one
2
37
48
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
جمہوریت کو دفن کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے ریاست نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر جمہوریت کے لیے باقاعدہ قبر کھودی ہے۔ اس جگہ آج پاکستان تحریک انصاف نے مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنا تھا۔
1
19
51
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
دانیال عزیز نے احسن اقبال کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دانیال عزیز کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا احسن اقبال نے میرے حلقے میں اپنے بیٹے کو کھڑا کرنا تھا اس لئیے یہ سب کچھ کیا گیا۔احسن اقبال نے مجھ پر پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی جوائن کرنے کا
0
18
45
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے فیصلے میں جن شکوں کا حوالہ دیا گیا وہ یہ رہیں۔الیکشن ایکٹ سکیشن 4 کے تحت الیکشن کمیشن ہدایات جاری کر سکتا ہے اور سیکشن 203 (3) کے تحت کوئی شخص ایک وقت میں دو جماعتوں کو ممبر نہیں رہ سکتا۔
Tweet media one
Tweet media two
7
19
50
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
اسلام آباد سری نگر ہائی وے پر دن دہاڑے اوباش نوجوانوں کی اواراگردیاں ،پندرہ سے 20 نوجوان نے ون ویلنگ کرتے ہوئے کشمیر ہائی وے پر ٹریفک کی روانی کو متاثر کیا۔ @ICT_Police @dcislamabad
2
17
45
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
@SammerAbbas @Obibhatti چیف صاحب سے کہیں جس نے پانچ لاکھ ڈالر دیے ہوتے ہیں اس کالم پر "By Invitation "کا ٹیگ نہیں لگتا ۔۔
3
8
46
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
مہر بانو قریشی نے اپنے حلقے کے نتائج کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بیرسٹر تیمور کے حلقے میں 13 ہزار جبکہ میرے حلقے میں 16 ہزار ووٹ مسترد کیے گئے۔ @MeherBanoQ @PTIofficial
0
21
47
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
9 months
تین دہائیاں ہو گئی ہیں اس کام میں اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے،ہماری پہلی اور آخری محبت پاکستان ہے، بیورو چیف خالد جمیل #ReleaseKhalidJamil #JournalismIsNotACrime
1
15
39
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
7 months
مسلم لیگ ن کے کارکن کے مطابق میاں نواز شریف کو العزیز میں عمر قید کی سزا ہوئی تھی۔
1
7
40
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور مطیع اللہ جان کے درمیان بلوچ لاپتہ طلباء کیس سے متعلق لڑائی نوک جھونک۔
0
15
41
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
2 years
On 25 Jan 1990 21 Kashmiris were gunned down by Indian troops in north Kashmir’s Handwara town.Molvi Bashir Irfani in a statement issued in Srinagar vowed to fulfill the dreams of the martyrs and added that they would never surrender to the Indian military might,come what may.
Tweet media one
0
20
36
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
@AhmadNiazi855 jeee niazi sb
3
1
38
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
1 year
Alhumdulliah we're going to launch today with very passionate and inspiring team. Wish us best of luck. #ABNQOUMKISOCH #ABNNews @essa1 @abasitpak1 @alinashigri @MaleehaHashmey @MunibHamid
Tweet media one
4
9
36
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
جن صحافیوں کو نوٹسز جاری ہوئے بطور صحافی انکے ساتھ ہمدردی ہے۔ میرے مطابق صحافیوں کی جانب سے تنقید فیصلوں پر کی جاتی ہے ججوں پر نہیں۔ اگر عام شہری یا صحافی کی جانب سے کسی جج ،جنرل، سرکاری افسر یا کسی وزیر پر تنقید کی بھی جائے تو اسکو برداشت کرنا بھی اس شخص کا فرض ہے۔ یہ گھناؤنا
4
7
37
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
2 years
You can design, create, and build the most wonderful place in the world. But it takes people to make the dream a reality. (Walt Disney) #KashmirBleeds
Tweet media one
Tweet media two
2
14
36
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
2 years
سیاست دان مذہب کو اپنی ذاتی، ملک اور معاشرتی بہتری کے لیے استعمال کرنے کے بجائے ایک دوسرے کو بدنام کرنے اور کافر ثابت کرنے میں لگے ہیں ۔ جو کہ افسوسناک بات ہے۔ یہ واضح کرنے کی ضرورت ہے کہ اسلام میں سیاست سے کیا مراد ہے۔ #عزت_صرف_اسلام_کاپہرہ_دینےمیںں #اسرائیلی_ایجنٹ_بےنقاب
0
18
35
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
ماضی میں جو لوگ حب الوطنی کے سرٹیفکیٹس بانٹا کرتے تھے وہ آج اس وطن کی بدنامی کا موجب بن رہے ہیں!
0
8
37
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
7 months
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16 نومبر تک سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے جیل ٹرائل کرنے سے متعلق تمام ریکارڈ جمعرات کو طلب کر لیا۔ چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل سلمان اکرم راجہ کی میڈیا سے گفتگو ۔
0
15
36
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
پاکستان مسلم لیگ کے رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی کہتے ہیں پاکستان تحریک انصاف نے دھاندلی کر کے مجھے ایبٹ آباد سے ہرایا ہے۔ میرے سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے پنجاب کا علم نہیں وہاں کیا ہوا ہے۔
5
11
37
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
ڈی جی آئی ٹی الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کا اپنا نیٹ ورکنگ کا سسٹم ہے جو مکمل محفوظ ہے۔ انٹرنیٹ ہونے یا نہ ہونے سے نتائج بروقت اور باحفاظت حاصل کرنے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
5
9
35
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
4 months
این اے 48 سے کامیاب ازار امیدوار راجہ خرم نواز کی میڈیا سے گفتگو ساری دنیا کے سامنے آئے ہوئے ہیں،یہ جعلی فارم 45 بنا کر پھیلا رہے ہیں۔جہاں یہ جیتے وہ ٹھیک ہے جہاں کوئی اور جیتے وہ غلط ہے،ساری چیزیں سب کے سامنے ہیں، ہمارے سوشل میڈیا پیجز پر لگی ہوئی ہیں۔
1
9
36
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار خان آفریدی کی اسلام آباد ہائیکورٹ آمد میڈیا سے بات کرنے سے اجتناب کیا۔
0
9
35
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
2 years
وزیراعظم اور حکومت آزاد کشمیر کا بہت اچھا فیصلہ ہے۔ کشمیر کے بڑے رہنماؤں کی تاریخی جدوجہد کو تمام سکولوں میں پڑھائی جانے چاہیے۔ میری ذاتی رائے یہ ہے کہ مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم کو نام بھی سید علی گیلانی سے منسوب کیا جائے۔
Tweet media one
1
7
34
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
7 months
سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد عدالت نے بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کو متنازع ٹویٹ کیس میں بری کر دیا۔
0
10
31
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
2 years
Pakistani people love Only this Nawaz. Now everyone wants only this Nawaz ❣️ #INDvsPAK2022 #PAKvIND
Tweet media one
1
2
32
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
الیکشن کمیشن کا منافقانہ کردار! الیکشن کمیشن کا کردار بلکل ویسا ہی نظر آ رہا جس کا ذکر عمران خان کئی بار کر چکے ہیں۔ نہ صرف عمران خان بلکے سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ بھی اپنے ریمارکس میں یہی تاثر دے چکے ہیں۔ انتخابات کی تاریخ سے متعلق میں نے چیف الیکشن کمشنر سے سوال کیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
11
32
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
@pmln_org لوگ پوچھ رہے ہیں یہ سمندر خشک کیوں ہے؟؟؟ 🤣🤭
5
0
30
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
3 months
پولیس کے اعلی حکام اسلام آباد ہائی کورٹ طلب ۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کے اعلی حکام کو طلب کر لیا۔
Tweet media one
Tweet media two
0
5
31
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
7 months
سپیشل جج سینٹرل کورٹ اسلام آباد نے بیورو چیف اے بی این خالد جمیل کی مقدمے میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق ٹویٹ سے عدلیہ کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ملک میں عدلیہ پر عوام کو مکمل اعتماد اور یقین ہے ملزم کے کسی پیغام سے متاثر نہیں ہو سکتا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
6
32
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
8 months
امریکہ کے ایک جریدے کے مطابق چائنہ نے پاکستان کو 2000 سے 2021 تک 67.2 ارب ڈالر امداد کی مد میں دیئے مگر ریکارڈ پر صرف 46 ارب ڈالرز دیکھائے گئے۔ اب سوال یہ ہے کہ باقی کی رقم کہاں گئی؟ ماہر اقتصادیات اس معاملے پر روشنی ڈالیں اور ہماری رہنمائی فرمائیں۔ @alinashigri @81ShahbazRana
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
10
28
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
5 months
بریکنگ نیوز پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈیول جاری۔انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری بروز سوموار منعقد کروائے جائیں گے۔تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر رؤف حسن کی جانب سے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈیول جاری
Tweet media one
0
9
31
@ibrahim_views
M.Ibrahim Abbasi
7 months
سیکرٹری خزانہ کی الیکشن کمیشن کو فنڈر کی فراہمی کی یقین دہانی کروادی ایک دو روز میں الیکشن کمیشن کو فنڈر فراہم کردیں گے جتنے الیکشن کمیشن کو فنڈر درکار ہون گے ہم فراہم کرین گے سیکرٹری خزانہ کی گفتگو
0
3
30