abnnewspk Profile Banner
ABN NEWS Profile
ABN NEWS

@abnnewspk

Followers
12K
Following
612
Media
136K
Statuses
140K

This is the official twitter account of ABN News. It is part of the Ausaf Media Group.

Islamabad Pakistan
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@abnnewspk
ABN NEWS
2 hours
پوری دنیا میں ایک خاتون نظر آئی جو نوبل پرائز کے لیے منتخب ہوئی یہ سراسر غلط ہے ۔۔۔ عبدالباسط @abasitpak1 #ABNNews
0
0
0
@abnnewspk
ABN NEWS
2 hours
نوبل پرائز حاصل کرنے والی خاتون اس کی بالکل حقدار نہیں ۔۔۔ عبدالباسط @abasitpak1 #ABNNews
0
0
0
@abnnewspk
ABN NEWS
2 hours
نوبل پرائز کے سب سے بڑے حقدار فلسطینی قرار۔۔۔ عبدالباسط کا کھرا تجزیہ @abasitpak1 #ABNNews
0
0
1
@abnnewspk
ABN NEWS
2 hours
نوبل امن پرائز ۔۔۔ ٹرمپ حاصل کرنے میں ناکام کیوں ؟ عبدالباسط کا دبنگ تجزیہ @abasitpak1 #ABNNews
0
0
1
@abnnewspk
ABN NEWS
3 hours
مسلمان بادشاہوں کی بھارتی تاریخ ۔۔۔ سنہری ادوار پر بھارتیوں کی گالیاں ۔۔۔ سچ کیا اور کیا جھوٹ ، عبدالباسط نے سب بتادیا @abasitpak1 #ABNNews
0
0
0
@abnnewspk
ABN NEWS
3 hours
مارکیٹ میں نئی خوشخبری ۔۔۔ اسلامک ریپبلک آف بھارت کی گونج !بھارتی سرکار پر غشی طاری ۔۔۔ ہر طرف ڈر کا ماحول !! @abasitpak1 #ABNNews
0
0
0
@abnnewspk
ABN NEWS
3 hours
امیت شاہ کا بیان ۔۔۔ بھارت پر لرزہ طاری !!بھارت میں مسلمانوں کی بڑھتی تعداد نے مودی کی ناک میں دم کردیا
0
0
1
@abnnewspk
ABN NEWS
3 hours
"آسام کے چیف منسٹر اور امیت شاہ کے ملتے جلتے بیانات" مسلمانوں کے خلاف سنگین الفاظ کا استعمال ۔۔۔!! @abasitpak1 #ABNNews
0
0
0
@abnnewspk
ABN NEWS
3 hours
بی جے پی کا انتخابات جیتنے کا نیا حربہ ۔۔۔ ثابت کرو کہ تم بھارت کے رہنے والے ہو ۔۔۔ ان الفاظ کا نشانہ صرف مسلمان ہی کیوں؟ @abasitpak1 #ABNNews
0
0
0
@abnnewspk
ABN NEWS
3 hours
بھارت میں لاکھوں مسلمان ووٹرز کی بےدخلی ۔۔۔ اصل فائدہ کس کو ؟ @abasitpak1 #ABNNews
0
0
0
@abnnewspk
ABN NEWS
3 hours
الیکشن سے مسلمان ووٹرز کی بے دخلی ۔۔۔ بے جے پی کے ناپاک حربے بے نقاب !! عبدالباسط نے تمام راز فاش کردیے @abasitpak1 #ABNNews
0
0
1
@abnnewspk
ABN NEWS
3 hours
امیت شاہ کا غضب ناک بیان ۔۔۔ بھارتی مسلمانوں سے اتنی بے رخی کیوں ؟ کیا مسلمانوں کو نکال دیا جائے گا ؟ @abasitpak1 #ABNNews
0
0
0
@abnnewspk
ABN NEWS
3 hours
سالوں کے بھائی چارے پر ایک منٹ میں پانی پھر گیا ۔۔۔ پاکستان زبردستی مہاجرین کو نکال رہا ہے مگر بھارت ہماری مدد کو پہنچا !
0
0
0
@abnnewspk
ABN NEWS
3 hours
Government's big decision 9pm newscast #ABNNews
0
0
0
@abnnewspk
ABN NEWS
3 hours
بھارت کے خلاف ہم کوئی اقدام نہیں کریں گے ۔۔۔ افغانستان راہیں ہموار کرنے نکل پڑا ، بڑے بڑے بیانیے دینے لگا @abasitpak1 #ABNNews
0
1
1
@abnnewspk
ABN NEWS
3 hours
طالبان کے الگ نظریات ۔۔۔افغانستان کے اندر فسادات جنم لینے لگے ۔۔۔!! @abasitpak1 #ABNNews
0
1
1
@abnnewspk
ABN NEWS
3 hours
افغانستان نہ پاکستان کی طرف ہے اور نہ ہی بھارت کی طرف ۔۔۔ عبدالباسط نے اندر کی بات بتادی @abasitpak1 #ABNNews
0
1
1
@abnnewspk
ABN NEWS
3 hours
افغانستان بھارت مشترکہ اعلامیہ کے تین اہم نکات ۔۔۔ افغانستان نے کشمیر پر بھارت کی حمایت کرڈالی ، عبدالباسط @abasitpak1 #ABNNews
0
2
2
@abnnewspk
ABN NEWS
3 hours
حیدر آباد میں بیٹھے متقی صاحب کو کھانا کھاتے ہوئے پاکستان اور افغانستان ایک ساتھ یاد آرہے ہوں گے ۔۔۔ عبدالباسط @abasitpak1 #ABNNews
0
0
0
@abnnewspk
ABN NEWS
3 hours
حیدر آباد ہاؤس کا چکر ۔۔۔ کیا یہ پہلے مندر تھا ؟ عبدالباسط نے ساری کہانی کھول ڈالی @abasitpak1 #ABNNews
0
0
0