
عماد احمد Amad Ahmed
@Amad_ahmed_
Followers
1K
Following
4K
Media
2K
Statuses
5K
عمران خان کی حکومت سےبات چیت پر آمادگی کی خبر،وزیردفاع خواجہ آصف کا تبصرہ کرنےسےگریز🚨🚨🚨. کوئی بھی آوازجوPTIسےنکلتی ہےاندر ہی اندر اس کی تردیدبھی شروع ہوجاتی ہےان کی ہمشیرہ علیحدہ بیان دیتی ہیں،کےپی سےعلیحدہ بیان آتاہے،گوہرصاحب کاعلیحدہ اپوزیشن لیڈرکاعلیحدہ بیان آتاہے،خواجہ آصف
3
13
199
RT @SaqibVirkPK: محمود خان اچکزئی کی قومی اسمبلی اور اعظم خان سواتی کی سنیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزدگی کی خبر 2 ہفتے قبل 6 اگست کو پارلیمانی….
0
46
0
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کا اپنی ایک ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دینے کا فیصلہ🚨🚨🚨. مشکل وقت میں سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پوری قوم کو آگےبڑھناہوگا،اسپیکر سردار ایاز صادق.@AyazSadiq122.
0
0
2
RT @MehwishQamas: نہ معافی کے لئے کسی نے کہا ہے کہ مانگو،نہ معافی مانگنے والا یہ Admit کرے گا کہ میں نے یہ کام کیا ہے. فیصل واؤڈا . ht….
0
3
0
شیر افضل مروت کا بہت اچھا اقدام👍.@sherafzalmarwat.
ضلع بونیر کے سیلاب زدہ لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ہمدردی کے طور پر میں ڈگر کے لیے روانہ ہو رہا ہوں اور شام 5 بجے تک وہاں پہنچ جاؤں گا۔ میں تمام مخیر حضرات اور رضاکاروں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ بونیر کے لوگوں کی مدد کریں اور اس طرح انسانیت کی مدد کریں۔.
0
0
0
RT @MehwishQamas: شہباز گل صاحب میں وہی ہوں جس سے آپ نے معافی مانگی اور اپنے ورکرز کو بھی معافی مانگنے کا کہا۔
0
32
0
وزیر دفاع خواجہ آصف کے پرتگال میں بیوروکریٹس کی جانب سے پراپرٹی خریدنے کے بیان کا معاملہ، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نوٹس لے لیا🚨🚨🚨. کمیٹی نے معاملے پر آئندہ اجلاس میں وزارت داخلہ،اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر حکام سے بریفنگ طلب کرلی.@KhawajaMAsif
1
15
67