HussainAhmedCh8 Profile Banner
Hussain Ahmed Ch Profile
Hussain Ahmed Ch

@HussainAhmedCh8

Followers
29K
Following
45K
Media
9K
Statuses
37K

Court reporter @ARYNEWSOFFICIAL EX @BOLNETWORK & @92newschannel President Islamabad High Court Journalists Association, Member Governing body HJA.

Rawalpindi, Pakistan
Joined February 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@bilalabbasi72
Bilal Abbasi
7 hours
ایس پی عدیل اکبر ڈینگی بخار میں مبتلا تھے اور3 دن سے چھٹی کی درخواست کر رکھی تھی، قریبی ذرائع چھٹی نہ ملنے پر شدید بخار کے باوجود ڈیوٹی انجام دے رہے تھے، امریکا میں ماسٹرز کے لیے اسکالرشپ کی منظوری کا خط بھی آج ہی موصول ہوا تھا، ذرائع
Tweet card summary image
wenews.pk
اسلام آباد پولیس کے سینیئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے آج شام سرینا چوک کے قریب اپنی ہی پستول سے خود کو گولی مار لی۔ فائر لگنے کے فوراً بعد انہیں تشویشناک حالت میں پمز اسپتال منتقل کیا...
0
6
16
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
7 hours
وزیراعلی سہیل آفریدی شہید ارشد شریف کے گھر پہنچ گئے۔
1
18
115
@SoulCultivated
CultivatedSoul
21 days
Achilles knew the choice: return home for a long life in obscurity, or stay at Troy and die young with eternal glory. He chose glory. But when Patroclus falls, Achilles realizes what that choice has cost him: “My dearest friend of all I cherished most—Patroclus… I’ve lost him.
0
1
4
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
7 hours
آپ کی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے مرحوم ایس پی عدیل اکبر کی 2023 کی ٹویٹ 🥲
@adeelravian805
Adeel Akbar PSP
2 years
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے آپ کی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے غیرتِ جہاد اپنی، زخم کھا کے جاگے گی پہلا وار تم کر لو، دوسرا ہمارا ہے
1
7
54
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
7 hours
اللہ و اکبر ۔۔۔۔۔
@adeelravian805
Adeel Akbar PSP
3 years
قیدکرتاہوں حسرتیں دل میں پھر انہیں خودکشی سکھاتا ھوں
0
2
45
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
8 hours
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس۔وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی TLP پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی۔
0
4
32
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
10 hours
افسوسناک صورتحال ۔۔۔
@usmanmuzaffar11
usman Rana
10 hours
ایس پی انڈسٹریل عدیل نے نامعلوم وجوہات کے باعث ریڈزون میں خود کو گولی مار لی۔
0
3
22
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
11 hours
دن کو دوران سماعت جو امکان ظاہر کیا تھا اسکے عین مطابق ہوا ۔ سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا گیا ۔
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
14 hours
لگتا ہے لارجر بینچ پہلے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف آرڈر کرکے جیل ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی عائد کرے گا۔ پھر باقی مسئلے خود ہی غیر موثر ہو جائیں گے۔
1
12
63
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
11 hours
🔴🔴🔴جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کا قانون بحال، سنگل بینچ کا پابندی ہٹانے کا فیصلہ لارجر بینچ نے معطل کردیا ۔
3
20
124
@dylibso
dylibso
4 hours
Connect your apps to AI on your terms. Introducing Turbo MCP, our enterprise-friendly, self-hosted MCP security platform and connectivity gateway. If you're looking to bring AI productivity to your workplace, Turbo MCP was designed with partners in highly-regulated industries,
0
4
10
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
11 hours
اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ کا ملاقات کی اجازت کا حکم ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے ساتھیوں سمیت دھرنا دے دیا ۔ https://t.co/ucX9yjKJe8
1
12
40
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
11 hours
میں اسمبلی میں قرارداد لاؤں گا کہ اگر عدالتیں انصاف دینے میں ناکام ہیں اور اپنے احکامات پر عملدرآمد نہیں کروا سکتیں تو پھر اِنہیں بند کر کے یونیورسٹیاں بنائی جائیں ہم کیوں اِن ججز پر اتنا خرچہ کر رہے ہیں، جنید اکبر
0
18
119
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
11 hours
وزیراعلیٰ کے پی سُہیل آفریدی، سلمان اکرم راجہ، جنید اکبر و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں نے عمران خان سے ملاقات نہ کرائے جانے پر اڈیالہ جیل سے پہلے داہگل پولیس ناکے پر دھرنا دے دیا۔
1
5
70
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
12 hours
وزیر اعلیٰ سھیل آفریدی اڈیالہ جیل کے قریب داہگل نامے پر پہنچ گئے۔ https://t.co/iz713hCfnw
1
11
68
@NewsRestoration
Restoration News
5 hours
Don't miss this week's episode of Restoration Spotlight with @BraedenSorbo streaming on all platforms!
0
1
1
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
12 hours
علیمہ خان نے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے دوران گرفتاری کی پیشکش کر دی، پولیس کا گرفتار کرنے سے انکار، کل عدالت آجائیے گا ، پولیس افسر کا جواب
0
3
48
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
13 hours
راولپنڈی پولیس نے علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروالی,ایس ڈی پی او اظہر نے تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے میں جاری وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروائے
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
13 hours
راولپنڈی پولیس کمرہ عدالت پہنچ گئی علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروانے آئے ، پولیس افسر
0
13
99
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
13 hours
راولپنڈی پولیس کمرہ عدالت پہنچ گئی علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروانے آئے ، پولیس افسر
0
43
237
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
13 hours
اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقاتوں کے آرڈر پر عملدرآمد کا حکم چیف جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بنچ نے آرڈر جاری کیا۔
2
36
192
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
13 hours
بریکنگ نیوز ،لارجر بینچ کا سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کو 24 مارچ کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرنے کا حکم ،عدالت کا آئندہ سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کو ملاقات کی اجازت دینے کی ہدایت
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
13 hours
پنجاب حکومت کے ایڈوکیٹ جنرل کےجیل رولز کی وہ شق جس میں سیاسی گفتگو پر پابندی ہٹائی تھی جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے اسکو معطل یا کلعدم قرار دینے کے لیے دلائل جاری ۔۔۔۔
1
15
94
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
13 hours
پنجاب حکومت کے ایڈوکیٹ جنرل کےجیل رولز کی وہ شق جس میں سیاسی گفتگو پر پابندی ہٹائی تھی جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے اسکو معطل یا کلعدم قرار دینے کے لیے دلائل جاری ۔۔۔۔
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
14 hours
سنگل بنچ ( جسٹس سردار اعجاز اسحاق) نے جیل ملاقاتوں میں سیاسی گفتگو پر پابندی کا جیل رول کالعدم قرار دیدیا، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کیا اٹارنی جنرل کو معاونت کیلئے نوٹس جاری کیا گیا تھا؟ جسٹس ارباب محمد طاہر نہیں، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری نہیں کیا گیا تھا، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
0
9
53
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
14 hours
راولپنڈی پولیس علیمہ خان کی گرفتاری کے لیے متحرک
@Rayahmadbhatti
Ahmed Bhatti
14 hours
راولپنڈی ۔۔ علیمہ خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجودگی راولپنڈی پولیس کے ایس پی راول سعد ارشد گرفتاری کے لئے روانہ
0
16
100
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
14 hours
میں بس صرف عدالت کی معاونت چاہتا ہوں، سلمان اکرم راجہ اس میں ابھی معاونت کی ضرورت ہی نہیں، انکو دلائل مکمل کرنے دیں، چیف جسٹس
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
14 hours
سلمان اکرم راجہ کے دلائل کی کوشش ،چیف جسٹس نے سلمان اکرم راجہ کو دلائل دینے سے روک دیا۔پہلے انکو دلائل تو مکمل کرنے دیں، چیف جسٹس کا سلمان اکرم راجہ سے مکالمہ
0
13
58