Ajmal Jami Profile Banner
Ajmal Jami Profile
Ajmal Jami

@ajmaljami

Followers
438,386
Following
2,644
Media
2,749
Statuses
87,191

Anchor/Reporter & Digital Creator @Aik_Pakistan_ | Ex @dunyanews @expressnewspk | A Malang In Love with City of Temples, #Jammu | @StateIVLP | पत्रकार/लेखक| #LFC

Lahore, Pakistan
Joined January 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ajmaljami
Ajmal Jami
4 years
"You have your way. I have my way. As for the right way, the correct way, and the only way, it does not exist....." Baba Je Sarkar Friedrich Nietzsche
251
157
1K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
کپتان سے تفصیلی ملاقات کا احوال کچھ ہی دیر میں۔۔
Tweet media one
906
6K
40K
@ajmaljami
Ajmal Jami
3 years
ابو جی اچانک اس دنیا سے انتقال فرما گئے، آپ سب نے کالز، مسیجز اور یہاں تعزیت کی، ہمت بندھانے کی کوشش کی لیکن کوئی صدمے کا سا صدمہ ھے، یقین جانئیے ابھی تقریباً دو روز ہی گزرے ہیں انہیں الوداع کئے ہوئے تنہائی اور سر سے چھت سرکنے کا سا احساس خون کے آنسو رلا رہا ھے۔ دعا کی درخواست۔
3K
830
20K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
لیکن یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ کچھ "دانشور" اس جلسے کو "ناکام جلسہ" کیسے اور کیوں قرار دے رہے ہیں۔۔۔؟؟ اچھا خاصا بھرپور اور چارجڈ جلسہ ھے۔۔۔!!
1K
3K
16K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
آج دو شخصیات کے ردعمل نے لاجواب کر دیا، انکے الفاظ میں اگر مگر کی بجائے خلوص تھا اور سچائی تھی، خلوص کے رنگ تعلق اور مزاج کے مطابق قدرے مختلف ہوسکتے ہیں لیکن اس کی مہک لفظوں سے برملا چھلک اٹھتی ھے۔۔۔!! ان دو شخصیات میں سے ایک محترمہ جمائما گولڈ اسمتھ ہیں۔۔!
200
2K
14K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، اسٹاک مارکیٹ مسلسل گراوٹ کا شکار، افراط زر بے قابو۔ گورننس، اصلاحات اور ٹھہراو فی الحال خواب، سیاسی عدم استحکام ہر جا ہر سو! کسی کو پسند ہو یا نہ ہو حقیقت مگر یہی ہے کہ کپتان کا بیانیہ سر چڑھ کر بول رہا ہے، انتخابات کا اعلان لازم ہوا چاہتا ہے۔۔
438
4K
14K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
وزیر اعظم کی صوابدید ہے کہ فوج کے بھیجے ناموں میں سے کسی ایک کو منتخب کرے۔ وزیر دفاع اگر چیف کی تعیناتی وزیر اعظم کی ہی صوابدید ہے تو پھر عمران خان کی صوابدید سے کیا مسئلہ تھا۔۔۔؟
528
4K
13K
@ajmaljami
Ajmal Jami
5 years
"وزیراعظم عمران خان کی ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات-" وزیر اعظم ہاوس
552
2K
13K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
سرپرائز پر سرپرائز، پی ڈی ایم مسلسل بیک فٹ پر، پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی تحلیل کے باوجود اگر عام انتخابات کی جلد تاریخ نہ ملی تو کپتان دو مزید سرپرائزز کیساتھ تیار بیٹھے ہیں۔۔
181
3K
13K
@ajmaljami
Ajmal Jami
3 years
قبلہ! اگر ایک شخص (نعمان نیاز) کو قومی ہیرو (شعیب اختر) کیساتھ قومی ٹی وی پر بیٹھ کر بات کرنے کی تمیز نہیں تو اس کی "ڈاگٹڑی" یا "کرکٹ نالج" کا اچار ڈالنا ھے کیا۔۔۔؟؟ Such an embarrassment btw @fawadchaudhry
320
3K
13K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
رکاوٹیں اور بندشیں عوامی پذیرائی کا حل نہیں ہوا کرتیں، سیاسی ورکر اگر کسی رہنما کا دیوانہ ہوچکا ہو تو یہ اس کے جنو�� کو مزید گرماتی ہیں، گزرے ایک برس میں PTI کا گھر بیٹھا سپورٹر بھی مکمل active ہو چکا۔ لاہور جلسے کے شرکا اس حقیقت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ تعداد کی بحث لا یعنی ھے۔
262
4K
13K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
سپریم کورٹ نے گویا پنجاب میں انتخابات کیلئے نہ صرف تاریخ کا تعین کر دیا بلکہ ذمہ داروں کا واضح تعین کرتے ہوئے سرکار اور تمام اداروں کو الیکشن کمیشن کی مکمل معاونت کا حکم جاری کر دیا۔۔ دس اپریل تک نہ صرف فنڈز فراہم کئے جائیں بلکہ اسی بیچ پنجاب سرکار سے سکیورٹی پلان بھی طلب کر…
161
2K
13K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
کہنا بے جا نہ ہوگا کہ عمران خان ان دنوں اپنی مقبولیت کی peak پر ہیں۔۔۔!!
@IftikharFirdous
Iftikhar Firdous
2 years
Quite a power show by PTI in #Peshawar .. considering the comparison with the previous gathering before Imran Khan was ousted from office. There were families in cars who couldn’t make it to the ground.
593
6K
18K
608
3K
12K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
"لکھ کر رکھ لیں" خان ایسے "اتحادیوں" سے "بلیک میل" ہوگا نہ ہی اب انہیں منائے گا بلکہ فرنٹ فٹ پر جاتے ہوئے خود ہی ان سے حکومتی اتحاد ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں بھی اگلے جلسے میں "بے نقاب" کرے گا۔! دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں کیا آپ کپتان کی ایسی دلیرانہ چال کی حمایت کریں گے؟
2K
1K
12K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
ڈالر بے لگام اور اسٹاک مارکیٹ مسلسل گراوٹ کا شکار رہی تو گڈ گورننس کا پھر اچار ڈالنا ھے کیا۔۔۔؟؟
794
2K
11K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
بیرسٹر حسان نیازی اپنی حالیہ غیر شمالی علاقہ جات کی یاترہ کا احوال بیان کرتے ہوئے۔۔!! @HniaziISF
Tweet media one
274
1K
11K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
جوہر آباد (PP83) کے مرکزی بازار میں بیٹھے یہ بزرگ جوتے مرمت کرتے ہیں، تقریباً رات کے نو بج چکے تھے، پوچھا بازار بند ہو رہے ہیں آپ ابھی تک بیٹھے ہیں؟ بولے؛ شام تک اٹھ جاتا تھا اب 3/4 گھنٹے اوور ٹائم لگاتا ہوں کہ شاید مزید گاہک آئیں۔دن بھرکی کمائی سے دو وقت کا چولہا نہیں جل پا رہا۔
Tweet media one
404
3K
11K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
I tell you, this will haunt them for really long..!! Speechless..!!
Tweet media one
612
2K
11K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
یہ ہمارا ایوان ھے اور یہ صاحب اس ایوان کے اجلاس سے بحیثیت عوامی نمائندہ مخاطب تھے۔ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ھے کہ سفید بالوں والے ہمارے یہ بزرگ پارلیمنٹیرین ایسی زبان و بیان پر داد طلب کر رہے ہیں اور انہیں داد مل رہی ھے۔ افسوس صد افسوس!!!
@iihtishamm
Ihtisham Ul Haq
1 year
پارلیمانی زبان چیک کریں۔۔۔۔
3K
4K
12K
2K
4K
11K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
We are sorry, Sir! #ArshadSharifShaheed
244
2K
10K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
Just had a detailed interaction with former Interior min Brig (r) Ijaz Shah, he believes the fire on #ImranKhan wasn't shot by a 9mm pistol rather it was a burst of an auto gun hence it's an effort to divert the conclusion through a premature confession of the alleged assassin.
154
4K
10K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
یاد رہے کہ ستر کی دہائی میں ائیر مارشل اصغر خان، مجیب الرحمٰن شامی اور جاوید ہاشمی پر سرکاری گاڑی کا "پانا" چوری کرنے کا مقدمہ بھی درج ہوا تھا۔۔۔۔!
359
3K
10K
@ajmaljami
Ajmal Jami
3 years
This pic has made my day! Zindabaad Jawan Zindabaad!
Tweet media one
91
608
10K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
یہ ھے وہ بہادر سپوت ابتسام جس نے فائرنگ کرنے والے بد بخت کا ہاتھ روکا۔۔۔۔!! مولا اسے سلامت رکھے۔۔۔!!
Tweet media one
171
942
9K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
سیاسی ریلی کو روکنا، راستے بند کرنا، گرفتاریاں کرنا، اس سے کیا ملے گا۔۔؟ اگر حکومتی جماعتیں جلسے جلوس ریلیاں اور ورکرز کنونشنز بلا روک ٹوک کر رہی ہیں تو تحریک انصاف کیوں نہیں کر سکتی۔۔؟ یہ کیسی سیاسی بصیرت ھے ؟؟ افسوس صد افسوس۔۔!
399
3K
9K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
اچھرے کی رہائشی چینل فائیو کی صحافی صدف چار بچوں کی ماں تھیں، بارہ چودہ برسوں سے انتہائی محنت سے میڈیا میں اپنا مقام بنانے کے لیے مسلسل جدوجہد میں مصروف تھیں، نا مساعد حالات کے باوجود انہیں موٹر سائکل پر رکشے پر الغرض ہر دستیاب سواری پر بیٹھ کر فوراً ایونٹ پر جاتے دیکھا۔ آہ!
Tweet media one
320
1K
9K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
Mashallah! Umdaah click @hinaparvezbutt Jee! Btw! The very first page is empty from left side and carrying the titles only on the right side. Center ichoon kholni c kitaab huzoor..
@hinaparvezbutt
Hina Parvez Butt
1 year
On Pakistan Day, let's pledge to work towards a brighter and prosperous Pakistan 🇵🇰 #23March
Tweet media one
2K
240
4K
1K
1K
9K
@ajmaljami
Ajmal Jami
4 years
" پاکستان سمیت پوری دنيا کا ميڈيا جھوٹا ہے۔۔۔" مولانا طارق جميل کا پاکستانی میڈیا کے توسط سے جاری ٹیلی تھون کے ذریعے اہم پیغام۔۔
1K
1K
9K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
مبینہ ملزم کے مشکوک بیان حلفی میں اہلکار مخصوص "جملے" اس کی زبان میں کیوں ڈال رہا ھے۔۔۔؟ کیوں لقمہ دے رہا ھے کہ "اچانک فیصلہ کیا ھے۔۔۔؟" فوراً یہ بیان کیوں ریلیز کیا گیا۔۔۔؟؟ #ImranKhan
228
3K
9K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
انجم فاروق کہتا ھے؛ حاکم شہر کی خواہش کہ حکومت کی جائے ورنہ حالات تو ایسے ہیں کہ ہجرت کی جائے!
120
2K
9K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
تیس روپے فی لیٹر پٹرول مہنگا ہوا، تقریباً آٹھ روپے فی یونٹ بجلی مہنگی ہوئی پھر ایک بار پٹرول تیس روپے فی لیٹر مہنگا ہوا اور اب اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں بھی پنتالیس فیصد اضافے کی منظوری دے دی ھے۔۔!! سانس لینے کی قیمت بڑھانا باقی رہ گیا ھے کہ غریب کا چولہا جلنا تو اب محال ہوا۔۔۔!
693
3K
8K
@ajmaljami
Ajmal Jami
3 years
Teri ulfat mein sanam @shoaib100mph ;)
Tweet media one
287
649
8K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
گویا سردار عثمان بزدار دنیا کے ’’خوش قسمت‘‘ ترین ’’سیاستدان‘‘ واقع ہوئے ہیں۔۔! کوئی شک۔۔۔؟
230
1K
8K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
کپتان کو خبر ہو کہ انکی وزارت عظمیٰ کے آخری اڑتالیس گھنٹوں کے دوران انکے ایک انتہائی اہم وزیر اور معتمد کمال خوبصورتی سے وکٹ کے دونوں جانب کھیلتے رہے، ایسا کھیلے کہ حساس مشاورت کے دوران اٹھ اٹھ کر واش روم جانا پڑا تاکہ پیغام رسانی میں تعطل واقع نہ ہو۔ پلان چوپٹ بھی اسی لئے ہوئے!
782
2K
8K
@ajmaljami
Ajmal Jami
4 years
وزیر اعظم کے صبر و تحمل سے ان کے مشیران کو بالخصوص بہت کچھ سیکھنا چاہیئے، فائدہ ہوگا۔ عوامی نمائندے سخت سوالات سے گھبرایا نہیں کرتے کیونکہ سوال عوامی نمائندوں سے ہی ہوتا ہے ڈکٹیٹروں سے نہیں۔۔۔!
990
907
8K
@ajmaljami
Ajmal Jami
5 years
رنگین ٹائی، پھُمن والی ٹوپی اور چٹیل چوٹی۔۔ فوٹو کھنچوانے کا لطف تو آیا ہوگا۔۔؟
@suhailswarraich
Suhail Warraich
5 years
Tweet media one
294
117
5K
392
736
8K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
محترمہ! قانون، آئین یا بنیادی انسانی حقوق کا رتی برابر بھی ادراک ھے آپکو؟ کیا آپ میڈیکل اسپیشلسٹ ہیں؟ کیا آپ انکا چیک اپ کر چکی ہیں؟ کیا آپ پولی گراف ایگزامینر ہیں؟ آپکے پسندیدہ شاعر فراز نے کہا تھا؛ "میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو، چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں"
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
2 years
اللہ معاف کرے انسان جھوٹا بھی ہو اور دھوکے باز بھی۔۔۔ آکسیجن ماسک پر اتنے زور سے سانس کے جھٹکے نئی سائنس ہے؛ کسی نے شہبازگل کو بتایا نہیں کہ یہ وہ والا ہسپتال نہیں جہاں خان صاحب نے منتقل کرنا تھا؛ سانس کی تکلیف یہاں بنا کر نہیں دکھانی۔۔۔ چند گھنٹوں میں میڈیکل رپورٹ بھی آ جائیگی۔
3K
1K
3K
968
2K
8K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
عمران ریاض اور شیخ رشید کی گرفتاریاں سمجھ سے بالاتر ہیں۔۔! یہ اندھے ہو چکے ہیں یا انکی مت ماری گئی ھے جو ایسے حربے استعمال کر رہے ہیں ؟ فواد چوہدری کی گرفتاری سے کیا ملا؟ کچھ نہیں سیکھا؟ نہ سیکھنا ھے؟ یاد رہے کہ ایہو سب تواڈے اگے وی آنا اے۔ کچھ پیمانے باقی رہنے دیں خدارا!
486
2K
8K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
چھ سات دن فواد چوہدری کو خوار کر کے کیا ملا ویسے۔۔؟
929
1K
8K
@ajmaljami
Ajmal Jami
5 years
مخلوق کی بھوک مٹانے کے لئے لنگر خانوں پر تنقید بے جا ھے۔ یہ اولیاء اللہ کی طریقت ھے، کپتان کی پالیسیوں سے اختلاف کے لئے کئی اور مدعے دستیاب ہیں۔ کھل کر تنقید کیجئے۔ "نہ امیر شہر کو ہے خبر، نہ فقیہہ شہر کا ذوق ہے یہ محاذ تھا کسی اور کا یہاں لڑ رہا کوئی اور ہے۔۔"
631
1K
8K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
Resigning from provincial assemblies is a very well timed straight drive btw!
286
763
8K
@ajmaljami
Ajmal Jami
7 months
وہ ملا، گلے ملا، دیر تک ملتا رہا، وہ ہنسا اس نے ہنسایا، وہ رویا، اس نے رلایا، ھم اسے واپس دیکھ کر مولا پاک کے شکر گزار رہے اور رہیں گے۔ عمران ریاض خان اب اپنے اہل خانہ کیساتھ کچھ وقت شانتی کے ساتھ گزارنا چاہتا ھے، جینا چاہتا ھے۔ اسکا احترام واجب ھے۔
Tweet media one
Tweet media two
502
915
8K
@ajmaljami
Ajmal Jami
4 years
چینی کم ھے یا زیادہ، یہ کہانی پھر سہی، رپورٹ پبلک کرنے پر کپتان داد کے مستحق ضرور ٹھہرتے ہیں، سوال البتہ یہ اٹھے گا کہ جب چینی کیساتھ گیم کھیلی گئی تو سرکار کہاں تھی۔۔۔؟
975
747
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
شیریں مزاری صاحبہ کی مختصر پریس کانفرنس دیکھی، انکا لب ولہجہ اور انکی گرتی طبعیت دیکھ کر افسوس ہوا۔۔!
205
938
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
مصطفی نواز اور مفتاح اسماعیل نے اعظم سواتی کے ساتھ پیش آئی افسوسناک ترین واردات پر جیسے کھل کر اپنا ما فی الضمیر بیان کیا ھے یہ قابل ستائش ھے کہ اب ایسے سیاستدان بس چند ایک ہی باقی بچے ہیں، انکا احترام کیجیئے کہ ایسے لوگ اس معاشرے کیلئے اب از حد ضروری ہوچکے ہیں @mustafa_nawazk
151
1K
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
3 years
علی کے مرتبوں کا حال کوئی اور کیا جانے جناب سرور کونین جانیں یا خدا جانے۔۔۔!!
133
624
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
’’ضمیر کے مطابق ووٹ دیں گے۔ راجہ ریاض‘‘ آئیے کچھ دیر مسکرائے دیتے ہیں۔۔!
337
780
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
3 years
میری بخشش وسیلہ مُحَمّدﷺ دا ناں جنہیں آ کے غریباں دی باں پھَڑ لئی۔۔!
51
618
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
میرے انتہائی لاڈلے شوشل میڈیا ایکٹیوسٹ! بات سن! لاکھ دشمنی یا سیاسی اختلافات کے باوجود ماوں بہنوں بیٹیوں یا اہل خانہ کا ذکر کرنا مناسب نہیں ہوتا، اور اس بھونڈے انداز میں جواب دے کر آپ نے فقط اپنی تربیت کا مظاہرہ کیا ھے۔ خالہ جان کو سلام پیش کرنا۔
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
جی جی بہت بہتر مرید بشری پنکی۔
103
112
562
559
942
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
گورنر پنجاب اپنی "پِچ" پر ڈٹے رہنے کی اطلاع دے رہے ہیں، بزدار سرکار کے استعفے پر ایڈوکیٹ جنرل کی رائے مانگی،رائے وہی آئی کہ استعفے میں قانونی اور آئینی تقاضے پورے نہیں، عدالت میں البتہ درخواست خارج ہوچکی۔ گورنر ڈٹے رہنے اور صدر کیساتھ مشاورت کے ذریعے مزید دور کی سوچ بھی رکھتے ہیں
Tweet media one
383
1K
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
5 years
چِٹا چولا، گلے میں قیمتی افریقی ہار، نیچے نارنجی شرٹ، اوپر طلسماتی ٹوپی اور پھر بروان چشمہ۔۔ من میں “جھینگا لالہ ہو ہو ہو” تو ہو رہا ھوگا۔۔؟
@suhailswarraich
Suhail Warraich
5 years
In local African dress
Tweet media one
575
211
5K
357
859
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
کپتان کی طرز حکومت پر کئی ایک اعتراضات تھے، لیکن اس دور میں اس وقت کی اپوزیشن جماعتیں ان کی سیاسی، معاشی اور آئینی معاملہ فہمی پر تنقید کرتے ہوئے حل پیش کیا کرتی تھیں، آج سرکار انہی کی ہے، وہ حل کہاں ہیں؟ اکانومی کیوں نہیں سنبھل رہی؟ سیاسی عدم استحکام کاہے کو نہیں تھم رہا؟
401
2K
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
3 years
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما۔۔۔!
Tweet media one
92
366
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
پی ٹی آئی کی ریلی پر پابندی اور پھر کوریج پر بھی پابندی۔۔ کیا یہ جمہوریت ھے۔۔؟
@DunyaNews
Dunya News
1 year
پی ٹی آئی کی ریلی پر پابندی۔۔ کیا یہ بھٹو، بی بی اور نواز شریف کی جمہوریت ھے۔۔؟ #DunyaUpdates #DunyaNews #Dunyavideos #AjmalJami
213
2K
5K
458
2K
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
4 years
دیانتدار اور محنتی حکمران کے لئے دعا کرتے ہوئے مولانا نے مالک کل کی بارگاہ میں مزید دعا کی کہ اے اللہ اسکو اچھے خیر خواہ مشیر عطا فرما۔۔۔! مولانا کی رقت آمیز دعا نے رلا دیا آج!! یا اللہ ہم سب پر رحم فرما۔ آمین
@UdarOfficial
Usman Dar
4 years
یااللہ تو نے ہمیں عمران خان کی صورت میں ایک نیک سیرت، دیانتدار اور محنتی حکمران عطا کیا ہے اسکی حفاظت فرما۔ مولانا طارق جمیل
2K
4K
22K
339
852
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
خاکسار کی ذاتی رائے میں یہ شخصیات نگران وزیراعظم کے لئے انتہائی موزوں رہیں گی؛ 1 جسٹس (ر) ثاقب نثار 2. جنرل (ر) ظہیر الاسلام 3. جنرل (ر) شجاع پاشا 4. چیئرمین نیب جاوید اقبال اور اپوزیشن کو پابند کیا جائے کہ وہ ان میں سے کسی ایک نام پر قوم کے وسیع تر مفاد میں متفق ہو۔
2K
1K
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
سابق وزیر اعظم عمران خان نے ارشد شریف صاحب کے قتل کو ٹارگٹ کلنگ قرار دے دیا۔۔۔!
268
1K
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
6 years
یہ فیصل آباد سے بارہ کتابوں کےمصنف فیاض ماہی ہیں،تعلق عابد شیر علی اور فرخ حبیب کے حلقے سے ہے۔ایک کمرے کے گھر میں سات افراد کا پیٹ پالنے کے لئے رکشہ چلاتے ہیں۔سرکار وعدوں کے باجود داد رسی نہ کر سکی،پاک فوج نے ہلال میگزین میں مستقل للھاری کی جاب آفر کی ہے Thank u @OfficialDGISPR
Tweet media one
269
1K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
4 years
طوفانِ بدتمیزی کے ہنگام کبھی کبھی تھک جاتا ہوں! پر یقین جانو، بِکتا اور بَکتا نہیں ہوں۔۔!
511
831
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
سابق وزیر اعظم عمران خان سے زمان پارک لاہور میں ایک اور طویل ملاقات۔۔ کیا وزیر اعلی پنجاب اور آپ کے بیچ طے ہوا تھا کہ جنرل باجوہ بارے بات نہیں کرنی؟ خاکسار کا سوال بالکل غلط ھے، پرویز الہی میری تقریر کے بعد ایک گھنٹہ ہمارے ساتھ بیٹھے رہے، ہنستے رہے، چائے کافی پی۔ کپتان کا جواب
Tweet media one
185
1K
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
جی سی میں ہوئی تقریب دراصل ’’پی آٹی ٹی بی‘‘ کا ایونٹ تھا، جس میں مہمان خصوصی سابق وزیر اعظم عمران خان تھے، ’’تعلیم اور ہنر ساتھ ساتھ‘‘ پروگرام اس سے پہلے پنجاب یونیورسٹی اور بی زیڈ یو ملتان میں منعقد ہو چکے، جہاں حماد اظہر اور شاہ محمود مہمان تھے۔ بظاہر اعتراض نا قابل فہم ہے۔
503
1K
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
5 years
کل جب کشمیری ہم سے پوچھیں گے کہ آپ نے ہمارے لیئے کیا کیا ؟ تو ہم جواب دیں گے: ہم آپ سے اظہار یکجہتی کرنے والوں پر سستی جگتیں کستے رہے۔
919
2K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
6 years
Pic of the day :)
Tweet media one
267
1K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
لاہور ہائیکورٹ نے 163 برس بعد نوآبادیاتی کالا قانون جسے سیکشن ایک سو چوبیس اے (بغاوت کی دفعہ) کہا جاتا ھے بالآخر کالعدم قرار دے دی۔۔!! واقعی یہ خیال شہید ارشد شریف کا تھا جس کے بعد ایڈوکیٹ ابوذر سلمان نیازی نے دیگر صحافی دوستوں کے مشورے سے یہ کیس لاہور ہائیکورٹ میں دائر کیا۔ بہت…
@SalmanKNiazi1
Abuzar Salman Niazi
1 year
Wow..In my case, Lahore High Court strikes down sediton law (colonial law) Section 124 A, Pakistan Penal Code for being unconstitutional as it violates Article 19 (free speech). I miss you @arsched , it ws ur idea& dream to see this law struck down.Thank unJustice Shahid Karim
Tweet media one
Tweet media two
531
5K
16K
37
1K
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
صدر عارف علوی کی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات میں اہم پیشرفت۔۔ آئین و قانون کے مطابق سمری دیکھیں، ہماری کسی ادارے سے کوئی جنگ نہیں، اگر درست ھے تو سمری نکال دیں۔۔ عمران خان
332
897
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
4 years
درود شریف۔۔! ماشاللہ۔۔! جناب وزیر اعظم۔۔! اس سے بہتر کوئی اور ورد نہ تھا نہ ہوگا نہ ہوسکتا ھے۔ سلامت رہیں۔ You are on the super right track, Sir! the harder the conflict, the more glorious the triumph. @ImranKhanPTI
72
885
7K
@ajmaljami
Ajmal Jami
4 years
معاملہ ذاتی رنجش کا بھی ہو تو ایسے اظہار نہیں کیا جاتا۔ اس قدر سنجیدہ اور سینئر صحافی سے یہ امید ہر گز نہ تھی! Bad taste
@SaleemKhanSafi
Saleem Safi
4 years
ایک مولوی صاحب بددعا دے رہا تھا کہ اللہ اسلام کے دشمنوں کے ملکوں پر کورونا وائرس نازل کردے جو انتہائی نامناسب عمل ہے۔ایسے بددعا کسی بھی انسان کو نہیں دینی چاہیے ۔ بہتر ہوتا کہ وہ یہ بددعا کرتے کہ اللہ تعالی ان ملکوں پر عمران خان کو حکمران بنا دیں۔
6K
2K
12K
1K
1K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
5 years
Dear Indian fellows! #KulbhushanJadhav will remain in Pak custody, your plea for his acquittal and repatriation has been rejected by the ICJ. Merely consular access doesn't provide you sufficient fuel to fly high on tv screens ;)
259
1K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
ملاقات ہوئی تو خاکسار نے استفسار کیا کہ نمبر ان بلاک ہوئے؟ فرمایا؛ ہاں ان بلاکڈ پوچھا؛ کوئی ہیلو ہائے ہوئی؟ فرمایا؛ نو۔۔۔! پوچھا؛ پارٹی کے کچھ سینئرز سے رابطہ ہونے کی اطلاع ہے! فرمایا؛ ہوگا رابطہ، علم نہیں! دروزے بند کرنے کا حامی نہیں، میرے دروازے کھلے ہیں، الیکشن البتہ شرط ھے!
Tweet media one
338
783
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
نیشنل سکیورٹی کونسل کے اعلامیے میں "عالمی سازش" کا ذکر نہیں ھے۔۔۔ اعلان ختم ہوا
1K
1K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
5 years
خون کشمیری ھے، کشمیری ہی رہے گا اور بیس سال پاک فوج کا حلال نمک کھایا! والد محترم آنریری کپتان ریٹائر ہوئے! غیروں کی زمین پر بیٹھ کر کبھی ملک کو گالی نہیں دی! اندھی عقیدت شاید کسی درجے پر قابل ہضم ہو تی ہو مگر اندھی نفرت لا علاج مرض ھے۔ کوئی ہور گل کر گورائے!
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
5 years
اجمل جامی کشمیری اس وقت کس کے ساتھ ہے @ajmaljami
233
17
62
470
1K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
کپتان اگر کریز سے باہر نکل کر کھیل رہے ہیں تو جواب میں انہیں ٹیکنیکل ناک آؤٹ کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ھے کیونکہ بظاہر آن گراؤنڈ مقابلہ مشکل ہوا چاہتا ھے۔۔!
555
1K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
بیس میں سے پانچ حلقوں کا جائزہ لینے کے بعد یہ کہنا پڑے گا کہ تحریک انصاف کا سپورٹ بنک ماضی کی نسبت کہیں زیادہ تگڑا ہوا ھے۔۔! سپورٹ بنک کو زیادہ سے زیادہ ووٹ میں عملی طور پر کنورٹ کرنا جماعت کی حکمت عملی کا امتحان ہوگا۔۔!!
210
1K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
5 months
شاہ محمود قریشی فوری باہر آ رہے ہیں اور تحریک انصاف کی انتخابی مہم کو لیڈ کریں گے۔۔۔ باقی سب کہانیاں ہیں۔۔
120
603
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
He'll be unstoppable now Period
250
770
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
سینئر صحافی جناب یوسف منہاس فرماتے ہیں کہ؛ "اگر یہ پتہ چل جائے کہ کل قیامت ہے تو راتوں رات یہاں مصلے بھی مہنگے ہو جائیں۔۔۔"
128
1K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
So far the govt has almost lost the plot. They have been defeated on almost all major fronts: public support, counter strategies, popular narrative, social media, and the economy. Going forward also, without clear tactics, their strategies will merely be noises of failure.
208
2K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
کون کہتا ھے کپتان کو سیاست نہیں آتی۔۔؟؟
531
607
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
Impressive show by PTI in lahore!
184
1K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
3 years
خاتون اول خود نمائی اور نمود و نمائش سے دور رہنے والی ایک درویش طبع شخصیت ہیں، بابا فرید کے پاکپتن شریف سے انکی نسبت ھے، خاکسار بھی اسی سلسلے سے منسلک ایک گنہگار ھے۔کہنے دیجیئے کہ انکی پردہ داری کو اتنا نقصان کسی تحریر نے نہیں پہنچایا جتنا کچھ افراد کے جذباتی رد عمل نے پہنچایا ھے
957
435
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
3 years
فرخ یونیورسٹی میں ہمارے سینیئر تھے، طلبہ سیاست سے NA108 تک کا سفر انتہائی قریب سے دیکھنےاور پرکھنے کا موقع ملا، پہلے دن سے خان صاحب کیساتھ اخلاص سے جڑے رہے، دوست احباب نے کئی بار بے پناہ تنقید بھی کی، آج وزیر مملکت برائے انفارمیشن کا قلمدان سنبھال رہے ہیں تو خوشی محسوس ہو رہی ھے
89
500
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
ملک میں انتشار پھیلانے والوں کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور۔۔ کیا اس قرارداد کا نفاذ ان لوگوں پر بھی ہوگا جنہوں نے آج جنگلے پھلانگے، گیٹ توڑے ۔۔؟
581
2K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
6 years
روز محشر اس کم سن بچے کا ہاتھ کس کس کے گریبانوں پر ہوگا؟ فہرست طویل ھے!
@siasatpk
Siasat.pk
6 years
Meanwhile TLP protestors looting a little boy
886
3K
4K
696
2K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
#PP167 , Lahore. Nazir Chauhan (PMLN) Vs Shabbir Gujar (PTI) My latest survey of the constituency. @DunyaNews
Tweet media one
534
1K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
وہ عوام میں جائے گا، پوچھے گا کہ آپ اس فیصلے کو مانتے ہو۔۔؟ آڈیو لیکس، ممنوعہ فنڈنگ کو مسترد کرتا سپورٹ/ووٹ بنک اس فیصلے کو تسلیم کرے گا۔۔؟ نہیں ہر گز نہیں، مزید حمایت بڑھے گی، مزید ردعمل میں اضافہ ہوگا۔۔! تکینکی بحث "اِرریلیونٹ" ہوتی جائے گی!
279
1K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
6 months
We are proud of you champ, I'm sure this will help you to perform better in all formats. Best wishes for you. @babarazam258
@babarazam258
Babar Azam
6 months
Tweet media one
27K
21K
162K
36
318
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
3 years
یہ ادب کے قرینے کے احترام کے اور حُب کے معاملات ہیں۔۔ مدینہ کی سر زمین مقدس پر جب بھی قدم رکھا احتراماً جوتے اتارے۔۔ آپکی یہ ادا بے حد پسند آئی۔۔۔!! @ImranKhanPTI
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 years
208
977
5K
133
866
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
سوال تو ہوگا۔۔۔۔!! سوال کا جواب تو دینا ہوگا۔۔۔!!
@aurangkakar42
Aurangzeb Kakar
2 years
آپ اگلا الیکشن کس جماعت سے لڑیں گے؟ میں نے پارلیمنٹ ہاوس میں نورعالم خان سے سوال کیا تو جواب دینے کے بجائے الٹا الزامات دیا کہ تم صحافی نہیں پی ٹی آئی ورکر ہو ۔
2K
4K
13K
536
2K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
3 years
"گالی پنجاب کا کلچر ھے" شیخ روحیل اصغر کیا آپ یہی کلچر اپنے اہل و عیال اور بچوں کو بھی سکھائیں گے۔۔؟ خاکسار کا سوال اور شیخ روحیل اصغر کی انوکھی منطق۔۔ فیصلہ آپ خود کیجئے۔۔ @DunyaNews #RohailAsghar
1K
2K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
8 months
عمران ریاض بھائی کی واپسی خوش آئند اور حوصلہ افزا ھے، لیکن پانچ برس سے لاپتہ صحافی دوست مدثر محمود نارو کہاں ھے۔۔؟ ننھا سچل اپنی بزرگ دادی کے ہمراہ کورٹ کچہری کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ھے۔ اس بیچ اسکی ماں صدف بھی صدمے سے نڈھال ہو کر دنیا چھوڑ چکی۔ اسے انصاف کون دے گا۔۔؟ سچل کی…
209
1K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
آقا کریم نبی مہرباں کی بارگاہ پاک میں جو آج ہوا اس پر دل دماغ روح اور زبان ساکت ھے، یہ کیسی سیاسی و اخلاقی تربیت ھے کہ جس ہستی کا احترام اور مقام مال دولت والدین اولاد گویا ہر دوسری شے سے زیادہ افضل ھے اس پاک بارگاہ میں پلکیں بھی نہ جھکیں اور آواز بھی نہ دبی؟ عُذراً يا رسول الله
684
1K
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
یہ سینئر ترین تجزیہ کار اور پترکار عجب ہیں کہ جب کپتان اصولوں پر ڈٹا کھڑا تھا بلیک میل نہ ہونے کا عہد دہرا رہا تھا تو کہتے تھے؛ یہ طرز سیاست درست نہیں،تھوڑی لچک ہونی چاہئے،اب جبکہ تاریخ کے کامیاب ترین وزیراعلی کی قربانی دیتے ہوئے اتحادی کو منصب سونپا تو کہتے ہیں کہ بلیک میل ہوگئے
310
824
6K
@ajmaljami
Ajmal Jami
3 years
غیر جانبداری سے تجزیہ کیا جائے تو کہا جاسکتا ھے کہ وزیر اعظم پاکستان کا خطاب انتہائی مناسب اور متوازن تھا، دلائل قابل فہم اور موزوں تھے، مغرب کے مسائ�� اور ہمارے جذبات پر گفتگو قابل تحسین رہی۔ سوال یہ ھے کہ ان کا مدعا اب سڑکوں پر پائے جانے والے فرد کی سوچ پر کیا اثرات مرتب کرے گا؟
346
789
5K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
ابھی ایک تقریباً منحرف رکن اسمبلی کا فون تھا، کہنے لگے؛ "وہ تو مسکین شخص تھا جسے گالیوں سے نواز دیا اب شاہ زین بگٹی کو کچھ ایسا ویسا کہہ کر دکھائیں موصوف۔۔۔" ہم ہنس دیئے ہم چُپ رہے کہ۔۔۔!
465
775
5K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
پریسپشن منیجمنٹ کے دور میں روایتی انداز عموماً کارگر ثابت نہیں ہوا کرتے، بالفرض ایسی ہی اسٹوری کسی اور بڑی سیاسی جماعت کے رہنما بارے منظر عام پر آتی تو ایمپکٹ فیکٹر آسمان کو چھو رہا ہوتا۔ یہاں مقبولیت کا گراف سر چڑھ کر بول رہا ہے اور آپ سوشل میڈیا کی دوڑ میں دس برس پیچھے ہیں۔
467
1K
5K
@ajmaljami
Ajmal Jami
6 years
مجموعی طور پر وزیر اعظم کا خطاب غیر روایتی، بے لاگ اور عوام سے مکالمے کے انداز میں تھا، انداز حکمرانی، کرپشن کا تدارک اور تعلیم و صحت جیسے بنیادی موضوعات پر اظہار مقبول بیانیہ ھے۔ کیسے کرنا ھے کی بجائے کیا کرنا بے پر فوکس زیادہ تھا۔ مجموعی طور پر ایک تاریخی اور عمدہ تقریر تھی۔
123
1K
5K
@ajmaljami
Ajmal Jami
6 years
سلیم صافی ایک دیانتدار پروفیشنل صحافی ہیں، آپ ان کی خبر غلط ثابت کر سکتے ہیں، ان کے کالم کو ناپسند کر سکتے ہیں، ان کے جرگے میں پیش کی گئی آرا سے اختلاف کر سکتے ہیں، لیکن آپ اسی صورت نئے پاکستان کے مہذب شہری کہلائیں گے جب آپ اختلاف رائے کا احترام کرتے ہوئے گالیاں ترک کر دیں گے
@asmashirazi
Asma Shirazi
6 years
Strange times we all are passing through when no one tolerate the difference of opinion @SaleemKhanSafi is an honest and courageous journalist you may differ his opinion but how can you be allowed to use bad words but who cares . Stay strong safi sb
3K
2K
7K
1K
1K
5K
@ajmaljami
Ajmal Jami
3 years
میں جو اِک برباد ہوں، آباد رکھتا ہے مجھے دیر تک اسمِ محمدؐ شاد رکھتا ہے مجھے۔۔!
51
378
5K
@ajmaljami
Ajmal Jami
1 year
کیا میں وہ آدمی ہوں جو بیرونی سازش کا حصہ ہے؟ کیا میں نے پیسہ باہر رکھا ہے؟ ایسے آدمی کو قتل کروانے کی سازش میں اگر آپ ملوث ہیں تو آپکو ملک کی فکر ہے؟ سب سے بڑی جماعت کے خلا ف اسٹیبلشمنٹ جاتی ہے تو ملک ٹوٹ جاتے ہیں۔ عمران خان
104
1K
5K
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
"کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی جب تک اسکی اخلاقیات اوپر نہ ہوں۔۔۔" عمران خان
418
466
5K