DrSaima16 Profile Banner
ام ابراہیم Profile
ام ابراہیم

@DrSaima16

Followers
21K
Following
76K
Media
9K
Statuses
49K

Cardiologist

Pakistan
Joined August 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@DrSaima16
ام ابراہیم
1 year
7
38
134
@DrSaima16
ام ابراہیم
4 hours
“وہ حیا کے ساتھ چل رہی تھی— یہی وہ بات تھی جس نے ہمارے سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے دل پر اثر کیا۔” تَمْشِي عَلَى اسْتِحْيَاءٍ، ذٰلِكَ مَا أَثَّرَ فِي قَلْبِ سَيِّدِنَا مُوسَىٰ عَلَيْهِ السَّلَامُ. اگر فطرتیں بدلی نا ہوں تو حیا مردوں/عورتوں کا پسندیدہ وصف ہوتی ہے
0
2
19
@AlgerInvest
Alger
9 months
Mid cap companies have historically demonstrated resilience and adaptability across different market cycles. The Alger Mid Cap 40 ETF (FRTY) focuses on high-growth mid-cap companies poised for long-term success.
0
5
32
@DrSaima16
ام ابراہیم
9 hours
کو سنیے: یوم نقول لجہنم ہل امتلئت وتقول ہل من مزید (ق:۳۰) جس دن ہم جہنم سے فرمائیں گے: کیا تو بھر گئی؟ وہ (نا کے انداز میں)عرض کرے گی: کیا کچھ اور بھی ہے؟ چونکہ وہ عربی داں تھے، اچھل پڑے اور اپنی رانوں پر ہاتھ دے مارے اور اقرار کیا کہ ہم عاجز رہے۔ (تفسیر الجواہر للطنطاوی)
0
1
8
@DrSaima16
ام ابراہیم
9 hours
سب نے مل کر ۱۵-۲۰ جملے بنائے مثلاً ان جہنم لوسیعۃ، ان جہنم لاوسع مما تظنون، ان سعۃ جہنم لا یتصورہا عقل انسان، کل ما خطر ببالک فی سعۃ جہنم فانہا لارحب منہ واوسع وغیرہ، میں نے کہا اور محنت کیجیے، انھوں نے کہا ہم اپنی محنت اور فکر ختم کرچکے، میں نے کہا قرآن نے جو بیان کیا ہے اس+
1
0
3
@DrSaima16
ام ابراہیم
9 hours
میں یہ خیال رکھتے ہو کہ قرآن عربیت وفصاحت وبلاغت کے لحاظ سے معجزہ ہے؟ میں نے کہا ہاں میں ایمان رکھتا ہوں اس میں تعجب کی کیا بات ہے؟ یہ تو ایک علمی مسئلہ ہے اس کا امتحان ابھی ہوسکتا ہے میں ایک بات کہتاہوں آپ اس کو فصیح عربی میں ادا کریں ، وہ یہ ہے: جہنم بے حد وسیع ہے، ان+
1
0
2
@ctoLarsson
CTO Larsson
24 days
Your “safe” job isn’t safe anymore. You need to build assets, not knowledge. When it comes to money - what compounds faster? Bond took 49 years to double, 163 to 10x. So it's not that. Watch: pick faster markets ⚡️ Click to learn how to build assets in Era Digitalis.
0
2
33
@DrSaima16
ام ابراہیم
9 hours
علامہ طنطاویؒ نے اپنی تفسیر’’الجواہر فی تفسیر القرآن‘‘ میں اپنے دوست کا ایک واقعہ نقل کیا ہے ان کے دوست نے فرمایا کہ میں جرمنی میں تھا، وہاں کے چند عربی علوم سے دلچسپی رکھنے والے فضلاء کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا ان میں سے ایک ��ے پوچھا کیا تم بھی عام مسلمانوں کی طرح قرآن کے بارے+
1
5
19
@DrSaima16
ام ابراہیم
10 hours
سے آسمانِ دنیا پر اتارا گیا پھر بتدریج ۲۳ سال میں پیغمبر پر اترا، نیز اسی شب میں پیغمبر پر اس کے نزول کی ابتداء ہوئی۔ (فوائد علامہ عثمانیؒ: سورۃ الدخان والقدر)
0
0
5
@DrSaima16
ام ابراہیم
10 hours
قرآن میں شرافت کی سب جہتیں جمع ہوگئی ہیں : کتاب بہترین، زبان سب سے اشرف عربی، رسول سب سے اشرف نبی آخرالزماں ﷺ، بیچ میں واسطہ سب سے اشرف فرشتہ جبرئیل، نزول کی ابتداء ہوئی سب سے بہترین زمین کے ٹکڑے مکہ مکرمہ میں اور بہترین ماہ رمضان میں ۔۔۔ لیلۃ القدر میں قرآن کریم لوح محفوظ+
1
6
25
@DrSaima16
ام ابراہیم
16 hours
بھی ایمان کی روشنی بکھیر رہے ہیں، اللہ تعالیٰ کی ہدایت نے انہیں گھیر رکھا ہے اور ان میں رحمتیں برس رہی ہیں۔
1
2
11
@RutariPro
Rutari
1 month
Stay warm and stylish this winter with our 3-in-1 Beanie Hat — combining a knitted ski scarf and face cover for full warmth and wind protection. Ideal for outdoor adventures or as a thoughtful holiday gift, this Sherpa hood is your go-to essential for cold weather comfort.
0
36
362
@DrSaima16
ام ابراہیم
16 hours
گھر میں نصیحت کرنے والی آوازوں کی نعمت پر اللہ کا شکر ادا کرو… (یہ حرام ہے یہ نا کرو) (سنو یہ جائز نہیں) (فجر کی نماز سے غافل ہو کر نہ سوؤ) (موسیقی جاری رہنے والا گناہ ہے) (نماز میں جلدی کرو، اس کا وقت ہو چکا ہے) (تمہارا حجاب تمہاری عفت اور عزت ہے، اس پر قائم رہو) ایسے گھر آج+
1
14
70
@DrSaima16
ام ابراہیم
24 hours
"نیکی کرو، چاہے کوئی بھی تمہارے نیکی کا بدلہ نہ دے… تمہارے لیے یہ کافی ہے کہ اللہ نیکوں سے محبت کرتا ہے۔"
1
13
103
@DrSaima16
ام ابراہیم
1 day
زندگی ایک خوبصورت کہانی ہے، اسے آخر تک ضرور پڑھو۔ کبھی کسی اداس سطر پر رک نہ جانا، ہو سکتا ہے اس کے بعد والی سطر بہت خوبصورت ہو، اور انجام اس سے بھی زیادہ حسین۔
0
2
22
@DrSaima16
ام ابراہیم
1 day
پھر تم آزمائش پر آزمائش سے گزارے جاؤ گے، یہاں تک کہ تمہارے قدم جنت میں رکھ دیے جائیں گے، پھر تمہیں جنت میں ایک لمحے کے لیے ڈبویا جائے گا اور تم کہو گے: اللہ کی قسم! میں نے کبھی کوئی تکلیف دیکھی ہی نہیں۔ ﴿اور یاد رہے کہ یہ مقام صرف صبر کرنے والوں کو ہی عطا کیا جاتا ہے﴾
3
19
131
@circle
Circle
1 month
When scrutiny is standard, bring a stablecoin with stats. USDC is the world’s largest regulated stablecoin for a reason.
0
0
20
@DrSaima16
ام ابراہیم
2 days
بينما كنا ننتظر أن يمر الصعب , مر العمر .. !! "جب ہم مشکل وقت کے گزرنے کا انتظار کر رہے تھے، تو پتا چلا کہ ساری عمر ہی گزر گئی!"
1
6
51
@DrSaima16
ام ابراہیم
2 days
ہر تکلیف کی ایک مدت ہوتی ہے
1
9
43
@DrSaima16
ام ابراہیم
2 days
آپ ﷺ کے لیے چاند کی روشنی بھی جمع کی اور سورج کی چمک بھی— تاکہ دنیا آپ کی ہدایت سے جگمگائے اور آپ کے دین سے روشنی پائے۔ اور یہ عظیم وصف مخلوق میں کسی اور کو نہیں دیا گیا، سوائے آپ ﷺ کے۔ تو کیا آپ نبی کریمﷺ پر درود نہیں بھیجیں گے؟
0
8
54
@DrSaima16
ام ابراہیم
2 days
جب اللہ نے چاند کا ذکر کیا تو فرمایا: “روشن چاند” (قَمَرًا مُنِیرًا) اور جب سورج کا ذکر کیا تو فرمایا: “چمکتا ہوا چراغ” (سِرَاجًا وَهَّاجًا) لیکن جب نبی کریم ﷺ کا ذکر کیا تو فرمایا: “اللہ کے حکم سے اس کی طرف بلانے والے اور ایک روشن چراغ” (سِرَاجًا مُنِیرًا) یوں اللہ تعالیٰ نے +
4
51
304
@DrSaima16
ام ابراہیم
2 days
اپنی رحمت، سلامتی اور برکتیں نازل فرما— اتنی کہ جتنی تعداد میں ذکر کرنے والے ذکر کرتے ہیں اور اتنی کہ جتنی تعداد میں غافل لوگ ذکر سے غافل رہتے ہیں۔
1
1
10
@DrSaima16
ام ابراہیم
2 days
اللہ کی درود و رحمت زمین کی وسعتوں تک مسلسل آپ ﷺ پر نازل ہوتی رہیں، اور آسمان کی بلندیوں تک بلند ہوتی جائیں۔ وہ نبی ﷺ جنہیں اللہ نے بے مثال مقام عطا فرمایا— اور بھلا انبیاء میں کون ہے جو محمد ﷺ جیسا ہو؟ اے اللہ! ہمارے سردار محمد ﷺ پر، ان کی آل پر اور ان کے تمام صحابہ پر+
4
9
63
@DrSaima16
ام ابراہیم
3 days
صَلُّوا عَلَيهِ وَسَلِّمُـوا حُـبَّاً لَـهُ وَزِيَادَةً فِـي الأَجرِ وَالحَسَنَاتِ
0
1
5
@DrSaima16
ام ابراہیم
3 days
نبی کریم ﷺ پر درود بھیجنا ایک بلند درجے کی عبادت ہے، جس کی عظمت قرآن کی آیات میں بھی بیان کی گئی ہے۔ لہٰذا رسول اللہ ﷺ پر محبت کے ساتھ درود و سلام بھیجو، تاکہ تمہارا اجر اور نیکیاں بڑھتی رہیں۔ إنَّ الصَّلاةَ عَلَىٰ النَّبِيِّ عِبَـــادة أمـرٌ عظيـمٌ جــاءَ في الآيَاتِ +
2
9
50
@ThunderrockInno
ThunderrockInnovations
3 months
I couldn’t decide between deck-builder or city-builder... so I made BOTH. A cozy but compelling roguelite city-builder where you place buildings from your deck to settle islands. Unlock, swap and combine technologies to twist core rules and discover powerful card combos.
1
8
120