سردار عبید ڈوگر کو سیاسی مخالفین کے کہنے پر ذلیل کیا گیا سرے بازار انسانیت کی تذلیل کی گئی اور اب انکو سرگودھا کے تھانوں میں فیک مقدمات میں نامزد کیا جائے گا آئی جی۔ پنجاب انکوئری کمیشن بناکر انصاف دے
ایسی ظلم اور تذلیل تو شائد کوفہ کے کفار نے بھی نہیں کی ہوگی اس وقت پاکستان…
@MShehzadSpeaks
@Adoring_Kh88
کرو کرو اور کرو بلکے سب کو مار دو
یہ قوم اسی قابل ہے چند لوگ ہمت کر کے اپنی قوم اور اس ملک کے گندے سسٹم کے خلاف نکلتے ہیں باقی سب تماشا دھکتے ہے
افسوس