
Amir Mateen
@AmirMateen2
Followers
814K
Following
7K
Media
2K
Statuses
45K
Reporter at heart. Hosting news show at Channel 92. Worked for GTV, Public News, Aap, ARY, Nation, Dawn, News & BBC as Washington Correspondent
Islamabad
Joined February 2013
بڑا سنتے ہیں آپ ملک ریاض کے متعلق۔ روز ن لیگ والے بتاتے ہیں کہ وہ القادر ٹرسٹ میں وہ کتنا بڑا ملزم ہے۔ اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں۔ یہ امارات میں بحریہ کا فیتہ کاٹنے والا فنکشن ہے۔ اس میں ن لیگ کے کافی چہرے نظر آئیں گیں۔ اس کو اک سپیکر کا بیٹا چلاتا ہے۔ زرا پہچانیے۔ پیپلز پارٹی
69
2K
5K
Such a pleasure to meet one and only Hussain Naqi sb. Nearing ninety and young as ever. Refreshed our perspective through his amazing memory of momentous events.
0
0
9
Case against @81ShahbazRana on shaky grounds leaving other accused out is condemnable. He is one of our finest. Good that community is standing with him.
3
24
100
آواز ِ دروں —•— اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج صاحبان کو بھاری پنشن و دیگر مراعات کے علاوہ تین پولیس گن ( 8 گھنٹے ڈیوٹی فی کس ) جبکہ ھائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج صاحبان کو باقی مراعات کے علاوہ ایک فُل ٹائم گن مین کی سیکیور ٹی پہلے ھی حاصل ھے - اگر درج ذیل
698
2K
5K
حسنات ملک 🔥🔥 طارق جہانگیری کے خلاف کیس ایکٹو کردیا گیا ہے جسٹس جہانگیری کا قصور یہ یے کہ انہوں نے اسلام آباد کے 3 حلقوں میں اصل فارم 45 مانگ لیے تھے اس وقت انکو پیغام بھی دیا گیا تھا لیکن وہ خوفزدہ نہیں ہوئے تھے اب جسٹس سرفراز ڈوگر جوڈیشل کونسل کق ممبر بن چکا ہے جسٹس یحیی
9
558
1K
سیاسی دباؤ، ممبران اسمبلی کے نخروں کو سامنے رکھ کر سیلاب کو ڈیل کریں گے تو یہی حال ہو گا۔ پنجاب حکومت کی ٹک ٹاک انتظامیہ کو تو شاید پتہ بھی نہ ہو کہ 100 سال پہلے نندی پور گوجرانوالہ میں انگریزوں نے ایریگیشن ریسرچ انسٹیٹیوٹ بنایا تھا جہاں دریاؤں کے قدرتی بہاو پر تفصیلی کام کیا
“بند توڑنے کے فیصلے پنچائت میں نہی ہوتے۔ “ یہ اک تکنیکی معاملہ ہوتا ہے جو لاہور سے آئے ٹک ٹاکر نہی کر سکتے۔ اس میں محکمہ انہار، مقامی انتظامیہ اور فوج شامل ہوتی ہے کیونکہ وہ سالوں اس کی مشقیں کرتیں ہیں کہ اگر مختص جگہ سے پانی نکالیں گیں تو کیا کرنا ہو گا۔ جب فیصلہ لڈو کے دانے پر
39
261
696
شکر ہے کوئ سچ بول رہا ہے۔ @KasimGillani کا کہنا کہ شیر شاہ بند توڑنے کا فیصلہ ہونے کے بعد اس پر عمل درآمد کیوں نہی ہوا۔ ویسے سیلاب کے پیمانے بھی حالات کے مطابق ہوتے ہیں۔ کئ دفعہ جیسے ستلج میں غیر معمولی سیلاب تھا تھوڑے پانی پر بھی بند توڑا جا سکتا رھا۔ مگر یہاں تو طے شدہ سیلاب پر
کیا جلال پور پیر والا اور اب علی پور میں جو آفت آئ وہ قدرتی رھی اس میں غفلت، سیاسی مفادات یا انتظامی نالائقی شامل ہے۔ ان علاقوں کے لاکھوں لوگوں کو ڈوبنا نہی چاہیے تھا اگر حکومت اپنے بنائے ہوے پلان پر چلتی۔ کیوں مختص شدہ شیر شاہ اور محمد والا بند نہی توڑے گئے۔ ان کو مختص کرنے پر
8
101
226
گورے چلے گئے اولادیں چھوڑ گئے۔ کیا کوئ ایسی فریاد کے بعد جا سکتا ہے۔ کون لوگ ہیں یہ۔ کس بات کو غرور ہے ان کو۔ کون ہے ان کے پیچھے۔ کوئ ترس، انسانیت۔ خدا کا خوف۔
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں سیلاب متاثرین کا احوال کا اندازہ اس دردناک ویڈیو سے لگایا جاسکتا ہے علی پور میں ایک سیلاب متاثرہ شخص اپنی بربادی اور امداد نا ملنے پر چیف سیکرٹری پنجاب کے سامنے دھاڑیں مار مار کر روتا رہا اور افسران کے پائوں پکڑ کر مدد کی اپیل کرتا رہا
33
416
736
سیلاب کے بعد سیلاب۔ کسان پہلی ہی پسا ہوا ہے۔ گندم اس نے لاگت سے ہزار روپئے من سستی بیچی۔ اب چاول بھی تباہ، گنا اور کپاس۔ گھر بار پانی میں جا چکا۔ نہ اجناس بچی، نہ بوریا بستر نا بیج۔ سو اگلی فصل کیسے لگائے گا۔ حکومت نے ابھی تک کوئ اعلان نہی کیا کہ کیا معاوضہ ملے گا۔ کب کسان دشمن
ملک میں ویسے ہی زراعت کا شعبہ متاثر ہے،رہی سہی کسر سیلاب نے نکال دی، کسانوں کی فصل بالکل نہ رہی، اب انکا ازالہ کون کرے گا، ایگریکلچر ایمرجنسی تو لگا دی نقصان کیسے پورا کریں گے۔ نئی کمیٹی کا انچارج بھی احسن اقبال کو بنا دیا گیا، لیکن ازلااہ کیسے کریں گے یہ نہیں بتایا۔ جب آپ حکومت
1
70
164
یہ دو تصویریں ظاہر کرتی ہیں کہ پاکستان پچھلے 45 سال میں کس cultural ٹرانزیشن سے گزرا ہے۔ ایک تصویر 1978 کے کرکٹ میچ کی ہے جس میں لڑکیاں میچ سے لطف اندوز ہو رہی ہیں، دوسری 2024 کی اس میں 1978 والیوں کی بیٹیاں اور نواسیاں میچ دیکھ رہ�� ہیں
179
131
795
سیلاب کے بعد پرانے تخمینے ختم۔ اب سیلاب زدگان کا کیا کرنا ہے۔ پنجاب ہے بھائ۔ سوری بہن۔ کس کو کتنا پیسا دینا ہے اور کہاں سے لائیں گیں یہ پیسہ انکل۔ پہلی ہی ساڑھے تین سال میں چونتیس ہزار ارب قرضہ لیا۔ پچھلے سال پچیس ارب یومیہ۔ کدھر گیا یہ پیسہ۔ نہ کوئ ڈیم بنا، نہ بڑی سڑک اور نہ
آئی ایم ایف کی ٹیم اب سنا ہے دوبارہ پاکستان آرہی ہے، اب وہ جو حکومت کی طرف سے جاری کردہ پرانے تخمینے اور بجٹ estimates وغیرہ اب کینسل ہی سمجھیں، اب نئے اعشاریے آئیں گے، دیکھنا ہے آئی ایم ایف کیا کہتی ہے، کیا دیتی ہے۔ ساڑھے تین سالوں میں چونتیس ٹریلین قرضہ لیا گیا، سوال یہ ہے کہ
9
81
204
ایبٹ آباد پر حملہ ہمارے لیے شرمندگی کا مقام تھا۔ پھر زرداری نے قبول کر کے شاباش بھی لے لی۔ شکر ہے ہم نے کھوئ ہوئ عزت کمائ ہے۔ اگر خلیج کے ممالک کو سیکورٹی چاہیے ہم سے رابطہ کریں۔ مسلم دنیا میں صرف پاکستان ہے جو انہیں اسرائیل سے بچا سکتا ہے۔ مگر اس کے لیے بڑا حوصلہ چاہیے۔ کیا ان
نائن الیون کو پچیس سال پورے ہو گئے ہیں، اور آج نیتن یاہو کی بڑی دھمکی آمیز تقریر سامنے آئی ہے جسمیں ڈھٹائی کے ساتھ ساتھ دھمکی آمیز رویہ رکھا۔ مضحکہ خیز پہلو ہے کہ اسرائیل اپنے آپ کو امریکہ کے برابر سمجھ رہا ہے کہ امریکہ کر سکتا ہے جو کہ پاکستان میں اسامہ بن لاد ن کو نشانہ بنایا،
3
17
85
کون ذمہ دار ہے جلالپور پیروالا کے آٹھ لاکھ باسیوں کو جان بوجھ کر ڈبونے کا؟ کس نے آڈر دیا اور کیوں؟ بند توڑنے کے مختص علاقوں میں مشقیں ہو چکی ہوتی ہیں۔ سیلاب سے نمٹنے کے لیے تیاری ہوتی ہے۔ فوج اور انتظامیہ تیار ہوتی ہے کہ کیسے لوگوں کو بچانا ہے۔ تو پھر جلالپور والوں کے ساتھ یہ ظلم
2
54
103
جھنگ والوں کے ساتھ بھی ایسی ہی زیادتی ہوئ اور وہاں سلطان باہو کو بھی نہ بخشا گیا۔ صوفیا کرام کی دھرتی پر کیوں غیر مختص جگہ سے بند توڑا گیا۔ گڑھ مہاراجہ اور سلطان باہو کے پل کے پاس بند کیسے ٹوٹا اور کیوں ٹوٹا۔ وہاں بھی لاکھوں لوگ مارے گئے کیونکہ جب پہلے سے مختص علاقے میں شگاف نہی
9
187
373
یہ بند عین پالیسی کے مطابق توڑے۔ جنوبی پنجاب کا کیا قصور تھا کہ ان کی دفعہ ڈنڈی ماری گئ۔ یہ پاکستان کے سب سے پسماندہ لوگ ہیں۔ ان کو انصاف ملنا چاہیے۔
0
1
5
اس کو پڑھیں کہ سیلاب اگر خطر ناک ہو تو حکومت کی پالیسی کے مطابق کیوں اور کہاں سے بند توڑنا ہوتا ہے۔ کیا حکومتی پالیسی پر عمل درآمد ہوا۔ کیوں نہی ہوا۔ اور کون زمہ دار ہے اس کا جس نے لاکھوں انسان مارے گئے۔ بے گھر ہو گئے اور ان کی فصلیں تباہ ہوئیں۔
1
6
6
یہ ہیں مختص بند جہاں پر سیلاب کی صورت ہیں شگاف ڈالا جا سکتا ہے۔ اس کے لے سب کچھ طے ہوتا ہے کس نے کیا کرنا ہے۔ کیا آپ کو اس میں گڑھ مہراجہ اور سلطان باہو پل کا زکر ملتا ہے۔ اگر نہی تو وہاں بند کیں توڑا گیا۔ اس میں شیر شاہ اور محمد والا کے بند نظر آئیں گیں جہاں شگاف ڈالنا مختص کیا
جھنگ والوں کے ساتھ بھی ایسی ہی زیادتی ہوئ اور وہاں سلطان باہو کو بھی نہ بخشا گیا۔ صوفیا کرام کی دھرتی پر کیوں غیر مختص جگہ سے بند توڑا گیا۔ گڑھ مہاراجہ اور سلطان ��اہو کے پل کے پاس بند کیسے ٹوٹا اور کیوں ٹوٹا۔ وہاں بھی لاکھوں لوگ مارے گئے کیونکہ جب پہلے سے مختص علاقے میں شگاف ڈالا
2
5
18
“بند توڑنے کے فیصلے پنچائت میں نہی ہوتے۔ “ یہ اک تکنیکی معاملہ ہوتا ہے جو لاہور سے آئے ٹک ٹاکر نہی کر سکتے۔ اس میں محکمہ انہار، مقامی انتظامیہ اور فوج شامل ہوتی ہے کیونکہ وہ سالوں اس کی مشقیں کرتیں ہیں کہ اگر مختص جگہ سے پانی نکالیں گیں تو کیا کرنا ہو گا۔ جب فیصلہ لڈو کے دانے پر
کیا جلال پور پیر والا اور اب علی پور میں جو آفت آئ وہ قدرتی رھی اس میں غفلت، سیاسی مفادات یا انتظامی نالائقی شامل ہے۔ ان علاقوں کے لاکھوں لوگوں کو ڈوبنا نہی چاہیے تھا اگر حکومت اپنے بنائے ہوے پلان پر چلتی۔ کیوں مختص شدہ شیر شاہ اور محمد والا بند نہی توڑے گئے۔ ان کو مختص کرنے پر
23
385
798