BOL Network
@BOLNETWORK
Followers
2M
Following
795
Media
321K
Statuses
374K
BOL News is the Official News TV Channel of BOL Media Group. It is rated Pakistan's #1 News Channel by Top rating Agencies.
Joined April 2013
پی آئی اے کی نجکاری، بولی کا دوسرا مرحلہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی اہم گفتگو بول نیوز سے براہ راست: https://t.co/H5UZzCDu0z
#BOLNews #BreakingNews #PIA #Bidding
0
0
1
نجکاری سے حکومت پر بوجھ کم ہوگا صائم علی کا صورتحال پر اہم تبصرہ بول نیوز سے براہ راست: https://t.co/H5UZzCDu0z
#BOLNews #BreakingNews #PIA #Bidding
0
0
0
پی آئی اے نجکاری کا دوسرا مرحلہ بولیاں کھول دی گئیں،سب سے بڑی بولی کس کی؟ بول نیوز سے براہ راست: https://t.co/H5UZzCDu0z
#BOLNews #BreakingNews
0
0
1
پی آئی اے کی بولی کس کے نام؟ بند لفافے کھلنے کو تیار۔۔دیکھیں مناظر بول نیوز سے براہ راست: https://t.co/H5UZzCDu0z
#BOLNews #BreakingNews
0
1
1
قومی ایئر لائن کی نجکاری، کتنی بولی لگی؟ اہم ترین تفصیلات سامنے آگئیں #BOLNews #BreakingNews #PIA #Bidding
1
0
1
سیاسی بھرتیوں کی وجہ سے پی آئی اے تباہ ہوئی احتشام الحق کا قومی ایئر لائن کی نجکاری پر تبصرہ #BOLNews #BreakingNews #PIA #Bidding #EhteshamUlHaq
1
0
0
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا فرسٹ پالیسی کے تحت 30 سفیروں کو واپس بُلا لیا۔ براہ راست دیکھیں: https://t.co/zbzgZzpKzW
#DonaldTrump #BreakingNews #BOLNews
0
0
1
شہر قائد میں کے الیکٹرک کا ظلم و ستم جاری مارٹن کوارٹرز میں 4 روز سے بجلی کی بندش براہ راست دیکھیں: https://t.co/zbzgZzpKzW
#Karachi #BreakingNews #BOLNews
0
0
0
ایئر بلیو حادثہ: ایئر لائن کو 5 ارب روپے سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم عدالت نے نجی ایئرلائن کی تمام آٹھ اپیلیں خارج کردیں براہ راست دیکھیں: https://t.co/zbzgZzpKzW
#IslamabadPlaneCrash #BreakingNews #BOLNews
0
0
0
کراچی: اے ٹی ایم مشینوں میں شہریوں سے لوٹ مار کارڈ تبدیل کر کے لوٹنے والا گروہ سرگرم براہ راست دیکھیں: https://t.co/zbzgZzpKzW
#Karachi #BreakingNews #BOLNews
0
0
0
خواتین کو ہراساں کرنے والے ہوشیار، خبردار خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے والا افسر نوکری سے فارغ براہ راست دیکھیں: https://t.co/zbzgZzpKzW
#Harrasment #BreakingNews #BOLNews
0
0
1
اسٹاک ایکسچینج نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے لگی 100 انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 5 سو پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا براہ راست دیکھیں: https://t.co/zbzgZzpKzW
#PakistanStockExchange #BreakingNews #BOLNews
0
1
1
ایک ہی وقت میں پی آئی اے کی بولی کا عمل مکمل جبکہ فائیو جی اسپیکٹرم آکشن کی منظوری بھی دی جاچکی، مشرف زیدی کا ایکس پر پیغام براہ راست دیکھیں: https://t.co/zbzgZzpKzW
#PIA #BreakingNews #BOLNews
0
1
1