Investigation Police Lahore Profile Banner
Investigation Police Lahore Profile
Investigation Police Lahore

@InvPoliceLahore

Followers
37,194
Following
97
Media
3,617
Statuses
4,046

Official Twitter Account of Investigation Wing of Lahore Police.

Abbot Road, Lahore.
Joined March 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
10 months
ایڈووکیٹ سپریم کورٹ لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ کرنے والے سابقہ ریکارڈ یافتہ اور پیشہ ور شوٹر محسن عرف لمبا گرفتار کو سی آئی اے پولیس نے گرفتار کر لیا۔ملزم کے ساتھ ایک سیاسی شخصیت نے حملہ کرنے کے لیے دس لاکھ معاوضہ طے کیا، ایک لاکھ روپے ایڈوانس دیئے @OfficialDPRPP @KamranAdilPSP
235
218
554
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
1 year
@ccpolahore @Ruftaj بچی کے والدین آج ایس ایس پی آفس آئے تھے اور جن کو سنا گیا اور انصاف کی ہر ممکن فراہمی کی یقین دہانی کرائی گئی۔بچی جس گھر میں کام کرتی تھی انہوں پر بچی اور اس کی والدین پر چوری کا مقدمہ درج کروایا ہے۔انویسٹی گیشن پولیس تمام پہلوؤں پر تفتیش کر رہی ہے۔جلد تمام حقائق واضح ہونگے۔
69
25
317
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
3 years
Shariq Jamal Khan DIG Investigation, Lahore.
Tweet media one
9
8
298
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
6 months
" جاپانی خاتون نے لاھور پولیس زندہ باد " جاپانی نژاد خاتون اپنی لوٹی ھوئی رقم 14 لاکھ ملنے پر بے حد خوش ، پنجاب پولیس اور لاھور پولیس کا شکریہ ادا کیا ہر ملکی اور غیر ملکی شہری کو تحفظ اور امن فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاھور عمران کشور
47
49
288
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل نے اغواء ہونے والے نومولودکی بحفاظت بازیابی پر والدین کو مبارک باد اور پولیس ٹیم کو شاباش دی
Tweet media one
13
22
276
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
3 years
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی سربراہی میں تفتیشی ٹیم نے سانحہ گریٹراقبال پارک کی متاثرہ عائشہ اکرم کے تتیمہ بیان پر مرکزی ملزم عامر سہیل عرف ریمبوسمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
Tweet media one
40
45
258
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
3 years
9کروڑ سے زائد مالیت کی چوری شدہ کاریں،موٹر سائیکلیں اور دیگر وہیکل برآمد91 ملزمان گرفتار، شارق جمال خان
35
29
261
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
4 years
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انعام وحید خان کا انویسٹی گیشن افسران کے لیے الوداعی ویڈیو پیغام۔ #PunjabPolicePakistan #PunjabPolice #CapitalCityPoliceLahore #LahorePolice #CityTrafficPoliceLahore
39
35
256
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور نے واقعہ کا نوٹس لے کر ڈی ایس پی چوہنگ کی سربراہی میں ملزم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ملزم جلد پولیس کی گرفت میں ہوگا۔
@miandawoodadv
Mian Dawood
2 years
یتیم بچی سے زیادتی کے ملزم کو لاہور پولیس کے افسران3ماہ سے تحفظ دے رہے ہیں،ملزم کاDNAٹیسٹ تک نہیں کروا رہی پولیس۔ آج پھرASI شاہد نے ملزم کو فرار کروایا۔ملزم پارٹی کی دھمکیوں کیخلاف یتیم بچیCCPO تاIG تک مسلسل درخواستیں دے رہی ہے مگر کسی کے کان پرجوں نہیں رینگ رہی۔ @OfficialDPRPP
Tweet media one
37
462
717
14
78
217
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
مصری شاہ کے علاقہ میں 13 سالہ طالبہ کو حراساں کرنے سمیت قتل اور اندھے قتل کی وارداتوں میں ملوث 11 ملزمان گرفتار۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن #PunjabPolice #LahorePolice @OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @CcpoLahore @Lahorepoliceops @DIGOpsLahore
27
17
222
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
1 year
اقبال ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس تمام پہلوؤں پر تفتیش کر رہی ہے۔شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں۔ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم کام کر رہی۔سیف سٹی سمیت سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان جلد پولیس کی گرفت میں ہونگے۔
@Rohshan_Din
Roshan Din Diameri
1 year
میں نے صبر کیا ہر اس موقعے پہ جہاں مجھے روتے روتے مر جانا چاہیے تھا😥 ⁧#لاہور⁩ ⁧#معاشرہ⁩ ⁧#بےحسی⁩ ⁧#ریاست⁩ ⁧#معذور_ماں⁩😥
249
959
2K
34
45
215
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
4 years
غیرت کے نام پر اپنےقریبی دوست سابقہ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شہبازتتلہ کوساتھیوں کےہمراہ ملکر قتل کرنے والے ایس ایس پی مفخر عدیل کو گرفتار کرلیا ہے۔ مقدمے کو میرٹ پر یکسو کیا جارہا ہے۔ملزمان کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ترجمان #PunjabPolice #LahorePolice
Tweet media one
12
30
186
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
3 years
ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور کیپٹن (ر) منصور امان۔
Tweet media one
10
6
189
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
3 years
ایس پی اقبال ٹاؤن انو یسٹی گیشن عبدالوہاب کی شہید سب انسپکٹر خالد ورک کے بیٹے کی شادی میں شرکت۔
Tweet media one
4
5
161
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
1 year
ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود کا رات گئے تھانہ ڈیفنس اے اور بی کا دورہ۔ @PunjabPoliceCPO @ccpolahore @digopslahore
14
9
152
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی میڈیا نمائندوں سے گفتگو۔ اندھے قتل، قتل اور بھتہ کی ڈیمانڈ کرنیوالے ملزمان گرفتار۔ @OfficialDPRPP @KamranAdilPSP
23
15
138
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
ایِ گیجٹ کیسے کام کرتا ہے، اب تک شہریوں کے چھینے اور چوری کیے گئے ہزاروں موبائل فونز ریکور کر کے ان کے حوالے کر دیئے گئے۔ @KamranAdilPSP @OfficialDPRPP @CcpoLahore
21
36
139
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
1 year
نوکری کا جھانسہ دے کر نوجوان کا گردہ کیوں نکالا؟غیر قانونی ٹرانسپلانٹ میں ملوث گروہ کیسے گرفتار ہوا۔ ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ آفتاب احمد پھلروان نے تمام حقائق سے پردہ اٹھایا @atharismailpsp @OfficialDPRPP @ccpolahore @digopslahore
13
25
122
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
مشہور ون ویلر شاہنواز کا قاتل گرفتار، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی عثمان ٹیپو کی میڈیا بریفنگ #Shahnawaz_Murder #Shahnawaz_OneWheeler #Chota_bacha
11
13
110
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
بچوں کے اغوا کے معاملے پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ @ismail_athar @DIGOpsLahore @RazaPSP @OfficialDPRPP @CcpoLahore
11
18
100
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
قتل، اندھے قتل سمیت ڈکیتی اور نقب زنی میں ملوث گینگز کے ملزمان گرفتار، عمارہ شیرازی ایس پی ماڈل ٹاؤن
9
10
97
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
4 years
مرکزی ملزم عابد ملہی گرفتاریڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی طرف سے افسران میں تعریفی اسنادتقسیم۔ #PunjabPolice #LahorePolice @OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @CcpoLahore @Lahorepoliceops @DIGOpsLahore @dolphinsquadlhr @ctplahore @PSCAsafecities @DgprPunjab
10
12
97
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
3 years
ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن عبدالوہاب کی تھانہ اقبال ٹاؤن میں کھلی کچہری۔ #PunjabPolice #LahorePolice @OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @CcpoLahore @Lahorepoliceops @DIGOpsLahore @dolphinsquadlhr @ctplahore @PSCAsafecities @DgprPunjab
2
13
97
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
1 year
ایس پی انویسٹی گیشن سٹی محمد عثمان ٹیپو قتل اور اندھےقتل کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
9
4
92
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
1 year
اسلام و علیکم، ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں،جدید ٹیکنالوجی اور ڈیٹا اینالسز کی مدد سے ملزمان جلد پولیس کی گرفت میں ہونگے،
@rajawaseem1511
RajaWaseem(OneManArmy)
1 year
دوبئی چوک تاج پورہ لاہور میں ایک معمولی تنازع پر ایک غنڈہ صفت شخص نے اپنے پالے ہوئے چار بدمعاش بیٹوں کے ساتھ مل کر 26 سالہ احتشام کو بہیمانہ تشدد کے بعد سرعام فائرنگ سے ہلاک کر دیا پنجاب پولیس سے درخواست ہے کہ دباؤ سے ازاد تحقیقات کروائی جائیں @digopslahore @OfficialDPRPP
15
218
239
6
33
91
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
1 year
پنجاب بار کونسل کے عہدیدار سے فیک واٹس اپ کے ذریعے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگنے والا دسویں پاس فراڈیا پولیس کی گرفت میں۔ @atharismailpsp @ccpolahore @OfficialDPRPP
4
14
91
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
3 years
ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن عبدالوہاب کی سربراہی میں ڈی ایس پی نوانکوٹ اور انچارج انویسٹی گیشن نوانکوٹ نےکارروائی کرتے ہوئے نوسر بازی، چوری اور جیب تراشی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کو گرفتار کر کے وارداتوں میں استعمال ہونیوالی ٹیوٹا ویگن، نقدی اور موبائل فونزبرآمد کر لیے ہیں۔
Tweet media one
3
2
92
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
1 year
ہم اچھوں کے ساتھ بہت اچھے ہیں اور جو برے ہیں ان کے ساتھ قانون کے مطابق وہی سلوک کریں گے جس کے وہ حقدار ہیں۔۔ سماج دشمن عناصر کے نام اہم پیغام
21
9
89
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
1 year
قتل،بھتہ اور دہشت گردی کے ملزمان سمیت نقب زنی کی واردات کا ملزم بھی گرفتار، 60لاکھ نقدی، طلائی زیورات برآمد۔۔ ایس پی انویسٹی گیشن سٹی عثمان ٹیپو کی پریس کانفرنس @atharismailpsp @OfficialDPRPP @ccpolahore @usman_tipu
10
11
87
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
4 years
@Obibhatti وقوعہ 4سال پرانا ہے۔ سرگودھا پولیس حقائق کی روشنی میں تفتیش کر رہی ہے۔ جس کی ہم مکمل سپورٹ کرتےہیں۔ تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ SI رانا انور شامل تفتیش ہونے کے لیے ہر وقت حاضر رہنے کا پابند ہوگا۔ دوران تفتیش قصوروار ثابت ہونے پرسخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
25
9
79
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
4 years
7
10
79
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
1 year
کیسے بھائی نے بھائی کےڈیڑھ کروڑ روپے چوری کیے، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی عثمان ٹیپو نے سب بتا دیا۔ @atharismailpsp @usman_tipu @ZohaibRanjha12 @RazaPSP @OfficialDPRPP @ccpolahore
2
9
80
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
1 year
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی تھانہ ماڈل ٹاؤن میں کھلی کچہری
7
4
71
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز/ مطالعاتی دورہ @ismail_athar @ccpolahore @OfficialDPRPP @ctplahore
4
4
80
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
سوشل میڈیا پر بچوں کے اغواء میں اضافے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل
Tweet media one
8
19
72
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
لاہور تھانہ کاہنہ کے علاقہ میں اپنی والدہ سمیت تین بہن بھائیوں کو فائرنگ کر کے قتل کرنیوالابیٹا گرفتار۔ ملزم پب جی (PUBG) گیم کا عادی ہے، لاہور پولیس کا خطرناک گیم (PUBG)پر پابندی لگانے کیلئے صوبائی و وفاقی حکومت سے سفارش کا فیصلہ۔
7
21
73
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
3 years
کم عمر بچیوں کو حرام کاری کے لیے اغواء کرنے اور خریدنے کے مکروہ دھندے میں ملوث بین الصوبائی گروہ گرفتار۔ #PunjabPolice #LahorePolice @OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @CcpoLahore @Lahorepoliceops @DIGOpsLahore @dolphinsquadlhr @ctplahore @PSCAsafecities @DgprPunjab
5
7
70
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
اغواء ہونے والا لڑکا4 گھنٹوں میں انویسٹی گیشن پولیس ٹاؤن شپ نے بازیاب کروا کر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
8
11
62
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
4 years
Tweet media one
2
19
65
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
ایس پی انویسٹی گیشن سٹی محمد عثمان ٹیپو قتل، ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔ @ismail_athar @DIGOpsLahore @RazaPSP @OfficialDPRPP @CcpoLahore
9
3
64
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
9 months
@KirmaniAsif @Lahorepoliceops @MohsinnaqviC42 محترم، اس واقعہ پر مقدمہ درج ہے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جلد واقعہ میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا
34
6
58
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
پنجابی ثقافت دیہاڑ تے انویسٹی گیشن پولیس لاہور دے افسراں دا دھرتی دی ثقافت نال پیار دا سوہنا انداز #پنجاب کلچرڈے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
5
60
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
ایس پی انویسٹی گیشن رضا تنویر کی پریس کانفرنس
5
19
61
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
اندھے قتل کی2مختلف وارداتوں میں ملوث سفاک ملزمان کو گرفتار کرلیا،ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور @PunjabPoliceCPO @officialDPRPP @CcpoLahore @Lahorepoliceops @shahzadasultanp @RazaPSP @msarfrazvirk
17
10
58
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
1 year
ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کی دفتری سٹاف کے ساتھ تعارفی میٹنگ
6
3
61
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
1 year
پوری پولیس فورس کی نمائندہ ہوں، پاکستان کی طرف سے کھیلنا میرے لیے اعزاز ہے، سدرہ امین
2
4
60
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
اس واقعہ کے اصل حقائق درج ذیل ہیں
Tweet media one
@MohUmair87
Muhammad Umair
2 years
تھانہ لوئر مال پولیس کا سول کپڑوں میں ملبوس افراد کے ساتھ گھر میں گھس کر خواتین اور بچوں پر تشدد،پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی،پولیس جاتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے بھی لے گئی۔زخمی نوجوان اسوقت میو ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ @ColhashimDogar @OfficialDPRPP @ccpolahore
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
56
785
886
11
15
58
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
گن پوائنٹ پر وہیکل چھیننے والے ریکارڈ یافتہ پیشہ ور07 گینگز کے21ملزمان گرفتار،04 کروڑ70لاکھ روپے مالیت کی13گاڑیاں،165موٹر سائیکلیں برآمد۔ ایس پی AVLSآفتاب پھلروان کی پریس کانفرنس @PunjabPoliceCPO @officialDPRPP @CcpoLahore @Lahorepoliceops @msarfrazvirk @RazaPSP
6
9
57
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
دس کروڑ روپے تاوان کے لئے اغواء ہونیوالامعصوم بچہ بازیاب ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار۔ @PunjabPoliceCPO @officialDPRPP @CcpoLahore @KamranAdilPSP @RazaPSP @msarfrazvirk
12
18
56
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
سینئر اینکر سید فاروق حسن کا جینڈربیسڈ وائیلنس سیل کا دورہ، پولیس کی کوششوں کو سراہا اور اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔ @OfficialDPRPP @KamranAdilPSP @syedfarooqhasan
7
11
54
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
قتل،اغواء، ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتارمال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد،ایس پی انویسٹی گیشن سٹی سرفراز ورک
6
8
55
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
4 years
گن پوائنٹ پر بینک کے باہر کیشئر سے 20 لاکھ روپے لوٹنے والے ڈاکو گرفتار۔ #PunjabPolice #LahorePolice @OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @InamGhani @CcpoLahore @Lahorepoliceops @DIGOpsLahore @dolphinsquadlhr @PSCAsafecities @DgprPunjab
10
10
56
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
سی آئی اے پولیس ٹیموں کی قتل، اندھے قتل اور ڈکیتی کی سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی
12
9
51
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
4 years
لاہور سی آئی اے سٹی نے دن رات کی انتھک محنت کے بعد 22سالہ نوجوان عبداللہ کی نعش جمبر نہر ضلع قصور سے برآمد کر لی ہے۔ چاروں ملزمان گرفتار ہیں جبکہ نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے۔مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔میرٹ پر تفتیش جاری ہے۔(4/4)
4
11
50
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
ایس ایس پی انویسٹی گیشن پریس کانفرنس۔۔۔پب جی گیم پر پابندی کے لیے آئی جی پنجاب کو لیٹر لکھ دیا گیا۔
4
8
48
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
10 months
ملزم کا اگلا ٹارگٹ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اعتراز احسن کے گھر فائرنگ کرنا تھا۔
8
29
44
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
1 year
ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود کی سی آئی اے ہیڈ کوارٹرز آمد
5
2
49
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
4 years
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انعام وحید خان اور ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید کی تھانہ غازی آباد میں کھلی کچہری۔ @CcpoLahore @OfficialDPRPP @Lahorepoliceops @ctplahore @rpogujranwala @rpo_faisalabad @RSheikhupura @rpo_multan @Rporwp @RpoSargodha
7
5
46
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
انویسٹی گیشن ونگ کے 429 افسران میں کاسٹ آف انویسٹی گیشن کی مد میں 04 کروڑ روپے مالیت کے چیک تقسیم، @KamranAdilPSP @OfficialDPRPP
4
6
50
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
1 year
جی سی یونیورسٹی ایم فل فرانزک سائنس کے طلباء کی انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز آمد @CaptLiaqat @PunjabPoliceCPO @ccpolahore
1
0
48
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
The Dig Investigation, Lahore has constituted a special team under SSP Investigation and CIA officers with technical and intellligence support. The case is being closely monitored.
@Maria_Memon
Maria Memon
2 years
On the 18th of July, in phase5 DHA Lahore ,my friend, let’s call her Miss “A" was abducted from a parking lot, a few meters away from the main busy road, in BROAD DAY light! Having the presence of mind she managed to call her husband & left the WhatsApp live location tracking on
47
380
746
3
14
44
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
لڑکی کوایک ماہ تک زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان سبزہ زارانویسٹی گیشن پولیس کی حراست میں۔۔۔۔
Tweet media one
11
4
47
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
3 years
چار سالہ بچے کے اغواء کی کوشش کو ناکام بنانے والے شہریوں میں تعریفی اسناد تقسیم۔ #PunjabPolice #LahorePolice @OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @CcpoLahore @Lahorepoliceops @DIGOpsLahore @dolphinsquadlhr @ctplahore @PSCAsafecities @DgprPunjab
2
7
47
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے حکم پر ہنجروال پولیس نے چند گھنٹوں میں بچہ کو تلاش کر کے ورثاء سے ملوا دیا، @PunjabPoliceCPO @officialDPRPP @CcpoLahore @Lahorepoliceops @RazaPSP @KamranAdilPSP @msarfrazvirk
10
5
46
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
4 years
انویسٹی گیشن پولیس ہڈیارہ نے گاگا گاؤں میں معمولی جھگڑے پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 7 افراد کو شدید زخمی کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم غلا م اسحا ق کو گرفتار کرلیا۔ @OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @CcpoLahore @ctplahore @CMPunjabPK @GOPunjabPK @city42 @LahoreNewsHD
Tweet media one
4
4
44
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
ڈی ایس پی نوانکوٹ نے مدعیہ کو کیس کی تفتیش کے لیے بلایا تھا جس پر وہ نہ آئیں۔ تفتیش تبدیلی کے حکم کے خلاف پولیس کو حکم امتناع موصول نہ ہوا ہے اگر عدالت سے آپ کو حکم امتناع مل چکا ہے، تو آپ یہ آرڈرز متعلقہ پولیس دفتر میں مہیا کریں تا کہ حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جاسکے۔
@miandawoodadv
Mian Dawood
2 years
محترم IG صاح��، اس ریپ کیس میں ملزم کے دبائو پر ہوئے تفتیش تبدیلی کےحکم کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کل حکم امتناعی دےچکی ہے مگرابھی رات کوDSPنواں کوٹ سرکل کے ریڈر عبدالمنان ریپ وکٹم یتیم بچی کو دھمکی آمیز فون کر مسلسل طلب کر رہے ہیں، کہاں گیا آپکا میرٹ؟ @OfficialDPRPP @InvPoliceLahore
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
29
470
760
10
12
37
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
4 years
راہگیرخواتین اور طالبات سے پرس چھیننے کی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار۔ #PunjabPolice #LahorePolice @OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @CcpoLahore @Lahorepoliceops @DIGOpsLahore @dolphinsquadlhr @ctplahore @PSCAsafecities @DgprPunjab
5
4
46
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
5 months
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی میڈیا نمائندوں سے گفتگو۔ سیر کے لیے جانے والے طلبہ کی بس پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی سپر ویژن میں پولیس ٹیمز نے 48گھنٹوں میں گرفتار کیا۔۔۔۔
10
5
46
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
4 years
انویسٹی گیشن پولیس ستو کتلہ نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بین الاضلاعی آصف عرف آصو ڈکیت گینگ کے 6ملزمان کو گرفتارکر کے 25تولے طلائی زیورات،18 موبائل فونز، موٹر سائیکل،دیگر قیمتی اشیاء اور ناجائز آتشیں اسلحہ برآمدکر لیا۔ @OfficialDPRPP @CcpoLahore @Lahorepoliceops @ctplahore
Tweet media one
1
2
39
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
6 months
کاہنہ کے علاقہ میں خاتون کو اغوا کر کے زیادتی کے بعد قتل کرنے کی سنگین واردات میں ملوث 2ملزمان کی گرفتاری سے لے کر تحقیقات میں اب تک ہونے والی پیش رفت کے بارے میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری سے جانیئے اس ویڈیو میں:
1
5
42
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
4 years
اپنی بھابھی پر وحشیانہ تشدد کر کے شدید زخمی کر کے فرار ہونے والاملزم اظہار الحق گرفتار۔ #PunjabPolice #LahorePolice @OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @CcpoLahore @Lahorepoliceops @DIGOpsLahore @dolphinsquadlhr @ctplahore @PSCAsafecities @DgprPunjab
2
5
41
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
3 years
انویسٹی گیشن پولیس نواب ٹاؤن نےکارروائی کرتےہوئے گھروں میں کام کرنے کے بہانے داخل ہوکر وارداتیں کرنے والے ملزمان کوگرفتارکر لیا۔
Tweet media one
4
2
42
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
3 years
لاہور کے شہید پاسبانوں کو انویسٹی گیشن پولیس لاہور کا سلام
Tweet media one
7
5
41
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کے ویژن کے مطابق مختلف تھانوں میں لیڈی انچارج انویسٹی گیشن تعینات کر دی گئیں۔
9
6
42
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
لڑکیوں کو اغواء کے بعد فروخت، قتل، اندھے قتل سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتارایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور
5
8
41
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
1 year
@OfficialShehr انویسٹی گیشن پولیس متاثرہ بچی کے میڈیکل سمیت کیس کی میرٹ پر تفتیش کر رہی ہے۔متاثرہ بچی کو انصاف کی ہر ممکن فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔مقدمہ میں نامزد ملزمان 30 جنوری تک معزز عدالت سے عبوری ضمانت پر ہیں پولیس کیجانب سے مدعی مقدمہ پر صلح کیلئے دباؤ ڈالنے والی بات حقائق کے منافی ہے۔
49
3
40
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
1 year
بیوی کو قتل کیوں کیا؟ماں اور بہن کے کلہاڑی سے ٹوٹے کرنے والا بھی گرفتار، موٹروے کی کروڑوں روپے مالیت کی تاریں چرانے والا گروہ بھی شکنجے میں،ایس پی انویسٹی گیشن صدر ارتضی کمیل نے اٹھایا حقائق سے پردہ @PunjabPoliceCPO @atharismailpsp @ccpolahore @Irtaza005 @digopslahore
268
11
52
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
1 year
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی زیر صدارت کرائم میٹنگ اور جینڈر بیسڈ وائیلنس سیل کی کارکردگی بارے جائزہ اجلاس۔ @PunjabPoliceCPO @ccpolahore @ashwahab
6
8
42
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
4 years
Tweet media one
2
2
38
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
@MA_7861 اے ایس آئی خرم کا آپ پر تشدد کے حوالے سے ایس پی کینٹ انویسٹی گیشن نے DSP برکی کو فوراً انکوائر ی کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔
6
5
33
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
شادباغ کے علاقے سے اغواء ہونے والی لڑکی بازیاب ملزم گرفتار باغبانپورہ کے علاقہ سے اغواء ہونے والا معصوم بچہ بھی ان سے بازیاب
4
4
37
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
4 years
ڈکیتی اور شاپ رابری کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کا سرغنہ عمران عرف مانی اور اس کا ساتھی ارشدگرفتار، وارداتوں میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد۔ ⁦ #PunjabPolicePakistan ⁩ ⁦ #PunjabPolice ⁩ ⁦ #CapitalCityPoliceLahore ⁩ ⁦ #LahorePolice
5
5
42
@InvPoliceLahore
Investigation Police Lahore
2 years
وہیکل سنیچر و چور 09گینگز کے23ملزمان سمیت132ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے مالیت کی موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں برآمد، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور
10
10
40