RwpPolice Profile Banner
Rawalpindi Police Profile
Rawalpindi Police

@RwpPolice

Followers
270K
Following
7K
Media
13K
Statuses
26K

Official Twitter account of Rawalpindi Police. For emergencies dial 15, for general information, assistance and support dial UAN 111-CPO-RWP.

Rawalpindi
Joined June 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Rporwp
RPO Rawalpindi
6 hours
ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا راولپنڈی کے تھانہ صدر واہ اورتھانہ ٹیکسلاکا دورہ، دورے کے دوران ایس ڈی پی اوٹیکسلا،متعلقہ ایس ایچ اوز اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے، آر پی او نے تھانہ جات کی بلڈنگ،حوالات، فرنٹ ڈیسک،کوت اور دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیا⬇️
4
6
10
@Rporwp
RPO Rawalpindi
6 hours
آرپی او راولپنڈی ریجن بابرسرفرازالپامورخہ12دسمبر بروزجمعہ بوقت03:00بجےدن تھانہ سٹی ضلع راولپنڈی میں کھلی کچہری کاانعقادکریں گے،شہری پولیس سےمتعلقہ شکایات کےازالےکےلیےہمراہ درخواست مقررہ مقام پرتشریف لائیں،شکایات کےازالےکےلیےمتعلقہ افسران کوموقع پراحکامات جاری کیےجائیں گے۔
4
5
9
@BuildOnBeam
Beam
9 days
🔵 Dreamcash Beta is now live! On the waitlist? Update the app. Not on waitlist? Ask an early user for an invite code in the replies. Trade everything, everywhere.
0
15
228
@RwpPolice
Rawalpindi Police
4 hours
لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے مقامی پولیس اور ریسکیو اداروں کا آپریشن جاری ہے۔
0
0
0
@RwpPolice
Rawalpindi Police
4 hours
سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں، ریسکیو ٹیمیں موقعہ پر موجود ہیں، ابتدائی تحقیقات کے مطابق 5 افراد محمد ادریس، باسط، سجاد، ظفر اقبال، محمد لیاقت کو ریسکیو کیا گیا ہے جبکہ خاتون سمیت 3 افراد فاطمہ، نعیم، عدیل کی ڈیڈ باڈیز نکالی گئی ہیں، زخمیوں اور نعشوں کوہسپتال منتقل کیا گیا ہے،
1
0
0
@RwpPolice
Rawalpindi Police
4 hours
آزاد پتن کے علاقے میں ہائی ایس ٹریفک حادثہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس، چیف ٹریفک افیسر سے رپورٹ طلب، ایس ایس پی آپریشنز اور چیف ٹریفک آفیسر کو موقع پر پہنچنے کی ہدایت، ایس ایس پی آپریشنز اور چیف ٹریفک آفیسر موقعہ پر موجود ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز تمام انتظامات اور امدادی
1
1
10
@ClerkDev
Clerk
23 days
Scaling SaaS? Clerk gives you RBAC, organization invites, and verified domains. No boilerplate, just results.
0
3
41
@RwpPolice
Rawalpindi Police
4 hours
سزا سنائی گئی، مجرم سے 1 کلو 50 گرام آئس برآمد ہونے پر تھانہ روات پولیس نے مئی 2025 میں گرفتار کیا تھا، ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالتوں نے مجرمان کو قرار واقعی سزائیں سنائیں، سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس ایس پی انوسٹیگیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش،
0
0
0
@RwpPolice
Rawalpindi Police
4 hours
ہونے پر تھانہ چکلالہ پولیس نے جون 2024 میں گرفتار کیا تھا، مجرم ہیرا کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم سے 1کلو 370 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ بنی پولیس نے فروری 2025 میں گرفتار کیا تھا، مجرم عمران شہزاد کو 7 سال قید اور 1 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے کی
1
0
0
@RwpPolice
Rawalpindi Police
4 hours
راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالتوں نے تین منشیات سپلائرز کو سزائیں سنا دیں، مجرمان کو مجموعی طور پر 25 سال 6 ماہ قید اور 3 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں، مجرم دلنواز کو9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم سے 1 کلو 360 گرام چرس برآمد
1
0
1
@RwpPolice
Rawalpindi Police
5 hours
شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور ان کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ایس ایس پی انوسٹیگیشن
0
0
0
@RwpPolice
Rawalpindi Police
5 hours
ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، متعلقہ افسران کو ہدایت،
1
0
3
@NEWSMAX
NEWSMAX
1 month
Trump says NEWSMAX is 'terrific!' Click below to find out why...
15
569
5K
@RwpPolice
Rawalpindi Police
10 hours
کر کے رپورٹ پیش کی جائے گی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق وین میں 14 افراد سوار تھے، 4 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، دیگر افراد کی تلاش کے لئے مقامی پولیس اور ریسکیو اداروں کا آپریشن جاری ہے،
0
0
4
@RwpPolice
Rawalpindi Police
10 hours
آزاد پتن کے علاقے میں ہائی ایس ٹریفک حادثہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس, چیف ٹریفک آفیسر سے رپورٹ طلب، ایس ایس پی آپریشنز اور چیف ٹریفک آفیسر کو موقع پر پہنچنے کی ہدایت، ہائی ایس ہجیرہ سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ آزاد پتن کے قریب دریا میں جا گری، حادثہ کی وجوہات کی تحقیقات
1
0
6
@RwpPolice
Rawalpindi Police
1 day
8
5
18
@RwpPolice
Rawalpindi Police
1 day
تھانہ سول لائنز کا دورہ بھی کیا، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے فرنٹ ڈیسک، حوالات تھانہ، ریکارڈ، صفائی سمیت دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا،
0
0
2
@RwpPolice
Rawalpindi Police
1 day
خلاف کارروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے، ایس ایس پی انوسٹیگیشن سینئر افسران سنگین اور اہم مقدمات کی تفتیش کی خود نگرانی کریں، ایس ایس پی انوسٹیگیشن بہترین تفتیش اور پیروی مقدمہ سے منشیات فروشوں کی سزا یابی یقینی بنائیں، ایس ایس پی انوسٹیگیشن ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے
1
0
2
@RwpPolice
Rawalpindi Police
1 day
تفتیشی افسران اور محرر سٹاف کی شرکت، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیااور ہدایات دیں، قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بناتے ہوئے مقدمات کو میرٹ پر یکسو کیا جائے، ایس ایس پی انوسٹیگیشن اشتہاری مجرمان اور سابقہ ریکارڈ یافتگان کے
1
0
1
@RwpPolice
Rawalpindi Police
1 day
ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی تھانہ سول لائنز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی ایس ڈی پی او آفس سول لائنز میں میٹنگ، ایس ڈی پی او سول لائنز،سول لائنز سرکل کے ایس ایچ اوز، چوکی انچارجز،
3
2
13
@RwpPolice
Rawalpindi Police
1 day
قانون کی خلاف ورزی کسی صورت قبول نہیں کی جا سکتی، اڈیالہ جیل حساس علاقہ ہے جہاں اس قسم کی سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جائے گی،
2
3
19
@RwpPolice
Rawalpindi Police
1 day
انتہائی تحمل کے باوجود سیاسی جماعت کے ارکان کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ اور جلاؤ گھیراؤ کیا گیا جس پر قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا پڑا، شر انگیز سرگرمی اور حملے کی روک تھام کے لئے انتہائی تحمل اور حکمت عملی سے شر پسندوں کو منتشر کرنے کے لئے واٹر کینن کا استعمال کرنا پڑا،
1
3
22
@RwpPolice
Rawalpindi Police
1 day
رات کو نہ تو ملاقات کا وقت ہوتا ہے اور نہ ہی بغیر عدالتی حکم کے کسی کو ملاقات کی اجازت دی جاسکتی ہے، راولپنڈی پولیس نے سیاسی جماعت کے دھرنے کے دوران توڑ پھوڑ اور پولیس سے مزاحمت کی تمام کوششوں کے باوجود انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا، گزشتہ شب پولیس کی جانب سے بار ہا سمجھانے اور
2
5
27