RPO Faisalabad Profile Banner
RPO Faisalabad Profile
RPO Faisalabad

@rpo_faisalabad

Followers
20,394
Following
61
Media
1,949
Statuses
2,795

Official Twitter account of Regional Police Officer, Faisalabad Region, account is handled by Social media team.

Punjab, Pakistan
Joined November 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
Tweet media one
25
14
508
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
4 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کی ہدایات پر فیصل آباد ریجن میں شامل چاروں اضلاع کے ضلعی سربراہان نے عید کے موقع پر شہدا کے اہل خانہ سے ملاقاتیں کیں اور عید گفٹس پیش کیے ۔شہدا ہمارا فخر ہیں اور ان کے اہل خانہ کو کسی بھی موقع پر تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ @OfficialDPRPP @GOPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
25
358
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
6 months
Shahid Khan Afridi ( Former Cricketer) appreciated the establishment of Meesaq Centres across the province to serve the minorities. Further, he lauded the remarkable achievements of IGP Dr Usman Anwar, RPO Fsd Dr Abid Khan & SSP Ops Dr Rizwan . @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
34
40
295
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
2 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود نے ریجن فیصل آباد کے 285 اے ایس آئیز اور 74 سب انسپکٹرز کو عہدوں پر مستقل کردیا۔ اختیارات اللہ تعالی کی امانت ہیں مظلوم کی داررسی کے لیے اپنا بھرپور کردارادا کر یں۔(آر پی او) @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
24
22
247
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
4 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے ڈرائیور کانسٹیبل محمد ذوالفقار کے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ڈرائیور کانسٹیبل محمد ذوالفقارجو آر پی او فیصل آباد کے ساتھ ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے گزشتہ رات بوجہ ہارٹ اٹیک خالق حقیقی سے جا ملے. آسمان تیری لحد پر شبنم افشانی کرے. @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
6
168
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
4 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے پارکو بیس لائن کا دورہ کیا۔پارکو بیس لائن ایریا میں پٹرولنگ کا موثر نظام اور اور ناکہ بندی پوائنٹس کے قیام کے احکامات جاری کیے۔ تیل چوری میں ملوث مافیا جلد اپنے انجام کو پہنچےگا۔ آر پی او @OfficialDPRPP @GOPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
8
151
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
1 year
ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد سرفراز احمد فلکی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔آر پی او آفس فیصل آباد آمد پر انہیں پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
7
159
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کی زیر قیادت فیصل آباد پولیس نے جامعہ چشتیہ چوک میں جاری کالعدم تنظیم کے دھرنے کو کامیابی سے ختم کر دیا۔ کالعدم تنظیم کے درجنوں ممبران کو گرفتار کرتے ہوئے راستوں کو ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھول دیا گیا۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
14
152
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
@SHABAZGIL Both accused involved in ariel firing in the rally at Faisalabad has been apprehended.
Tweet media one
Tweet media two
38
3
111
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
2 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود کا پروموٹ ہونے والے سب انسپکٹرز اور اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری۔ نیک نیتی،خلوص اور ایمانداری سے فرائص کی انجام دہی پر اللہ تعالی کی طرف سے انعام اگلے عہدوں کی صورت میں ملتا ہے۔(آر پی او) @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
5
13
103
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
2 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود کا دورہ ڈسٹرکٹ چنیوٹ۔دورہ کے دوران انھوں نے فالکن سکواڈ کا افتتاح کیا۔فالکن سکواڈ کے ذریعے سٹریٹ کرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی اور عوام کی شکایات پر فوری ریسپانس آسان ہوجائے گا(آر پی او) #PunjabPolice @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
11
90
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود نے مست 103 FM کا دورہ کیا۔انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے ۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
9
9
88
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
2 years
آر پی او فیصل آباد بابر سرفراز الپا کا فرض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے کنسٹیبل مدثر اقبال کی قبر پر حاضر ی،پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہید کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔لواحقین سے اظہار تعزیت۔شہداءکا محکمہ پولیس پر احسان ہے اور میرے دروازے ہر وقت ان کیلئے کھلے ہیں۔(آر پی او)
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
10
86
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او آفس فیصل آباد میں ایس ایس پی عطاء الرحمن کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے تبدیل ہونے والے ایس ایس پی عطاءال��حمن کو اعزازی شیلڈ اور تحائف دیتے ہوئے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
5
79
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے تھانہ سول لائن کی انفارمل انسپکشن کی۔انہوں نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک، مال خانہ، کوت، حوالات، ریکارڈ روم، عمارت اور سرکاری گاڑیوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
3
75
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے روزانہ کی طرح امروز بھی آر پی او آفس کے لان میں شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ شہریوں کے عزت نفس کا تحفظ اور انصاف کی فوری فراہمی اولین ترجیح ہے۔ آرپی او @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
9
71
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
2 years
ار پی او فیصل آباد ڈاکٹر معین مسعود کا دورہ جھنگ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں ملزمان سے 73 موٹر سائیکلز،2 ٹرک،2 کاریں،45 موبائل فونز سمیت 2 کروڑ88 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد آر پی او فیصل آباد نے ڈی پی او کے ہمراہ مال مسروقہ ونقدی انکے مالکان کے حوالے کیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
9
64
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
2 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود نے کلچر ڈے کے حوالے سے پنجابی لباس اور روائتی پگ زیب تن کرکے سرکاری امور سرانجام دیے۔زندہ قومیں اپنی ثقافت اور کلچر سے پہچانی جاتی ہیں (آر پی او) @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
5
4
65
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود نےبرانچز انچارجوں سے تعارفی میٹنگ۔برانچزکا وزٹ کیا۔انتظامی معاملات کو بہتر بنانے کی ہدایات۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
4
64
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
4 years
RPO Faisalabad Riffat Mukhtar Raja called on a foreign national family in his office who is currently residing in Faisalabad.The family expressed their satisfaction and grattitude for taking keen interest in safety and security of the family. @OfficialDPRPP @ZulfiqarAhmed69
Tweet media one
2
9
62
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
انسپکٹر جنر ل آف پو لیس پنجاب راؤ سردار علی خاں کا دورہ فیصل آباد۔ آر پی او فیصل آبادعمران محمودنے ہمراہ سی پی او فیصل آباد ، ڈی پی اوز جھنگ،ٹو بہ ٹیک سنگھ چنیوٹ انکا استقبال کیا اور پو لیس کے چاک و چو بند دستے نے آ ئی جی پنجاب کو سلامی دی۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
4
63
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کا انفارمل انسپیکشن کے سلسلہ میں تھانہ صدر سمندری کا دورہ۔سائلین کے ساتھ بدسلوکی اور غیر قانونی حراست کوکسی صورت برداشت نہ کیا جائے گا۔آرپی او @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
5
9
61
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
4 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کا تھانہ بٹالہ کالونی کا سرپرائز وزٹ۔ایس پی اقبال ٹاؤن کو تھانہ بٹالہ کالونی میں اندراج مقدمہ اور تفتیش کے عمل کی ذاتی طور پر نگرانی کے احکامات جاری کئے۔شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ آر پی او @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
12
56
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
4 years
آر پی او فیصل آبادرفعت مختار راجہ اور کمشنر فیصل آباد عشرت علی نے چہلم حضرت امام حسین ؓ کے سلسلہ میں سکیورٹی اور انتظامی معاملات کا جائزہ لینےکےلئے ڈسٹرکٹ چنیوٹ کا دورہ کیا۔ڈی پی اواور ڈپٹی کمشنر چنیوٹ نےکنٹرول روم مانیٹرنگ اور روٹس کے متعلق بریفنگ دی۔ @OfficialDPRPP @GOPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
6
60
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
1 year
ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان نے عہدے کاچارج سنبھال لیا۔امن و امان اور انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔(آر پی او) @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
3
59
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
2 years
آر پی او فیصل آباد بابر سرفراز الپا نے پی پی 97 چک جھمرہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
1
55
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
@SHABAZGIL FIR has been registered in the matter and the culprits will be behind the bars soon. No one is above the law.
12
2
58
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
1 year
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈرائیونگ لائسنس سسٹم اپ ڈیٹ نہ ہونے پر تنقیدی ٹک ٹاک بنانے والے معروف ٹک ٹاکر زنیر کمبوہ کو اپنے دفتر بلا لیا۔ ٹک ٹاکر زنیر کمبوہ کا کہنا ہے کہ "سافٹ ویئر نہیں بلکہ پولیس سسٹم اپ ڈیٹ ہو گیا"۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
7
6
25
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی اوفیصل آباد کاریجنل پولیس آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد۔ عوامی خدمت کے سچے جذبے سے ہی ایک پُر امن اور جرائم سے پاک معاشرہ کا قیام عمل میں لایا جا سکتا ہے۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
4
57
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود کا ضلع جھنگ کا دورہ۔ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ ۔یادگار شہدا پر حاضری اور جنگ پولیس لائن میں کیفیٹیریا کا افتتاح ۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
5
54
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
1 year
آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان کی برانچز کے انچارجوں سے تعارفی میٹنگ.لوگوں کے مسائل حل کرنے اور انکی شکایات کے ازالہ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں(آر پی او) @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
2
54
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے تھانہ مدینہ ٹاؤن کی انفارمل انسپکشن کی۔انہوں نے تھانہ کی عمارت، حوالات، کوت، فرنٹ ڈیسک اور ریکارڈ روم کا تفصیلی معائنہ کیا۔ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ۔ آر پی او @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
2
56
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود کا ڈسٹرکٹ چنیوٹ کا دورہ۔ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد۔کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت (آر پی او )۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
0
4
55
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
4 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ اور کمشنر فیصل آباد عشرت علی نے محرم الحرام کے حوالے سے جلوس اور مجالس ہائے پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینےاور روٹ وزٹ کرنے کے لیے اچانک چوک گھنٹہ گھر اس سے متصلہ آٹھوں بازار اور امام بارگاہ حیدریہ کا دورہ کیا. @OfficialDPRPP @GOPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
6
56
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
2 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود کی ڈسٹرکٹ چینوٹ کے پولیس افسران سے کرائم میٹنگ۔کرپشن،بد عنوانی اور عوام الناس کے ساتھ بداخلاقی کی صورت میں زیر و ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد ہوگا۔(آر پی او) @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
7
54
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے پولیس لائن ڈسٹرکٹ چنیوٹ میں کیفے ٹیریا کا افتتاح کیا۔ پولیس فورس کی ویلفیئر کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔آرپی او @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
4
50
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے ماڈل پولیس اسٹیشن نشاط آباد کی نئی بلڈنگ/ کمپلیکس کا افتتاح کر دیا۔ شہریوں کی عزت نفس کا تحفظ اور تفتیشی افسران کو پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے لیے بہترین ماحول کی فراہمی اولین ترجیح ہے ۔آر پی او @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
4
51
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
2 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود کی ضلعی سربراہان سے کرائم میٹنگ ڈکیتی راہزنی معہ قتل اور ڈکیتی کے مقدمات کا تقابلی جائزہ۔کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
4
51
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
4 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کا فارمل انسپکشن کے سلسلہ میں ڈی ایس پی سرکل صدر فیصل آباد کے دفتر کا دورہ۔ایس ڈی پی او صاحبان مقدمات کی بروقت اور میرٹ پر تفتیش کو یقینی بنانے کے لیے سپروائزی کردار ادا کریں۔ آر پی او @OfficialDPRPP @GOPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
7
52
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود کی برانچ انچارجز اور ماتحت سٹاف سے کمیٹی روم میں میٹنگ۔مجموعی کارکردگی مزید بہتر بنانے کی ہدایت۔
Tweet media one
5
2
52
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
1 year
آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان کی ضلعی سربراہان سے کرائم میٹنگ۔FIR کے اندراج میں تاخیر کسی صورت قابل قبول نہ ہوگی(آر پی او) @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
20
3
52
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے ڈسٹرکٹ جھنگ کا دورہ کرتے ہوئے تھانہ وریام کی فارمل انسپکشن کی۔ تفتیشی افسران مقدمات کی بروقت تفتیش کے دوران میرٹ اور خدا خوفی کو مقدم رکھیں۔ آر پی او @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
5
51
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے ڈسٹرکٹ چنیوٹ کا دورہ کیا۔دورہ کے دوران انہوں نے تھانہ لنگرانہ کی انفارمل انسپکشن کی ۔ پولیس افسران مقدمات کی تفتیش کے دوران میرٹ اور خدا خوفی کو مدنظر رکھیں۔آر پی او @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
6
52
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
4 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر 60 سال عمر پوری ہونے پر سروس سے ریٹائر ہونے والے نائب قاصد کرامت علی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔ #PunjabPolice @OfficialDPRPP @GOPunjabPK
Tweet media one
3
4
52
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آرپی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے ڈسٹرکٹ جھنگ کے دورہ کے دوران تھانہ گڑھ مہاراجہ کا وزٹ کیا۔ ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک بھی ان کے ہمراہ تھے۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
6
48
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے تھانہ گلبرگ کی انفارمل انسپکشن کی۔انہوں نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک، مال خانہ، کوت، حوالات، ریکارڈ روم، عمارت اور سرکاری گاڑیوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
8
51
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دورہ کے دوران ڈی پی او آفس کی فارمل انسپکشن، کرائم میٹنگ اور اردل روم کا انعقاد کیا۔ شہریوں کی مال و جان کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔آرپی او @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
5
52
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود کا ڈسٹرکٹ چنیوٹ کا دورہ ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ۔کر پشن اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ بننے والے پولیس افسران کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جا ری رکھی جا ئے گی۔آر پی او @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
7
48
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد مختار راجہ نے ڈسٹرکٹ چنیوٹ کے دورہ کے دوران ایس ڈی پی او آفس لالیاں کی فارمل انسپکشن کی۔ پولیس افسران تھانہ کے اندر سائلین کی عزت نفس کا تحفظ اور فوری انصاف کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنائیں۔آرپی او @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
6
50
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
4 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ اور کمشنر فیصل آباد عشرت علی نے مویشی منڈی اڈہ خانوآنہ کا دورہ کیا۔مویشی منڈی میں ایس او پیز کے حوالے سے کئے گئے انتظامات اور عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ #PunjabPolice @OfficialDPRPP @GOPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
6
48
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے ڈسٹرکٹ چنیوٹ کا دورہ کیا اور اردل روم کاانعقاد کیا۔ پولیس افسران کو فرائض میں غفلت اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی صورت میں کڑے محکمانہ احتساب کا سامنا کرنا ہوگا۔آرپی او @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
3
46
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
1 year
آر پی او فیصل آباد سرفراز احمد فلکی کی ریجنل پولیس آفس میں کھلی کچہری۔سائلین کے مسائل سنے اور ان کے حل کی یقین دہانی کروائی۔لوگوں کی شکایات اور مسائل کے حل کیلے تمام ممکنہ اقدامات کریں گے(آر پی او) @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
2
50
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
2 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود کی ڈسٹرکٹ فیصل آباد کے پولیس افسران سے کرائم میٹنگ۔کرائم کا تقابلی جائزہ۔کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
4
51
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود کی مست ایف ایم 103 کے لائیو پروگرام میں شرکت۔ لوگوں کے مسائل،شکایات اور تجویزات سنیں اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کیے۔ #PunjabPolice #PunjabPolicePakistan #PoliceAwamSaathSaath @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
4
49
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
1 year
آر پی او فیصل آباد سرفراز احمد فلکی کاشہید کانسٹیبل فرحان علی کے آبائی گاؤں چک نمبر 157رب گنہ گوجرہ علاقہ تھانہ ساہیانوالہ آمد۔شہید نے ہمیشہ اپنی ڈیوٹی محنت اور ایمانداری سے سر انجام دی اور محکمہ کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا(آر پی او) @SarfrazFalki @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
1
48
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نےڈسٹرکٹ جھنگ کے دورہ کے دوران تھانہ سٹی جھنگ کی انفارمل انسپکشن کی۔انہوں نے تھانہ کی عمارت، فرنٹ ڈیسک، حوالات اور ریکارڈ روم کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
1
7
49
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود نے تھانہ 18ہزاری ڈسٹرکٹ جھنگ کی انفارمل انسپکشن کے دوران تھانہ کی عمارت، فرنٹ ڈیسک اور ریکارڈ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ مقدمات کی میرٹ پر تفتیش اور شہریوں کو بلا امتیاز انصاف کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔آرپی او @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
6
49
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
2 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود نے آر پی او آفس میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران میں انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے ۔ پولیس افسران ہمارا سرمایہ اور قابل فخر ہے۔آر پی او @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
6
3
49
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کی زیر صدارت کانفرنس روم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد ہوا۔میٹنگ میں سی پی او فیصل آباد،ڈی پی اوز جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چنیوٹ نے شرکت کی۔مقدمات کی میرٹ پر تفتیش اور انصاف کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔آرپی او @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
8
48
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود کا دورہ ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد۔ پولیس کا یونیفارم نعمت اور امانت ہے اس امانت کو عوام کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کرنے کی ہدایت(آر پی او) @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
6
50
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے دورہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دوران تھانہ صدر ٹوبہ کی انفارمل انسپکشن کی۔ انہوں نے تھانہ کی عمارت، حوالات، کوت، فرنٹ ڈیسک اور ریکارڈ روم کا تفصیلی معائنہ کیا ۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
4
50
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
1 year
آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان کا دورہ الائیڈ ہسپتال۔تھانہ نشاط آباد کی حدود میں زخمی ہونے والے ڈرائیور کانسٹیبل محمد صابر کی عیادت اور حوصلہ افزائی کی۔فرض شناس اور بہادر پولیس افسران محکمہ کا قیمتی اثاثہ ہے(آر پی او) @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
1
49
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
4 years
آرپی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے ضلع فیصل آبادمیں کانسٹیبل/ٹریفک اسسٹنٹ کی بھرتی کے لیے ہو نے والے دوڑ کے فزیکل ٹیسٹ کا جائز ہ لینے کے لیے FDAسٹی کا دورہ کیا۔ امیدواران سلیکشن کے لئے اللہ تعالی کی ذات اور اس کے بعد اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ رکھیں ۔آر پی او @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
2
47
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے تھانہ مرید والا کی انفارمل انسپکشن کے دوران تھانہ کی عمارت، فرنٹ ڈیسک، حوالات اور ریکارڈ روم کا تفصیلی معائنہ کیا. @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
5
3
50
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
4 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کی جانب سے سبکدوش ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ وقار شعیب قریشی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔کمشنر فیصل آباد اور چاروں اضلاع کے ضلعی سربراہان نے شرکت کی۔ @OfficialDPRPP @GOPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
7
45
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
1 year
آر پی او فیصل آباد سرفراز احمد فلکی کا تھانہ روشن والا کا سرپرائز وزٹ۔مقدمات کے عدم اندراج یا تاخیر سے اندراج کو قطعاْ برداشت نہیں کیا جائے گا۔(آر پی او) @SarfrazFalki @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
2
47
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
ایس ایس پی آپریشزفیصل آباد محمد افضل اور ڈی پی او جھنگ سرفراز احمد خاں ورک کے تبدیل ہو نے پر اُن کے اعزاز میں پر وقار الوداعی تقریب۔ پوسٹنگ کے دوران اپنے فرائض ایمانداری اور پیشہ وارنہ لگن کے ساتھ سرانجام دیے جو کہ بلاشبہ قابل تعریف ہیں۔(آرپی او) @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
8
47
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود کی الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا بیوروچیف نمائندہ گان فیصل آباد سے ملاقات۔میڈیا کا مثبت کردار معاشرتی استحکام اور ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے آر پی او
Tweet media one
2
4
47
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
4 years
Regional Police Officer Faisalabad Riffat Mukhtar Raja chaired a meeting with all four District Police Heads in the committee room. The orders by honourable courts should be implemented in true letter and spirit. RPO @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
2
3
48
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے تھانہ صدر جڑانوالا کی انفارمل انسپکشن کے دوران تھانہ کے ریکارڈ روم، حوالات ،فرنٹ ڈیسک اور سنگین مقدمات میں ہونے والی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
3
4
48
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
1 year
آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان سے نیشنل انسٹیٹیوٹ اف مینجمنٹ پشاور سینئر مینجمنٹ کورس کے وفد کی ملاقات۔آر پی او نے وفد کو لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کے حوالے سے بریف کیا۔میٹنگ میں پشاور بم دھماکہ اور جھنگ پولیس کے شہید ہونے والے اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
3
46
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے تھانہ ماموں کانجن کی انفارمل انسپکشن کی۔ انہوں نے تھانہ کی حوالات ،فرنٹ ڈیسک، عمارت اور ریکارڈ روم کا تفصیلی معائنہ کیا ۔ اختیارات میں تجاوز اور کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درآمد جاری رکھا جائے گا۔آر پی او @OfficialDPRPP
Tweet media one
3
7
47
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران ڈی پی او آفس ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قائم کردہ پولیس ویلفیئر برانچ اور سیف سٹی پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
5
44
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
1 year
آر پی او فیصل آباد سرفراز احمد فلکی کا فارمل انسپکشن کے سلسلہ میں ڈی ایس پی سرکل جڑانوالہ آفس کا دورہ۔جرائم کے تدارک اور مقدمات کی میرٹ پر تفتیش کو یقینی بنانے کے لئے افسران اپنا سپروا ئزری کردار ادا کر یں (آر پی او) @SarfrazFalki @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
0
45
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے ڈسٹرکٹ چنیوٹ کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران ای سائن ٹیسٹنگ سینٹر کا افتتاح کیا. شہریوں کو پولیس سروسز کی آسان فراہمی اولین ترجیح ہے۔ آر پی او @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
2
43
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے تھانہ کوتوالی کی انفارمل انسپکشن کی۔انہوں نے تھانہ کی عمارت، فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ روم، کوت اور سرکاری گاڑیوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
2
47
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کی زیر صدارت پولیس کمپلیکس فیصل آباد میں کرائم میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ میٹنگ میں سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد محمد سہیل چوہدری، ایس ایس پی انویسٹی گیشن، ایس ایس پی آپریشنز، ٹاؤن ایس پیز ، ایس ڈی پی او ز اور ایس ایچ او ز نے شرکت کی۔ @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
7
45
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
2 years
آر پی او فیصل آباد بابر سرفراز الپا کی ڈسٹرکٹ فیصل آباد کے پولیس افسران سے کرائم میٹنگ۔ کرائم کا تقابلی جائزہ۔کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری۔ #PunjabPolice #PunjabPolicePakistanOfficial @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
2
44
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے ڈسٹرکٹ جھنگ کے دورہ کے دوران تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کی فارمل انسپکشن کی۔ پولیس افسران مظلوم کی داد رسی اور انصاف کی فوری فراہمی کو یقینی بنائیں۔ آرپی او @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
7
45
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
4 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے ڈسٹرکٹ چنیوٹ کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران دفتر ایس پی انویسٹی گیشن اور تھانہ محمد والا کی فارمل انسپکشن کی ۔لاک ڈاؤن کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ #PunjabPolice @OfficialDPRPP @GOPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
4
39
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
2 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود کی طرف سے آر پی او آفس میں اردل روم کا انعقاد۔پولیس افسران کو کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی صورت میں کڑے محکمانہ احتساب کا سامنا کرنا ہوگا۔(آر پی او) @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
7
4
44
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود نے تھانہ چناب نگر ضلع چنیوٹ کی انفارمل انسپکشن کے دوران تھانہ کی عمارت، فرنٹ ڈیسک، حوالات اور ریکارڈ روم کا تفصیلی معائنہ کیا۔ پولیس افسران مقدمات کی تفتیش کے دوران میرٹ کو مدنظر رکھیں ۔آر پی او @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
4
5
45
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
1 year
آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان کی زیر صدات ریجن فیصل آباد اور ایسپائرگروپ آف سکولز اینڈ کالجز کے ساتھ IG پنجاب پولیس کے کیے جانے والے MOU کی آگاہی کے حوالے سے میٹنگ۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
3
44
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے تھانہ منصور آباد کی انفارمل انسپکشن کی۔انہوں نے تھانہ کی عمارت، حوالات، کوت، فرنٹ ڈیسک اور ریکارڈ روم کا تفصیلی معائنہ کیا ۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
3
45
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
2 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود کا آر پی او آفس میں نئی بننے والی آئی ٹی برانچ کا افتتاح،پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے ہر ممکن قدم اٹھانے کا عزم۔(آر پی او) @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
7
42
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
4 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختارا راجہ نے ڈی ایس پی آفس کھرڑیانوالہ کی فارمل انسپکشن کی ۔مقدمات کی بروقت اور میرٹ پر تفتیش یقینی بنانے کے لیے سپروائزری آفیسر اپنا کردار ادا کریں۔ آر پی او @OfficialDPRPP @GOPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
6
44
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے جھمرہ میں پولیس ڈرائیونگ سکول کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر حاجی اجمل چیمہ اور چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد شہزادہ عمر عباس بھی ان کے ہمراہ تھے۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
5
44
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد عمران محمود کی زیر صدارت آر پی او آفس میں نئے پروموٹ ہونےوالےانسپکٹرزکےساتھ اجلاس عام۔اختیارات اللہ تعالی کی امانت ہیں مظلوم کی داررسی کے لیے اپنا بھرپور کرداراداکریں۔(آر پی او) @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
1
5
42
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
1 year
آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان کا ریجنل دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد۔شہریوں کی درخواستوں پرمتعلقہ افسران کوفوری کارروائی و انکوائری کرکے مقررہ ٹائم فریم میں رپورٹ بھجوانے کےاحکامات۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
0
43
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
4 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ چنیوٹ کا دورہ کیا ۔دورہ کے دوران تھانہ سٹی چنیوٹ کی انسپکشن کرنے کے ساتھ ساتھ احساس مرکز اور DHQ ہسپتال چنیوٹ میں قائم کردہ آئسولیشن وارڈ کا بھی معائنہ کیا۔ @OfficialDPRPP @GOPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
6
40
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نےڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دورہ کے دوران تھانہ سٹی گوجرہ کی انفارمل انسپکشن کی۔انہوں نے تھانہ کی عمارت، فرنٹ ڈیسک، حوالات اور ریکارڈ روم کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
4
6
43
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
2 years
آر پی او فیصل آباد معین مسعود کا ہمراہ سی پی او فیصل آباد، سی ٹی او فیصل آباد بسلسلہ چیکنگ ٹریفک سگنلز سٹی ایریا ڈسٹرکٹ فیصل آباد کا دورہ۔خراب سگنلز کو جلد از جلد ٹھیک کروانے کے احکامات جاری کیے۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
5
43
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
3 years
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کی جانب سے تھانوں کی انفارمل انسپکشن کا سلسلہ جاری ۔انہوں نے تھانہ غلام محمد آباد کی انفارمل انسپکشن کے دوران تھانہ کی عمارت ،فرنٹ ڈیسک ،ریکارڈ روم، حوالات اور سرکاری گاڑیوں کا معائنہ کیا ۔ @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
4
44