Rehana Dar Profile Banner
Rehana Dar Profile
Rehana Dar

@RehanaImtiazDar

Followers
103,560
Following
17
Media
422
Statuses
561

PTI, Candidate NA-71, Sialkot. Mother of Umar Dar & Usman Dar

Sialkot, Pakistan
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
اس شخص کیلئے چور کا لفظ بھی چھوٹا ہے۔ ڈاکو خواجہ آصف نے جس طرح سیالکوٹ کی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا اس پر پوری دنیا سے لعن طعن سمیٹ رہا ہے۔ سیالکوٹ کی عوام نے مسترد کرکے نُکرے لگا دیا تو آر او کی گود میں بیٹھ گیا۔ یہ غلیظ انسان کبھی کسی کی بوٹ چاٹتا ہے کبھی کسی کے تلوے۔ اسے…
Tweet media one
434
12K
23K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میرا لیڈر سچا تھا اور سچ کا خدا ہے۔ اللہ الحق الحق الحق
Tweet media one
228
12K
58K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میں شکر گزار ہوں اپنی بہن علیمہ خان کی جنہوں نے زبردست عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے اور خواجہ آصف کو عبرتناک شکست دینے پر خصوصی مبارکباد دی۔ انشااللہ اس نشست کو خواجہ آصف سے چھین کر اپنے کپتان کو تحفہ میں دوں گی۔ تا کہ عوام کا دیا ہوا مینڈیٹ خان کے حوالے کر سکوں۔
Tweet media one
590
14K
54K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
خواجہ آصف ٹیلی فون کال کے منتظر😂 2024 کے الیکشن میں کوئی فون نہیں اٹھا رہا؟
665
8K
41K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میرے بیٹے کا ووٹ بھی اس کے نام جِس کی امانت تھی۔ یہ جبر اور ظلم ہمارے جذبوں کے آگے ٹھہر نہیں سکے گا۔ انشااللہ یہ سیٹ خان کی امانت ہے اور عوام کی مدد سے یہ امانت خان کو واپس لوٹائیں گے۔
174
11K
38K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
اے آر وائے نیوز کی شکر گزار ہوں جنہوں نے حقائق قوم کے سامنے رکھے کہ خواجہ آصف مجھ سے ہار چکا ہے اور میں تمام میڈیا اینکرز، میڈیا ہاؤسز اور سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کی بھی شکر گزار ہوں۔
201
12K
38K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میں اپنے بیٹے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلی پختون خواہ نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ مخالفوں کا شور بتا رہا ہے کہ میرے لیڈر کا انتخابات وقت اور حالات کے مطابق سو فیصد درست ہے۔ علی امین اور پختون خواہ کی ممکنہ حکومت کیلئے ڈھیروں دعائیں۔ عوام نے جی جان لگا کر ووٹ دیا ہے اس…
183
9K
37K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میں نے تمہیں بتا دیا ہے۔ نہ میں چین سے بیٹھوں گی نہ تمہیں بیٹھنے دوں گی۔ اور نہ یہ عوام بیٹھے گی۔ ووٹ چوروں اور مینڈیٹ چرانے والے ڈاکوؤں کے خلاف عوام نِکل چکی ہے۔ انشااللہ حساب لیں گے
194
13K
35K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
2 months
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ میرا بہادر بیٹا عمر ڈار آج 10 ماہ بعد گھر واپس لوٹ آیا۔ میرا جگر کا ٹکڑا ماں کے سینے سے لپٹا تو لگا دنیا جہان کی ہر خوشی مل گئی ہو۔ میرے گھر کی رونق واپس لوٹنے پر میں اپنے اللہ کا جتنا شُکر ادا کروں وہ کم ہے۔ اس خوشی کے موقع پر میں ہر اس بیٹے بیٹی…
849
13K
35K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
الحمداللہ! الیکشن کمیشن نے این اے 71 کے انتخابی نتائج جاری کرنے سے روک دیاہے، آر او کو نتائج کی تفصیلات کے ہمراہ 14 فروری کو اسلام آباد ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے۔ خواجہ آصف کی جھوٹی جیت انشااللہ شکست میں بدلنے جا رہی ہے۔
1K
9K
35K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
8 بج چکے ہیں لیکن مجھے ابھی تک فارم 45 نہیں دیئے جا رہے، میں اپنے کارکنان کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر گئی تو مجھ پر جوابی حملہ کیا گیا۔ خواجہ آصف ڈی پی او،ڈپٹی کمشنر اور پریزائڈنگ افسران سے مل کر میری جیت کو شکست میں بدلنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ میں خبردار کر رہی ہوں یہ سنگین…
258
16K
33K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
سیالکوٹ کے غیور شہریو! آپ کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری مکمل ہے۔ میں آپ کو کسی بھی وقت پر امن احتجاج کی کال دے سکتی ہوں۔ آپ نے گھروں سے نکلنا ہے یہ الیکشن کسی صورت چوری نہیں ہونے دینا انشااللہ
220
10K
33K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر عوام بتانے آئی ہے کہ انہوں نے ووٹ کسے دیا ہے۔۔۔ اب تمہارا مقابلہ ریحانہ ڈار سے نہیں اس عوام سے ہے۔
151
12K
32K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
خواجہ آصف میں نے تمھیں کہا تھا کہ میرے سیالکوٹ کی عوام تمھیں چین سے نہیں بیٹھنے دے گی اور اپنے ساتھ ہونے والی تمام ناانصافیوں کا بدلہ اپنے ووٹ کی طاقت سے لے گی۔ آج دیکھ لو میرے شہر کے لوگ جاگ رہے ہیں اور تمھارا کیا حال کیا ہے۔ آخری منٹ تک اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کریں گے۔
317
10K
32K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
پاکستانیوں! اس شخص ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال جو کہ “بُچر آف سیالکوٹ ہے کو کبھی نہ بھولنا۔ دھاندلی کے مکروہ ترین کردار نے جو ظلم اور بربریت میرے سیالکوٹ کے بیٹے بیٹیوں اور پی ٹی آئی کے ورکرز پر کی ہے، کارکنوں کے گھر توڑ کر، لوگوں کا کاروبار بند کر کے خواتین کی حُرمت پامال کر کے…
Tweet media one
716
17K
32K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میرے سیالکوٹ کے عظیم شہریو! آپ کے لیڈر عمران خان نے اگر جیل سے احتجاج کی کال دی تو اپنا چھینا اور چُرایا ہوا مینڈیٹ واپس لینے کیلئے تیار ہو؟
255
8K
31K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
سیالکوٹ کا ریٹرننگ افسر اقبال بھاگ گیا! میں آج اپنے فارم 45 کے ہمراہ الیکشن کمیشن پیش ہوئی مگر آر او سیالکوٹ نہیں آیا کیونکہ اُس کے پاس اصل فارم موجود ہی نہیں۔ آر او صاحب یہ شرمندگی اور پریشانی ایسے ختم نہیں ہو گی۔ میرے ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے میں فارم 45 ہے۔ اگر تم سچے تھے…
325
11K
31K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
ہنگامی پریس کانفرنس! میں خواجہ آصف کی دھاندلی آج ثبوتوں کے ساتھ قوم کے سامنے رکھنے جا رہی ہوں۔ اپنی رہائش گاہ پر 3 بجے اہم ترین پریس کانفرنس میں بتاؤں گی کہ سیالکوٹ کی عوام کا مینڈیٹ چُرانے کےاس مکروہ کھیل میں کون کون ملوث تھا! انشااللہ یہ نشست سیالکوٹ کی عوام کی امانت ہے انہیں…
508
10K
30K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
الیکشن کی چاند رات ہوگئی ۔ ماشااللہ اللہ کروڑوں پاکستانیوں کے لیڈر کو اپنی امان میں رکھے آمین #RehanaDarNA71
Tweet media one
265
7K
28K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میرا رشتہ قرآن سے تھا میں سیاست میں نہیں تھی لیکن پھر بھی خواجہ آصف کی ایماء پر مجھے اور میرے خاندان کو ظلم کا نشانہ بنایا گیا۔ مجھے دھکے دیئے گئے، بازو مروڑا، سر سے چادر تک اتار دی گئی،میرے بچوں کو مجھ سے دور کر دیا گیا۔ لیکن اس ظلم کے خلاف جہاد سمجھ کر میدان میں آئی۔ سیالکوٹ نے…
171
10K
27K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
2 months
آج پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری سے ملاقات ہوئی، پاکستانی خواتین کے مسائل موضوع رہا۔
Tweet media one
124
6K
27K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
اس ملک کے دو خواجے۔ ایک نے عزت کے ساتھ غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوامی مینڈیٹ کے سامنے سر تسلیم خم کیا اور دوسرے نے روائتی بے شرمی اور بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاکھوں ووٹرز کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا۔یہ شخص آج جیتا نہیں ہے دوسری بار ہارا ہے۔ یہ شخص منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گا…
Tweet media one
611
10K
27K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
ہم نے اپنی جیت کو ۔ سیالکوٹ کے باشعور عوام کے فیصلے کو تبدیل نہیں ہونے دینا ، جو میری جیتی ہوئی MNA کی سیٹ پر بیٹھے گا وہ یزید کی طرح غاصب ہو گا ، اب یزیدیت کا دور نہیں ، حضرت حسین نے یزیدیت کو ہمیشہ کے لیے فنا کر دیا ہے، جو اب یزید بن کر سامنے آیا ، سیالکوٹ کے عوام حسینیت کا…
288
8K
27K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
سکندر سلطان راجہ صاحب ۔ دیکھو سیالکوٹ کی عوام سڑکوں پر ہے اپنے ووٹ کے خلاف ڈاکہ پڑنے پر اور وہ آپ سے انصاف کی طلبگار ہے۔ میں امید کرتی ہوں آپ میرے اور سیالکوٹ کے عظیم لوگوں کے ووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو کٹہرے میں لا کر سیالکوٹ کی عوام سے انصاف کریں گے۔
207
11K
26K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
میری انتخابی مہم کیلئے سوشل میڈیا کے نوجوانوں نے “ماں تجھے سلام” کے نام سے یہ خوبصورت گانا تیار کیا ہے جو مجھے بہت پسند آیا۔میں سوشل میڈیا کے اپنے بیٹے بیٹیوں کی خاص طور پر شکر گزار ہوں جنہوں نے دن رات میری انتخابی مہم کامیاب بنانے میں لگا رکھی ہے۔ جو پیار مجھے آپ نوجوان بیٹے…
580
10K
26K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
میرا انتخابی نشان صرف میرا لیڈر عمران خان ہے۔ پارٹی عمران کی، نعرہ عمران کا اور ووٹ بھی عمران کا۔ آزاد ہوں پر غلام نہیں، آزاد لڑ کے بھی جیت خان کے نام کروں گی۔ انشااللہ
Tweet media one
224
6K
25K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
2 months
میں اپنے بیٹے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلی خیبر پختونخواہ بننے پر دلی طور پر مبارکباد پیش کرتی ہوں اور میں امید کرتی ہوں کہ نو منتخب وزیراعلی علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا میں عمران خان کے نظریے و پاکستان تحریک انصاف کے منشور کو لیکر آگے بڑھیں گے۔ خیبرپختونخوا کے لوگوں کو میں…
Tweet media one
86
6K
26K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
پاکستانیوں میرا ہنگامی پیغام🚨 قابلِ احترام چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب اور سکندر سلطان راجہ صاحب صبح کے 4 بج کر 45 منٹ ہو چکے ہیں اور میں 2 دفعہ RO اقبال کے دفتر سے ہوکر واپس آچکی ہوں۔ خواجہ آصف اور DPO حسن اقبال نے مل کر پولیس کے ذریعے آر او آفس کے باہر مجھ پر اور میرے ورکرز…
299
12K
25K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میں دروازے پر کھڑی ہوں، لیکن ریٹرننگ افسر اقبال نہ مجھے اندر جانے دے رہا ہے نہ میرے چیف پولنگ ایجنٹ کو۔ یہ کھلی دھاندلی کا منصوبہ بنا چکا ہے۔ مجھے اس کے عزائم کا واضح علم ہو چکا ہے۔ یہ بند کمرے میں خواجہ آصف کی سہولتکاری کا ارادہ رکھتا ہے۔ میں بھر پور پریس کانفرنس کروں گی اور میں…
252
12K
25K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میں گواہی دیتی ہوں کے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ہیں.
120
5K
24K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
الرٹ ہنگامی پیغام:🚨🚨🚨 انتہائی مصدقہ معلومات کے مطابق خواجہ آصف کو عوامی مینڈیٹ روندتے ہوئے دھاندلی کے ذرئعے جتوانے کا پلان طے ہوا ہے۔ میری 50 ہزار ووٹوں کی لیڈ کو بدل کر خواجہ آصف کو 30 ہزار ووٹوں سے جتوانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ پوری انتظامیہ، ریٹرننگ افسر اور عملہ مل کر یہ نا…
279
12K
24K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
تیرے خوف کا بُت اب ٹوٹ چکا✌🏻
211
8K
24K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
وہ لمحہ جب اس ووٹ چور خواجہ آصف کو پتہ چل چکا تھا کہ سیالکوٹ کی عوام نے اس کی گھٹیا سیاست دفن کر دی ہے اور اب یہ بے شرم آدمی عوام کی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر جیت کا اعلان کر رہاہے۔ میرا مشورہ ہے چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ جاؤ کیونک تمہاری سیاست ہمیشہ کیلئے اب ختم۔ تم عوامی کی نمائندگی…
371
11K
23K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میں اپنے سیالکوٹ کی عوام کا مقدمہ لے کر الیکشن کمیشن اسلام آباد پہنچ چکی ہوں۔ مجھے امید ہے چیف الیکشن کمیشنر اور ان کے ممبران میرے ساتھ اور حلقے کی عوام سے انصاف کریں گے۔ انشاللہ
294
6K
23K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
تہلکہ خیز ویڈیو: سیالکوٹ میں انتخابی ڈاکؤوں کی رات گئے واردات ڈالنے کی کوشش پکڑی گئی۔ خواجہ صفدر میڈیکل کالج میں حلقہ کے تمام پریزائڈنگ افسران کو طلب کر کے نئے فارم 45 پر زبر��ستی دستخط کرائے جا رہے ہیں۔ یہ دھاندلی سے بھی بڑا جُرم ہے۔ جن پریزائڈنگ افسران نے دستخط سے انکار کیا…
191
13K
23K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
عوام ان ووٹ چوروں کی تسلی بخش چھترول قومی فریضہ سمجھ کر تب تک جاری رکھے گی جب تک یہ ڈھیٹ اپنی چوری کی سیٹ چھوڑ نہیں دیتا۔ سوشل میڈیا کے بچوں نے میرے دل کی آواز پر مبنی یہ ترانہ تیار کیا ہے۔ مجھے لگتا ہے اب بچے بچے کی زبان پر #خواجہ_آصف_ووٹ_چور کا نعرہ ہوگا کیونکہ اس بات غلط…
331
10K
23K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
خواجہ آصف اپنے ہی گھر کے پولنگ اسٹیشن سے ہار گئے۔ سیالکوٹ پولنگ اسٹیشن ایف جی بوائے ماڈل سکول کینٹ خواجہ آصف 274، ریحانہ ڈار 519 سیالکوٹ خواجہ آصف کو 245 ووٹوں سے شکست کا سامنا۔
Tweet media one
195
8K
22K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
جِن ورکرز کے گھروں میں پنجاب پولیس نے رات کی تاریکی میں چھاپے مارے آج دِن کے اُجالے میں اُن کا حوصلہ بڑھانے خود اُن کے گھر پہنچی ہوں۔ مجھے خوشی ہے میرے بیٹے بیٹیاں اور بہنیں پہلے سے زیادہ مضبوطی سے فسطایت اور بربریت کے خلاف کھڑے ہو چکے ہیں۔ خواجہ آصف تُم کِس کِس کو ڈراؤ گے؟ ہر…
238
8K
22K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میرے سیالکوٹ کے غیور اور بہادر لوگو! عمران خان کی ہدایت کے مطابق اپنے مینڈیٹ پر پڑنے والے ڈاکے کے خلاف کل دوپہر 2 ��جے آر او آفس کچہری چوک میں پُرامن احتجاج کیلئے اکٹھے ہوں گے۔ میں خود آپ بیٹے بیٹیوں بھائی بہنوں کے ساتھ وہاں شریک ہوں گی۔ انشااللہ مل کرعمران خان کو پڑنے والے ایک…
186
9K
22K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
یہ کلپ ایک ٹریلر تھا، لیکن اب آر او آفس کچہری چوک میں روزانہ کی بنیاد پر پر امن دھرنہ دینے کا اعلان کرتی ہوں۔ عوام اس سے بھی زیادہ تعداد میں آئے گی۔ اپنا حق لینے تک نہ خود چین سے بیٹھیں گے اور نہ انشااللہ ووٹ چوروں کو بیٹھنے دیں گے
117
9K
21K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
آج جناح ہاؤس سیالکوٹ میں میلاد مصطفی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا خصوصی انعقاد کیا گیا۔ وطن پاکستان، عوام اور عوام کے محبوب لیڈر عمران خان کی صحت سلامتی اور زندگی کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا۔ پروردگار اپنے حبیب کے صدقے بطور قوم ہم سب کی مشکلات آسان فرمائے اور ملک کو امن کا…
204
6K
21K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میں اپنے بھائیوں سیکرٹری جنرل عُمر ایوب کو پارٹی کی طرف سے وزیراعظم کا امیدواراور میاں اسلم اقبال کو وزیراعلی پنجاب کا امیدوار نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ بلا شُبہ یہ فیصلے سو فیصد میرٹ اور پارٹی کیلئے انتھک قربانیوں کا بہترین صِلہ ہیں۔ جن مشکل حالات کا مقابلہ کرنے ہوئے…
Tweet media one
83
5K
21K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میرے حلقے میں دھاندلی کیسے ہوئی ریٹرننگ افسر نے ساری کہانی بتا دی۔ کون تھا وہ جس نے ووٹ کی کاپیاں پہلے سے نکال کر دھاندلی کا پلان بنایا؟ جواب تو دینا پڑے گا۔ اور اس بات ہم خاموش ہو کر بیتھیں گے نہیں۔ حساب بھی لیں گے جواب بھی۔ میرا وعدہ ہے سیالکوٹ کے لوگو۔ آپ کے مینڈیٹ کا پورا…
124
11K
20K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
آج انتخابی مہم کے دوران حلقے کی عوام کے ساتھ وقت گزارا، مجھے جو پیار ،محبت اور عزت ملی وہ الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ عوام کی آنکھوں اور دِلوں میں جو پیار اپنے لیڈر عمران خان کیلئے دیکھا اس کے بعد مجھے یقین ہے کہ 8 فروری کو یہ عوام خواجہ آصف کی سیاست کا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے…
281
6K
20K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
سیالکوٹ کے عظیم لوگو۔ یہ مکروہ کردار کا شخص ڈی آر او سیالکوٹ ذالقرنین ہے جس نے بد ترین دھاندلی میں خواجہ آصف کئ سہولتکاری کی۔ ہماری انتخابی مہم سبوتاز کرنے سے لے کر سیالکوٹ کے شہریوں کے کاروبار تباہ کرنے، جھوٹی ایف آئی آر درج کرانے سے لوگوں کو گھروں سے خواتین کے سامنے اٹھانے میں…
Tweet media one
255
12K
20K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
الحمداللّہ...حق اور سچ کی فتح ہوئی. آج میرے کاغذات نامزدگی منظور ہو گۓ (حلقہ NA-71 اور PP-46) اب 8 فروری کو سیاست کے میدان میں مقابلہ ہو گا اور عوام فیصلہ کرے گی حق اور باطل کا.
Tweet media one
417
5K
20K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
کسی ماں کے سامنے ہتھکڑیوں میں جکڑا اس کا بیٹا جِگر چیر دینے کیلئے کافی ہے لیکن حقیقی آزادی کی جنگ میں میری اور میرے خاندان کی یہ قربانی بہت چھوٹی ہے۔ سیالکوٹ کی تاریخ اور عوام اس ظلم کو کبھی نہیں بھولے گی اور اس ظلم کا پہلا بدلہ 8 فروری کو اپنے ووٹ سے لے گی انشااللہ۔…
354
8K
20K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
ریحان زیب جیسے بہادر ورکر کی شہادت پر دل بہت رنجیدہ ہے۔ ایسے قابل نوجوان پارٹی کا فخر اور سرمایہ ہیں۔ آنے والے سیاسی مستقبل میں یقینا یہ پی ٹی آئی کی نمائندگی کرتے۔ عمران خان نے ایسے نوجوانوں کو جو شعور دیا ریحان زیب اس کی جیتی جاگتی مثال تھا۔عمران خان کے ویژن کامیاب جوان…
Tweet media one
86
6K
20K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
الحمداللہ! آج میں اپنے اور کروڑوں پاکستانیوں کے لیڈر عمران خان کی شُکر گزار ہوں جس نے مجھ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور سیالکوٹ این اے 71 سے مجھے قومی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کا موقع دیا۔ میں سچے دِل سے کپتان کے حقیقی آزادی کے سفر میں اپنی جدو جہد کا باقاعدہ آغاز کر چکی ہوں…
Tweet media one
508
4K
19K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
پاکستانیوں 9 فروری صبح کے 11 بج کر 40 منٹ ہو چکے ہیں اور مجھے میرے حلقے این اے-71 کے آر او اقبال نے ابھی تک فارم 46 کا رزلٹ جاری نہیں کیا جبکہ تمام فارم 45 جو میرے حلقے کے میرے پاس آ چکے ہیں میں 50 ہزار سے زائد ووٹوں سے خواجہ آصف سے جیت چکی ہوں۔ میں یہ سب کچھ ریکارڈ پر لانا…
192
8K
19K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
خواجہ آصف میرا پیغام ہے! پکے ثبوت ہیں میرے پاس، تم بھی لے آنا میں بھی لے آؤں گی۔
132
6K
19K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
مجھے حلقہ این اے 71 سے بچوں کا جھولا ( Baby Cart) جِسے پالنا بھی کہا جاتا ہے بطور انتخابی نشان الاٹ ہوا ہے۔ نشان چاہے کوئی بھی ہو ووٹ عمران خان کا تھا ہے اور رہے گا۔ سوشل میڈیا کے بیٹے بیٹیوں کے ہوتے مجھے انتخابی مہم اور نشان کی فِکر نہیں۔ انشااللہ یہ نشان اور خان کا پیغام گلی…
Tweet media one
352
7K
19K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
آج مجھے بے حد خوشی ہوئی جب میرا پورا خاندان میری طرف اکٹھا ہوا۔ میرے بچے، میری بہنیں بھابیاں، دیور،میرے پوتے پوتیاں اور تمام وہ رشتے جو میرے دل کے قریب ہیں میری حوصلہ افزائی کیلئے میرے ہاں تشریف لائے۔میری انتخابی مہم عوام کے ساتھ ساتھ میرے رشتہ دار بھی خوب چلا رہے ہیں۔ اللہ انہیں…
203
6K
19K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
الرٹ 🚨 ووٹ چور خواجہ آصف کی ایماء پر سیالکوٹ میں ڈی پی او حسن اقبال نے ایک بار پھر لوگوں کے گھروں میں چھاپے شروع کر دیئے ہیں۔ احتجاج سے خوفزدہ سرکاری نوکر عوام کا جینا مُحال کر رہا ہے۔ لیکن ایسا ہونے نہیں دیا جائیگا۔ آج صبح انشااللہ پور سیالکوٹ باہر نکلے گا۔ خوف کے بُت ٹوٹ چکے…
222
10K
18K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
پاکستانیوں ! اس ضمیر فروش ریٹرننگ افسر اقبال کی شکل بھی ذہن نشین کر لیں، اس شخص نے ایک لاکھ 50 ہزار ووٹوں کو اپنی ضد اور خواجہ آصف کی ایماء پر ضائع کرنے کی کوشش کی ہے۔ آپ لوگ جس محنت لگن اور کوشش سے پولنگ اسٹیشن تک پہنچے وہ سب اس شخص نے جھوٹا فارم 47 نکال کر ضائع کرنے کی کوشش کی۔…
Tweet media one
195
11K
18K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میرا بھی یہی چیلنج ہے 🚨 چیف الیکشن کمشنر اور نواز شریف اور خواجہ آصف قران پاک پر حلف دیں کہ ہم نے الیکشن میں کوئی فراڈ اور بددیانتی نہیں کی۔میں قسم کھا کر کہتی ہوں میں تا حیات سیاست سےدستبرداری کا اعلان کر دوں گی۔لیکن اگر جھوٹ اور فراڈ سےسیالکوٹ کی عوام کا مینڈیٹ چھیننے کی کوشش…
245
7K
18K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
8 فروری کی رات جیت کے شور میں اٹھنے والی یہ آوازیں خاموش کروا سکتے ہو؟ کان کھول کر سن لو خواجہ آصف نہ یہ سب پیچھے ہٹیں گے نہ میں۔اس بار عوام کا دیا ہوا مینڈیٹ واپس حاصل کر کے دکھاؤں گی۔ انشااللہ
115
7K
18K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
ہنگامی پیغام 🚨 عدالت سے بد ترین رُسوائی کے بعد گزشتہ رات خواجہ آصف کی ایماء پر ڈی پی او سیالکوٹ حسن نے ہمارے ورکروں کے گھروں پر چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں۔ خواجہ آصف کی سیاست کا محافظ یہ حسن ڈی پی او دِن رات عوام کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر رہا ہے۔ اس ملک کی سب سے بڑی…
240
8K
18K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
8 فروری کو آپ کا کپتان کرے گا آپ کا انتظار، آپ کے اپنے پولنگ اسٹیشن پہ۔ اپنے ووٹ کا حق لازمی استعمال کریں کیونکہ آپ ہی ہیں طاقت کا اصل سرچشمہ۔ 8 فروری کو قومی اسمبلی کی نشست کے لیے مہر لگائیں بچے کے پلنگ (جھولے)کے نشان پہ اور کامیاب کریں پاکستان تحریک انصاف اور بانی چیئرمین…
Tweet media one
99
6K
18K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
2 months
آج ہیومن رائٹس کونسل کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں میری ملک کی بہادر بیٹی خدیجہ شاہ سے ملاقات ہوئی۔ مجھے خدیجہ جیسی کئی بیٹیوں پر فخر ہے جو ثابت قدمی سے اپنے مؤقف پر ڈٹی رہیں اور بالآخر حق کی فتح ہوئی اور وہ اپنے گھروں کو لوٹیں۔
Tweet media one
76
5K
17K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
سیالکوٹ میں ہونے والی دھاندلی کا خواجہ آصف کے بعد پہلا مرکزی کردار ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال ہے۔ جسے “بُچر آف سیالکوٹ” کا خطاب دینا چاہیئے ۔ میری انتخابی مہم کے دوران جو ظلم اور بربریت ہوئی وہ اسی شخص کے حکم پر ہوئی۔ لوگوں کے گھر توڑے گئے کاروبار تباہ ہوئے سب اسی شخص کے کہنے پر…
109
8K
17K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
اگلی پریس کانفرنس انشااللہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ذوالقرنین اور کمشنر گوجرانولہ کی ہوگی۔ یہ سب بتائیں گے کہ کیسے دھاندلی ہوئی کس نے کروائی اور ووٹ_چور_خواجہ_آصف کو کیسے جعلی اور جھوٹی جیت فارم 47کی شکل میں رکھ کر دی گئی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
71
6K
16K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
آج پورا دِن اپنے حلقے کی یونین کونسل کوٹلی بہرام کی عوام کے ساتھ گزارا۔ عوام کے بے پناہ احترام اور محبت کے جذبے نے مجھے احساس ہی نہیں ہونے دیا کہ میں کوئی روایتی الیکشن مہم کر رہی ہوں۔ ایسا لگا یہ میرے اپنے خاندان کے لوگ ہیں جو ہر خوشی غمی میں ایک ساتھ ہیں۔ میں ان خوبصورت جذبوں…
159
5K
16K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میرا مقدمہ لڑنے کیلئے میرے کارکن ہی کافی ہیں۔ ماشااللہ یہ جوش اور جذبہ ہی تو عمر کے اس حصے میں مجھے مافیا سے لڑنے کی ہمت اور طاقت دیتا ہے۔ جب تک میرے میں دم ہے مقابلہ کروں گی انشااللہ #ووٹ_چور_خواجہ_آصف
45
6K
16K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میں ایسے جعلی اور جھوٹے انتخابی نتائج کو کسی صورت تسلیم نہیں کروں گی جس میں ووٹرز کا مینڈیٹ چرایا گیا ہو۔ میں پوری قانونی جنگ لڑوں گی۔ الیکشن کمیشن سمیت ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکٹاوں گی۔ مجھے پورا یقین ہے جیسے پہلے عدالتی جنگ میں مجھے انصاف ملا اس بار بھی ملے گا۔ یہ…
Tweet media one
447
7K
15K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
لائیو مناظر جناح ہاؤس سیالکوٹ! شاباش کپتان کے ٹائیگرو
52
4K
15K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
27 days
ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے انشاءللہ
Tweet media one
141
3K
16K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
میں اپنے بیٹے صاحبزادہ حامد رضاء کو پاکستان تحریک انصاف NA70 سیالکوٹ کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں، ایماندار، بہادر اور اپنے لیڈر کے ساتھ وفادار یہ شخص پارٹی کا نیا چہرہ بنے گا انشااللہ۔ عوام سے بھی درخواست ہے صاحبزادہ حامد رضاء کی کامیابی کیلئے ووٹ ضرور دیں۔ عمران خان اور…
Tweet media one
88
4K
15K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
سیالکوٹ میں دھاندلی کا تیسراکردار ڈپٹی کمشنر ذالقرنین ہے جو اس الیکشن کا ڈی آر او ہے۔ اس شخص نے انتخابی مہم چلانے والوں کو دھمکانے اور اٹھانے سمیت کوئی پوسٹر کوئی بینر ہماری مہم کا نہیں لگنے دیا۔جس شخص نے انتخابات میں ہمیں سپورٹ کیا اس کا کاروبار برباد کیا گیا۔ اس کی پراپرٹی سیل…
70
8K
15K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
بے شرم آدمی۔ قوم کو اخلاق کا سبق پڑھانے سے پہلے اپنی بدترین شکست مانو۔تسلیم کرو پوری قوم کے سامنے کہ تم مجھ سے 50 ہزار ووٹوں سے ہارے۔ پھر قوم کو لیکچر دینا ورنہ ترلے منت دھاندلی اور بھیک میں ملی جعلی جھوٹی اور فرضی جیت کے ساتھ #ووٹ_چور_خواجہ_آصف کا طوق گلے میں لٹکائے پھرنا۔
Tweet media one
220
6K
15K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
پہلے جلسوں میں عمران خان زندہ آباد کے نعرے گونجتے تھے اب شادی بیاہ کی تقریبات بھی جلسوں میں بدل جاتی ہیں۔ آج اپنے حلقے میں شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ ماشااللہ باراتی کم اور عمران خان کے کارکن اور ووٹر سپورٹر زیادہ لگ رہے تھے۔ اللہ تعالی ان بچوں اور والدین کو خوشیوں سے بھرپور…
49
4K
14K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
میرے بیٹے بیٹیو! میرا انتخابی نشان (بچوں کا جھولا) آپ کی بدولتNA-71 کی عوام تک تیزی سے پہنچ رہا ہے، یہ سلسلہ رُکنے نہ پائے اس کیلئے آخری سہارا آپ سوشل میڈیا کے بچے ہیں۔ اس ماں کا جھولا گھر گھر پہنچانے کیلئے پورا زور لگا دیں۔میرے انتخابی نشان کی یہ تصویر ہر طرف پھیلا دیں۔ آپ کیلئے…
Tweet media one
120
6K
14K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
ہنگامی ایمرجنسی الرٹ 🚨 سیالکوٹ میں آدھی رات کریک ڈاؤن لانچ ہو چکا ہے۔ہمارے ورکرز کے گھروں پر پولیس نے ایک بار پھر دھاوا بول دیا ہے۔ توڑ پھوڑ جاری ہے۔ پنجاب پولیس کے اہلکار گھر تباہ کر رہے ہیں گاڑی نمبر 5262 پر آنے والے پولیس اہلکار گھروں سے ورکرز کو ان کی ماؤں بہنوں کے سامنے…
418
8K
14K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
2 months
میں سیالکوٹ کے عظیم لوگوں اور بہادر بیٹوں کی شکر گزار ہوں جنہوں نے آج میرے لیڈر عمران خان کی کال پر ووٹ چور خواجہ آصف کے خلاف پُرامن احتجاج کیا۔ جب تک ہمیں انصاف نہیں ملے گا پُرامن احتجاج کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
59
5K
14K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
جو مرضی سٹیٹمنٹ میرے بیٹے سے دلوا دے، پی ٹی آئی چھڑوا لیں، عمران خان کے خلاف بیان دلوا لیں، میں اپنے بچوں کے کسی بیان پر اتفاق نہیں کروں گی ،ماں سے زیادہ اپنے بچوں کو کوٸ نہیں جانتا،سب جھوٹ ہو گا۔ میرا یہ کلیئر پیغام ہے میں پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں…
198
5K
13K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
جتنا روکو گے عمران خان کا نعرہ اتنے زور و شور سے گونجے گا۔عمران خان زندہ آباد ۔ عمران خان زندہ آباد۔ عمران خان زندہ آباد
91
4K
13K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میں نے وعدہ کیا تھا کہ خان کا پرچم تھام کر گھر گھر تک پہنچوں گی۔ میں اپنے خان سے کیا وعدہ پورا کر رہی ہوں۔ عُمر کے اس حصے میں اپنی بساط اور ہمت سے زیادہ کوشش کر رہی ہوں کیونکہ خان کہتا ہے کوشش آپ نے کرنی ہے مدد اللہ کرے گا۔ مجھے میرے رب پر بھروسہ ہے کہ وہ میری اس کوشش کے صلے میں…
132
4K
13K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
چیف الیکشن کمشنر صاحب! جناب چیف جسٹس پاکستان! یہ 8 فروری کی رات کے وہ مناظر ہیں جب ڈاکو خواجہ آصف ریٹرننگ افسر اقبال کے ساتھ مل کر الیکشن لوٹتے ہوئے سیالکوٹ کی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال رہا تھا۔ میری ہر ممکن کوشش کے باوجود ایس ایچ او شہباز مجھے اندر جانے سے روک رہا تھا تا کہ…
53
6K
13K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
شکریہ سیالکوٹ ،جس نےووٹ چور خواجہ آصف کی سیاست کا جنازہ نکال دیا، ہمارا عہد ہے کہ جعلی اور نقلی ایم این اے کو اسمبلی میں نہیں بیٹھنے دیں گے۔ عوام کے مینڈیٹ کی کسی صورت میں توہین نہیں ہونے دیں گے۔ #ووٹ_چور_خواجہ_آصف
Tweet media one
82
3K
13K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
2 months
اللہ الحق ہے! آج سلیکشن کمیشن نے کئی دن کی کوششوں سے تیار کیے گئے ترمیم شدہ فارم 45 اپنی ویب سائٹ پہ ڈال کر بالآخر یہ ثبوت دے دیا ہے کہ عوامی مینڈیٹ پر کس بھونڈے طریقے سے ردوبدل کیا گیا ہے۔ اپلوڈ کیے گئے میرے حلقے کے پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 پہ واضح طریقے سے دیکھا جا سکتا ہے کہ…
@PTIofficial
PTI
2 months
ٹوٹل ووٹوں کی تعداد 627 لیکن خواجہ آصف کے 209 کو 809 کر دیا
Tweet media one
545
10K
17K
205
7K
13K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
2 months
سابق وفاقی وزیر اسد عمر سےملاقات ہوئی، اسد عمر نے حقیقی آزادی کے لئے میرے خاندان اور میری جدوجہد کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.
Tweet media one
536
1K
13K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
وفا کا دوسرا نام عُمر فاروق ڈار ہتھکڑیوں میں جکڑا ہوا مُسکراتا شیر بتا رہا ہے کہ نہ خود ٹوٹا نہ عزم کمزور ہوا۔ خان کا دیا ہوا حوصلہ اور ایاک نعبدو و ایاک نستعین کا پیغام شاید اسی اصل امتحان کیلئے ہے۔ سیالکوٹ کی تاریخ اس بہادری اور جرات کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ عمران خان کے…
56
4K
12K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
اہم ترین پیغام 🚨 میرے پاکستانیوں! میں نے عُمر کے اس حصے میں اپنی بساط سے بڑھ کر کوشش کی کہ ظلم، جبر اور فسطایت کے اس ماحول میں بھی عمران خان کا پرچم تھامے گلی گلی گھر گھر پہنچ سکوں جس میں آپ کے تعاون سے کامیاب ہوئی۔ لیکن مصدقہ اطلاعات کے مطابق پری پول دھاندھلی کا خوفناک منصوبہ…
131
5K
12K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
میرا یہ پیغام سیالکوٹ کے میرے پیارے بہن بھائیوں کے لیے ہے، بہادر بیٹے اور بیٹیوں کے لیے ہے! آپ نے سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوس نہیں ہونا۔ PTI کا انتخابی نشان بلا چھین کر میرے سیاسی مخالفین یہ سمجھتے ہیں کہ وہ شکست سے بچ جائیں گے۔ انتخابی نشان تو بے جان ہوتے ہیں میرا اصل انتخابی…
249
5K
12K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
2 months
بے شرم آدمی تمہیں تو زبان کھولتے ہوئے بھی شرم سے ڈوب مرنا چاہیئے۔ تمہاری اوقات ہی نہیں اس ملک کے کروڑوں لوگوں کے لیڈر کے بارے میں بات کرنے کی۔ تمہیں اور تمہاری دو نمبر جماعت کو عوام 17 سیٹوں کے ساتھ سیاسی قبر میں دفنا چکی ہے۔ منہ کھولنے سے پہلے تھوڑی سی غیرت کا مظاہرہ کیا کرو۔…
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 months
عمران کیطرف سے IMFکو خط لکھ دیا گیا۔ خط کے مندرجات میں IMFکے بیل آؤٹ پیکیج کو سیاسی استحکام کیساتھ مشروط کرنے کو کہا گیا ھے ۔عمران کی زبان میں سیاسی استحکام کا مطلب اسکا ذاتی اقتدار اور حکمرانی ھے۔ کہاں گئے غلامی نامنظور اور absolutely not کے نعرے ۔ آج عمران خان لکھ کے ایسے…
3K
2K
5K
187
5K
12K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی صاحب سیالکوٹ اس وقت مقبوضہ وادی کا منظر پیش کر رہا ہے جہاں پولیس اہلکار رات کے اندھیرے میں لوگوں کے گھروں میں دندنانے پھرتے ہیں۔ خواتین کے ساتھ بد تمیزی، دھمکیاں، اور سنگین نتائج کی وارننگ دیتے یہ پولیس اہلکار گزشتہ رات خواجہ آصف کی ایماء پر چوہدری سمیع…
176
5K
12K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میں اپنی پارٹی کے قائدین کی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے اتنی عزت دی۔ عوام اور میڈیا میں بے پناہ پذیرائی بھی صرف اور صرف عمران خان کی بدولت ملی۔ انشااللہ اپنے لیڈر کا سر اور پارٹی کا جھنڈا کبھی نیچے نہیں جھکنے دوں گی۔
68
3K
12K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
2 months
خواجہ آصف تم ذہن سے ہی غلام اور چھوٹے آدمی ہو۔ بجائے اس کے کہ موروثی سیاست پر لب کشائی کی ہمت کرتے، پارٹی میں میرٹ کی بات کرتے تمہارے غلامانہ ذہن پر تلوے چاٹنے کی حِس حاوی ہو گئی۔ جس باپ کی بیٹی کے وزیراعلی بننے پر شادیانے بجا رہے گو وہ دونوں الیکشن ہارے ہوئے ہیں۔ تم خود میرے سے…
Tweet media one
159
4K
11K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
الحمداللہ! لاہور ہائیکورٹ سے ایک اور فیصلہ میرے حق میں آ گیا۔ عدالت نے میرے مخالفوں کو ایک بار پھر رُسوا کرتے ہوئے میرے کاغذات نامزدگی مسترد کرانے کی ایک اور کوشش ناکام کر دی۔ خواجہ آصف اور اُس کے نامی گرامی وکیلوں سے کہتی ہوں اب عدالتوں کے پیچھے چھپنا بند کرو۔ اور الیکشن میں…
169
4K
11K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
پولنگ ختم ہوئے ڈھائی گھنٹے گزر چکے ہیں لیکن ابھی تک ایک بھی پولنگ اسٹیشن کا فارم 45 جاری نہیں کیا گیا۔ پریزائڈنگ افسران نے نتائج روک لئے ہیں، دھاندلی کی پوری منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ یہ ظلم ہے یہ جبر ہے۔ انتخابی نتائج روکنے کا مقصد من پسند نتائج جاری کرنا ہیں۔ میں پوچھتی ہوں…
85
5K
11K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
میں سیالکوٹ کے عظیم لوگوں کو اور ضلع بھر کے ٹکٹ ہولڈر کو پرامن احتجاج کی دعوت دیتی ہوں ہم سب آج 2 بجے کچری چوک سیالکوٹ اکٹھے ہوں گے اور ان ووٹ چوروں کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے
77
4K
11K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
1 month
اہم ترین اور انتہائی شرمناک🚨 سیالکوٹ میں علامہ اقبال کی والدہ کے نام سے منسوب “امام بی بی میٹرنٹی ہسپتال کا نام تبدیل کر کے ووٹ چور خواجہ آصف نے اپنے والد سے منسوب کرتے ہوئے خواجہ صفدر میٹرنٹی ہسپتال رکھ دیا ہے۔ عمران خان کی حکومت میں اس ہسپتال کو بنانے کیلئے تین کروڑ روپے کا…
Tweet media one
Tweet media two
209
6K
11K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
ہنگامی فوٹیج : 🚨 Cafe Aylanto ڈی ایچ اے فیز 3 زیڈ بلاک کا ہر قسم کا عوامی بائیکاٹ کیا جائے۔ یہ عمر ڈار کے اغواء میں ملوث افراد کی سہولتکاری کیلئے اپنے تمام سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز ضائع کر رہے ہیں۔ ریسٹورنٹ میں جس جگہ سے عمر ڈار کو اغواء کیا گیا اس کے چاروں اطراف کیمرے…
154
6K
11K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
2 months
اپنے قائد عمران خان کی کال پر قوم کے مینڈیٹ چوری کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے لیے گوجرانوالہ پہنچ گئی ہوں۔ پولیس سے ڈرنے والے نہیں، عمران خان کے لیے جان بھی قربان کرنے کو تیار ہوں #ProtestAgainstRigging #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
59
5K
11K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
2 months
یہ رہی سلیکشن کمیشن کی کارکردگی اور سلیکٹڈ اراکین کے لیے ڈالا گیا ڈاکہ! اس قدر بھونڈے طریقے سے ہی اگر الیکشن کرانے تھے تو خواہ مخواہ قوم کا 50 ارب روپیہ کیوں جھونکا گیا؟ 50 ارب کے الیکشن کے نتائج کو 20 روپے کے بال پوائنٹ سے تبدیل ہی کرنا تھا تو پہلے ہی خود سے نتائج بنا کر عوام کو…
Tweet media one
114
6K
11K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
ہنگامی پیغام🚨 میرا یہ پیغام مُحسن نقوی اور آئی جی پولیس پنجاب عثمان انور اور چیف الیکشن کمشنر کیلئے ہے۔ خواجہ آصف کا فرنٹ مین ڈی پی اوسیالکوٹ پورے شہر میں میرے اور عمران خان کے ورکرز کے گھروں پر حملے کروا رہا ہے۔ توڑ پھوڑ کروا رہا ہے خواتین کو بچوں کو ہراساں کر رہا ہے۔ یہ سب…
96
5K
11K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
2 months
ووٹ چور خواجہ آصف کو ایک بار پھر میرا چیلنج!
Tweet media one
113
4K
11K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
میری اور میرے خاندان کی یہ قربانیاں ایک عظیم مقصد کے سامنے بہت چھوٹی ہیں۔ انشااللہ اسی ہمت اور جذبے کے ساتھ عمران خان کے نئے پاکستان اور حقیقی آزادی کی جدو جہد میں ساتھ نبھاؤں گی۔ نتائج کی پرواہ نہ پہلے تھی نہ اب ہے۔ اپنے بیٹے بیٹیوں کیلئے بہتر پاکستان میرا خواب ہے۔ انشااللہ
84
3K
11K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
3 months
خواجہ آصف بے شرم آدمی DPO حسن اقبال جو سیالکوٹ میں تمہاری سیاست کا محافظ بنا ہوا ہے تمہارے کہنے پر پولیس کے غنڈوں نے آج میرے گھر اور پبلک سیکرٹریٹ کا گھیراو کیا ہوا ہے۔ کان کھول کر سن لو میں پھر بھی نکلوں گی۔ #RehanaDarNA71
81
4K
10K
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
2 months
مجھے بے حد خوشی ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم (ایکس) پر میرے فالورز بیٹے بیٹیوں کی تعداد ایک لالھ تک پہنچ چکی ہے۔ یعنی جتنے ووٹوں سے خواجہ آصف کو شکست دی اس سے دو گنا۔ میں آپ بیٹے بیٹیوں کی خاص طور پر شکر گزار ہوں جنہوں نے میرا پیغام اور عمران خان کا نظریہ پھیلانے میں میری مدد کی۔…
Tweet media one
160
2K
11K