بہت بہت مبارک ہو! میں ایک ہزار فالورز کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے مجھے سپورٹ کیا تہہ دل سے مشکور ہوں
اپنے فالورز کے ساتھ اچھے تعلقات بنائیں اور ان کی توجہ کی قدر کریں۔
فارم 47 کے وزیر اعظم کی جانب سے عوام کو عید کا تخفہ پیٹرولیم مصنوعات کو مہنگا کردیا
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری
پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن #مینڈیٹ
پختون خواہ کے نوجوانوں کے نام اہم پیغام
موجودہ حالات کے پیش نظر جو بھی اپنے گھرسے دوستوں کے ساتھ نکلتا ہے تو اپنے گھر میں کسی ایک فرد کو لازم بتائے یا بذریع فون کہ میں فلاں دوست کے ساتھ فلاں جگہ پہ جا رہا ہوں بہت سے ایسے واقعات دیکھنے کو ملا ہے کہ بندہ رات کو نکل کر صبح لاش ملی
صدقے کے دس فوائد
1)افات و مصیبت کے لیے ڈال
2)عزت و ناموس کی حفاظت
3)ہر قسم کی بیماریوں کا شافی علاج
4)مال میں زیادتی اور برکت
5)دل کی سختی کو ختم کرنے کا ذریعہ
6)اللہ عزوجل کا غصہ ٹھنڈا کرنے کا سبب
7)عذاب قبر اور جہنم سے حفاظت
8)قیامت کی اگ برساتی گرمی میں ٹھنڈا سایہ
ناشکری ایک ایسا مرض ہے جو قریب کی نظر کو کمزور کردیتی ہے پھر اپنی ذات کے ارد گرد موجود ہزارہا قیمتی نعمتیں نظر نہیں آتیں فقط دور سے دوسروں کو میسر نعمتیں ہی دکھائی دیتی ہیں
3 اپریل 2022 وہ دن جب ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف اپوزیشن کی عدم اعتماد کی قرارداد کو بیرونی سازش پر مبنی اور آئین و قانون کے منافی ہونے پر مسترد کیا تھا۔
نہ دولت کـــ͜ـؔـی طلب نـــ͜ـؔـہ شہرت کـــ͜ـؔـی حسرت🥰
ہم سادگـــ͜ـؔـی میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنا معیـــ͜ـؔـار رکھتے ہیں👰
کوئـــ͜ـؔـی نفرتیـــ͜ـؔـں ہزار کــ͜ـؔـرے ہم ســ͜ـؔـے مگـــ͜ـؔـر❤️🧕
ہم۔ پھر بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ مسکراہٹ برقـــ͜ـؔـرار رکھتے ہیں
عید الفطر پر دوستوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر دور دراز علاقوں کا ٹور کرنے سے گریز کرےطویل سفر اور نیند کی کمی کی وجہ سےدشوار گزار راستوں پر چلنا رکاوٹ ہوں کر کامیابی سے عبور کرنا مشکل ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے قیمتی جان ضائع ہو جاتی ہیں برائے مہربانی موٹر سائیکل کے بجائے گاڑی پر جائیں
ہیں زمانے میں عجب چیز محبت والے
درد خود بنتے ہیں خود اپنی دوا ہوتے ہیں
حال دل مجھ سے نہ پوچھو مری نظریں دیکھو
راز دل کے تو نگاہوں سے ادا ہوتے ہیں
ایسے ہنس ہنس کے نہ دیکھا کرو سب کی جانب
لوگ ایسی ہی اداؤں پہ فدا ہوتے ہیں
🤍🤍
High-speed collisions can result in severe injuries and fatalities.Loss of control.The intense acceleration and rapid speed changes during the race can lead to loss of vehicle control. Drivers may struggle to handle their vehicles, leading to swerving,skidding,or spinning out of