جیل میں بیٹھا ایک قیدی مجھے طاقت دیتا ہے اس قیدی نے قوم کو حقیقی آزادی دی اور پورے نظام کو ننگا کر دیا۔ سینٹر عون عباس
وہ قیدی پوری قوم کا حوصلہ ہے۔۔۔🔥
#PTI_Folllowers
﴿ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴾ 🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
صبح بخیر
(اللهم صل على محمد وال محمد)
اچھے لفظ تخلیق کرنے کے ساتھ اچھے رویے بھی تخلیق کرنے چاہیے لفظ کتابوں میں زندہ رہتے ہیں رویے
دلوں میں زندہ رہتے ہیں
السلام وعلیکم 🍂
صبح بخیر 🍁
قرآن کو پڑھو , غور کرو اور سمجھو اسی میں تسکینِ قلب ہے , یہی صِراطِ مُستقیم ہے۔اللّٰہ ہم سب کو قرآن پاک اور پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
🍂آمین🍂
آج سب نکلیں اور بڑی تعداد میں نکلیں۔۔عوام کو لیڈ کرنے کے لئے تمام قیادت اپنے حلقوں میں آئے اور ریلیوں کو لیڈ کرے۔۔۔
نکلو اور بتاؤ جعلی حکومت نامنظور۔۔۔✊