Asad Qazi Profile Banner
Asad Qazi Profile
Asad Qazi

@AsadQaziAnchor

Followers
3,768
Following
1,188
Media
175
Statuses
5,580

Anchor person @VoiceNewss ,

لاہور, پاکستان
Joined October 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
11 days
رجیم چینج کے بعد خیبر پختونخوا کا بہت نقصان ہوا تمام منصوبوں پر کام روک دیا گیا بجلی گھر اور ترقیاتی منصوبے بند پڑے ہیں بلین ٹری منصوبہ ختم کر دیا گیا سرکاری طور پر قائم کی گئی نرسیاں ختم ہورہی ہیں وزیر اعلیٰ کے پی کے ان مسائل کی طرف توجہ دیں @PTIofficial @CMKPKAliAmin
0
2
2
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
لوگ پوچھتے ہیں پی ڈی ایم نے دس ماہ میں ملک کا بیڑہ غرق کیسے کر دیا ؟ تو میں نے کہا اس دفعہ باریاں لینے والے اکھٹے ہو کر لوٹ مار کرنے لگ گئے پہلے کبھی پی پی پھر ن لیگ پھر فوج آتی تھی پر اس پر سبھی نے ملکر لوٹا تو پھر ملک دیوالیہ ہی ہونا تھا @soldierspeaks
14
327
904
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
اسٹیبلشمنٹ کا پلان کسی صورت کامیاب ہوتا دکھائی نہیں دے رہا جوتے کھاتے کھاتے عوام کی ہمت جواب دے گئی ہے ۔ یہ آتش فشاں پھٹنے کو تیار ہے جو سب کو بہا لے جائیگا۔#ملک_گیرعوامی_ہڑتال
7
285
808
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
تمام اہل سنت مکتبہ فکر کے بڑے بڑے علماء کرام پیران اکرام اپنے حجروں اور گدیوں سے اٹھیں حکومت سے بات چیت کریں اور مستقبل میں نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو رائج کرنے کے لیے جدوجہد کریں۔ اور سعد رضوی کی رہائی میں اپنا کردار ادا کریں۔#سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
8
151
198
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
ہمیں عمران خان کی حکومت کو بتانا ہوگا کہ تحریک لبیک ایک پر امن اور محبت وطن سیاسی جماعت ہے جسے آپ کی ہٹ دھرمی انتہا پسندی کی طرف لیجا رہی ہے ہر مسلے کا حل خان بات چیت بتاتا ہے تو تحریک لبیک والوں سےمصالحت کی بات کیوں نھی ہو رہی #سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
11
161
174
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
آزادی رائے اور انسانی حقوق کے علمبرداروں اور سینئر اینکرز اور صحافیوں کو حق بات کہنے سے کس نے روک رکھا ہے۔ ؟ صحافت تو نام ہی ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ہے #سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
9
110
158
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
لعنت ہے پاکستانی ٹی وی چینلز پر جو ذاتی مفاد اور عالمی طاقتوں کو خوش کرنے کے چکر میں ریاست کے خلاف بھی خبر نشر کر دیتے ہیں لیکن ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بننے والی خبر کو اپنی خبروں کا حصہ ناں بنا کر کروڑوں پاکستانیوں کے ساتھ ناں انصافی کر رہے ہیں #سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
3
75
104
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
آزاد الیکشن ہوں تو ٹی ایل پی کی کامیابی ممکن ہے
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
3 years
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سیاسی و مذہبی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان کا فلسطینیوں کے حق میں احتجاجی مارچ، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
136
840
5K
4
28
83
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
@soldierspeaks ہمارے شریفوں کا یہی تو کمال ہے کہ وہ کمال مکاری سے ہر بندے کو کرپشن کرنے پر لگا دیتے ہیں اور کرپٹ بندے چن چن کر اداروں میں لگائے جاتے رہے۔ اسی طرح بیرونی سرمایہ کاروں کو بھی یہی کہتے تھے کہ ہمیں کیا دو گے بھلے منصوبہ جتنا مرضی مہنگا اور ملک کے لئے نقصان دہ ہو جیسے آئی پی پیز ۔
0
62
279
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
2 years
اس وقت نقصان صرف پاکستان کا ہو رہا ہے #لوٹوں_کو_گھسیٹو پاکستان تحریک انصاف کے انفارمیشن سیکرٹری @AwaisYounasPTI کی گفتگو
1
76
237
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
دین کو تخت پر لانے کی بات صرف تحریک لبیک کرتی ہے نظام مصطفیٰ کے تحریکیں بہت چلی لیکن وقت کے ساتھ ختم ہو گئیں لیکن تحریک لبیک دن بدن مضبوط ہو رہی ہے #ٹی_ایل_پی_پروموشن
4
9
64
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@jawadahmadone اب تو آپ کی حالت پر ترس آتا ہے بھائی ٹوئٹر چھوڑ کر کسی اچھے سے ڈاکٹر سے علاج کرواو اگر پیسے نہیں تو ہم چندہ اکٹھا کر کے آپ کی مدد کر سکتے ہیں ۔
6
15
225
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@AzharSiddique اظہر بھائی چیف جسٹس نے اہم سوال کیاکہ آئی ایم ایف سے حاصل ہونے والی رقم کا کیا کریں گے؟اب آپ ہی لگے ہاتھ رٹ دائر کر دیں کہ پاکستان پر آئی ایم ایف کا کتنا قرض واجب الادا ہے کس حکومت نے کتنا قرض لیا کتنی رقم سود اور قرض کی واپسی کے لئے دی جاتی ہے؟ قرضوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟
1
35
197
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
@najamwalikhan اللہ تعالیٰ آپ لوگوں عقل اور سمجھ عطا فرمائے ہم آپکے لئے دعا ہی کر سکتے ہیں ان ظالم حکمرانوں نے ڈیموں سے سستی بجلی حاصل کرنے کی بجائے ملک آئی پی پیز کے حوالے کر دیا آج بھی منگلا تربیلا سے چار روپے یونٹ بجلی مل رہی ہے دریاؤں نہروں بیراجوں پر ٹربائنیں لگائی جا سکتیں تھیں سولر پینل
24
36
196
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@AajKamranKhan عمران خان انتقام کی سیاست کرتا ہوتا تو سبھی نشان عبرت بن چکے ہوتے عمران خان نے اپنی ذات پر ہوئے مظالم تو پہلے ہی معاف کر دئیے لیکن ملک وقوم پر کیئے گئے جرائم کوئی بھی معاف نہیں کر سکتا ہمارا دین سزا کے معاملے پر کسی کو معافی کا اختیار نہیں دیتا۔
5
27
164
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@soldierspeaks جتنی تعداد میں سپریم کورٹ کے باہر وکلاء اکٹھے ہو چکے ہیں اگر انہوں نے ان چند پٹواریوں کو ایک ایک تھپڑ بھی مارا ناں تو سو تھپڑ ایک پٹواری کے حصے میں آئیگا اسی گیٹ سے کافی اپنے لیڈر کو دکھانے کے لئے نعرے بازی کررہے ہیں
0
16
160
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
زرداری کے تمام قریبی ساتھیوں کو حکومت پکڑ کر محمد بن سلمان فارمولہ لگا کر الٹا لٹکا دیں یقین مانیں ایک گھنٹہ نہیں گزرے گا اربوں روپے حکومت پاکستان کو مل جائیں گے جس سے حکومت بجلی کے بلوں پر ریلیف اور مہنگائی میں کمی لا سکتی ہے نہیں تو یہ ملک گیر احتجاج انکی حکومت کا چلنا مشکل کر
18
33
133
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@AajKamranKhan ریاست کے حقیقی وارث عوام ہیں اور کوئی ادارہ یا ادارے کا سربراہ ریاست سے اہم نہیں سپریم کورٹ نے ملک وقوم کی بہتری کے بہترین فیصلہ کیا اب عوام سپریم کورٹ کے پیچھے کھڑی ہوگی اور حکمرانوں کو پر امن الیکشن کروانے پر مجبور کریگی۔
1
19
122
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
وقت نے ثابت کیا ہے جسے جتنا دبایا جائے وہ اتنی ہی طاقت سے ابھر کر آتا ہے #ٹی_ایل_پی_پروموشن
4
6
17
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@soldierspeaks بہت جلد اسٹیبلشمنٹ سے نواز شریف کے تعلقات خراب ہونے والے ہیں نواز شریف اور اسکی بیٹی ڈیمانڈ بڑھاتے جائنگے اور پھر وہی ہوگا جو پہلے ہوتا آیا ہے۔
5
17
95
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
2 years
عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف لبرٹی چوک پر مظاہرہ @PTIofficial @AzharSiddique @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @ImranRiazFan @SdqJaan @CHGHULAMHUSAlN
3
45
88
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
8 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی کا بڑا فیصلہ انتخابات اور فوجی عدالتوں کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
7
23
96
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
2 years
یہ ملک وقوم کی بربادی پر ہنس رہے ہیں قوم انکے چہرے کبھی نہیں بھولے گی ۔ @ImranKhanPTI @MashwaniAzhar @RealWaqarMaliks @SdqJaan @GaziAmirGujar @ImranRiazKhan
Tweet media one
5
27
77
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
@AnwarLodhi فوج کی احتجاج روکنے کی ٹریننگ ہی نہیں ہوتی انہیں صرف دشمنوں سے لڑنا سکھایا جاتا ہے
5
11
92
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@AsadKharal @ImranKhanPTI @PTIofficial ساری پارٹی بھی چھوڑ جائے تب بھی عمران خان کو فرق نہیں پڑنے والا جب بھی الیکشن ہوئے ٹکٹ لینے والوں کی لائینیں لگ جائیں گی
2
8
85
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
ٹی ایل پی کے کارکن نے رنجیت سنگھ کا بت جو اقبال کے مزار کے سامنے نصب تھا گرا دیا۔ یاد رہے رنجیت سنگھ لاکھوں مسلمانوں کا قاتل ہے۔ اس کے باوجود اس کا پتلا عین علامہ اقبال کے مزار کے سامنے نصب کیا گیا تھا جس سے عوام میں بہت  غم و غصہ تھا. سمجھ نہیں آتا اس مجسمے کا کیا فایدہ ہے؟
3
5
22
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@fozisidd یہ چور کرپٹ حکمران اسٹیبلشمنٹ کی آشیرباد سے اتنے طاقتور ہوگئے ہیں کہ اب سپریم کے فیصلوں کو بھی خاطر میں نہیں لا رہے، بھلا کبھی کہیں کسی چور نے بھی جج کے سامنے کہا ہے کہ میں تمہاری عدالت کو نہیں مانتا؟
3
24
81
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
@SaleemKhanSafi اس بیان کے متعلق تردید کا بیان آئی ایس پی آر کی طرف سے آنا چاہیے تھا آپ کی بات تو اب آپ کے گھر والے نہیں مانتے ہونگے۔
4
3
83
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@Haqeeqat_TV آرمی چیف تین سال کے لئے آتا اور پھر ریٹائر ہو کر گمنامی میں چلا جاتا ہے لیکن سیاست دان مرتے دم تک سیاست کرتا رہتا ہے، مجھے علی محمد کے پارلیمنٹ میں کہے الفاظ سچ ہوتے دکھائی دیتے ہیں کہ میرا لیڈر ایک بار پھر آئیگا عوام کی طاقت سے آئیگا۔ مجھے یقین ہے عمران خان اقتدار میں آئے گا
1
12
71
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
سعد رضوی کی رہائی کے لیے سپریم کورٹ کے آرڈر کو دل سے تسلیم ناں کرنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ سعد رضوی اپنے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ناں ڈرا ہے ناں جھکا ہے اب انتظامیہ اس کی رہائی سے اتنی خوفزدہ ہے کہ سب قانونی کاروائی ہونے کے باوجود رہائ سے ڈر رہے ہیں #رضوی_مشن_جاری_رہے_گا
0
5
17
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
2 years
@ImranKhanPTI افسوس قوم احتجاج کرنے کی بجائے پٹرول پمپس پر لائنوں میں لگ کر جوتے کھانے میں لگی ہے اور کہہ رہی تھی جوتے مارنے والے بڑھا دو زیادہ دیر لائنوں میں نہیں لگے رہ سکتے
0
24
69
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@AzmatKhanTDP ہمارا ایمان ہےکہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے ہم جو یہاں بوئیں گے کل کو وہی کاٹیں گے ان غداروں نے پاکستان سے غداری کر کے کچھ دنیاوی فائدے حاصل کئے اور اپنی آخرت برباد کر لی۔ سید اکبر کی بیوہ سو سوسال سے زیادہ جی کر بھی تو دنیا سے خالی ہاتھ چلی گئی۔
1
9
64
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
@SdqJaan نہیں صدیق جان اب آپشن ایک ہی ہے پوری قوم کروڑوں کی تعداد میں نکلے اور ان ظالم اور جابر حکمرانوں سے جان چھڑوا لیں نہیں ظالم ظلم کرتے رہیں گے اور مظلوم عوام ظلم سہتے رہیں گے۔
3
16
68
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@ii_Riski_ii ویسے یہ حکمران جب سے اقتدار میں آئے سو پیاز اور سو جوتے کھانے میں لگے ہیں لیکن اقتدار سے چمٹے ہوئے ہیں
0
17
65
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
2 years
@AsadKharal عمران خان کی گرفتاری کا مطلب پاکستان کو انتشار کی طرف لیجانا ہے۔
0
2
51
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@Haqeeqat_TV متفق سپریم کورٹ نے آخری موقع دے کر اہتمام حجت کیا ہے، آبپارہ والوں کی ملاقات سے پی ڈی ایم والوں کے غبارے میں ہوا بھر گئ جو آج چیف جسٹس نے نکال دی ہے جب طاقتور لوگوں کی دال نہیں گلی تو یہ کس کھیت کی مولی ہیں
3
13
59
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
@soldierspeaks مشرف سے جوتے کھانے کے بعد سمجھ آئی لیکن سنا ہے مشرف کرپٹ نہیں تھا؟
9
7
57
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
پاکستان کی اکثریتی ابادی مڈل کلاس طبقہ ہے جسے ہر سیاسی پارٹی نے ذاتی مفاد کے لیے استعمال کیا لیکن اب یہ متحد ہو ایک مڈل کلاس پارٹی کے لیے کام کریں نہیں تو نسلیں آپ کو کبھی معاف نہیں کرینگی #لبیک_پرموشن
1
6
8
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
2 years
ہمارے حکمران عوام کے سر درد کا علاج پاؤں پر ہتھوڑا مار کر کر رہے ہیں بیچاری عوام چھوٹی تکلیف بھول کر بڑی تکلیف لیکر بیٹھ جاتی ہے #PetrolDieselPriceHike
0
11
44
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
2 years
مبشر لقمان زرا غور کرو جاوید ہاشمی ریحام خان سےلیکر جہانگیر ترین اور علیم خان جس نے بھی عمران خان کی مخالفت کی وہ پھر کسی کو منہ دکھانے لائق نہیں رہا۔#مبشر_لقمان_اوقات_میں_رہو
1
19
47
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
حق بات کہنے کی ہم سب صحافیوں میں جرات ہونی چاہیے سمیع بھائی آپ نے بھی حق ادا کر دیا ہے
1
7
13
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
ہر مسلے کا حل عمران خان بات چیت بتاتا ہے تو تحریک لبیک والوں سے بات چیت کیوں نھی ہو رہی؟
0
5
10
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
مجھے اب حکومت کی بدنیتی پر کوئی شک نہیں رہا کہ وہ تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں تھی اگرحکومت چاہتی توعدالتی حکم پر سعد رضوی کو رہا کر کے دھرنہ ختم کروا سکتی تھی پارلیمنٹ میں سفیر کی بے دخلی پر بحث کروا کر لانگ مارچ اور جانیں بچا سکتی تھی ۔لیکن افسوس ایسا نہیں ہوا۔
0
8
16
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
تحریک لبیک واحد جماعت تھی جس پر کرپشن غیر ملکی فنڈنگ اور قومی اداروں کے خلاف زبان درازی کا کوئی الزام نہیں تھا انکا کوئی ذاتی مفاد نھی مڈل کلاس جماعت ہے جو پی ٹی آئی کو اگلے الیکشن میں جتوا سکتی تھی لیکن حکومت نے انہی سے پنگا لے لیا ہے #ٹی_ایل_پی_پروموشن
2
6
7
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
تحریک لبیک کا خوف ہی کہہ سکتے ہیں کہ پنجاب حکومت کہتی ہے نظر بندی میں توسیع کریں یہ ہنگامے کریں گے بے شرمو۔ غیر قانونی نظر بندی اور گرفتاری پر تحریک لبیک والے احتجاج اور مظاہرے نہیں کر رہے تو رہائ پر کیوں کر کرینگے۔ #لبیک_پرموشن
0
6
7
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
@advshoaib66 @khan57740 مطلب بے حسی نے ہمیں بے موت مار ڈالا ہے
1
3
37
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
کوئی مانے ناں مانے تحریک لبیک ایک بڑی سیاسی طاقت بن چکی ہے اور جس طرح خادم حسین رضوی صاحب کے جنازے نے دنیا کو حیران اور پریشان کر دیا تھا اسی طرح سعد رضوی کی مقبولیت دنیا کو حیران کر دے گی ایسے ہی نہیں اتحاد کی باتیں ہو رہیں #ٹی_ایل_پی_پروموشن
1
4
7
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
2 years
خان نے قوم کو پی ٹی وی پر ارتغرل غازی ڈرامہ دکھایا ہی شائد اسی وقت کے لیے تھا کہ جب تمام اندرونی غدار اور بیرونی دشمن ملکر وطن کے خلاف سازش کرینگے تو متحد ہو کر انکا راستہ روکنا ہے #پاکستان_کی_ضد_عمران_خان
1
18
39
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
حکومت بڑے چوروں پر توہاتھ نہیں ڈالتی وہ عدالتوں سے ریلیف بھی لے لیتے ہیں اور سعد رضوی کو عدالتی حکم کے باوجود بلاوجہ قید میں رکھ کر کارکنوں کو شائد انتہائی اقدام پر اکسایا جا رہا ہے۔ اب تو حکومت کی نا انصافی اندھے کو نظر آ رہی ہے۔
0
4
7
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
پاکستانی عوام سڑکوں پر نکل کر احتجاج تو کر رہی ہے جو بے سود ہے ۔ سب سے پہلے وسائل پر قابض مافیا سے اس ملک کو آزاد کروانا ہےپھر زیادہ تر مسائل خودبخود حل ہو جائیں گے۔ کیونکہ سارا بجٹ ہی یہی حرام خورکھا جاتے عوام کے حصے میں تو انکے منہ سے گرے چند ٹکڑے آتے ہیں #ElectricityBills
0
13
35
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@AzharSiddique اگر سیکیورٹی کا کوئی بڑا مسئلہ ہے تو چیف جسٹس کے سامنے بتائیں تاکہ پوری قوم سن سکے ؟
0
2
36
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
تین ماہ کی نظربندی کے آخری ماہ میں جا کر صرف یہ فیصلہ ہوا کہ کیس 'ایک جج' صاحب سنیں گے۔ یہ انصاف نہیں انصاف کا قتل ہو رہا ہے ۔مجھے تو صاف نظر آ رہا ہے سعد رضوی ناں ڈرا ہے ناں جھکا ہے اور ناں بکا ہے نہیں تو سب کچھ ٹھیک ہو جاتا۔
0
3
9
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
سعد رضوی جیل سے ایک بڑا لیڈر بن کر نکلا ہے اب ہر سیاسی جماعت تحریک لبیک سے اتحاد کرنے کی کوشش کریگی سعد رضوی نے غیر قانونی نظر بندی جیل کی تکلیفیں برداشت کر لیں لیکن حکومت کے سامنے جھکا نہیں اسی بات نے انہیں بڑا لیڈر بنا دیا ہے #SaadHussainRizvi
0
3
9
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
@SdqJaan پاکستان میں اس وقت غنڈہ راج چل رہا ہے اور غنڈے زبردستی عوام سے جگا ٹیکس وصول کرنے میں لگے ہیں۔ اور دوسری طرف ریاست ڈائین بن کر اپنے ہی بچوں کا خون چوسنے میں لگی ہے۔
1
13
39
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
2 years
قوم لیڈر نہیں بناتی ۔۔۔۔ ہمیشہ ایک لیڈر ہی ہجوم کو قوم بناتاہے #قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
1
13
39
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@ShehryarReal لوگوں کی برداشت جواب دے رہی ہے گزرے بارہ ماہ میں لوگ اس امید پر جیتے رہے کہ کچھ ماہ میں بہتری آ جائے گی نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد تو صورت حال یکسر تبدیل ہو جائے گی ، لیکن افسوس چہرے بدلے باقی کچھ ناں بدلا تو لوگ اب کس پر غصہ نکالیں؟
2
2
33
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
2 years
آئین اور قانون پاکستان کے لیے ہیں کسی فرد واحد کسی پارٹی یا ادارے کے لیے نہیں اسوقت تمام اقدامات پاکستان کے لیے اٹھائےجا رہے ہیں کیونکہ غدار متحد ہو چکے آئین سے پہلے پاکستان کا بچانا چاہیے پاکستان دن بدن کمزور ہو رہا ہے قوم بنیں ہجوم نہیں #آئین_کےمحافظ_لبیک_والے
1
4
1
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
2 years
ہر گستاخ رسول کے پیچھے یہودی سازش ہوتی ہے #من_سبا_نبیافاقتلوہ
2
4
3
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
@jawadahmadone اس بندے کوپتا نہیں کونسا کیڑا کاٹتا ہے اور یہ بندہ اپنے جیسا ایک گھٹیا سا ٹویٹ کر کے لوگوں سے اپنا علاج کرواتا ہے ۔ اس ملک کی تباہی اور بربادی کا ذمہ دار لندن میں بیٹھا ایک بے شرم انسان ہے جو اس ملک کا کئیں دفعہ وزیراعظم بنا کئیں آرمی چیف لگائے لیکن ملک وقوم کے لیے کچھ تباہی لایا
2
2
37
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
2 years
لبرلز کو بہت تکلیف ہے کیونکہ تحریک لبیک کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے جس سے وہ خوفزدہ ہیں #ٹی_ایل_پی_پربھونکنا_بندکرو
0
4
6
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
پاکستان کی اکثریت مڈل کلاس اور غریب طبقے کی ہے جو اسلام اور پاکستان کے لیےمرنے کو تیار رہتے ہیں اس کلاس کو ایک نیا لیڈر مل گیا ہے جو ناں سیاستدان ہے ناں نواب ناں جاگیر دار انہیں سے اٹھا ہے انہی میں رہتا ہے ناں ڈرتا ہے ناں بکتا ہے یہی بات اسے بڑا لیڈر بناتی ہے#ٹی_ایل_پی_پروموشن
2
4
7
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@soldierspeaks میں سوچتا تھا کہ کربلا میں کلمہ پڑھنے والوں نے امام حسین کو کیوں شہید کیا ؟ اور کوفی کیوں پیٹھ دکھا کر بھاگ گئے تھے، اب سمجھ آیا اقتدار کی ہوس انسان کو ظالم بنا دیتی ہے اور موت کا خوف ، خاندان اور معاش کی فکر انسان کو بزدل بنا دیتی ہے۔
0
12
34
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
@SdqJaan مطلب اب مشرف کی طرح احتساب کا نعرہ لگا کر لمبے عرصے تک حکمرانی کرنا چاہتے ہیں جناب ؟
1
6
34
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
@_Sami_ibraham افسوس ہے پنجاب حکومت پر مجھے اختلاف ہے جن چوروں کو جیلوں میں بند کرنا تھا انہیں چھوڑ دیا گیا اور بے گناہ بندے کو خواہ مخواہ قید میں رکھا جا رہا ہے
1
2
17
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@PakistanFauj @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @DGPR_PAF @GovtofPakistan @dpr_gob @PTVNewsOfficial @dtnoorkhan @Marwat_Sahab @GHaZ_NAwE77 @ChiryaClub عاصم منیر صاحب قدرت چند گنے چنے لوگوں کو اس اعلٰی عہدے یا منصب سے نوازتی ہے اب آپ پر منحصر ہے آپ اس خوش قسمتی کا فائدہ اٹھا کر اپنا اور اپنے ادارے کا وقار بلند کرتے ہیں یا دوسروں کی طرح وقت گزار کر چلے جاتے ہیں؟
0
1
33
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
کاش اس قوم کو پتا چل جائے کہ انکے ووٹ کی کیا اہمیت ہے ۔امام حسین علیہ السلام نے پورا کنبہ شہید کروا لیا پر فاسق فاجر کو ووٹ ناں دیا ۔۔۔۔۔۔ پہلے اس قوم کے وسائل لوٹے انہیں اپاہج کیا پھر چند روپے دیکر انکی مجبوری خریدتے ہیں
0
3
3
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں لوگ بجلی کے بلوں کو جلا رہے مہنگائی کی وجہ سے لوگ خودکشیاں کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔ لیکن میڈیا ہاؤسز نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں ۔ @ChaudriIrfan1 @DurraniViews @AsadKharal @ShehryarReal @ShakirAwan88
4
10
29
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
4 years
چلو دیکھتے ہیں کیا کرتے ہیں صاحبزادے کیونکہ سفر لمبا اور کٹھن ہے
1
0
8
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
2 years
عمران ریاض خان نے ہر طرح کی دھمکیاں سن لیں اندھیری کوٹھری دیکھ لیں ارشد شریف کی شہادت دیکھ لی پھر بھی اپنے موقف سے ایک ا نچ پیچھے نہیں ہٹا دنیا بہادروں کو یاد رکھتی بزدل تو راہوں کی دھول میں ہی گم ہو جاتے ہیں۔ @ImranRiazKhan @Naya__Pakistan_ @SdqJaan
4
7
27
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
اسلام میں زانی کی سزا سنگساری ہے اور یہاں معتبر بنے پھرتے ہیں ۔ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہوتی ہیں #زناکار_معزز_نہیں
1
2
6
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
تحریک لبیک کو کھل کر الیکشن کمپین اور الیکشن لڑنے دیا جاتا تو اپ سیٹ ہو جاتا جو عالمی طاقتوں کو کسی صورت منظور نہیں #لبیک_پرموشن
0
3
7
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
10 months
@ShakirAwan88 افسوس پاکستانی عوام نے بھی کوفیوں کی پیروی کی
0
4
25
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف تاجر تنظیموں کا احتجاج جاری ۔ مہنگائی اور بے روزگاری کے ستائے عوام سڑکوں پر نکل آئے تو پھر واپس نہیں جائیں گے۔ @ChaudriIrfan1 @DurraniViews @MohsanShahzadPK @ShehryarReal @ShakirAwan88
1
16
27
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@soldierspeaks پھر اسٹیبلشمنٹ خود ہی وزیراعظم بنا دیا کرے قوم پر ایک احسان کرے یہ الیکشن کمیشن ختم کرے تاکہ الیکشن پر خرچ ہونے والے اربوں روپے تو بچ جایا کریں اس سے دف��ع مضبوط کریں؟
2
10
32
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
@Ahsan1135 @najamwalikhan کبھی سوچا آپ نے کہ پاکستان کے ادارے تباہ بدحال اور خسارے میں لیکن اس خاندان کے کاروبار دن دگنی ترقی کریں ملک کے اثاثے ختم ہوتے گئے اور انکے اثاثے بڑھتے گئے ۔۔۔ اگر ابھی بھی رہبر اور رہزن کا فرق نہیں جان سکے تو اپکے پاس کچھ عرصے بعد پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں ہوگا
9
1
31
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ حکومت کی حالت دھوبی کے کتے جیسی ہے انہیں امید تھی پاکستان FATEسے نکل جائگا فرانس کو ناراض نہیں کرنا اسلیے سعد رضوی کو رہا نہیں کیا گیا تھااب سعد رضوی کی رہائی بھی ہوگی لیکن لانگ مارچ بھی منزل پر پہنچے گا حکومت سو جوتے اور سو پیاز بھی کھائے گی
1
3
6
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@SdqJaan شریف خاندان نفسیات کی سیاست کرتا ہے غریب کو کبھی سستی روٹی سستا آٹا اور اب فری آٹا بانٹ کر مسیحابننے کی کوشش کرتے ہیں حالانکہ اس غربت وجہ یہی لوگ ہیں، عوام کے لئے کبھی روزگار کے مواقع فراہم نہیں کئیے ،سستی گندم جو ہر کسی کی پہنچ میں تھی انکی وجہ سے وہ بھی عوام کی خرید سے باہر ہے۔
0
5
29
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
@aun_khosa سب کے نام لو تاکہ سبھی کو انکی پہچان ہو۔
1
1
26
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@AzharSiddique سپریم کورٹ کب تک توہین برداشت کرے گی عمران خان نے چپ چاپ سپریم کورٹ کا آرڈر مانا ڈائری اٹھائی گھر چلا گیا انہیں گھر بھیجنا پڑے گا۔یا شائد انکے لانے والوں کو بھی؟
1
3
29
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@ArifRetd لوگ اسلئے ہنڈی کے ذریعے پیسے بھیجنے کو ترجیح دے رہے ہیں
0
2
30
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@fozisidd ان حکمرانوں کے پاس الیکشن ناں کروانے کے ایک سو ایک بہانے ہیں مجھے تو لگتا ہے فیصلہ بالآخر عوام ہی کرینگے
1
8
25
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@Fallibilist1 بلکل ٹھیک کہا جب بھی کوئی جنرل آرمی چیف بنتا ہے تو وہ یہ بھول جاتا ہے کہ اسے کس نے لگایا وہ پہلے ادارے کا سوچتا ہے پھر کچھ اور لیکن بد قسمتی سے اسوقت تک باجوہ کی پالیسیوں کا تسلسل ہے ۔ اسکا مطلب ہے کہ یہ ایک طاقتور اور مضبوط چیف نہیں ہے کیونکہ اس نے ابھی تک اپنی ٹیم نہیں بنائی ۔
0
2
21
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@SoldierViews یہی سوال اگر ہم پوچھیں کہ خان کو نکال کر کیا حاصل ہوا ؟ معیشت برباد ہوگئی عوام کے دلوں میں ادارے کا احترام ختم ہو گیا عمران خان مقبول لیڈر بن گیا دنیا میں پاکستان مذاق بن گیا ان سب پارٹیوں کی سیاست برباد ہو گئی؟ اور اب سپریم کورٹ کا احترام ناں کر کے آئین شکنی کر رہے ہیں۔ ملاکیا؟
0
4
24
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
@NeoNewsUR اسٹیبلشمنٹ کے پاس اب کوئی دوسرا راستہ نہیں رہا
0
2
28
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
مسلم لیگ ن میں سینئر سے سینئر سیاسی خاتون کی حیثیت ایک نوکرانی سے زیادہ نہیں ہوتی وہ مریم اورنگزیب ہوحنا پرویز بٹ اور عظمی بخاری ہو،لونڈیوں کی عزت کوئی نہیں کرتا۔ #ShameonAzmaBokhari
3
12
24
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
2 years
کوئی مانے ناں مانے پاکستان تحریک انصاف کو ٹف ٹائم تحریک لبیک پاکستان ہی دے سکتی ہے باقی سب تو سٹیٹس کو کی پارٹیاں ہیں
3
5
5
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
پی ڈی ایم حکومت کو تو اپنے مقدمات ختم کرنے تھے اسلئے وہ عوام کی گالیاں اورغصہ برداشت کر گئے لیکن مجھے نہیں لگتا نگران سیٹ اپ یہ احتجاج اور لوگوں کی گالیاں سن سکیں گے ۔ #ملک_گیرعوامی_ہڑتال #ملک_گیر_عوامی_ہڑتال @AzharSiddique @DurraniViews @Alijunaid_ofcl
3
15
23
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@SyedKamran_ نقصان صرف پاکستان کا ہو رہا ہے عمران خان تو مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ یہ کہانیاں ہیں ادارے کے اندر بھی ایک دوسرے کے خلاف سازشیں ہوتی رہتی ہیں کیانی نے مشرف کے خلاف سازشیں کی پھر باجوے نے اسوقت کے چیف کیخلاف اسکے بعد فیض حمید نے باجوے کیخلاف سازشیں کی ہونگی
1
2
26
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
ہمارے بڑے بڑے اینکرز اور صحافیوں کو حق بات کہنے سے کس نے روک رکھا ہے
1
4
6
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
عجیب خاندان ہے جب سے انہوں نے ممتاز قادری کو پھانسی اور ناموس رسالت کے قانون میں ترمیم کرنے کی کوشش کی تب سے ذلت اور خواری ان کا مقدر بن گئ ہے ۔اور اللہ تعالیٰ انہیں توبہ کی توفیق بھی نہیں دے رہا اسی لیےیہ اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہیں #نانی_کا_ترجمان_زانی
0
1
6
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
@SdqJaan اسکا مطلب ہے کہ وہ صرف اپنے مطلب کے لئے ہی بولتی ہے اسے عوام کے مسائل اور مشکلات سے کوئی سروکار نہیں۔
3
0
24
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
کوئی مانے ناں مانے تحریک لبیک اپنی جگہ ٹھیک ہے کیونکہ انہوں نے امن سیاسی اور عدالتی ہر راستہ اپنایا لیکن انکے ساتھ انصاف نہیں کیا گیاانہیں لانگ مارچ پر مجبور کیا گیا اب یہ لوگ رکنے والے نہیں کیونکہ انکے ساتھ شہیدوں کا لہو شامل ہو گیا ہے #لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
0
9
10
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@siasatpk کیونکہ کھپے کا نعرہ لگانے والا ہی بینفشری تھا اقتدار کے پانچ سال مزے بھی لوٹے اور قومی خزانہ بھی جی بھر کر لوٹا۔
0
2
24
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
1 year
@ImranRiazKhan باجوہ ذلیل وخوار ہو رہا ہے۔حافظ کے پاس زیادہ سے زیادہ تین سال کاوقت ہےاب چاہے تو اپنی اور اپنے ادارے کی عزت بحال کروا سکتا ہے یا پھر پالیسیاں جاری رکھ کر گالیاں کھائے یاد رکھنا اقتدار کاوقت بہت تیزی سے گزر جاتا ہے جلدی فیصلہ کریں نہیں تو آپ بھی باجوے کی طرح منہ چھپاتے پھریںنگے۔
0
4
22
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
2 years
عوام ان حکمرانوں کے خلاف متحد ہو کر نکلیں اس سے پہلے کہ یہ ملک کو دیوالیہ کر کے چھوڑیں #عوامی_مسائل_سےغافل_حکمران
0
8
16
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
3 years
محسن پاکستان۔۔۔۔ قائد اعظم کے بعد اگر کسی انسان کو عزت ملی ہے تو وہ ڈاکٹر صاحب ہیں ایک پاکستان بنانے والا دوسرا پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے والا۔ #DrAbdulQadeerKhan
1
2
6
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
9 months
@asadmaliklive لیکن اپنے ملک اور قوم سے غداری کر کے دشمن ملک گیا دنیا میں کہیں اور چلا جاتا ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوتا لیکن خان کی طرح ہمارا جینا مرنا پاکستان میں ہوگا۔ انہیں یہ ضد ہے کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں ہمیں یہ جنون ہے کہ بہار لا کے چھوڑیں گے۔ #GilgitBaltistan @ShahzadGill202
9
2
23
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
8 months
ہر طرف سے شکست کے بعد اب انکے پاس اب آخری حل عمران خان کو راستے سے ہٹانا ہے کیونکہ اسکی زندگی ان سب کی موت ہے لیکن کیا کربلا بپا کرنے کے بعد یزید اور اسکے آلہ کار موت سے بچ گئے تھے؟#عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
1
16
22
@AsadQaziAnchor
Asad Qazi
2 years
پوری دنیا میں انصاف کا ایک ہی معیار ہے اور وہ ہے جس کی لاٹھی اسکی بھینس۔۔۔۔#انصاف_کادوہرامعیار
2
2
6