🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤
@Bee_Classy4
Followers
1K
Following
5K
Media
272
Statuses
5K
انبَاکس میں آ کر سلامی دینے اور ہائے ہائے کرنے سے پرہیز کریں۔ اپنے دُکھ اپنے والدین کو بتائیں ورنہ قریبی ہسپتال جائیں۔ شکریہ
Ordsall lane: Salford M5, UK.
Joined February 2021
﷽ قیامت کے دن ساری کرنسی ناکام ہو جائے گی، لیکن حضرت محمــﷺــد سے محبت کا سِکہ چلتا رہے گا۔ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا (سورة الأحزاب: آیت 56) @𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4🩷⃝🩵
88
44
159
اتنا مجھے عزیز ہے دنیا میں وہ اک شخص جیسے کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صف 💐💞🫶💞💐 #قومی_زبان @Bee_Classy4
11
14
33
ہماری اوقات کی اس سے بڑی اور کوئی دلیل نہیں کہ ہمیں خاک کے اندر دبا دیا جائے گا، اور یہ کام ہمارے عزیزوں سے ہی کروایا جائے گا انا للہ وانا الیہ راجعون 😥😥 #قومی_زبان
6
18
40
غصے میں گیا انسان ہمیشہ واپس آتا ہے لیکن مسکرا کر جو چلا جائے کچھ کہے بغیر وہ کبھی واپس نہیں آتا #قومی_زبان
7
15
34
@Bee_Classy4 ساتھ چلتے ھیں زمانوں کی طرح ھوتے ھیں یار تسبیح کے دانوں کی طرح ھوتے ھیں عین ممکن ھے ھمیں کوئی کبھی ڈھونڈ ھی لے قیمتی لوگ خزانوں کی طرح ھوتے ھیں پیار جتنے بھی کریں نفل عبادت ھے سلیم عشق بے وقت اذانوں کی طرح ھوتے ھیں #قومی_زبان
2
11
12
♥️♥️﷽♥️السّلام علیکم!♥️♥️♥️ ♥️میرے پیارے اللہ رب العزت♥️اے مالکِ کُنٌ فَیَکُوٌنٌ ہم تیرے سامنے عاجزی سے ہاتھ پھیلائےہوے ہیں ہماری خطاؤں کومعاف فرماجتنے بھی ہم سے گناہ سرزد ہوئے ہیں ان کی معافی عطا فرماہمارے دلوں میں ندامت اور پچھتاوا ہے ہمیں اپنی رحمت سے نواز دے آمین ثم آمین
118
38
422
I admit that once, I was notoriously famous for being rude and abusive. Now, I want to change my recognition I will try to show people a new version of #Tabi InshahAllah Follow me 👉 @ChTab118187
17
14
54
عمران خان ایک برانڈ ہے۔۔۔ مان لووو اور گری ہوئ خواتین مسلط نہ کرو نیوٹرل پوشٹ
2
4
15
اور آخرکار منیرے نے "دی اکانومسٹ" کو پانچ لاکھ ڈالرز دے کر اپنا شوق پورا کر لیا 🤧 اور "دی اکانومسٹ" کو پانچ لاکھ ڈالرز دے کر منیرے نے اپنی مرضی کا مضمون لکھوا لیا 🫤
2
8
17
محمد مصطفٰی کے باغ کے سب پھول ایسے ہیں جو بن پانی کے تر رہتے ہیں مرجھایا نہیں کرتے صل اللہ علیہ والہ وسلم 🧡🧡🧡 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
28
21
72
سوڈان اور غ زہ 😭💔کے بارے میں خاموش مت رہیں کیونکہ وہاں ہر ایک ایسے دل کی آہ و پکار ہے جو سنے جانے کا انتظار کر رہا ہے۔ اسے پھیلائیں، بات کریں، دنیا کو جاننے دیں کہ وہاں ایک ایسا درد ہے جو دکھائی نہیں دیتا، آپکا ایک لفظ کسی امید کو زندہ کر سکتا ہے۔
2
14
18
4
7
21
ناجازه خبر: د طالبانو ایډیالوژيک سافټویر بیا کریش شو. اوس نو د نوې نسخې سرچینه د ګاونډي ملکونو له لوري لړۍ لري، او پرېکړې د پردیو د امیلو سره مل دي.
0
28
33
کل شب ہوا نے میرا اشارہ سمجھ لیا اٹھ کر مجھے چراغ بجھانا نہیں پڑا ہم اتفاقِ رائے سے زندہ بچھڑ گئے ایک دوسرے کو مر کے دکھانا نہیں پڑا تیمور ذوالفقار #قومی_زبان
1
10
12
جدوجہد ہو تو عمران خان جیسی ہو۔ #آئین_کی_جنگ_خان_کے_سنگ @TeamPakPower
0
6
3
60، 70 اور 80 کی دہائی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی حسِین اور سٹائلش ائیر ہوسٹسز مسئلہ صرف یہ ہے کہ اِن میں سے بیشتر آج بھی قومی ائیر لائن میں فضائی میزبانی کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں 🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️🥵🥵🥵
5
4
26
السلام علیکم Repost 🩷🍁 @gul115m
@95gkp
@Znt36
@Muhamme03120906
@Bee_Classy4
@369_Sch
@Ghz97
@MTS__Afshan
@TS40_
@7Rehna
@7qqmr
@Rubi010_
@zimal293
@_honyA_Pti
@Mohidwrites
@bi1k2
@Munsif2
@IK92K
@A_2SF
@MSTQ86
@Sc2017W
@ISI0013
@OdriSeva
@Y_O_U_S_1
@11Munsif
@ShaguftaMansoo9
15
16
22
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيد..
17
14
61
منسوب چراغوں سے، طرفدار ہوا کے تم لوگ منافق ہو، منافق بھی بَلا کے کیوں ضبط کی بنیاد ہلانے پہ تُلا ہے ؟ میں پھینک نہ دوں ہجر تجھے آگ لگا کے اک ذودِ فراموش کی بے فیض محبت جاوں گی گذرتے ہوئے چناب میں بہا کے اس وقت مجھے عمرِ رواں درد بہت ہے تجھ سے میں نمٹتی ہوں ذرا دیر میں آکے
14
13
30