Saeed Qureshi
@squreshipk
Followers
2K
Following
30K
Media
145
Statuses
14K
باجوڑ میں اس وقت بچے سو رہے ہوتے ہیں لیکن آپریشن کی وجہ سے کھانے کی تلاش میں ہیں اور اپنی باری کا انتظار کررہے ہیں #ریاستی_بربریت_نامنظور
0
14
11
یہ بچی بے گھر نہیں، ریاست کی مجرمانہ پالیسی کی شکار ہے۔ ریاست صرف گولیاں چلانے والے نہیں، وہ ہر کرسی پر بیٹھا شخص ہے جس نے یہ ظلم ہونے دیا۔ امن کے نام پر لوگوں کو برباد کرنے والے یاد رکھیں، یہ بددعائیں نسلوں کو کھا جائیں گی۔ #ریاستی_بربریت_نامنظور
4
100
97
آج آپ نے اس ٹرینڈ کے دوران کتنے احباب کو فالو یا فالو بیک کیا میں نے ایک درجن احباب کو فالو بیک کیا ہے ۔ یاد رکھیں ٹرینڈ اس لئے بھی اہم ہوتے ہیں کہ ہمیں اپنے فکر احباب کے اکاؤنٹ ایکٹو ملتے ہیں اور فالو اور فالوبیک کا سودا نقد ہو جاتا ہے ۔ تو اب تک اگر اس پر عملدرآمد نہیں
34
65
131
#رھبر_سندھ_شہيد_خالد_سومرو_رح 29 نومبرشهیداسلام کی شهادت کے دن پرانکو سلام پیش کرتے هیں
0
8
8
جس کے لب کشائی پر دلیل قربان ہوا کرتے تھے تاریخ اج بھی اس کی جدوجہد پہ ناز کرتی ہے #رھبر_سندھ_شہيد_خالد_سومرو_رح
0
5
3
عالمی قوتوں کے گماشتے ختم نبوت کا قانون کسی صورت ختم نہیں کروا سکیں گے۔ مولانا فضل الرحمن لاہور ( ) مدارس کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے عالمی قوتوں اور مقامی اسٹیبلشمنٹ کے گماشتوں کو مدارس کا کردار کسی صورت ختم نہیں کرنے دیں گے ان خیالات کا اظہار جمعیۃ علماء اسلام کے سربراہ
22
201
540
صرف چند دن کی دوری پر *7ستمبر تحفظ ختم نبوت گولڈن جوبلی مینار پاکستان لاہور* احباب بھرپور تیاری فرمائیں اس کانفرنس سے پوری دنیا خصوصاً عالم کفر کو پیغام دینا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کے قانون کو حضور کے غلاموں نے 50 سال محفوظ رکھا آئندہ کیلئے بھی پرعزم ہیں..
4
43
133