عائشہ Profile
عائشہ

@0Ayis

Followers
29,363
Following
11,613
Media
1,716
Statuses
105,514

Mian Nawaz Sharif Lover. #PMLN Supporter. May be future Doctor.

Joined July 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@0Ayis
عائشہ
8 months
سوشل میڈیا پر عمرانی فسطیت کا مقابلہ کرنے اور مسلم لیگ نون کو سوشل میڈیا پر مضبوط بنانے کے لیے #حمزہ_شہباز_میڈیا_ٹیم میں شامل ھوں اور سابقMPA @AunazaM عنیزہ فاطمہ کے ساتھ ملکر اس جدوجہد میں شامل ھوجائیں۔۔ اور قائد نوازشریف کا پیغام گھر گھر پہنچائیں۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
13
57
119
@0Ayis
عائشہ
8 months
@fd7861 پاکستانی عوام کے سروں پر ساڑھے تین سال ایک گدھا مسلط رہا ہے اور اس گدھے کا نام ہے عمران خان اور اس کے پیروکار بھی تم جیسے گدھے ہی ہوں گے
9
5
70
@0Ayis
عائشہ
11 months
#ریاست_ہے_تو_سیاست_ہے مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ ریاست کو بچانے میں میاں نوازشریف., میں نے اور آپ نے اپنی سیاست قربان کی ہے تو خدا کی قسم مجھے اس کا کوئی دکھ نہیں ہے اور اگر خدانخواستہ پاکستان کو کوئی نقصان پہنچتا ہے تو اس سےبڑا نقصان کوئی نہیں ہوسکتا. @RehamKhan1
3
76
55
@0Ayis
عائشہ
9 months
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں عارف علوی نے کہا کہ خدا گواہ ہے، میں نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں ہوں۔ #عارف_علوی_استعفیٰ_دو
Tweet media one
3
49
44
@0Ayis
عائشہ
11 months
#ریاست_ہے_تو_سیاست_ہے نواز شریف کی دشمنی میں،ہوش و خرد کی بجائے معاملے کو جذباتی بنانے میں خود عمران خان نے بھی بڑا کردار ادا کیا۔ جس کی وجہ سے ریاست اور ملک کا بہت نقصان ھوا ہے معیشت اور خطے کے حالات کا تقاضا ہے کہ سیاستدان اور ریاست ملکر وہ فیصلے کریں جو ملک کے مفاد میں ہوں
Tweet media one
Tweet media two
0
60
41
@0Ayis
عائشہ
8 months
#FileYourIncomeTaxReturns23 جیسا کہ اسلم سے موبائل بل پر سالانہ دو ہزار روپے ود ہولڈنگ ٹیکس (کوئی بھی صارف موبائل کمپنی کی ہیلپ لائن پر کال کر اپنا ٹیکس سرٹفیکیٹ وصول کر سکتا ہے) کاٹے گئے ہیں
Tweet media one
1
46
40
@0Ayis
عائشہ
9 months
#سربلندپرچم #پرچم_پاکستان جشن آزادی کے موقع پر پورا پاکستان جھنڈوں، جھنڈیوں اور سبز اور سفید روشنیوں سے سجادیا جاتا ہے
Tweet media one
2
42
40
@0Ayis
عائشہ
2 years
آج اپنی پروفائل سے میڈیا فولڈر میں سے تقریبا 300 لسٹ #MNS گروپ کی ڈیلیٹ کر دی ہے باقی کا صفایا کل ہوگا #MNS گروپ کے اچھے دوستوں سے معذرت😢🙏
6
24
38
@0Ayis
عائشہ
3 years
پاکستان کا مستقبل نوازشریف یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے اس چیز کو دیکھتے ہوئے اب پرانے لوٹے پارٹی میں گھسنے کی کوشش کر رہے ہیں جس کا پارٹی کو بہت نقصان ہوگا اب پارٹی میں ان لوگوں کو اہمیت دی جاے جو مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ جڑے رہے N لیگ میں لوٹے نامنظور @MaryamNSharif 👇
0
30
38
@0Ayis
عائشہ
9 months
#سربلندپرچم #پرچم_پاکستان اس تاریخی کارنامے کی انجام دہی میں انہیں علامہ اقبال کے دیرینہ رفیق غلام بھیک نیرنگ اور آل انڈیا یوتھ لیگ کے بانی علامہ راغب احسن کی مشاورت حاصل تھی۔ #سربلندپرچم #پرچم_پاکستان
Tweet media one
1
34
30
@0Ayis
عائشہ
11 months
#ریاست_ہے_تو_سیاست_ہے ریاست کو بچانے کے لئے اب خارجی، معاشی اور داخلی محاذ پر ان مشکل مگر ناگزیر فیصلوں کے سوا اب کوئی راستہ نہیں بچا اور ظاہر ہے کہ ان مشکل فیصلوں کے لئے اب سیاسی محاذ پر بھی کوئی نہ کوئی بڑا اور مشکل فیصلہ کرنا ہوگا۔باقی مرضی ہے، مرضی چلانے والوں کی۔
Tweet media one
Tweet media two
1
54
32
@0Ayis
عائشہ
9 months
#ShehbazSpeaks انہوں نے بہترین افسروں کی ایک اچھی ٹیم تیار کی، جن کی مدد سے انہوں نے پنجاب پر موثر انداز میں حکمرانی کی۔
Tweet media one
3
36
33
@0Ayis
عائشہ
9 months
#سربلندپرچم #پرچم_پاکستان پاکستانی عوام ہر سال یوم آزادی 14اگست اور اہم قومی دنوں پر قومی پرچم خرید کر بڑے ذوق و شوق سے اپنے گھروں پر لہراتے ہیں۔
Tweet media one
2
40
35
@0Ayis
عائشہ
2 years
#تخریب_کار_عمران_خان عمران نے نیازی کے نام کو بھی بدنام کیا ھے گدھ کہیں کا 😃
Tweet media one
0
19
31
@0Ayis
عائشہ
2 years
#تخریب_کار_عمران_خان ضمیر فروشوں کا ٹولہ اللہ معاف کرے کیا یہ لوگ بھی قیامت کے دن اپنے آپ کو ڈیفنڈ کر پائیں گے🥱👇
Tweet media one
14
18
26
@0Ayis
عائشہ
9 months
وزارت منصوبہ بندی با اختیار نوجوان پروگرام کے تحت ایک سال کی مدت کے لیے ملک بھر سے بیس ہزار گریجویٹس اور ڈپلومہ ہولڈرز کو پی ایس ڈی پی کے تحت چلنے والے مختلف ترقیاتی منصوبوں میں تعینات کیا جائے گا۔ #488DaysofPublicService
Tweet media one
1
34
28
@0Ayis
عائشہ
11 months
#ریاست_ہے_تو_سیاست_ہے اگر ایک طرف یہ تباہ ہوتی معیشت داخلی محاذ پر ملک کو انارگی کی طرف لے جارہی ہے، تو دوسری طرف شاید دفاعی حوالوں سے بھی تاریخ میں پہلی مرتبہ وسائل کی کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، جو کہ ایک بہت بڑا المیہ ھے۔۔ @RehamKhan1
Tweet media one
Tweet media two
0
52
30
@0Ayis
عائشہ
9 months
فرانس میں سکاؤٹ جمبُوری کے دوران ہی 14 اگست سر پر آ گئی۔ ایسے میں ہند کی آزادی اور قیام پاکستان کا جشن منانے کا فیصلہ ہوا۔ #سربلندپرچم #پرچم_پاکستان
Tweet media one
1
35
28
@0Ayis
عائشہ
9 months
#CelebrateAzaadi ایک کمٹمنٹ ہے ، ملک سے وفاداری اور جان کی قربانی کا حلف انکے خون میں شامل ہے اسلئے یہ لوگ وفا کی آخری سرحد عبور کر جاتے ہیں ،
Tweet media one
3
32
29
@0Ayis
عائشہ
9 months
#488DaysofPublicService نوجوانوں کے لیے مخصوص اسکیم کے طریقہ کار پر ابھی کام ہونا باقی ہے۔
Tweet media one
2
30
28
@0Ayis
عائشہ
9 months
#ShehbazSpeaks چینی نائب وزیراعظم ہی لیفینگ کا کہنا ہے کہ سی پیک چین اور پاکستان کی دوستی کے نئے دور کا آغاز ہے،
Tweet media one
2
37
31
@0Ayis
عائشہ
7 months
#NawazForEconomy جو شخص اپنی بیٹی اور بیٹوں کے لئے بہادر نہیں، قربانی نہیں دے سکتا
Tweet media one
3
37
30
@0Ayis
عائشہ
7 months
#NawazForEconomy توشہ خانوں میں ڈاکے نہیں ڈالتے، بہادر اپنی فالوور بہن بیٹیوں سے عائلہ ملک جیسی گفتگو اور حرکتیں نہیں کرتے کہ اصل بہادری کردار کی ہوتی ہے۔
Tweet media one
3
31
30
@0Ayis
عائشہ
9 months
#CelebrateAzaadi اسی لئے جب بھی کسی ملک کی افواج کی کارکردگی کا جائزہ لیا جاتا ہے تو افواج پاکستان کانام صف اول میں شمار ہوتا ہے
Tweet media one
1
36
27
@0Ayis
عائشہ
9 months
#CelebrateAzaadi سیاچن سے لیکر کراچی کے ساحل تک یہ فوج مختلف اشکال میں پوری طاقت کے ساتھ موجود ہے
Tweet media one
1
32
28
@0Ayis
عائشہ
8 months
عمران خان کے دور حکومت میں جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب کے خلاف انتہائی خطرناک مہم شروع کرنے کے لیے اس وقت کے صوبائی وزیر اطلاعات خیبر پختونخواہ @AjmalkWazir کو کہا گیا جنہوں نے ماننے سے انکار کر دیا ۔ انتہائی اہم انکشاف سامنے آ گیا. @HamidMirPAK @SaleemKhanSafi
0
37
30
@0Ayis
عائشہ
9 months
#ShehbazSpeaks شہباز کی پرواز اب پنجاب سے وفاق، یعنی پورے پاکستان تک پھیل چکی ہے۔
Tweet media one
2
36
29
@0Ayis
عائشہ
9 months
فورس کمانڈر ناردرن ایریاز میجر جنرل جواد احمد کی ذاتی کاوشوں اور انکی  قیادت میں  انٹیلیجنس اداروں نے علاقے کے عمائدین . #CelebrateAzaadi
Tweet media one
1
34
29
@0Ayis
عائشہ
9 months
یہ ایوارڈ ایوان صدر میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں دیا گیا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، سروسز چیفس، سپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، وفاقی وزراء اور ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی۔ #488DaysofPublicService
Tweet media one
0
30
27
@0Ayis
عائشہ
9 months
#CelebrateAzaadi ہندوستان میں دو بڑی قومیں آباد تھیں مسلمان اور ہندو اس لئے انکے لئے الگ الگ ملک ضروری تھے
Tweet media one
2
32
24
@0Ayis
عائشہ
9 months
#ShehbazThanksNation وزیراعظم اپنے خطاب میں ملکی معیشت اور سیاسی حالات سے متعلق امور پر گفتگو کریں گے ،
Tweet media one
2
28
29
@0Ayis
عائشہ
9 months
#16MonthsofPMYP انٹرنشپ پروگرام میں وزیر اعظم شہباز شریف کی خاص ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے نوجوانوں کو ترجیح دی جائے گی
Tweet media one
1
39
26
@0Ayis
عائشہ
7 months
#InshaAllah4thTimePM #OnlyNawazIsSolution #PakistanNeedsNawaz پاکستان کے درد کی خاطر خلوص سے یہ قربانی ہم نے دی ہے، لکھ کر دیتا ہوں، ان شاءاللہ انتخابات میں کامیاب بھی آپ ہی ہوں گے
Tweet media one
2
32
29
@0Ayis
عائشہ
8 months
سالگرہ مبارک کے پیغامات شاعرانہ انداز میں سالگرہ مبارک یہ بےخودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو #HBD_KhadimePakistan
Tweet media one
2
31
26
@0Ayis
عائشہ
9 months
#CelebrateAzaadi عراق، افغانستان ، شام اور دیگر ممالک کی صورت حال ہمارے سامنے ہیں، ان ممالک میں غیر یقینی ماحول ہے اور عوام کی زندگی اجیرن ہے،
Tweet media one
1
34
24
@0Ayis
عائشہ
9 months
#14thAugust_Pakistan اس کے لئے بہت قربانیاں دی گئ اور مسلمان مرد خواتین اور بچوں نے مل کر تحریک پاکستان میں حصہ لیا۔
Tweet media one
4
25
26
@0Ayis
عائشہ
9 months
#ShehbazSpeaks صحافی سلمان غنی نے بی بی سی کو بتایا کہ بطور وزیر اعلی ’شہباز شریف کی روٹین یہ ہوتی تھی
Tweet media one
2
33
25
@0Ayis
عائشہ
9 months
#488DaysofPublicService   ترقیاتی کاموں میں عملی تجربہ فراہم کرنے کے لیے وزارت منصوبہ بندی کے پروگرام با اختیار نوجوان انٹرنشپ کے جائزہ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے جمعہ کے روز کی۔
Tweet media one
1
29
24
@0Ayis
عائشہ
9 months
#16MonthsofPMYP تعلیم یافتہ نوجوان عملی تجربہ حاصل کرکےروزگارحاصل کرسکیں گے، اس کے علاوہ ہر نوجوان کو 25 ہزارماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔
Tweet media one
1
42
25
@0Ayis
عائشہ
8 months
#HBD_KhadimePakistan شہباز شریف صاحب کے لے ہمارے دل سے ان کے لئے نیک خواھشات ابھرنے لگتی ہیں.
Tweet media one
2
26
23
@0Ayis
عائشہ
7 months
#WazireAzamNawazSharif نسیم زہرہ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’اس میں کوئی شک نہیں ��ہ وہ پاکستان کی سیاست میں ایک ’ہیوی ویٹ‘ کی حیثیت رکھتے ہیں۔‘
Tweet media one
2
32
27
@0Ayis
عائشہ
8 months
#HBD_KhadimePakistan وہ اپنے دل میں ہمارے لیے درد رکھتے ہیں رکھتے ھیں
Tweet media one
2
28
24
@0Ayis
عائشہ
9 months
#CelebrateAzaadi بنا کسی فوج یا اسلحے کے عوام نے اخوت و اتحاد کے ساتھ آزادی کی جنگ لڑی اور آزاد وطن کےخواب کو حقیقت کا رنگ دیا۔
Tweet media one
2
32
25
@0Ayis
عائشہ
7 months
#InshaAllah4thTimePM #OnlyNawazIsSolution #PakistanNeedsNawaz عوام نوازشریف کو دوتہائی سے زیادہ مینڈیٹ دیں تاکہ پاکستان سے معاشی بدحالی ، مہنگائی ، بے روزگاری کے سیاہ اندھیرے ہمیشہ کے لئے ختم ہوجائیں، مریم نواز شریف
Tweet media one
2
31
25
@0Ayis
عائشہ
9 months
#CelebrateAzaadi امریکہ میں 9/11حملوں کے بعد پاکستان کو جس طرح دہشت گردی کا سامنا تھا اس کا مقابلہ افواج پاکستان نے بڑی دانشمندی اور جراتمندانہ انداز میں کیا۔
Tweet media one
1
30
23
@0Ayis
عائشہ
7 months
#WazireAzamNawazSharif انھیں خود بھی سیاست سے تاحیات نااہلی کے چیلنج کا بھی سامنا ہے۔
Tweet media one
2
33
25
@0Ayis
عائشہ
3 years
Maryam Nawaz Sharif @MaryamNSharif is my Life. She is the life of Pakistan and its people. Allah bless you and your father Mam.
Tweet media one
1
8
23
@0Ayis
عائشہ
7 months
#NawazForEconomy گارنٹی دینا بڑا مشکل ہے لیکن ان کے واپسی کے وقت عدل کے ایوانوں میں ایک بڑی تبدیلی ہو چکی ہو گی، #خوشحالی_کی_نوید_نوازشریف
Tweet media one
2
30
23
@0Ayis
عائشہ
8 months
#HBD_KhadimePakistan اور ہر سال مبارک رہا ہے، جو آپ کا اس زمین پر گزرا ہے۔ آپکو جنم دن مبارک ہو
Tweet media one
1
27
22
@0Ayis
عائشہ
9 months
#سربلندپرچم #پرچم_پاکستان قیام پاکستان کے فوری بعد بیرونی دنیا میں پاکستان کا قومی پرچم سب سے پہلے فرانس میں لہرایا گیا۔
Tweet media one
2
37
24
@0Ayis
عائشہ
9 months
#ShehbazSpeaks چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ کا تقریب سے خطاب تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی نائب وزیراعظم ہی لیفینگ کا کہنا تھا
Tweet media one
2
31
23
@0Ayis
عائشہ
7 months
#InshaAllah4thTimePM اندھیرےختم کرکے روشنیاں بحال کرے گاملک و قوم کے روشن مستقبل کے لئے سیاسی معاشی استحکام کے لئے ۔۔
Tweet media one
2
28
23
@0Ayis
عائشہ
9 months
#14thAugust_Pakistan حکومت برطانیہ نے یہ اعلان تو کر دیا کہ پاکستان اور انڈیا دونوں ایک ہی وقت، یعنی 15 اگست 1947 کو صفر ساعت پر آزاد ہوں گے
Tweet media one
2
25
23
@0Ayis
عائشہ
7 months
#WazireAzamNawazSharif واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف علاج کی غرض سے سنہ 2019 میں برطانیہ چلے گئے تھے
Tweet media one
3
34
23
@0Ayis
عائشہ
8 months
#HBD_KhadimePakistan آپکو جنم دن مبارک آپ کو جنم دن مبارک ہو وہ دن مبارک تھا! جس دن آپ کی پیدائش ہوئی .
Tweet media one
2
28
21
@0Ayis
عائشہ
7 months
#InshaAllah4thTimePM #OnlyNawazIsSolution #PakistanNeedsNawaz میرا اختلاف سہی مگر وہ جنرل عزیز کی بندوق کی نوک پر ڈٹ گیا کہ میں اسمبلیاں نہیں توڑوں گا،
Tweet media one
3
42
24
@0Ayis
عائشہ
9 months
#CelebrateAzaadi یہ آپریشن گزشتہ چھ سال سے جاری ہے اور دہشت گردوں کے سینکڑوں محفوظ ٹھکانے تباہ کیے جا چکے ہیں۔
Tweet media one
1
35
22
@0Ayis
عائشہ
8 months
#MohsinNaqviInChina کمیونسٹ پارٹی کے نائب گورنر وانگ لی نے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے آج (منگل) چین کے شہر YANG CHUAN میں ملاقات کی۔
Tweet media one
3
31
22
@0Ayis
عائشہ
9 months
#14thAugust_Pakistan حکومت برطانیہ نے یہ اعلان تو کر دیا کہ پاکستان اور انڈیا دونوں ایک ہی وقت، یعنی 15 اگست 1947 کو صفر ساعت پر آزاد ہوں گے
Tweet media one
2
26
23
@0Ayis
عائشہ
8 months
سالگرہ مبارک ہمیشہ رحمتِ ربؔی رح نصیب ہو اور زندگی کا ہر سکھ تمہیں ملے آمین #HBD_KhadimePakistan
Tweet media one
3
29
21
@0Ayis
عائشہ
7 months
#PMLN_Stands_with_Gaza اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی کی وجہ سے غزہ شہر کے حالات انتہائی مخدوش ہوچکے ہیں۔
Tweet media one
1
29
21
@0Ayis
عائشہ
7 months
#WazireAzamNawazSharif #AarhaHaiUmeedeKiran #LifeLineOfPakistanNawaz وہ کہتے ہیں کہ ’اب بھی وہ ہی چیز ہے ان کی واپسی یقیناً مسلم لیگ ن کو سیاسی طور پر نہ صرف متحرک کرے گی بلکہ لیول پلئینگ فیلڈ کی جانب بھی مثبت پیش رفت ہو گی۔‘
Tweet media one
2
30
22
@0Ayis
عائشہ
9 months
#16MonthsofPMYP اسلام آباد: وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے 40ہزار نوجوانوں کو نجی،سرکاری اداروں میں انٹرن شپ مواقع دینے اور ہر نوجوان کو 25 ہزار ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان کردیا۔
Tweet media one
3
38
20
@0Ayis
عائشہ
7 months
#InshaAllah4thTimePM #OnlyNawazIsSolution #PakistanNeedsNawaz یہ وہی نوازشریف ہے جس نے 2013 میں جب ملک سنبھالاتھا تو لوڈشیڈنگ ،دہشت گردی اور معاشی بدحالی قوم کا لہو بہا رہی تھی، مریم نواز شریف
Tweet media one
2
28
21
@0Ayis
عائشہ
7 months
#NawazForEconomy مجیب الرحمان شامی نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’نواز شریف کے واپس آنے سے #خوشحالی_کی_نوید_نوازشریف
Tweet media one
2
31
22
@0Ayis
عائشہ
8 months
ننشیا ہسپتال کے حکام نے وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو دستیاب سہولتوں اور طریق کار پربریفنگ دی #MohsinNaqviInChina
Tweet media one
2
30
21
@0Ayis
عائشہ
8 months
#WellDoneMohsinNaqvi وزیراعلیٰ محسن نقوی نے نئی ایمرجنسی میں جاری تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا،فنشنگ کے کام میں تاخیرپر برہمی کا اظہار کیا۔
Tweet media one
1
30
22
@0Ayis
عائشہ
9 months
چین کے نائب وزیراعظم سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں شرکت اور اس گیم چینجنگ انیشی ایٹو سے ہونے والی تبدیلیوں کا مشاہدہ کرنے کیلیے پاکستان پہنچے ہیں۔ #488DaysofPublicService
Tweet media one
2
30
20
@0Ayis
عائشہ
9 months
#16MonthsofPMYP وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اسحٰق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان، وفاقی وزیر ہوا بازی و ریلویز خواجہ سعد رفیق،
Tweet media one
1
40
20
@0Ayis
عائشہ
8 months
#FileYourIncomeTaxReturns23 ود ہولڈ نگ ٹیکس یا ایڈوانس ٹیکس کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے قارعین کے لیے ایک مثال پیش کرتے ہیں۔
Tweet media one
1
28
18
@0Ayis
عائشہ
8 months
#MohsinNaqviInChina محسن نقوی  نے کہا کہ ٹرانسپورٹ، انڈسٹری اور دیگر شعبوں میں چین کے کامیاب ماڈل کا مشاہدہ کر رہے ہیں ۔ #MohsinNaqviInChina
Tweet media one
2
29
21
@0Ayis
عائشہ
9 months
#ShehbazThanksNation نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان ہونے کے بعد سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے کہا تھا کہ انوار الحق کاکڑ کا نام ان کی جانب سے تجویز کیا گیا تھا۔
Tweet media one
2
27
21
@0Ayis
عائشہ
7 months
#SherKiWapsi نواز شریف ہمیشہ عوام کے اعتماد پر پورا اترا اور ہر بار ملک کو بدترین بحرانوں سے نکالا۔ اِن شاءاللہ پھر نکالیں گے، مریم نواز شریف
Tweet media one
2
29
21
@0Ayis
عائشہ
8 months
#MohsinNaqviInChina  پاکستان اور چین کا سٹریٹیجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
Tweet media one
2
30
21
@0Ayis
عائشہ
8 months
#WellDoneMohsinNaqvi محسن نقوی1978 میں لاہور میں پیدا ہوئے جب کہ ابتدائی تعلیم لاہور کے کریسنٹ ماڈل ہائی اسکول سے حاصل کی۔
Tweet media one
1
29
21
@0Ayis
عائشہ
8 months
#MohsinNaqviInChina اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کے ساتھ ہر طرح کا تعاون جاری رکھیں گے۔
Tweet media one
2
26
21
@0Ayis
عائشہ
9 months
#CelebrateAzaadi ہندووں اور مسلمانوں کی تہذیب و ثقافت،افکار و خیالات اور تاریخ سب جداگانہ تھے اور ہیں ۔
Tweet media one
1
31
20
@0Ayis
عائشہ
9 months
#CelebrateAzaadi مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے سے لے کر امریکہ کو افغانستان سے نکالنے تک اور پاکستان میں کرکٹ کی بحالی سے لے کر فرنٹ لائن پر اپنے فوجیوں کے ساتھ عید کے دن گزارنے تک،
Tweet media one
1
28
20
@0Ayis
عائشہ
2 years
پنکی ہیروں کی مالکن بنے،جہلم میں 440 کینال اسلام اباد میں250 کینال ، راولپنڈی میں 220 کینال، گوگی اربوں کمائے ، بہن عظمی 5500 کینال اونے پونے داموں خرید لیے،
1
8
16
@0Ayis
عائشہ
9 months
#14thAugust_Pakistan ہندوستان میں دو بڑی قومیں آباد تھیں مسلمان اور ہندو اس لئے انکے لئے الگ الگ ملک ضروری تھے
Tweet media one
1
23
19
@0Ayis
عائشہ
8 months
#WellDoneMohsinNaqvi نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی 5 روزہ سرکاری دورے پرچین روانہ ہوگئے۔
Tweet media one
1
29
19
@0Ayis
عائشہ
7 months
#WazireAzamNawazSharif #AarhaHaiUmeedeKiran #LifeLineOfPakistanNawaz منتخب ہوئی تھیںنوازشریف کے استقبال کی تیاریوں کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے پنجاب کا تنظیمی اجلاس آج طلب کرلیا۔
Tweet media one
2
28
20
@0Ayis
عائشہ
7 months
#PunjabGovernmentinAction لاہور7اکتوبر: نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا کاٹن ڈے پر پیغام کاٹن ایک قدرتی تحفہ ہے
Tweet media one
2
29
19
@0Ayis
عائشہ
9 months
#16MonthsofPMYP جدید نقل و حمل کے نیٹ ورکس، توانائی کے متعدد منصوبوں اور خصوصی اقتصادی زونز کی تعمیر کے ذریعے ملک کی معیشت کو مضبوط بنانا ہے۔
Tweet media one
1
37
19
@0Ayis
عائشہ
8 months
آج کے دن آپ کو آپ کی سالگرہ سب کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو سالگرہ مبارک #HBD_KhadimePakistan
Tweet media one
2
28
17
@0Ayis
عائشہ
2 years
#تخریب_کار_عمران_خان جنوبی پنجاب صوبہ بنانے والا اور چینی چور پاکستان کو لوٹ کر ملک سے فرار ہو چکا ہے
Tweet media one
2
12
16
@0Ayis
عائشہ
8 months
اور نئی ایمرجنسی میں سہولتوں کو بہتر بنانے کیلئے ضروری ہدایات دیں ۔ #WellDoneMohsinNaqvi
Tweet media one
1
29
18
@0Ayis
عائشہ
2 years
#تخریب_کار_عمران_خان جب تک نیازی کے ساتھ تھے ایماندار اور محب وطن تھے اب یہ کرپٹ اور غدار ہیں اب صرف ایماندار گوگی ہے کل کا وزیر اعظم اور آج کا گوگی کا ترجمان عمران خان @MaryamNSharif @RehamKhan1 👇🤣
Tweet media one
4
14
12
@0Ayis
عائشہ
7 months
#NawazForEconomy کیا نواز شریف کی واپسی کے لیے گراؤنڈ تیار کیا جا رہا ہے #خوشحالی_کی_نوید_نوازشریف
Tweet media one
2
28
19
@0Ayis
عائشہ
8 months
#MohsinNaqviInChina معین الحق،بیجنگ میں پاکستانی سفیر نے کہاکہ پنجاب سے وزیراعلیٰ محسن نقوی کی قیادت میں وفد کی آمدخوش آئند ہے۔
Tweet media one
1
25
17
@0Ayis
عائشہ
1 year
#ناسورنیازی پارٹی صدر بشری بیگم ہوں گی۔ عمران خان نے قریبی دوستوں کو آگاہ کردیا #پاکستان_دشمن_پانچ_کردار
Tweet media one
2
40
14
@0Ayis
عائشہ
1 year
#کشمیر_کا_سودا_نامنظور اپنے اقتدار کے آخری وقت میں اسی امریکہ پر سب ڈال کر خود کو بری الذمہ کرنے لگا #JudicialCoupRejected
1
31
16
@0Ayis
عائشہ
7 months
#SherKiWapsi نئی امید دی ہے اور پاکستان اور عوام کو ریلیف دیا ہے، مریم نواز شریف
Tweet media one
2
30
19
@0Ayis
عائشہ
1 year
عنقریب مفتی سعید ایک بڑے انٹرویو میں یہ بات ثابت کرنے جارہے ہیں کہ عمران خان اور بشری بی بی کا نکاح درحقیقت میں عدت پوری ہونے سے قبل کردیا گیا تھا۔
Tweet media one
3
12
15
@0Ayis
عائشہ
8 months
#FileYourIncomeTaxReturns23 ٹیکس گوشوارے صرف ان لوگوں کے لیے نہیں ہیں جو ٹیکس نیٹ میں آتے ہے
Tweet media one
2
27
17
@0Ayis
عائشہ
8 months
#FileYourIncomeTaxReturns23 پاکستان کے انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ میں اب DNFBPs کے حوالےسےبھی قواعد موجود ہیں۔
Tweet media one
1
24
17
@0Ayis
عائشہ
7 months
#PunjabGovernmentinAction کاٹن میں خودکفیل تھے لیکن آج ہمیں ضرورت پوری کرنے کے لیے امپورٹ کرنا پڑتی ہے-محسن نقوی
Tweet media one
1
32
17