اک درویش
@R_M_Malik
Followers
28K
Following
542K
Media
28K
Statuses
151K
A Common man. Finality of Prophet hood. Pakistan is My first Priority.
Pakistan
Joined March 2014
سنو۔۔۔!! . یہ جو دنیا کا مال ہے نا یہ مالک کائنات کی ملکیت ہے یہ اسی طرح تمہاری پیٹھ پر لادا گیا ہے جیسے منڈی میں جنس کی بوری مزدور پر محض اس لئے کہ اس کو مطلوبہ مقام و اشخاص تک پہنچاؤ فرق صرف اتنا ہے کہ مزدور کو مزدوری منڈی ہی میں مل جاتی ہے اور تمہیں یوم حشر جب مالک حساب لے گا
78
176
484
🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹
9
22
161
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رمضان کا اختتام مسلمانیت کا اختتام مت بنائیں۔ نماز مسلم اور کافر کے بیچ فرق کرتی ہے ۔ یہ مومن کی معراج ہے۔ یہ برائی سے ہماری روح کو بچاتی ہے اور پاکیزگی عطاء کرتی ہے۔ یہ اللہ کی قربت کا ذریعہ ہے اور اس کی رحمت سمیٹنے کا وسیلہ ہے۔ صبح بخیر
13
4
26
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رمضان کھانے اور حد سے زیادہ اخراجات و کمائی کے لیئے نہیں ہے۔ اس میں برکتیں نیکیوں کو کئی گنا ضرب کے ساتھ منسلک ہیں۔ اور نیکی کیا ہے یہ سمجھنے کے لیئے پارہ نمبر 4 کی اول آیت واضع ہے۔ ہر اس چیز کا بانٹ دینا جس کے کھو دینے پر زندگی مشکل لگے۔
4
3
12
گر آپ کو یاد ہو کچھ عرصہ قبل اسرائیل اور ایران جنگ جس میں کافی ایرانی راہنما شہید ہوئے تھے۔ اب بھی ایران کو آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی صورت بڑا نقصان ہوا ہے۔ اب کم از کم نتن یاہو کا پتلا نہیں جلانا ہو سکے تو حرامی زندہ جلایا جائے۔ #آیت_اللہ_خامنہ_ای_شہید
0
0
2
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیارے بھائیو ۔ !! پیاری بہنو ۔۔ !! @ZafarIqbal58 ظفر صاحب کی طبیعت سخت خراب ہے ہسپتال داخل ہیں۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ ان کے لیئے دعا کریں۔ اور دل سے معاف کر دیں کسی کی بھی دل آزاری کی ہو۔ اللہ کو پسند ہیں بے تحاشا معاف کرنے والے لوگ۔ 🙏
47
14
62
🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹
6
34
490
السلام علیکم ورحــــمةالله وبركآته ھمیشہ انسانیت کی بہتری چاھو اللہ تمھارے دشمنوں کو تمھارا مطیع کر دے گا. نیکی ایسے کرو, جیسے بارش جگہ نہیں دیکھتی بلکہ ھر جگہ کو سیراب کر دیتی ھے. مغفرت ایسے طلب کرو جیسے تم سا گنہگار زمانے میں نہیں اور اللہ کے سوا کوئی مولٰی نہیں۔ صبح بخیر
6
1
11
🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹
8
9
60
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انسان کو چہرہ، جسم اللہ کی طرف سے بغیر چوائس کے ملتے ہیں جس میں تبدیلی ممکن نہیں البتہ کردار اور اخلاق ہماری محنت سے بنتے ہیں۔ اپنے اخلاق اور کردار کی تعمیر ایسی کریں کہ زندہ لاکھ کے ہوں اور مردہ سوا لاکھ کے ہوں۔ صبح بخیر
23
7
36
0
0
2
🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹
22
36
288
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جس انسان کو اللہ کے ہر کام میں حکمت ہونے کی سمجھ آجائے وہ زندگی میں کسی بھی واقعہ کے رونما ہونے پر شکوہ نہیں کرتا صرف تسلیم اور فکر کرتا ھے مصبتیوں کا مقابلہ صبر سے اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے ادا کرنا چاهئے۔ صبح بخیر
17
7
30
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ کو ماننے والے مسلم اور اللہ کو نا ماننے والے مشرک کہلاتے ہیں۔ اسی طرح اللہ کی ماننے والے مومن اور اللہ کی نا ماننے والے کافر کہلاتے ہیں۔ یہ اللہ کی کتاب میں ہے اور یہ کتاب الہی ہی پہلی اور آخری مستند کتاب ہے۔ صبح بخیر
20
4
39
🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹
20
60
528
سنو۔۔۔!!! بیماری کا مطلب یہ نہیں کہ ہم مرنے والے ہیں مر تو انسان پیدا ہونے سے پہلے ہی ماں کی کوکھ میں بھی جاتا ہے بچپن ، جوانی، طاقت ، صحت تمام حالتوں میں مر جاتا ہے لیکن بیماری اللہ کی توفیق پر آتی ہے ہمیں زبانی توبہ کی بجائے اختیاری توبہ کی توفیق دیتی ہے۔ یہ بھی نعمت خداوندی ہے

29
215