Mamu and “Bhaanji” is a unique and beautiful relationship! Only a few blessed people understand the value of these relationships. Im blessed to be the niece of these two most beautiful and loving humans. May Allah Bless you both. Love you Mamu Jan
@CMShehbaz
@NawazSharifMNS
بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ بچے جن کو دادا اور دادی کا بے لوث پیار ملتا ہے۔ بڑوں کے ہونے سے ہی ہیں برکتں۔ رب آپ کو جلد گھر لے کر آئے۔
@CMShehbaz
@president_pmln
#throwback
2014 آپ بہت یاد آتے ہیں۔ آپ کی ایسی مسکراہٹ دیکھے سال بیت گیے۔ مجھے اور آپ کے کئ پیار کرنے والوں کو آپ کی یہ مسکراہٹ واپس دیکھنی ہے۔ Allah آپ کو جلد گھر لائے۔ آمین۔
@pmln_org
@president_pmln
#نوازشریف
اگر مسجد نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے احاطے میں اپنے سیاسی تعصب کے حق میں نعرہ بازی پر آپ کو سکون ملا ہے تو جنازہ پڑھ لیجئے اپنے ضمیر کا کیونکہ وہ مر چکا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔
@PTIofficial
@ImranKhanPTI
تم میرے بچوں پے بات کرو گے تو میں تمہں گھر تک چھوڑ کر آوں گی۔ تم جونید کی بات کرو گے ہم بھی سلمان اور قاسم کی بات کریں گے۔ میرے بچوں کی میز پر کیمرے لے کر گالیاں بکنے آوں گے تو کرارا جواب مکے گا۔ او نیازی! قبر میں کرسی سمیت نہں چلے جانا، کل اترو گے تو جھوتے کھاو گے یاد رکھنا۔
#HappyBirthdayShehbazSharif
a man who doesnt fail to impress me, inspire me, encourage me every single day. He is a living legend! May Allah SWT bless you with long healthy and sparkling life ahead. We love you.
@CMShehbaz
ہر جمعہ کو
@CMShehbaz
کا جیل سے 5 منٹ کا فون آتا ہے۔ وہ صرف سلام دعا میں گزر جاتے ہیں۔ آج اپنی پوتی سے بات کرتے انکی آواز بھر آئی۔ ویسے تو وہ ہمیں جیل سے بھی حوصلہ دیتے ہیں لیکن، اپنے بچوں کے بچوں کے ساتھ ایک عجیب ہی رشتہ ہوتا ہے۔
نواز شریف سنو آج کے بعد میری پوری کوشش ہے کہ تمہیں وطن واپس لایا جائے اور عام آدمی والی جیل میں رکھا جائے ، تم واپس آؤ اب میں تمہیں دیکھ لیتا ہوں۔ وزیر اعظم عمران خان
فضول لوگوں کی فضول باتیں۔ نواز شریف پے ہمارے خاندان کے ایک ایک فرد کی جان قربان۔ م
@MaryamNSharif
کے ساتھ ساتھ نواز شریف کی طاقت بہت ساری مایں اور بیٹیاں ہیں۔
@pmln_org
He is a 3 time CM punjab, not a penny proved against him! He is a cancer survivor and at age 68 is been locked up for what?
@president_pmln
@pmln_org
@CMShehbaz
#HBDShehbazSharif
The worlds best dada, father and mamu. May Allah bless you with infinite rehmat and barkat. آپ کا سایہ ہم سب پر سلامت رہے۔ آمیں
@CMShehbaz
میں پاکستان کا بیٹا ہوں. اور اس مٹی کا ایک ایک ذرا مجھے اپنی جان سے بھی زیادہ پیارا ہے. کسی سے حبلوطنی کا سرٹیفیکیٹ لینا میں اپنی حبلوطنی کی توہین سمجھتا ہوں
@pmln_org
Its absolutely condemnable when parties involve families. When you eat out with kids and people come and shout out at you bcuz
@ImranKhanPTI
have told them to do so. I am not a public figure but my kids are targeted why? When liar leaders start the fire, damage is collateral
آج مرغی کی قیمت 450 ہو گئی۔ pmln کے دور میں یہ 100 rs تک کی تھی۔ مرغی کی قیمت تب برھتی تھی تو کہتے تھے سلمان شہباز کے مرغی کے فارم ہے۔ اب کس کے باپ کے فارم ہیں؟
@SulemanSharif82
@pmln_org
Wearing a
#FreeNawazSharif
kurta to accountability court,
@MaryamNSharif
makes a case with history, that a 3 time elected prime minister was kept in prison because he refused dictation
سعد رفیق کے منع کرنے کے باوجود کہ ٹریک خراب ہے، شیخ رشید کا کئی سال سے بند پڑے ٹریک کو مرمت کئے بغیر کریڈٹ لینے کے لئے ٹرین چلانا حادثے کا سبب بنا۔ 3 دن پہلے عمران خان نے افتتاح کرتے ھوئے شیخ رشید کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے تھے اور آج حادثہ ہوگیا ۔
Fiaz ul Hassan Chauhan will face off Miftah Ismail on the economy? Seriously? Murad Saeed will argue with Shahid Khaqan Abbasi on growth rate and investment policies? Really? Faisal Vawda will defend fiscal measures and CPEC details with Ahsan Iqbal? you kidding me
@Fahdhusain
👍
What a spectacular evening hosted by the honourable President
@RTErdogan
. It is always a pleasure to meet him and the first Lady. They always fill your heart with so much love and warmth. Thankyou wont be enough ❤️
@CMShehbaz
@SulemanSharif82
حمزہ شہباز شریف کے گھر چھاپہ حمزہ ڈٹ گیا،
عمران خان نیازی کے گھر چھاپہ عمران خان نیازی دیوار پھلانگ کر بھاگ گیا تھا
تلخ حقیقت جان کر جیو
@PTIofficial
@fawadchaudhry
@SHABAZGIL
میں یہ تو کہہ سکتی ہوں کہ پاکستان سالگررہ مبارک ہو لیکن یہ نہں کہہ سکتی کے آزادی مبارک ہو کیونکہ ہم انگریزوں سے تو آزاد ہوے لیکن کچھ اپنوں نے ہی اس مالک کا گلا گھونٹنے کی پوری کوشش کی ہوئی ہے۔ کاش ہمیں حقیقی آزادی نصیب ہو جایے۔ آمین۔
#14
اگست_یوم_جدوجہد_آزادی
#14August2018
کل عمران نیازی اس لئے نہں آیا لاہور کے لاہور کے لوگوں کے لئے کوئی بہتری لائے۔ بلکہ وہ لاہور شہباز شریف کا جیل میں کھانا اور دوایاں بند کرنے آیا۔تم حسد سے مر جاو گے، مگر شہباز شریف جیسے کام کبھی نہں کر پاوں گے۔ ایسی گری ہوئی حرکتون سے شہباز شریف نہ جھوکے گا نہ ڈرے گا۔
@ImranKhanPTI
ایک کیس میں ضمانت منظور۔ ایک کیس ابھی باقی ہے۔ لہذا حمزہ گھر نہیں جا سکے گا اپنی بیٹی کی پہلی سالگرہ کے لئے۔ وہ بیٹی جو شادی کے 20 سال بعد پیدا ہوئی ہے۔ جعلی مقدمات ، جعلی احتساب۔ آپ سب ایک دن جوابدہ ہوں گے۔
نواز شریف کو نا اہل کیا۔ شہباز شریف کو نیب میں گرفتار کیا اور لاہور نے ان کے حق میں گواہی دے دی۔ کیا corrupt لوگوں کو ایسے پیار دیا جاتا ہے؟ جتایا جاتا ہے؟
#PMLN
کے ایک ایک شیر کو سلام۔
@president_pmln
@pmln_org
Those special memories of u will always bring a smile,
If I cud have u back for just a while,
Then we cud sit &talk just like we used to do,
U always meant to much to me &will always do,
U are no longer here &it will always give me pain,
But u are in my heart until we meet again!
اللہ پاک ہمیں اس خصوصی رات پر خیر عطا فرمائے۔ اللہ اس بیٹے کو جلد اپنی ماں سے گلے لگائے۔ اور دوسرے تمام بیٹے جو اپنی ماؤں سے جدا ہوگئے ہیں انکو بھی۔
#hamzashehbaz
#PMLN
@president_pmln
UNCONDITIONAL PERMISSION! Alhumdulilah hi rabi il ALAMEEEN! Now pray with heart and soul that may Allah give my leader my mamu, a long healthy life. May he return home with sound health.
#NawazSharif
This is my first Mother's Day after the sad demise of my beloved mother. Cannot take my mind off her beautiful memories. When at times things seemed to falter during the course of life, it was she I would turn to for prayers. God bless all mothers. (My last picture with Maan ji)
کوئی جرم بھی نہں کیا پھر بھی چار سال بچوں سمیت جلا وطنی کاٹی۔ ادھر چور خان نے ملک تباہ کیا، بیوی کے ساتھ مل کے چوریاں کی اور بے شرمی اوربے غیرتیی اتنی کے سلیمان کو باتے بناتا ہے؟ NCA اور Daily Mailُ دونوں میں رب نے عزت دی اور بری کیا۔
@ImranKhanPTI