T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ Profile
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤

@TalhaGhouri786

Followers
104,877
Following
204
Media
12,338
Statuses
110,105

Dunga Bunga Dist Bahawalnagar
Joined October 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
6 years
اَلَا بِذِکْرِاللّٰہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوب ❤
90
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
6 years
ماشاءاللّه الحمدللہ اللہ نےاپنی رحمت سےمجھےچاند جیسےبیٹےسے نوازا ہے دوستوں سے نیک دعاؤں کی درخواست ہے 🤗😍
Tweet media one
1K
480
10K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
1 year
الحمدللہ اللہ نے مجھے بیٹی یعنی اپنی رحمت سے نوازا ہے
Tweet media one
874
195
8K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
3 years
والدہ کے ہاتھ کا ساگ تیار ہورہا ھے😘❤😍
Tweet media one
354
141
6K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
3 years
میرا بیٹا میری کاپی بنے گا ان شاءاللّه 😍❤ بیٹےکا نام محمد معیز اور بیٹی کا نام ادیبہ ھے😍
Tweet media one
508
83
5K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
آج تو میڈیا پر ناصر مدنی چھایا ہوا ھے بائیس کروڑ عوام کی ایسی ترجمانی کی کہ ہر چینل ناصر مدنی کا کلپ چلا رہا ھے👌
135
2K
5K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
مریم نوازکی گرفتاری پر بلاول بھٹو کاقومی اسمبلی میں احتجاج بلاول بھٹو کواتنےغصےمیں کبھی نہیں دیکھا شکریہ بلاول بھٹو👏👏 #PakistanStandsWithMaryam
362
2K
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
میرا بیٹا سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگیا😔 پلیز دعا کیجئے کہ اللہ جلد صحتیابی عطا فرمائے🤲
Tweet media one
1K
202
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
میری بیٹی کی طبیعت ناساز ھے دوستوں سے دعا کی درخواست ھے😔🤲 یااللہ تو ہی بیماری دور فرما اورصحت عطا کر تو ہی صحت عطا کرنے والا ھے شفاء اور صحت وہی ھے جو تو عطا کرے تو ایسی شفاء عطا کر کہ پھر کوئی بیماری باقی نہ رہ جائے، آمین یارب العالمین🤲
1K
298
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
بیٹھے بیٹھے مشاہد اللہ کا یہ پرانا کلپ سننے کو دل کیا تو سوچا اپنے فالوورز کو بھی سنا دوں، جب کمینے عروج پاتے ہیں 😂😂👌
263
1K
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
جب بیٹیاں خون کےآنسوروتی ہیں توعرش ہل جاتا ھے😢
1K
1K
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل ناظرین مولانا نے بال اٹھا کر باونڈری لائن سے باہر پھینک دی😂
153
2K
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
یہ ٹوئیٹ اتنا ری ٹوئیٹ کریں کہ ہر اُس لفافہ صحافی اور ٹویٹری دانشوروں تک پہنچ جائے جو یہ پروپگنڈا کرنے میں مصروف ہیں کہ لاہور میں عوام نہیں نکلی #AzadiMarchMediaBlackout
165
3K
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
ہمیں حقیقت سےکام لیناچاہئے ذولفقار علی بھٹو غدار مولانافضل الرحمٰن غدار محمود خان اچکزئی غدار اسفندریارخان غدار بے نظیر بھٹو سکیورٹی رسک نواز شریف صاحب سکیورٹی رسک یہ سب غداراب منظور پشتین غدار ہرسیاستدان غدارکیاصرف اسٹیبلشمنٹ والے وفادارہیں سینیٹرعثمان کاکڑ کاسینیٹ میں بیان👌👏
214
2K
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
اہلیہ رانا ثنااللہ نے تو بہادری میں رانا ثنااللہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ڈائریکٹ عمران کے ابا کو میسج،👏
242
2K
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
6 years
مجھے پولیس نے پکڑ لیا ھے پولیس گاڑی میں بیٹھا ہوں تھانے لے جا رھے ہیں فی امان اللہ
733
1K
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
نیا کاروبار شروع کیا ھے کل سے آغاز ہوگا انشاءاللہ دعاؤں کی درخواست ھے
Tweet media one
878
217
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
3 months
یہ وہی ایم پی اے ھے جس نے ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم عاطف رؤف کے والد رانا رؤف کو عبرت ناک شکست دی اسے ن لیگ کے ووٹرز نے ہی جتایا سہیل خان کی پوری کمپین ہی نواز شریف کے نام پر تھی اور ٹکٹ بھی اسی کا بنتا تھا لیکن سوشل میڈیا ہیڈ نے اپنے والد کو ترجیح دلوائی ن لیگ کا بیڑا غرق کرنے کیلیے
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 months
آزاد رکن پنجاب اسمبلی محمد سہیل خان اپنے حلقے PP240 کے وسیع مفاد میں مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان۔
90
536
2K
40
1K
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
میں کسی کو این آر او نہیں دوں گا والے بھائی صاحب نے مولانا کے مارچ سے بچنے کیلئے سعودی حکومت سے این آر او مانگ لیا 😄😄اتنی جلدی ہوا نکل گئی
185
2K
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
سلیم صافی کو بھی مریم نوازکی ٹوئیٹ کا انتظار مریم نواز ایک بےچین روح ھے وہ ایک لمحے بھی آرام سے نہیں بیٹھیں گی تجزیہ کار سلیم صافی کی پیشنگوئی اور کس کس کو مریم نواز کی ٹوئیٹ کا انتظار ھے مجھے بھی بہت شدت سے انتظار رھے گا😍
205
661
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
ووٹ کو عزت دو تحریک کا سفر بوٹ کو عزت دو پر احتتام پذیر ہوگیا میرے ووٹ کی عزت😢😢؟؟ اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
198
781
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
مریم نواز وہ بیٹی ھے 👌👏 نجم سیٹھی کے شو کے بعد اب اگلا ٹارگٹ بینش سلیم کا شو ہوگا سچ بولنے کی جرات کرنے پر بینش سلیم کو خراج تحسین پیش کیا جانا چاہیے آج کے دن سچ بولنے کی کسی کی جرات نہیں ہوئی پہلی اینکر ہیں یہ 👏🐅
139
2K
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
ابھی بازار سےآرہا ہوں ایک ہوٹل کےباہرٹی وی لگا ہوا تھا جہاں کافی تعدادمیں لوگ اکٹھےہوکرنیوز ہیڈلائنز سن رھےتھےہیڈلائن میں آغازمیں ہی مولانا فضل الرحمٰن کا استعفیٰ کیلئےدو دن کےالٹی میٹم کا بیا�� چلا توایک دم سبھی زندہ بادمولانا فضل الرحمٰن زندہ بادکےنعرےلگانےلگے عوام بہت تنگ ہیں
82
853
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
شاہزیب خانزادہ نام ہی کافی ھے👏
144
1K
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
وزیرقانون فروغ نسیم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کا مؤکل جنرل پرویز مشرف بھی غدار نکلا اور پارٹی قائد الطاف حسین بھی غدار نکلا،منقول #غدار_مشرف
94
1K
4K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
ممبرقومی اسمبلی علی وزیرقومی اسمبلی میں کھڑا ہوکرحلف اٹھاکرالزام لگارہاھےکہ آپریشن ضرب عذب اور آپریشن راہ نجات میں جتنابھی نقصان ہواعوام کاہوامزیدکہاکہ میں چیلنج کرتا ہوں ان دوآپریشن میں ہلاک صرف پچاس دہشت گردوں کےنام بتادیں میں استعفیٰ دیکرگھرچلاجاؤں گا کوئی جواب ھے کسی کےپاس؟
207
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
شاہدخاقان عباسی نےاسپیکر قومی اسمبلی کی بینڈ بجا کر رکھ دی بھگوبھگو کرچھتر مارے ہیں جیو ببر شیر شاہد خاقان عباسی 🐅👏
152
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
ایتھے رکھ شیر میں کھل کر یہ بات کہتا ہوں کہ آرمی چیف کو ایکسٹینشن نہیں دی جانی چاہیے،جاوید لطیف نوٹ،جاوید لطیف نیب کی پیشیاں بھگت رہا ھے پھر بھی ڈرا نہیں جھکا نہیں بیانیہ سے منہ موڑا نہیں سلام ھے ببر شیر جاوید لطیف کو جیو شیر
76
941
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
بریکنگ نیوز شہباز شریف کی ذاتی امرا میں نواز شریف سے ڈیڑھ گھنٹہ طویل ملاقات نواز شریف نے حکومتی مشروط فیصلے کے بعد بیرون ملک علاج کیلئے جانے سے انکار کردیا، اکبر نے سنا ھے اہل غیرت سے یہی جینا ذلت سے اگر ہو تو مرنا اچھا میاں صاحب تینوں رب دیاں رکھاں
117
767
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
ایتھے رکھ نیشنل پارٹی کے سربراہ حاصل بزنجو نے بھی آرمی ایکٹ میں ترمیم کی مخالفت کردی، جے یو آئی اور حاصل بزنجو کے ووٹ چاہے چند ہی کیوں نہ ہو مگر انہوں نے ثابت کردیا کے اب بھی اصولوں اور نظریہ کے ساتھ کھڑے ہیں، ان دو پارٹیوں کی جرات بہادری کو سلام ھے
117
615
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
قیوم صدیقی نے اڑا کر رکھ دیا انڈین میڈیا کو👏😂 اب تک غدار سب سے بہترین جنگ لڑ رھے ہیں😍🇵🇰
63
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
اگر آپ چاہتے ہیں قوم ایک پیج پر آجائےتو آج آپ کو سوچنا پڑے گا محسن پاکستان نواز شریف جیل میں کیوں ھے آج @MaryamNSharif کو کیوں ٹی وی پر نہیں دکھایا جاتا اس کے لاکھوں کےجلسوں کا بائیکاٹ کیوں کیا جاتا ھے یہ آپ کو بتانا پڑےگا،ویلڈن مشاہد اللہ اک نشئی نے میرا وطن بیچ ڈالا👌
131
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
احسان اللہ احسان کا پتاچلا کہ وہ اچانک افغانستان چلا گیا ھے احسان اللہ احسان جن لوگوں کے پاس تھا وہ اسی طرح لوگوں کو جہاں چاہیں اٹھا کر پھینک دیتے ہیں جہاں سے چاہیں اٹھا کر لے آتے ہیں اور اسی طرح وہ لوگوں کی گاڑیوں میں سے پندرہ پندرہ کلو ہیروئن برآمد کروا لیتےہیں
86
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
6 years
میں بحثیت رضا کار ن لیگ پاکستان مسلم لیگ ن سے مطالبہ کرتا ہوں خواجہ آصف کو اپوزیشن لیڈر نامزد کیا جائے جو متفق ہیں وہ ری ٹوئیٹ کریں
205
2K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
ایتھے رکھ راناثنااللّه 👏شیر🐅 ہیروئن ڈال کر ANF نے اپنے منہ پر کالک ملی، عوام دیکھ لیں، اداروں کی تذلیل کون کررہا ھے میرا بلڈ ٹیسٹ کروائیں، سگریٹ تک نہیں پیتا، جو مرضی کرلیں، نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہوں، صدر ن لیگ پنجاب راناثناءاللہ
107
883
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
میرا بیٹا بڑا ہوگیا ھے ماشاءالله 😍��😘
Tweet media one
561
108
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
پوری تاریخ کھنگالی دنیا میں بہت سی جنگیں ہوئیں مگردنیامیں کہیں آرمی چیف کو ایکسٹنشن نہیں ملی جن جماعتوں نےیہ فیصلہ کیاھےکہ ہم آرمی چیف کی ایکسٹینشن پر مہرلگائیں گےمیں سمجھتاہوں پارلیمنٹ سےاس سےبڑی زیادتی نہیں ہوسکتی یہ جماعتیں تاریخ کی مجرم ہیں،حاصل بزنجو
68
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
صدر سپریم کورٹ بار نے طبل جنگ بجا دیا قاضی فائزعیسیٰ جیسےجج کوقربان نہیں ہونےدیں گے فائز عیسیٰ کیلئے تمام وکلا سینہ سپر ہوچکے ہیں اب عدالتوں کو تالے لگائیں جائیں گے 14جون کوآنسوگیس نہیں بلکہ ایمبولینس منگوائیں ہم مرنے کیلئے آئیں گے ۔صدر سپریم کورٹ بار
196
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
آج صبح صبح محلے میں باہر نکلا تو محلے والوں سے خبر ملی کہ پولیس سکیورٹی ایجسنی کا ایک اہلکار محلے والوں سے میرے بارے میں معلومات اکٹھی کرکے لے گیا ھے یہ وہی اہلکار تھا جس نے میاں صاحب جب پاکستان آئے تھےمجھے گرفتار کروایا تھا اللہ خیر کرے لگ رہا ھے اب بھی گرفتاری کی تیاریاں ہیں
320
693
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
ایتھے رکھ شیر نوازشریف نے حکومت کی طرف سےدی گئی مشروط اجازت مسترد کردی عدالت میں ضمانتی مچلکےجمع کروا چکے حکومت کس قانون کے تحت رقم مانگ رہی، عدالت نے ضمانت دی ھے،کوئی پابندی نہیں لگائی، میں عدالت کوجواب دہ ہوں، میاں محمد نوازشریف ن لیگ کا عدالت سے رجوع کرنےکا امکان
133
880
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
6 years
چیف جسٹس آج کل فوجی وردی میں ھے جیسی وہ باتیں کرتا ھے وہی باتیں اگر ہم کریں تو توہین عدالت وہ کریں تو بڑا سجتا ھے قومی مفاد میں 👌
78
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
ایتھے رکھ جے یو آئی نے آرمی ایکٹ میں ترامیم کی مخالفت کر دی بارش کا پہلا قطرہ
158
469
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
اسے کہتے ہیں بہادر آدمی 👏👏👏🐅 آج سینیٹ میں اکثریت ہار گئی عسکریت جیت گئی سینیٹر عثمان کاکڑ
128
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
مریم نواز کی پیشی کے موقع پر اسلام آباد میں ایسا کرفیو لگایا گیا کہ جیسے خدانخواستہ ہندوستان کی فوجیں حملہ آور ہونے لگی ہیں،احسن اقبال
176
945
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
شاہزیب خانزادہ سے پنگا ناٹ چنگا فردوس عاشق کی تقدیر ہار گئی آج جو باجی بدزبان شاہزیب خانزادہ سے پنگا لے بیٹھیں بس پھر اس کے بعد خانزادہ نے باجی کو کہیں کا نہ چھوڑا😂
89
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
طلعت حسین ، نصرت جاوید ، اور مطیع اللہ جان نیوز چینلز پر نظر کیوں نہیں آتے سُنیں سینیٹر پرویز رشید کا سینیٹ میں دھواں دار خطاب
98
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
آرمی چیف کو ٹینشن دینے پر عمران خان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،سائیں قائم علی شاہ😂
68
560
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
مولانا کی سوشل میڈیا ٹیم کو داد بنتی ھے کمال کی کوریج کررہے ہیں آزادی مارچ کی ویلڈن 👏👏 #عوامی_سمندر_اسلام_آباد_کی_طرف
50
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
افسوسناک خبر آسٹریلیا میں لگنے والی آگ میں مراد سعید کے والد کی ڈگری بھی جل گئی،
191
371
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
6 years
عظمیٰ بخاری سے زیادہ بہادر خاتون میں نے مسلم لیگ ن میں اج تک نہیں دیکھی ویڈیو دیکھیں مزہ آجائے گا
268
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
ایتھے رکھ چینی سفیر نے بھی محسن پاکستان نواز شریف کی ایمانداری پر مہر لگا دی سی پیک پراجیکٹ میں کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں ملا، چینی سفیر
37
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
مولانافضل الرحمٰن کےساتھ دوبڑی جماعتوں کی قیادت بھی اسی طرح کھڑی ہوتیں جس طرح محمودخان اچکزئی اکیلا کھڑارها توآج مولانا کو کامیابی سمیٹےبغیر دھرناختم کرنےکی ضرورت پیش نہ آتی مولانا نےاپنےحصےکاکام کردیا مولاناآپ کی جدوجہد کوسلام ھے ووٹ کی عزت کاخواب اب اللہ ہی پوراکرےگا💔
103
583
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
3 years
اللّه ہمیں اورہماری اولادوں کوبھی تلاوت قران سے ایسی محبت نصیب فرمائے،آمین یارب العالمین
Tweet media one
48
309
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
6 years
ایسا لطیفہ جیسے دیکھ سن کر آپ اپنی ہنسی پر کنٹرول نہیں کر سکیں گے 😂😂😂😂 او میرا ٹڈ 😂😂😂
128
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
آج صرف میرحاصل بزنجو سینیٹر عثمان کاکڑ اور اےاین پی کے میاں افتخار حسین نےسازشیوں کا نام لیکر واضح بات کی افسوس سےکہنا پڑرہاھے ن لیگ آج بھی گھبرائی ہوئی ہی نظر آئی ڈر لو یا لڑ لو فیصلہ ایک ہی بار کرلو انتقام دونوں صورتوں میں نہیں رُکنا یہ لڑائی لڑنی ھےتوقوم کےسامنے سچ بولنا ہوگا
203
758
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
@OfficialDGISPR نعرہ تکبیر اللّه اکبر 🇵🇰😍👏 ہمیں تم پہ فخر ھے جوانوں ❤😍🇵🇰 سرپرائز کاسلسلہ رکنا نہیں چاہیےقوم تمہارے ساتھ ھے
130
684
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
3 years
بہاولپور عادی بھائی کےدعوت ولیمہ میں شرکت
Tweet media one
124
131
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
آصف غفورصاحب اپنےذاتی اکاؤنٹ سےجس طرح آج ٹوئیٹس کرکےخان کی تعریفوں کےپل باندھ رہے ہیں یہی آصف غفورصاحب چند دن پہلے کہاں تھے جب پرائم منسٹر پوری دنیا کےسامنےبتارہا تھا کہ پاک آرمی اور آئی ایس آئی نےافغانستان میں لڑائی کے لئے القاعدہ کو ٹریننگ دی، تب کیوں نہیں سامنےآئےغفور صاحب🧐
177
843
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
تحریک انصاف شریف خاندان کے خلاف کوئی نیا من گھڑت الزام تلاش کرے کیونکہ کہ برطانوی امدادی ادارے نے تو ڈیلی میل کی خبر کی تردید کردی پروپگنڈا آغاز میں ہی ٹھس ہوگیا ہر بار منہ کی کھانی پڑتی ھے باز پھر بھی نہیں آتے😂
75
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
کیپٹن صفدر کی گرفتاری ترجمان بلاول ہاؤس مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ڈی جی رینجر کو واپس بھیجنےکا مطالبہ کردیا چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرنے والا ڈی جی ہمیں سندھ میں منظور نہیں
42
944
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
ایک اور بے گناہ قیدی رہا لاہورہائیکورٹ نےحمزہ شہبازکی ضمانت منظور کرلی
98
597
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
شاہزیب خانزادہ کا یہ 2 منٹ 20 سیکنڈ کا کلپ مکمل سن لیں آپ کو نواز شریف کے ساتھ کھیلے گئے گندے کھیل کی آسانی سے مکمل سمجھ آجائے گی
87
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
مولانا جاتے جاتے بھی نواز شریف کے حق میں آواز بلند کرنا نہ بھولے شکریہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب آپ نے پورے دھرنے میں ہمارے قائد کیلئے بھرپور آواز بلند کی نواز شریف کے چاہنے والے آپ کا یہ احسان کبھی نہیں بھولیں گے ان شاءاللہ
93
880
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
نام نہاد دانشور حسن نثار کی تگڑی چھترول
110
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
پہلےلگتاتھا میڈیا پروپگنڈا کرتاھےمگر آج شاہزیب خانزادہ شو سن کر یقین ہوگیا ن لیگ میں واضح تقسیم ھے اکثریت مل کر نواز شریف کو سیاست سکھانے کی کوشش کررہی ھے اس پارٹی کا اب اللہ ہی حافظ ھے جو اپنےقائد کےبیانیہ کابوجھ نہیں اٹھاسکتے انہیں سیاست کو خیرآباد کہہ کر گھر بیٹھ جانا چاہیے
190
689
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
کلپ آف دی ڈے شاہزیب خانزادہ نے ڈائریکٹر نیب لاہور شہزاد سلیم کی آتما رول کر رکھ دی مزہ آگیا
116
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
شاہدخاقان عباسی صاحب نےمجھےجیل میں کہا کہ جس دن آپ نے یہ بیان دیا کہ جنرل مشرف کی پھانسی کا فیصلہ ایسا فیصلہ پچاس سال پہلےآتا تو پاکستان شائدنہ ٹوٹتا جب میں نے یہ بیان اخبارمیں پڑھا تو میں نے جیل والوں کوکہہ دیاتھا کہ ایک اور بیرک کی صفائی شروع کردیں احسن صاحب بھی آرہے ہیں😂😂
15
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
میں ہارا نہیں ھوں میں جیت گیا ھوں سینیٹ میں جو کچھ ہوا میں صرف اتنا اُن قوتوں کو کہوں گا خدارا آپ صرف اتنا بتا دیں اس ملک میں آپ اور کتنا کھیلیں گے اب جو اگلی آل پارٹی کانفرنس ہوگی اس میں ہم ان تمام قوتوں کو ایکسپوز کریں گےجو اس گیم میں تھےاس میں کچھ ادارے بھی تھے۔ میرحاصل بزنجو
79
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
6 years
الحمدللہ لاہور ہائی کورٹ کےحکم پر رہائی مل گئی میں خیر خیریت سے ہوں اور گھر آگیا ہوں سوشل میڈیا کے تمام دوستوں کا بے حد شکریہ جنہوں نےمجھ ناچیز کیلیے آواز بلند کی دعاوں سے نوازا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
309
704
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
مسّلم لیگ ن آرمی ایکٹ کی حمایت کے بعد ساری زندگی بھی وضاحتیں دیتی رھے گی تو کوئی ان کی بات پر یقین نہیں کرے گا، مؤمن ایک سوراخ سے بار بار نہیں ڈسا جاتا،
129
515
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
قوم میجرعزیزبھٹی شہیدکوجانتی ھے میجراسحاق شہیدکوجانتی ھے میجرشبیرشریف شہیدکوجانتی ھے اب ایک میجرعزیزاللہ ھےوہ ایک منتخب نمائندے کیخلاف جعلی ہیروئن کےکیس میں عدالت میں آکر خداکوحاضر ناظرجان کرجھوٹ بولےگاتوآپ مجھےبتائیں اداروں کی عزت ہم نہیں کرتےیایہ لوگ اداروں کی عزت نہیں کرتے،
71
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
جوان اولادکی موت کادکھ بہت بڑادکھ ھے جوان اولادکاجنازہ اٹھانا کتنامشکل ہوتاھےکل اُس کا احساس ہوابہرحال وہ اللہ کاانعام تھے اتنے ہی دن ہمارےپاس رہنےکیلئےآئےتھےاللہ کی طرف لوٹ گئے جوان اولاد کی وفات کےبعدکائرہ صاحب کی گفتگو😢😔
156
822
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
بیٹے کی طبیعت ناساز ھے دو دن سے شدید بخار ھے دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ھے،🙏
668
141
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
ایتھے رکھ احسن اقبال 👏👏🐅 میں نےاپنی سیاست میں لاٹھیاں بھی دیکھ لی ہیں اور گولی بھی دیکھ لی ھے اور آج اگر اللہ نے دوسری زندگی دی ھے تو اُس نظریہ کیلئے قوم کے سامنے کھڑے ہیں جو ہمارے قائد کا ہی نظریہ نہیں اس ملک کو بنانے والے قائد اعظم محمد علی جناح کا بھی نظریہ تھا
69
827
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
انیل مسرت حوروں والا ٹیکہ لگنے کے بعد
168
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
کتنےلوگ جودہشت گردی کےنام پراٹھائےگئے ہیں اور وہ آج بھی لاپتہ ہیں کیاکسی ادارےکویہ حق حاصل ھےکہ ایک پاکستانی شہری کو شک کی بنیاد پر یا اپنی خفیہ رپورٹ کی بنیادپہ اٹھا کرلےجائیں اور بارہ بارہ سال پندرہ پندرہ سال وہ آج بھی ناپیدہیں یہ معلوم ہی نہیں کہ وہ کدھرہیں،مولانافضل الرحمٰن
92
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
میرا قائد میرا لیڈر جیل میں ھے میں کیسے پارٹی چھوڑ سکتا ہوں پارٹی چھوڑنے کی باتیں صرف افواہیں ہیں ایم این اےن لیگ ریاض پیرزادہ کا تردیدی ویڈیو پیغام
147
771
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
یوٹیوب سے پہلی آمدنی
Tweet media one
513
96
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
شہزاد اکبر کی منیب فاروق کے شو میں عظمیٰ بخاری کو دھمکی کہ میں آپ کو بات نہیں کرنے دوں گا اس کے بعد عظمیٰ بخاری نےجو کلاس لی بھئی مزہ آگیا
219
917
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
میرا چھوٹا شہزادہ 😍😘ماشاءالله😍❤
Tweet media one
294
65
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
مان گیا شاہزیب خانزادہ کی بہادری کوجو ایکسٹینشن معطلی پر تفصیلی گفتگو کررہا ھے جو اب تک کسی دوسرے صحافی میں جرات نہیں ہوئی تھی سب نےسرسری گفتگوکرکے جان بچانےمیں عافیت سمجھی ویلڈن شاہزیب خانزادہ👏👏
35
552
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
عظمیٰ بخاری نے آج ثابت کردیا کہ وہ واقعی بہادر ہیں ببر شیرنی 🐅👏👏 #StayStrongAzmaBokhari
261
803
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
ہم پر پابندی ھے آزادی مارچ کی فوٹیج اور مولانا فضل الرحمٰن کے کلپس ہم نہیں دکھا سکتے،منیب فاروقی
26
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
شاہزیب خانزادہ شو میرے لئے ایسا ہی ھے جیسے آج کل کی خواتین کیلیے ڈرامہ "میرے پاس تم ہو" ھے ایکٹینشن کے بعد سے تو چینلز پر نظر رکھنا ہی چھوڑ دیا بس اب صرف خانزادہ شو دیکھتا ہوں اکیلا خانزادہ شو باقی تمام ٹاک شوز پہ بھاری ھے Agree?
168
315
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
لندن روانگی سے قبل ایئر پورٹ پر شہباز شریف عوام میں گھل مل گئے لوگوں نے خوب سیلفیاں لی 😍❤
193
488
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
شاہزیب خانزادہ نے تو آج وزیراعظم کو ادھیڑ کر رکھ دیا 19 منٹ سے نان اسٹاپ چھترول جاری ھے لگتا ھے آج پورا شو وزیراعظم کو آئینہ دکھانے کیلیے مختص کیا ھے شاہزیب خانزادہ نے یہ شو مس نہ کرنا دوستو یوتھیو کا منہ بند کرانے کیلیے کافی ھے
53
513
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
سلیکٹڈ وزیراعظم عمران نیازی نے اسمبلی میں اپنی تقریر کا آغاز اپوزیشن سے این آر او مانگ کرکیا شہباز شریف نے این آر او دینے کی حامی بھری تو خطاب کیا چورڈاکوکرپٹ اپوزیشن سےاپنی اپوزیشن تک کا سفر👇
266
985
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ اگر دنیا بھر میں کہیں ایل این جی کا ٹرمینل اس سے کم قیمت اور کم لاگت پر بنایا گیا ھوں جو پاکستان میں بنایا گیا تھا تو میں مقدمہ لڑے بغیر سزا قبول کروں گا شیردلیرسچاکھرا آدمی شاہدخاقان عباسی ❤😘
35
877
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
6 years
میں بحیثیت پاکستانی شہری جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے الزامات کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کرتا ہوں جو متفق ہیں اس مطالبے سے وہ ری ٹوئیٹ کریں
138
2K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
مولانا فضل الرحمٰن کے مارچ کا آغاز دیکھ کر اب سو فیصد یقین ہو چلا کہ مولانا دس لاکھ سے زائد بندے اسلام آباد لانے میں کامیاب ہوجائیں گے بھاگو نیازی بھاگو مولانا آرہا ھے
35
887
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
لاہور کے ایک مخصوص بازار کے باہر لگے بینر پر لکھی ہوئی تحریر ہم جسم فروش ضرور ہیں مگر ضمیر فروش نہیں ہمیں سینیٹرز نہ سمجھا جائے😂😅😂😂😂 منقول
60
579
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
الحمدللّه الحمدللہ الحمدللہ میرا اکاؤنٹ بحال ہوگیا سوشل میڈیا فیملی کے ان تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے مجھ ناچیز کیلیے آواز بلند کی @AzmaBokhari @GulBukhari عظمیٰ بخاری اور گل بخاری صاحبہ کا آپ دونوں کا بلخصوص شکریہ جزاک اللّه خیراً 😍❤🤗
190
368
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
واٹس ایپ جسٹس مردہ باد لو بھئی سازشیوں عدالتوں کے اندر بھی اب تمہارے چابی والے کھلونے ججز کیخلاف نعرے لگنا شروع ہوگئے اس وقت سے ڈرو جب تمہارا نام لیکر نعرے لگیں گے #بہادرباپ‌بہادربیٹی
25
1K
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
شہباز شریف: خان یہ قالین کتنے کا ھے عمران خان 7 ارب روپے کا شہباز شریف خان پورے 50 روپے دوں گا اسکا عمران خان ماڑا تم بھی بہت ضدی ھے،لاؤ دو 😂 Via facebook😂😂😂
79
630
3K
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
4 years
آرمی پبلک اسکول کے شہداء کے والدین کی بات مجھے اب سمجھ آئی ھے پہلے مجھے ان کی بات پر یقین نہیں آتا تھا وہ والدین ٹھیک کہتے تھے کہ جی یہ حملہ تو خود کروایا گیا ھے،مشاہد اللہ خان چھا گیا مشاہد اللہ خان ببر شیر ❤
46
885
3K