ShazadAkbar Profile Banner
Mirza Shahzad Akbar Profile
Mirza Shahzad Akbar

@ShazadAkbar

Followers
193K
Following
5K
Media
1K
Statuses
9K

Lawyer, Former Advisor to Prime Minister IK on Accountability & Interior,Human Rights, hopeful for a better Pakistan🇵🇰

London
Joined November 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
5 years
Shahid K Abbasi argument about responsibility of a Prime minister in sugar subsidy exposed tonight.Sir as former PM plz show grace n admit your follies/weaknesses n not attack ⁦⁦@ImranKhanPTI⁩ just for your biases and not on merit ⁦⁦@PTIofficial@GFarooqi
730
2K
6K
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
4 hours
Lessons from Ashura and relevance of Hussainiat in today’s age (Punjabi Vlog)
1
36
148
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
5 hours
Tweet media one
0
709
0
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
23 hours
RT @siasatpk: آپ بندے کی چوائس سے اندازہ لگا لیں کہ 5 تارے لگوانے کے بعد بھی کوئی کتنا اِن سکیور ہے! مرزا شہزاد اکبر.@ShazadAkbar #TanveerI….
0
373
0
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
1 day
جی اتنی ساتھ ہے کہ ولدیت میں حکومت کا نام لکھا ہے لیکن جب بچہ ہوا تو اسکی شکل اسٹیبلمنٹ سے ملتی نکل آئی، اور کوئی چارہ نا تھا اسلیے اسکا نام پھر ……. رکھ دیا .نوٹ: خالی جگہ آپ سب اپنی سہولت اور خواہش کے مطابق بھر لیں :).
@ZubairAlikhanUN
Zubair Ali Khan
1 day
پہلی بار حکومت اور اسٹیبلیشمنٹ ایک ساتھ ہے، تو لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی
Tweet media one
74
686
3K
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
1 day
آپ بندے کی چوایس سے اندازہ لگا لیں کہ ۵ تارے لگوانے کے بعد بھی کوئی کتنا انسکیور ہے !.
@ImranRiazKhan
Imran Khan
1 day
ایک اور لانچ ہو گیا۔۔۔
Tweet media one
64
643
3K
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
1 day
نواز/عمران اڈیالہ ملاقات سوشہ، مذاکرات چورن، فیلڈ مارشل کیا چھپا رہے ہیں؟ .اڈیالہ کے کرنل کی بجاے مریم نواز اڈیالہ مظالم کے پیچھے؟ بیانیہ تبدیلی یا کچھ اور؟.فیلڈ مارش پیرس آمد کے چرچے اور کیپٹن ایمان کا پبلک انٹریسٹ!
10
237
676
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
1 day
چوہدری صاحب اس بے تکے ریفرنس کا سر ہے قمر جاوید باجوہ، پیر ہے صابر مٹھو، گٹھنا ہے راشد نصیر جن کی ایما پہ جناب سپیکر اتراتے پھرتے تھے بلکہ وڈے کو پاپا بھی کہتے تھے .اب چڑیا گھر سے قربت اتنی ہے کہ ممبران کو انسان نہیں سمجھتے اور اجداد کی لٹھ ماری کو ہی اپنی طریقت بناے ہوے ہیں چلیں.
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 days
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا چھبیس اراکین کے خلاف ریفرنس کا نہ سر ہے نہ پیر، اراکین کی ممبر شپ پر صرف Art 63-A کی خلاف ورزی پر سوال اٹھا یا جا سکتا ہے اس کے علاوہ کوئ ایسی شق موجود نہیں جو اسپیکر یا الیکشن کمیشن کو ممبران کے خلاف کاروائی کا اختیار دیتی ہو، شاید احمد ملک مریم نواز کی گڈ.
22
249
1K
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
1 day
”قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے“.یہ بات یزیدیوں کو سمجھ کیوں نہیں آتی………………… 700 دن…….
98
881
4K
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
1 day
اطلاع عام ہے کہ فیلڈ مارشل صاحب یورپ تشریف لا رہے ہیں غالبا پیرس کا پلان ہے لیکن آخری لمحے سپین بھی منتقل کیا جا سکتا ہے باقی تسی آپ سارے سمجھدار ہی ہو 😉.
215
3K
12K
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
2 days
RT @ShazadAkbar: ایکسکلوژو! عادل راجہ کا بڑا انکشاف!.ISKP، BLA اور ملٹری بلوچستان میں ایک ساتھ یا صف آرا؟.چائنا کسے بھتہ دے رہا ہے؟.امریکہ….
0
91
0
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
2 days
ایکسکلوژو! عادل راجہ کا بڑا انکشاف!.ISKP، BLA اور ملٹری بلوچستان میں ایک ساتھ یا صف آرا؟.چائنا کسے بھتہ دے رہا ہے؟.امریکہ کی نظریں بلوچستان پر کیوں؟.مہرنگ بلوچ اور عمران خان… ایک ہی پیج پر؟
9
91
281
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
2 days
RT @Kh05983293: میرعلی : شمالی وزیرستان نے فیصلہ سنا دیا ہے۔ وزیرستان امن کے ساتھ ہے -.آج میرعلی بازار میں امن کے حوالے سے جمعے کی نماز میں….
0
24
0
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
2 days
RT @soldierspeaks: بلوچستان میں فوج اور ملکی و بین الاقوامی دہشتگرد گروہوں کا بھیانک اتحاد۔۔۔ شہزاد اکبر کے ساتھ میری خصوصی گفتگو . https:/….
0
68
0
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
3 days
RT @PTIofficial: #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں
Tweet media one
0
3K
0
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
3 days
RT @ShazadAkbar: فوجی وردی میں ایمان بی بی، 1971 کا سبق اور ملکی مفاد، مشن ذہن سازی کا نیا سوشہ!.تحریک انصاف کا اجتماع، سوشل میڈیا سے شکوے….
0
377
0
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
3 days
فوجی وردی میں ایمان بی بی، 1971 کا سبق اور ملکی مفاد، مشن ذہن سازی کا نیا سوشہ!.تحریک انصاف کا اجتماع، سوشل میڈیا سے شکوے مذاکرات کی امیدیں اور احتجاج ندارد! .خواجہ کی چٹھی اور محمد زبیر کو کس نے روکا ؟ نئی بحث!
38
377
1K
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
3 days
جی آرمی نے محض عوامی مفاد میں سبسیڈائزاڈ گیس لے کر فوجی فرٹیلائزر کمپنی کھڑی کی جسکی evaluation ابھی دو ارب ڈالر کی ہوئی ہے:) .اور یہ داستان بہت لمبی ہے عوامی مفاد کی - اس ملک کے سارے سیاستدانوں صحافیوں اور ججوں کو ”بندے دا پتر“ بھی بنا دیا ہے میری آرمی نے 🤣 عوامی مفاد میں.
@rizwanghilzai
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
4 days
پاکستان آرمی جو کرتی ہے وہ عوامی مفاد میں کرتی ہے، یہ مت پوچھیں کہ ملک نے آپکے لیے کیا کیا ہے، یہ پوچھیں کہ میں نے ملک کیلیے کیا کیا ہے۔ پاک فوج کی خاتون افسر کا خطاب
141
2K
5K
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
4 days
RT @ShazadAkbar: عمران خان کو زیادہ خطرہ کن سے؟ اپنوں کا وار!.فارم 47 کی حکومت: اسرائیل سے ہاتھ ملانے کا پلان؟.عدالتوں کو آبپارہ کی باندی ب….
0
218
0
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
4 days
It seems Rafale gate continue to haunt Modi and the IAF !
0
17
73
@ShazadAkbar
Mirza Shahzad Akbar
4 days
عمران خان کو زیادہ خطرہ کن سے؟ اپنوں کا وار!.فارم 47 کی حکومت: اسرائیل سے ہاتھ ملانے کا پلان؟.عدالتوں کو آبپارہ کی باندی بنانے میں چیف جسٹس آفریدی کا کردار؟
21
218
639