Naeem Zarrar Profile Banner
Naeem Zarrar Profile
Naeem Zarrar

@naeemzarrar

Followers
74,490
Following
1,784
Media
3,580
Statuses
129,438

Poet - Writer - Businessman - member of Charity groups - working for Education & Marriages of Orphan Daughters & helping Teenage Cancer Patients

🇵🇰 🇦🇪
Joined September 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 months
ﷺ کتابوں میں ہوتے فسانے میں ہوتے اگر ہم بھی تیرے زمانے میں ہوتے ترے اک اشارے تری اک صدا پر دل و جان تجھ پہ لٹانے میں ہوتے ہم آنکھیں بچھاتے ترے راستوں میں تری خاکِ پاء کے خزانے میں ہوتے کہ طائف کو ہم بھی ترے ساتھ جاتے ترے دشمنوں کے نشانے میں ہوتے لگا دیتے دل اپنا دیوار و در
37
115
331
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
اِتنا نازک ہے مِرے شہر کے حاکم کا مزاج سچ ذرا زور سے بولوں تو بِدک جاتا ہے نعیم ضرار
Tweet media one
384
7K
23K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
3 months
برسوں قبل کہا تھا کہ پاکستان کی اصل تاریخ محمد علی جناح کے بعد عمران خان سے شروع ہو گی۔
53
5K
22K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
3 years
Dear @ImranKhanPTI you owe to visit this old man. 🇵🇰
Tweet media one
457
2K
16K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
الیکشنز میں PTI کا مقابلہ نون لیگ یا کسی سیاسی اتحاد سے نہیں، بلکہ الیکشن کمشن آف پاکستان سے ہے۔
307
4K
14K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
یہ شخص اب وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے بہت آگے بہت آگے نکل چکا ہے۔
Tweet media one
850
3K
14K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
میرے دل سے کسی بھی قِسم کے چیف کی عزت نکل چکی ہے۔ خواہ وہ عدالتی چیف ہو، عسکری ہو یا انتخابی۔ کوئی بھی قابلِ عزت نہیں رہا۔ سب کے سب کم ظرف، بزدل اور لالچ و بغض کے مارے بونے نکلے۔ یہ لوگ عزت تو دُور کی بات، لعنت کے قابل بھی نہیں ہیں۔ جہاں تک ممکن ہوا، اِن کے خلاف آواز اٹھاؤں گا۔
416
4K
13K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
1 year
ارشدشریف وہ سب کچھ جان گیا تھا جو اُسے نہیں جاننا چاہیے تھا۔ یہی اُس کا قصور تھا۔ لیکن اُس کا قتل اُس کے زندہ رہنے سے سے زیادہ نقصان دہ ثابت ہوا۔ ارشد شریف نے مرتے مرتے مافیا کے ہاؤس آف کارڈز کو ٹھوکر لگا دی۔ اب افراتفری میں غلطی پر غلطی ہو رہی ہے۔ مگر ہاؤس آف کارڈز تو ہاؤس آف
302
4K
12K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
جنرل باجوہ نے عمران خان کو حکومت سے نکالا تھا۔ عوام نے جنرل باجوہ کو دل سے نکال دیا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
384
6K
11K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
1 year
ابھی ابھی عمران خان سے ملاقات کر کے نکلا ہوں۔ خان صاحب کو کتاب اور نظم پیش کی۔ کتاب پر اپنے دستخط کر کے اسے انمول کر دیا۔ مجھ سے شاعری بھی سنی۔ خان صاحب بہت پرجوش اور پرامید ہیں۔ خدا انہیں سلامت رکھے۔
Tweet media one
Tweet media two
366
2K
11K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
پاکستانیو!! اگر تم نے ظلم کا مقابلہ صرف بد دعاؤں سے کرنا ہے، تو پھر تم پر ٹھیک ظلم ہو رہا ہے۔
228
3K
11K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
1 year
پھر کہہ رہا ہوں، کہ ہم جنہیں عدالتیں سمجھتے رہے وہ عدالتیں نہیں تھیں۔ اور جنہیں جج سمجھتے رہے وہ جج نہیں تھے۔ اگر عدالتیں اور جج ہوتے تو نہ رجیم چینج کی سازش ہوتی، نہ ارشد شریف شہید ہوتا، نہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوتا اور نہ ہی ایک سرکاری نوکر کی تقرری کا بازار سجتا۔
220
3K
10K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
اگر میں نے کسی بھی عدالتی یا عسکری چیف کو ابھی تک گالی نہیں دی تو اِس میں کمال کسی چیف کا نہیں بلکہ میرے ضبط اور میری شرافت کا ہے۔
141
2K
9K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
پاکستانیوں کی سمجھ میں آ گیا ہے کہ جنرل الیکشن کا مطلب "جرنیل الیکشن" ہوتا ہے۔
68
3K
8K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
عمران ریاض خان کے نام #ImranRiazKhan
Tweet media one
181
3K
8K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
ہم جنہیں آج تک عدالتیں سمجھتے رہے، وہ عدالتیں نہیں تھیں۔
278
2K
7K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
کہنے کو پاسبان تھا آخر وہ کون تھا چوروں کا ترجمان تھا آخر وہ کون تھا اپنے چمن کو رکھ دیا جس نے اجاڑ کر لگتا تو باغبان تھا آخر وہ کون تھا راتوں میں دستیاب تھیں جس کو عدالتیں قاضی کا رازدان تھا آخر وہ کون تھا نعیم ضرار
384
3K
7K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
جنہیں ایک منی لانڈرر وزیراعظم لگاتے ہوئے شرم نہیں آئی، انہیں FATF پر عمران خان کی محنت اپنے کھاتے میں ڈالتے ہوئے کیوں شرم آئے گی۔ عوام کی نظروں سے کتنا گِرو گے؟ کتنا؟
91
3K
7K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
جس دن عسکریت کو اکثریت کے تابع ہونا آ گیا، اُس دن یہ ملک حقیقی طور آزاد ہو جائے گا۔
103
2K
7K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
صدیق جان @SdqJaan کو کوئی سُلا دو اب۔ 🙏🙏🙏
89
1K
7K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
میرے لئے بہت عزت کی بات ہے کہ شعبہِ صحافت کا ایک درخشندہ ستارہ میری کاوش کو ٹویٹ کرے۔ 🙂🙏
@ImranRiazKhan
Imran Khan
2 years
نعیم ضرار صاحب کی شاندار شاعری۔۔۔
Tweet media one
455
7K
17K
118
2K
6K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
تشدد شہباز گِل پر ہُوا، مگر دل عوام کے چھلنی ہو گئے۔
122
2K
6K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
کون کس شان سے مرتا ہے کمال اِس میں ہے #ArshadSharif
Tweet media one
75
2K
6K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
"مقتدر حلقوں کی اصل پریشانی" مقتدر حلقوں کیلئے پہلی پریشانی یہ ہے کہ لاہور جلسہ گاہ میں لوگ اندر سے زیادہ باہر موجود تھے۔ یہ وہ لاہوری تھے جو جلسہ گاہ سے باہر میلوں تک سڑکوں، چوراہوں، اور گلیوں محلوں میں کھچا کھچ موجود اِس کوشش میں مصروف تھے کہ ۔ ۔ ۔ 1/
97
2K
5K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
4 years
"سر، آپ کی کوئی بیٹی ھے؟" یہ وہ سوال ھے جو میں نے بھری عدالت میں ایک سینئر جج سے کیا، تو کمرہِ عدالت میں قبرستان جیسی خاموشی چھا گئی۔ سب کی نظریں جج صاحب کے بھاری بھرکم سرخ ہوتے چہرے پر ٹک گئیں۔ یہ اُن دنوں کی بات ھے جب لاہور میں کامیاب تجربے کے بعد ریسکیو1122 سروس کو پنجاب کے
417
1K
6K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
قاضی نےروزِ حشر سےڈرنا تو ہےنہیں کیونکہ کبھی جناب نےمرنا تو ہےنہیں تالہ عدالتوں کو لگا دیجیے حضور اب عدل کو یہاں سے گزرنا تو ہےنہیں جس میں قدم قدم پہ ہو سودا ضمیرا کا اُس دیس کا نصیب سنورنا تو ہےنہیں وردی اتار دیجیےاپنوں سے جنگ میں اب دشمنوں سے آپ نے لڑنا تو ہےنہیں نعیم ضرار
203
2K
5K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
اگر عمران خان غدار ھے تو اِس ملک میں کوئی بھی محبِ وطن نہیں ھے۔ نہ کوئی وردی والا، نہ کوئی بغیر وردی۔ #وہ_کون_تھا
89
2K
5K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
قاضی نے روزِ حشر سے ڈرنا تو ہے نہیں کیونکہ کبھی جناب نے مرنا تو ہے نہیں تالا عدالتوں کو لگا دیجیے حضور اب عدل کو یہاں سے گزرنا تو ہے نہیں نعیم ضرار
99
2K
5K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
امیرِ شہر کا اعلان
Tweet media one
56
1K
5K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
5 months
میں نے خان صاحب کو صدیق جان @SdqJaan کا خط دیا۔ وہ پڑھ کر بولے: اچھا تو #نورین_رو_رہی_ہے ؟
Tweet media one
123
1K
5K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
سر، عمران خان کو غیر مؤثر کرنے کا ایک آسان اور تیر بہدف نسخہ: ساری قوم کو گرفتار کر لیں۔
91
1K
5K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
شمس الجہلاء، رئیس الفحشا، استاذالمنافقین، اتالیق الکاذبین، امیرِ خبیثات، امامِ دوغلیات، تکفیرِ معاہدات، نادہندہِ تجسیم، فرماندہِ شیطان الرجیم، عقیل العیّاری، وکیل المکاری جناب حضرت زرداری سے ملاقات مبارک ہو۔ 🙏
@AhsanAbbasShah
Syed Ahsan Abbas Rizvi
2 years
امام سیاست، محسنِ جمہوریت، نگینہ افق سیاست دان، معاملہ فہم سربراہ، سلطان الشعرفاء، منبع علم و دانش، بابائے دیانت داری حضرت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات عزت افزائی کے لیے شکریہ سینیئر صوبائی وزیر پنجاب سید حسن مرتضی بھائی @AAliZardari @S_HassanMurtaza
Tweet media one
603
70
384
417
2K
5K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
ہمارے بچوں کیلئے جذباتی ترانے، اور اپنے بچوں کیلئے بیرونِ ملک پُر آسائش رہائش اور کاروبار۔ اچھی سائنس ہے۔
85
2K
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
کاش میرے لوگ اٹھ کھڑے ہوں۔ کاش لوگ اِن غنڈوں کی وردیاں چوک میں اتار پھینکیں، اِن غنڈوں کے سرپرستوں پر چڑھ دوڑیں، ان کے محلات زمیں بوس کر دیں۔ ایوانوں سے انہیں نکال کر چوکوں میں الٹا لٹکا دیں۔ کاش۔
390
3K
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
1 year
In a meeting with IK, I have offered a unique online qualification/ certification for all students of KP Govt (free of cost). IK appreciated & accepted and advised to present it to @AtifKhanpti sb. This will enhance the confidence level of students to walk thru the 21st century.
Tweet media one
63
616
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
3 months
بات ختم شد۔ خان مکمل طور پر سچا ثابت ہو گیا۔
@balochi5252
Arslan Baloch
3 months
سب پارٹیوں کو جنرل باجوہ اور فیض نے بلایا اور کہا آپ نے عدم اعتماد کی تحریک لانی ہے۔ مولانا کا انکشاف
421
10K
20K
37
2K
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
1 year
خدا کا شکر ہے قائد چلے گئے ورنہ وطن بنانے کی ہم سے کڑی سزا پاتے نعیم ضرار
Tweet media one
124
875
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
عمران خان ایک ایسا موضوع ہے جس پر مریم صفدر کی سیاست، ریحام خان کی خباثت، فضل الرحمان کی منافقت اور صافیوں میروں اور غریدوں کی صحافت زندہ ہے۔
62
1K
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
" آزاد قیدی "
Tweet media one
77
1K
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
دل کی خاطر جان کی خاطر نکلو پاکستان کی خاطر
Tweet media one
63
1K
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
آج بڑی مدت کے بعد میں خوشی سے زار و قطار رویا۔ اللہ نے کپ��ان کی سن لی۔ اللہ نے پاکستان کی سن لی۔ عجز، انکسار اور صبر کی بالآخر جیت ہو گئی اور تکبر اور ظلم ہار گیا۔ اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں۔
153
920
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
ایک 70 سالہ معزز بوڑھی خاتون پر یہ سرِ عام یہ 👇 حملہ جائز تھا، لیکن مستند چوروں کو چور کہنا ناجائز ہے۔
Tweet media one
31
2K
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
یہ امپورٹڈ حکومت نہیں، امپورٹڈ عذاب ہے۔
48
878
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
اپنوں کو بھی یزید کے لشکر میں دیکھ کر پوچھا تھا اُس نے کیا کوئی رہ تو نہیں گیا نعیم ضرار #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
105
2K
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
ضرور آئے گا عزت مآب، آئے گا تمہارے ظلم کا اب کے جواب آئے گا پرائے زور سے تبدیلی روکنے والے اب انتظار کرو انقلاب آئے گا نعیم ضرار #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
106
3K
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
4 months
"عمران خان کو اس لئے ہٹایا کہ وہ ملک کو بیچنے والا تھا"۔ تب متوقع خریدار 3 ہی ہو سکتے تھے: 1) امریکہ: مگر عمران خان تو امریکہ کو Absolutely Not بول چکا تھا اور امریکی سفارت خانہ خان کو ہٹانے کیلئے فرنٹ فٹ پر کھیل رہا تھا۔ تو پھر عمران خان کیسے پاکستان کو امریکہ کے آگے بیچ رہا
236
2K
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
3 years
صورتحال کچھ یوں ھے کہ ایک نوسرباز عورت ایک مولوی کے لالچ کو اپنی طاقت سمجھ رہی ھے، وہ مولوی اُس عورت کی نوسربازی کو کیش کرنے میں لگا ہوا ھے، ایک وصیّت زدہ پارٹی چیرمین اِن دونوں کے اشتراک سے پیدا ہونے والے سارے انڈے اٹھا کر بھاگنے کے چکر میں ھے جبکہ میڈیا سب سے پیسہ بنا رہا ھے۔😝
129
745
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
پاکستان میں اِس وقت زیادہ تر صحافی جرنلزم کی بجائے جرنیلزم کر رہے ہیں۔
28
989
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
4 years
وقت تھا۔ پھر وہ مدعی سے یوں گویا ہوئے، "اپنے وکیل صاحب کو بلا لیں۔ آج تین بجے تک کا وقت ھے۔ آج اِس کیس کا حکم جاری ہو گا".  الحمدللہ ۔۔۔ راولپنڈی کا وہ مرکزی اسٹیشن آج بھی اُسی جگہ قائم ھے اور جان بچانے کا فرض ادا کر رہا ھے۔ نعیم ضرار
227
367
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
عمران خان کے ناقابلِ معافی جرائم
Tweet media one
43
1K
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
4 years
کورونا جسم میں داخل ہو کر وہی کرتا ھے جو شریف خاندان نے پاکستان کے ساتھ کیا۔ جو حامدمیر، سلیم صافی، طلعت حسین، عرفان صدیقی، ابصار عالم اور مجیب شامی نے صحافت کے ساتھ کیا۔ جو ججوں نے انصاف کے ساتھ اور وکیلوں نے قانون کے ساتھ کیا۔ اور فضل الرحمان نے اسلام کے ساتھ کیا۔
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
کورونا جسم میں داخل ہوکرکیا کرتا ہے؟
608
47
1K
201
1K
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
3 months
ارشد شریف سن رہے ہو؟ ہم نے تمہارا آدھا بدلہ لے لیا ہے۔ آدھا باقی ہے۔
Tweet media one
49
903
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
امپورٹڈ حکومت کے سادہ کپڑے اتر جائیں تو اندر سے وردی برآمد ہو گی۔
67
982
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
پاکستان کا Prime Minister چلا گیا، اب Crime Minister آئے گا۔ #CrimeMinisterSharif
36
1K
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
4 years
سارا قصور صدیق جان @SdqJaan کا ھے۔ نہ خود رَس گُلے کھاتا ھے، نہ کسی کو ہضم کرنے دیتا ھے۔
85
475
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
3 months
الیکشن 8 فروری غیرت اور بیغرتی کے درمیان ریفرنڈم ہے
37
1K
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
3 months
تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے پرزور اپیل ہے کہ عوامی رائے کو بدلنے والوں کو لگام ڈالنے کا حکم جاری کریں۔ اور عوام اور فوج میں دراڑ ڈالنے کی سازش کو ناکام بنا دیں۔ 🙏🙏🙏
49
2K
4K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
3 years
وہ وقت اب دور نہیں جب صحافت کے نام پر ٹی وی چینلز پر قابض بہروپیئوں سے قوم کو نجات ملے گی۔ اور صدیق جان، عیسیٰ نقوی، وقار ملک، ملیحہ ہاشمی، جمشید انصاری، عمر انعام، فہیم اختر، عدیل جاوید وڑائچ اور عمران وسیم جیسے نوجوان کہنہ مشق راست گو اور حقیقی صحافیوں کا سورج طلوع ہو گا۔
Tweet media one
107
609
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
3 months
تمہیں 31 سال کی سزا بھی کم ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے اسٹیج پر کھڑے ہو کر پیغمبرِ اسلام ﷺ کا دفاع کرتے ہو؟ اور لاالہ الااللہ کا نعرہ بلند کرتے ہو اور ریاست مدینہ کا تذکرہ کرتے ہو؟ تمہیں 31 سال کی سزا بھی کم ہے۔
47
1K
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
عمران خان امتحان میں پاس ہو چکا ہے۔ اب امتحان ہم عوام کا ہے۔ #MarchAgainstImportedGovt
44
2K
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
امیرِ شہر کا فرمان ہے سبھی سن لو وہ طے کرے گا وطن سے کسے محبت ہے نعیم ضرار
64
786
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
1 year
سنا کرتے تھے کہ محبوب بیوفا نکلا، ہرجائی نکلا، سنگدل نکلا وغیرہ وغیرہ۔ لیکن پہلی بار دیکھ رہے ہیں کہ محبوب بیغرت نکلا۔ کمینہ نکلا اور حرامی نکلا۔
63
1K
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
1 year
آپ سستی جگتیں کرتے رہے، اور وہ آپ کی سیاست کی قبر کھودتا رہا۔ اور اب 30 اپریل کو دفن بھی کر دے گا۔
@KhSaad_Rafique
Khawaja Saad Rafique
1 year
تاریک انصاف پھیلانے کیلئے ٹرک چلانا ھی پڑتے ھیں
587
466
2K
95
552
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
6 years
وہ جس سے تُو نے کتابِ غلیظ لکھی ھے اُسی قلم سے محبت کو داغ دار نہ کر نعیم ضرار
@RehamKhan1
Reham Khan
6 years
کاش محبت میں بھی انتخابات ہوتے غضب کی دھاندلی کرتے تجھے پانے کے لۓ
3K
1K
7K
216
1K
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
3 months
دل تھا شبِ سیاہ کی ویرانیوں میں گم دیکھا تجھے تو آمدِ صبحِ طرب ہوئی نعیم ضرار
Tweet media one
58
1K
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
3 months
جن کو ہم علماء سمجھتے رہے، وہ بیغیرت بھی تاجر نکلے۔ کم از کم اب ہم انہیں علماء کہنا چھوڑ دیں۔
83
1K
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
5 years
لُوٹ کی کمائی ھےجھوٹ پر گزاراھے ذلتوں بھرا جیون سب کا سب تمہاراھے غیرتِ الٰہی کی نسبتیں ہیں غیرت سے  کیسےوہ تمہارا ہو، جوخدا ہماراھے  دیس میں کرپشن کا اژدھا کچلنےکو  قدرتِ الٰہی نے خان کو اتاراھے چُلو بھر ہزیمت کا پانی ہم تمہیں دیں گے اُس میں ڈوب مرنےکا فیصلہ تمہاراھے نعیم ضرار
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے آپ کی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے اپنی رہنمائی پر، اب غرور مت کرنا آپ سے بہت آگے، نقشِ پا ہمارا ہے
2K
2K
10K
277
892
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
1 year
لاکھوں دلوں سے اُس کو اتارا نہ جا سکا ارشد شریف آج تک مارا نہ جا سکا جس شان سے وہ ہم پہ فدا ہو گیا نعیم اب تک وہ قرض ہم سے اتارا نہ جا سکا نعیم ضرار
Tweet media one
37
928
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
11 months
ہے حکم کہ پیاروں کے بِنا عید کریں ہم اب کوئی بتائے ہمیں کیا عید کریں ہم یا رب ہمیں عمران کی دے اچھی خبر تُو ارشد کا ہمیں بدلہ دِلا عید کریں ہم محفوظ نہیں جن سے مرے دیس کی مائیں مولا اُنہیں دوزخ میں جلا عید کریں ہم نعیم ضرار @MrsImranRiaz @javerias
Tweet media one
104
1K
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
بغاوت کر کے جینا یا اطاعت کر کے مرنا ہے اب اِس کا فیصلہ اِس دیس کے لوگوں کو کرنا ہے نعیم ضرار
54
893
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
1 year
بتایا جائے کہ ارشد شریف کو کیوں مارا گیا؟ بتایا جائے کہ وہ کتنا خطرناک تھا پاکستان کیلئے؟ جاوید چوہدری صاحب، لگے ہاتھوں یہ بھی پوچھ کر بتا دیں۔ ایک کالم لکھ دیں۔ آخر آپ کی صحافی برادری سے تھا۔ کیا آپ کو وہ یاد نہیں آتا؟ کیا آپ کو شرم نہیں آتی؟
76
1K
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
5 years
میں نے خود نوازشریف کی شرٹ اٹھائی اور اندر جھانک کر دیکھا، پلیٹلیٹس غائب تھے: سینئیر صحافی کا انکشاف
Tweet media one
171
836
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
3 years
ہم آنکھیں بچھاتے ترے راستوں میں تری خاکِ پا کے خزانے میں ہوتے لگا دیتے دل اپنا پتھر کے بدلے اگر تیری مسجد بنانے میں ہوتے ﷺ نعیم ضرار #اردو
Tweet media one
227
879
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
1 year
لاکھوں دلوں سے اُس کو اتارا نہ جا سکا ارشد شریف آج تک مارا نہ جا سکا جس شان سے وہ ہم پہ فدا ہو گیا نعیم اب تک وہ قرض ہم سے اتارا نہ جا سکا نعیم ضرار
Tweet media one
61
1K
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
3 years
وصی شاہ صاحب کی خدمت میں
Tweet media one
@_WasiShah_
Wasi Shah
3 years
Tweet media one
1K
945
7K
196
971
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
بھونک کہ لب آزاد ہیں تیرے
Tweet media one
Tweet media two
104
623
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
4 years
اِس فلم میں صحافت بیگم کے آئٹم نمبرز کی دھوم مچی ہوئی ھے۔ پہلے ناچ ناچ کر نوازشریف کا بھوت دکھاتی ھے۔ پھر زرداری کی گرفتاری پر قیامت آنے کا گانا گاتی ھے۔ پھر ایک وحشی مولوی کے عذاب سے ڈراتی ھے۔ دی اینڈ میں اپنے کپڑےخود ہی پھاڑ کر الزام عمران خان پر لگا دیتی ھے۔ فلم: ناچ اینکر ناچ
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 years
یہ مت پوچھئے آگے کیا ہونے والا ہے بس خاموشی سے سیاسی فلم دیکھتے جائیے یہ فلم اپنے اختتامی مراحل میں ہے اسکا “دی اینڈ” بہت دردناک ہو گا ہیرو ولن اور ولن ہیرو بننے والا ہے اس فلم کے دی اینڈ میں آپکو وہ روتا نظر آئے گا جو کہتا تھا میں تمہیں بہت رلاؤں گا
7K
3K
10K
131
919
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
4 years
"گذشتہ 20 سال کا سب سے بڑا جھوٹ یہ ھے کہ میڈیا جھوٹ نہیں بولتا". صدیق جان
Tweet media one
18
555
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
10 months
عوام نے بھی فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ الیکشن والے دن سنایا جائے گا۔
48
501
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
خدا ہو ہمارے نہ تم ناخدا ہو حقیقت ہے کیا ہم بتا کر رہیں گے نعیم ضرار
Tweet media one
112
1K
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
5 years
(جالب سے معذرت 🙏) تاریخ  ��بتائے  گی   قلَم  کار   تھے  کم  ظرف پیسہ تھا خدا جن کا  عقیدہ  تھا  نہ دِیں تھا یہ  مِیر  ہو  شامی ہو  یا صافی ہو کہ طلعت ان سب کو صحافت کی خدائی پہ یقیں تھا جس دیس کا کھاتے تھےاُسےکرتے تھے رسوا ان  جیسا  منافق  تو  زمانے  میں  نہیں  تھا نعیم ضرار
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقین تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا جالب
5K
4K
20K
283
1K
2K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
5 years
جس کو پالا گیا رزقِ بیمار سے جو ہدایات لیتا ہو اغیار سے جس کے اجداد ہوں اَلذوالِفقار سے ایسے بھٹو کو اور ایسے زرداری کو مرد و زن میں پھنسی تیغِ دو دھاری کو اِس انوکھی زنانہ سی بیماری کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا نعیم ضرار
@BBhuttoZardari
BilawalBhuttoZardari
5 years
میں بھی خائف نہیں تختہِ دار سے میں بھی منصور ہوں کہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
5K
3K
12K
271
1K
2K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
3 years
غلط خبر: عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے درست خبر: عمران خان آج ایک مردہ قوم سے خطاب کریں گے
89
387
2K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
6 years
وہ اپ��زیشن میں تھا تو فولاد کی طرح سخت تھا، اقتدار ملتے ہی ریشم ہو گیا۔ اب وہ سارے پاکستان کا عمران خان ھے۔
39
595
2K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
3 months
جن کو ن لیگ نہ ہرا سکی، انہیں الیکشن کمشن نے خود شکست دینا شروع کر دی ہے۔
11
1K
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
پردہ ہے وہی کھیل کے کردار وہی ہیں کہنے کو ہیں اپنے، پسِ دیوار وہی ہیں اَرتُغرلِ حاضر کو ہے اب بھی وہی مشکل اِس دیس کو گھیرے ہوئے غدار وہی ہیں نعیم ضرار #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
40
1K
2K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
قاضی نےروزِ حشر سےڈرنا تو ھےنہیں کیونکہ نوازشریف نے مرنا تو ھےنہیں تالہ عدالتوں کو لگا دیجیے حضور اب عدل کو یہاں سے گزرنا تو ھےنہیں جس میں قدم قدم پہ ہو سودا ضمیرا کا اُس دیس کا نصیب سنورنا تو ھےنہیں بندوق رکھ کے جسم سے وردی اتار دیں اب دشمنوں سے آپ نے لڑنا تو ھےنہیں نعیم ضرار
101
1K
2K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
5 months
فوٹوشاپ کا معیار ملاحظہ فرمائیں۔ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں، اور پھر کوشش بھی نہیں کرتے۔
Tweet media one
268
540
3K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
➖ الیکشن ہمیشہ کنٹرولڈ ہو گا ➖ حکومت ہمیشہ نیوٹرلز کی رہے گی ➖ عدالتیں کبھی آزاد نہیں ہوں گی ➖ سوشل میڈیا یونہی چیختا رہے گا ➖ احت��اج ہوتے رہیں گے ➖ اگلے 30 سال یہی ہو گا ➖ اور نیوٹرلز کا راج مستقل رہے گا ⬅️ جب تک عوام چڑھ نہیں دوڑتے، محلات گرا اور گریبان پھاڑ نہیں دیتے۔
93
1K
2K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
ہاں جی۔ کیا اب سمجھ آئی کہ ایک پاگل نے حقیقی آزادی کا نعرہ کیوں لگایا؟ اُس کی جان کو کس سے خطرہ ہے؟ اندازہ ہوا کہ زرداری اور شریف تو صرف چہرہ ہیں اصل غنڈہ کون ہے؟ یہ عدالت، پارلیمان، الیکشن کمشن سب دکھاوا ہے؟ اور تم صرف ایک غلام تھے اور ہو۔ غلام رہو گے یا نہیں، فیصلہ تم پر ہے۔
44
979
2K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
3 months
عمران خان کو کروڑوں نوجوان "مرشد" کیوں کہتے ہیں؟ یہ سمجھنے کیلئے یہ ایک ویڈیو کلپ کافی ہے۔
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
3 months
عمران خان کو کور کرتے انکی سینکڑوں تقاریر اور خطاب سنے لیکن 16 اکتوبر 2020 کو NUST کے طلباء سے عمران خان کی یہ گفتگو سب سے زیادہ متاثر کن تھی۔ ضرور سنیں۔
242
11K
23K
13
1K
2K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
3 years
Siddique Jan and the group of young professional energetic and honest journalists / youtubers have emerged as a NEW REVOLUTION in dying journalism. They have actually RESCUED this sinking ship.
34
417
2K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
6 years
اندھیرے تیری نحوستوں کے نئے اجالوں سے دور ہونگے وہ صبحِ صادق قریب ھے جب تمہارا یومِ حساب ہو گا نعیم ضرار
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
سحر کی خوشیاں منانے والو ، سحر کے تیور بتا رہے ہیں ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی ، کہ سانس لینا عذاب ہو گا۔
1K
2K
8K
115
822
2K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
6 years
Dear @RehamKhan1 , Congrats 👏 your BOOK has been successful in raising ONE QUESTION at least:👇 If a MOTHER WRITES this pornography and her SON EDITS it, what kind of RELATIONSHIP that MOTHER actually has with her SON?
195
920
2K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
4 years
جہانگیرترین اور خسروبختیار رپورٹ پبلک ہونے کے بعد اگر خان حکومت اپنی مدت پوری کرتی اور کرونا بحران سے بھی ملک کو نکال لے جاتی ھے۔۔۔ یا خان حکومت کو وقت سے پہلے گھر بھیج دیا جاتا ھے۔۔۔ تو دونوں صورتوں میں عمران خان دو تہائی اکثریت لے کر واپس آ جائے گا۔ لکھ لیں۔
143
415
2K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
2 years
انصاف کا دن
Tweet media one
46
798
2K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
1 year
آج صدیق جان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی والدہ کی رحلت پر تعزیت کی۔ @SdqJaan کی والدہ کو اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب کریں۔ آمین
Tweet media one
50
140
2K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
1 year
Thank you @PTIofficial for acknowledging my poetry and special thanks to @Mr_OmarMalik for this melodious composition and fabulous singing.
@PTIofficial
PTI
1 year
Tribute by @Mr_OmarMalik for the brave and courageous workers of PTI!
61
3K
7K
51
696
2K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
7 months
جوتے ہی سہی ہم کو لگانے کیلئے آ آ پھر سے وطن لُوٹ کے کھانے کیلئے آ اب تک کسی منحوس کو ہیں تجھ سے امیدیں آ اُس کی خرافات بڑھانے کیلئے آ کس کس سے چھپاؤ گے یہ لندن کے خزانے سب چوٹ پہ ڈنکے کی دکھانے کیلئے آ اب شیر ہے پنجرے میں تو آزاد ہیں چوہے آ تُو بھی یہاں موج اڑانے کیلئے آ
128
1K
2K
@naeemzarrar
Naeem Zarrar
1 year
My native home is in Fawad's constituency. Believe me, he can't win NA or PA seat without IK's support.
@fawadchaudhry rejected.. we will crush you in Jhelum. Dont worry..
15
53
234
36
483
2K