نا پہلے کی طرح گاڑی چلا سکتے ہیں۔ نا اپنی طرف آتی ہوئی گیند یا شٹل کی رفتار اور فاصلے کو ٹھیک سے جج کر سکتے ہیں نا ٹھیک سے بول پا رہے ہیں۔ بہت کچ بدلا، کچھ نہیں بدلا تو انکی سوچ اور ملک سے محبت ❤️
مگر پہلے سے بہتر ہیں دعاوں کی درخواست
پاکستان زندہ باد
#ImranRiazKhan
عمران ۔۔۔۔عید مبارک
آج دس دن بعد آپ نے ناخن کاٹنے میں نے نیل کٹر نہیں پکڑایا۔۔
آپ کے لۓ واشروم میں نیۓ کپڑے نہیں لٹکاۓ۔۔۔
میں عید کی نماز کے لۓ نہیں اٹھاسکی۔۔۔
بچے پوچھیں گے بتا دوں گی ضروری کام ہے۔۔۔
آپ جہاں بھی ہیں آپکو عید مبارک۔۔
في أمان الله....عمران
قوم گواہ رہنا😭🙏
اللہ کے خاص فضل، کرم و رحمت سے اپنے شہزادے کو پھر لے آیا ھوں-
مشکلات کے انبار، معاملہ فہمی کی آخری حد، کمزور عدلیہ و موجودہ غیر مؤثر سر عام آئین و قانونی بے بسی کی وجہ سے بہت زیادہ وقت لگا- 🙏
ناقابل بیان حالات کے باوجود اللہ رب العزت نے یہ بہترین دن دکھایا اس وقت صرف بے پناہ…
My Third one Alwys enjoy Baba's puchup .. ان شاء اللہ he will be back with more Energy and strength...آمین
keep praying you all 🙏
#ReleaseImranRiazKhan
اسکا مجھ پر ھمیشہ کے لئے حق اور میرے حصے کی ذمہ داریاں ختم نہ ھوں گی-
اسکے ساتھ تھا، ھوں اور رھتی دنیا تک رھوں گا- انشاء اللہ
آپ سب بھی شہزادے کو دیکھ لیں-
اللہ کریم ھے- اللہ رحیم ھے- اللہ بے نیاز ھے-
پاکستان زندہ باد- 🇵🇰
میں عمران ریاض خان اکائونٹ ہولڈر (اہلیہ) کی اجازت سے پوسٹ کر رہا ہوں۔ میرے تمام موبائل فونز، سسٹم، ریکارڈنگ کا سامان اور ہتھیار بدستور جعلی پنجاب حکومت کے قبضے میں ہیں۔ قانونی راستہ اختیار کرنے کے باوجود سامان واپس نہیں کیا جا رہا۔ ایسی فسطائیت اور دعوے جمہوریت کے👎🏻
آج بہت روٸ ہے میری بڑی والی کیونکہ سمجھدار ہے باقی چھوٹے ہیں ۔۔۔۔جس طرح چپ کروایا میں جانتی یا میرا اللہ ۔۔۔۔دعا کریں سب جلد عمران گھر آٸیں ان کو سمجھانا مشکل ہو رہا 🙏🙏🙏۔۔۔
ہر دن باپ کی شفقت اورپیار سے بھرا ملے میرے بچوں کو ۔۔۔اللہ میرے گھر پہ اپنا خاص کرم رکھے
#ImranRiazKhan
ماشاءاللہ
25th Nov is our Wedding anniversary, It is just A momentary celebration, but our marriage is a timeless celebration We do evryday...
....May our Love become stronger as We grow older together...Lifetime happiness ahead.. ان شاء اللہ
اللہ پاک جلد میرے بیٹے اپنے بابا کے ساتھ ہوں ۔۔۔آمین۔۔۔عمران کی صحت و لمبی زندگی کی دعا کیجۓ اور گھر اپنے والدین بچوں میں ہوں ۔۔۔۔سب سے دعاکی درخواست ۔۔۔بھولنا نہیں بچے اب پریشان ہو رہے۔۔🙏🙏
#ReleaseImranRiazKhan
#ImranRiazKhan
آپ سب عمران کے لۓ دعا کرتے رہنا پلیز وہ اکیلے ہیں اللہ پاک انکی حفاظت کریں انکو صحت دیں ۔وہ 3 دن سے زیادہ باہر کا کھانا نہیں کھا سکتے ۔۔۔۔۔بڑھتا وقت ہمت نہیں تکلیف ہی دےرہا دعا کیجۓ اللہ پاک جلد باخیر واپسی کریں گھر آٸیں عمران۔🙏
Use hashtags
#ReleaseImranRiazKhan
#ImranRiazKhan
Crying alot after reading this.. don't know who have written.... whenever am trying to ask imran sb take care of yourself first he replied whithin seconds
"اس ملک کو ٹھیک کرنا ہے
#ImranRiazKhan
اللہ الحق میرا۔۔۔۔کروڑوں شکر ۔۔۔میری قوم کا سچ جیت گیا ۔۔۔۔ جو جو آواز عمران کے حق میں اٹھی عمران کے لئے دعا گو رہے "شکریہ" کا لفظ بہت چھوٹا ہے میں یہ قرض نہیں چکا سکتی ۔۔۔اللہ اس قوم کو ڈھیروں خوشیاں دیں
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
#ImranRiazKhan
ایک اور جمعہ اور بیٹوں کا وہی سوال "بابا کل آٸیں گے"میرا وہی جواب بیٹا اگلے جمعے ساتھ ہوں گے ان شاء اللہ
اللہ پاک کرم فرما دے ہم کُن کے آگے سر جھکاۓ بیٹھے ہیں
🙏 پوری قوم سے گزارش عمران کو ڈھیروں دعاٶں کے حصار میں رکھیں جب تک وہ باخیرو سلامتی کے ساتھ گھر آٸیں🙏
#ImranRiazKhan
عمران کی لوکیشن مانگا منڈی ہی ہے اور خیریت کی تصدیق الحمدللہ ہو گئی ہے- وہ بدستور پنجاب پولیس کی حراست میں ہیں-اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اس مشکل میں آسانی پیدا فرمائے- آمین
دعاؤں کے حصار میں
#ImranRiazKhan
Once He said he will do it within 2 months I wonder how could it be in very short time but Now he achieved the target...♥️ ما شاء اللہ
Proud to being wrong...☺️
پوری قوم کی ماٶں بہنو سے درخواست عمران کاکیس 3 بجے سنا جاۓ گا دوبارہ کثرت سے درود پاک پڑھ کے دعا کریں آج عمران ہمارے ساتھ ہوں
بھاٸ جمعہ پڑھ کے دعاکریں ہم سب تکلیف میں ہیں۔🙏
سارا دن ایک ہی خیال عمران نے کیا کھایا ہو گا نیند پوری نہ ہو تو سر درد نہ ہوا ہو ۔۔۔وسوسے اور غمان پھر اللہ پاک سے دعاٸیں کر کے آیت لکرسی کاحصار کرتی
اللہ پاک آپ سب دیکھ رہے عمران کو صحت مند رکھنا تواناٸ برقرار رکھنا ۔۔۔باخیر واپسی ہو آمین
سب سےدعا کی گزارش🙏
#ReleaseImranRiaz
🙏🙏🙏
میری بیٹی اور باقی بچوں کے لۓ دعا کیجیۓ اللہ پاک باپ کا سایہ سلامت رکھیں اور عمران کو اپنے بچوں کی خوشیاں دیکھایں۔۔۔۔۔
عمران جلد گھر آٸیں ۔۔۔صحت مند تندرست۔۔آمین
#ImranRiaz
میری پوری قوم سے درخواست ہے عمران کی فیملی کی تکلیف کو مت بھولۓ بھرپور آواز ملاٸیں ہمارے ساتھ والدین کو بیٹے ،بچوں کو باپ اور بیوی کو شوہر کے بارے کچھ علم نہیں۔۔۔🙏
#ReleaseImranRiazKhan
چیخوں کو کنٹرول رکھا جائے گٹر سوچ کو بھی... ایک انسان جس کی حکمت زیادہ ہو اس کو سراہا جاتا ہا مگر پٹوار خانو میں سرف جاہل ... Takeelf yeh k lifafa nahi pakrta
باقی زبان سنبھل کے.
عمران کی جرات ہمت یا بہادری کو سلام
تم مفت کی نشست سے لطف اتھاو۔
#ImranRiazKhan
چلیں گڈ اب تو باجی علیمہ نے بھی بتا دیا ہے کہ آپ صحافی نہیں آپ سیاسی لیڈر ہیں، اور ایک سیاسی جماعت کے پراپیگنڈا سیل کے ممبر ہیں،امید ہے اب جن کو معلوم نہیں تھا کہ یہ صحافی نہیں ہیں،انکی غلط فہمی دور ہو جائے گی
اب صحافت پہ حملہ اور آزادی صحافت کا واویلا ختم ہو جائے گا
ہر پاک انڈیا میچ پر عمران سب دوست رشتے دار کو اکٹھا کرتے میں سب کے لئے اہتمام کرتی تھی بچے بابا ساتھ سیٹ ہوکے سکرین کے آگے سب نعرے لگاتے دعا کرتے خاص میری بیٹیوں کو پاس بیٹھا کہ میچ دیکھتے پورا گھر چہک رہا ہوتا آج میرا گھر خاموش
یااللہ پاک میری رونق لوٹ آئے آمین
ٹیم کے لئے دعا
دعا کی درخواست میری سب بہنو ماٶں بھاٸیںو سے درخواست ۔۔۔اللہ عمران کو اپنے حفظ و امان میں رکھ وہ جلد اپنے گھر آ جاٸیں🙏
Imran Riaz khan
#ReleaseImranRiazKhan
اللہ پاک آپکی زبان مبارک کریں۔۔۔۔اللہ پاک عمران کو لمبی زندگی دیں بچے انتظار کر رہے بابا کے ساتھ ہر سال کی طرح جھنڈا بلند کریں۔۔دعا کیجے🙏۔۔
#ReleaseImranKhanRiaz
#WeNeedImranRiaz
انکا مقصد صرف عمران کے سننے والوں کو تکلیف دینا ہے اور عمرانکی فیملی بہت سخت اذیت میں ہے آپ سب آواز اٹھاٸیں وہ تھکانہ چاہتے ہیں 🙏😭 ۔۔ایک لمحہ مشکل ہے دعا کٸجیۓعمران کی حفاظت کی۔۔
Imran Riaz Khan
#ReleaseImranRiazKhan
#ReleaseImranRiaz
مجھ پر لگائے جانے والے درجنوں الزامات میں سب سے دلچسپ الزام میری مزید بیویوں والا تھا۔ جو لاکھ کوششوں کے باوجود میڈیا سیل کے بھکاریوں نے ابھی تک نہیں دیں۔ آپ سب سے سفارش کی استدعا ہے۔ 😂
سب سے گزارش عمران کی صحت تندرستی و لمبی زندگی کےلۓ دعا گو رہیں ۔۔۔27 دن سے والدین نے اپنے بیٹے ' بھاٸیو نے بھاٸ اور بچوں نے باپ کی آواز تک نہ سنی ۔۔۔🙏
اللہ پاک اپناکرم جلد کریں عمران پہ وہ جلد گھر آٸیں۔۔۔سخت تکلیف اور پریشانی میں آیت الکرسی اور درود پاک کے حصارمیں دعا کیجۓ۔🙏🙏
صبح عمران کے کیس کی سماعت آپ سب سے دعا کی اپیل ہے ضمانت ہو اور عمران بخیر گھر آئے اور خود قوم کو جھوٹے مقدمات کی تفضیل دیں۔
دعا کریں۔ ہیش ٹیگ لگائیں۔
پاکستان زندہ باد🇵🇰
#ImranRiazKhan
#ReleaseImranRiazKhan
آج شیراز سے زیادہ ہمیں اس سے مل کے مزہ آیا ۔۔۔سب سے مزے کی بات جب میں گاڑی میں اسے بیٹھا رہی تھی اپنے ساتھ وہ بار بار کہہ رہا تھا مجھے گرا نہ دینا🤣🤣🤣 یہ عورت کی ڈرائیونگ پہ دنیا کو کب اعتبار ہوگا۔۔🫣 ،سچ میں وہ بہت سی یادیں لے کر گیا۔۔☺️
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں ، اللہ اس سے غافل ہے ۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔
(سورۃ ابرہیم آیت نمبر 42)
#جمشید_دستی
😭😭😭🙏🏻🙏🏻