Ajiya Najaf
@AJ_NJF
Followers
3K
Following
9K
Media
2K
Statuses
53K
ایک بار پڑھ لیں اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم❤️
17
24
146
اکاؤنٹ کو شدید قسم کی رپورٹنگ کا سامنا ہے۔ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا @TeamiPians #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
4
9
11
I always wanted to meet this beautiful soul, made plans but didn’t workout then. It will always remain a heartache that i couldn’t meet her 💔
1
2
6
زندگی کبھی کبھی اتنا تلخ ہوجاتی ہےکہ آپکا جی چاہتا ہے آپ جیناچھوڑ دیں، کوئی حوصلہ کوئی دلاسہ آپ کوبہترمحسوس نہیں کروا رہاہوتا۔ اُن دِنوں کوگزارنا شاید سب سےزیادہ اذیت ناک ہوتا ہے۔۔ 💔
6
1
9
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ 🤍 چلو آؤ تم کو دکھائیں ہم، جو بچا ہے مقتلِ شہر میں یہ مزار اہلِ صفا کے ہیں، یہ ہیں اہلِ صدق کی تربتیں
1
11
100
اللّٰہ تعالیٰ ممتاز ماہر تعلیم ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے درجات بلند فرمائے انکا انتقال پوری پاکستانی قوم کے لئے نہیں بلکہ اولڈ راوینز کے لئے بھی بہت بڑا نقصان ہے ہم انکی عالمانہ باتیں سن کر فخر کرتے تھے کہ ہم نے بھی انکی طرح گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے تعلیم حاصل کی
119
475
4K
ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ بھی رخصت ہو گئیں 😥 وہ ایک عظیم استاد، ماہرِ تعلیم، محقق، اور انسانی حقوق کی علمبردار تھیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی تعلیم، اردو زبان، اور ثقافتی ورثے کے فروغ کے لیے وقف کر دی اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، آمین۔
81
193
1K
@haniabatool9 غلط بول دیا۔ تصیح ۔۔۔۔۔۔۔۔!!! جس ملک میں انسانوں کی کوئی ویلیو نہیں۔ انہیں جانوروں کی طرح ٹریٹ کیا جائے اور بدترین ظلم کیا جائے۔ وہاں جانوروں یا پرندوں پر ہونے والے ظلم پر ماتم کرنا بے سود ہے۔ 🤗🤗
1
1
1
انا للہ وانا الیہ راجعون
23
109
1K
کبھی کبھی انسان محسوس کرتاہےجیسے زندگی اتنی بےمعنی ہے۔۔ کہ اسکےلئے دوسروں سےامیدیں رکھنا بےمطلب ہے۔ #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
1
9
3
اس آواز ، اس شعور ، اس جوش کو اب دبایا نہیں جا سکتا کیونکہ ہم نوجوان اب طے کر چکے ہیں کہ #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت @TeamiPians
0
17
8
جذبہ کبھی پابند سلاسل نہیں ہوتا @TeamiPians #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
انصافینز یہ ٹرینڈ #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت شروع کریں کیونکہ اسیر اڈیالہ جیل نے قوم کو دو ٹوک پیغام بھیجا ہے کہ ہمارا راستہ ایک ہی ہے "آزادی یا موت" سب جوائن کریں شاباش 👏
0
9
2
واضح اور دو ٹوک #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت @TeamiPians
0
10
1
61. Khan’s imprisonment exposed the moral bankruptcy of those who jailed him. When power fears dialogue, it reveals its own weakness. The bars that confine a just man become symbols of the oppressor’s moral decay, not the captive’s defeat. #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت @TeamiPians
0
11
0
عمران خان نے غلامی کے خلاف علم اٹھایا — ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ @TeamiPians #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
0
6
0
Imran Khan finds contentment in divine company. @TeamiPians #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
0
4
0