Three US soldiers dead and 34 injured in drone strike on illegal US base in Syria. NOT in Jordan as the pentagon claims.
Do not come to Syria to steal oil and die for Israel. Time to go home!
RT this tweet if you agree
#iran
|
#Somalia
|
#WWIII
@dcislamabad
ڈی سی صاحب آپ سے ایک سوال؟
پاکستان کا کون سا قانون اس بات کی اجازت دیتا ہے کی آپ اپنی مجالس کے لیے highways کا انتخاب کریں؟؟
جیسے کے اج اسلام اباد ایکسپریس وے پر چلنے والی عوام کو ذلیل و خوار کیا گیا۔۔۔؟؟
کوئی پوچھنے والا ہے؟؟
@AwaisKhanTweets
@mughal207
مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں، آپ ڈٹ کے کھڑے رہئے ہم بحیثیت ایک قوم آپکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، جلد برے دن گزر جائیں گے، ریاست کا وجود باقی رہئے گا لیکن دشمن اور غداروں کو نیست ونابود کر کے دم لیں گے، پاک فوج زندہ باد
#DeraIsmailKhan
#BravoArmyChief
#QaziFaezIsa
لے گیا چھین کے کون آج ترا صبر و قرار
بے قراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی
پاکستانی سی ایس ایس افسر بلال پاشا 30 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے،
إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
#BilalPasha
No humanity left in these scumbags.
They dont even know the basic definit of humanity. Such tyrant people should be thrown away from this planet to make it a worth living place.
#BoycottZara
تم سمجھتے ہو کہ میں صرف زباں کھولوں گا
بات بازار میں رکھ دوں گا، دکاں کھولوں گا
پھر تری ذات پہ انگشت نمائی ہو گی
جب میں لوگوں پہ کوئی اور جہاں کھولوں گا
#پنجاب_دھرتی_شیراں_دی
@AnwarLodhi
@Shahzai79971698
بھائی نواز شریف تقریبا 60000 تک لے کر گیا تھا،
آپ اپنی ناکامی کو ہی کامیابی بات رہے ہیں، لیکن میں حیران نہیں ہوں۔
یہ تو آپ قوم یوتھ کی عادت ہے
پنجاب کی سردیوں میں گُڑ کا استعمال ایک قدیم روایت ہےجومزےدار ذائقے کے ساتھ ساتھ صحت اور جسم کا درجہ حرارت متوازن رکھنے میں بھی مدد کرتا ہے.... گُڑ والی چاۓ، پینیاں، گُڑ والے چاول اور دیگر مزے مزے کے پکوان گُڑ سے تیار کیۓ جاتے ہیں
گڑ بنے کی ایک وڈیو آپ لوگوں کی نظر
#punjab
#sughat
راولپنڈی اسلام آباد میں بڑھتے ہوئے چوری کے واقعات سے کوئی بھی محفوظ نہیں۔ اج دن دھاڑے راولپنڈی کینٹ سے ملحقہ علاقے کی ایک barber shop کو لوٹ لیا گیا۔۔ ان کو کوئی لگام ڈالے گا۔۔ یا عوام اپنی حفاظت کا انتظام خود کرے؟
@Rporwp
@RwpPolice
#streetcrime
#Rawalpindi
Rana Sana Ullah is a man with strong nerves. Hamid Mir and Mehar Bukhari you guys can't compete with him and his courage, consistency and loyalty. His one night spent in jail is heavier and above your whole life Mr. Hamid Mir and Ms. Mehar Bukahri
سماء نیوز والوں نے ابھی ایک ویڈیو دکھائیں جس میں کچھ نون لیگ کارکن آپس میں لڑ رہے تھے اس بارے میں جاننے کے لیے جب انہوں نے اپنے فیلڈ رپورٹر سے پوچھا۔۔
تو ان صاحب نے کہا ہاں عوام میں بہت جوش و خروش ہے اور ساتھ ہی سماء نیوز بریک پر چلا گیا
#MaryamNawazInMandiBahaudin
یہ ایک رہائشی بلاک کی جگہ تھی جو غزہ شہر کے مشرق میں واقع شیجائیہ محلے میں اسرائیلی بموں کی زد میں آنے کے بعد اپنے مکینوں کے ساتھ زمین سے بالکل غائب ہوگئی
#تھپڑ_کی_گونج
#LookingLikeAWow
#TelAviv
#LetSistersHug
#طوفان_الأقصى
We Pakistanis strongly condemn the Indian SC decision. This decision goes against the right to freedom of expression for the people of JK. Kashmiris deserve the right to determine their own destiny. Upholding the rights and aspirations of the people is crucial for fostering peace
ہم دنیا کی ہر کتاب پڑھتے ہیں مگر بدقسمتی سے ہم نے اپنےقرآن پاک کلام اللہ کو کبھی سمجھ کر نہیں پڑھا جو کہ ہماری ہدایت کیلئے اتارا گیا۔...ہیں 🖤
ذٰلِکَ الْکِتَابُ لَارَیْبَ فِیْہِ ھُدًالِّلْمُتَّقِیْن
#Gaza
#Elonmusk
#Israel
#Election2024
Alert! Sanam Javed is all set to join the battle of election now. The stage is all set. Will she be able to triumph against Mariam Nawaz?? Lahore, brace yourselves for an epic face-off; the moment of victory is on the horizon!