Pmln wins both seats from Rawalpindi and on the 3rd seat have gone for a recount. 50+ votes rejected and difference for loss is less than 50 votes clear rigging.
@Marriyum_A
@MaryamNSharif
People have rejected the incompetent ‘Nalaik’ Government.
وزیراعلٰی بزدار کا دوہزار روپے ٹیکس دینا انتہائی شرمناک ہے۔دو ہزار بھی دینے کی وہ زخمت نہ کرتے۔اس سے ذیادہ ٹیکس تو سرکاری دفتر کا نائب قاصد دیتا ہے۔ بزدار صاحب چلو بھر پانی ہے تو کوشش کریں
چند یوتھیوں نے سعودی عرب میں اپنی گندی تربیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جس طرح سے مسجد نبوی کے تقدس کو پامال کیا وہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ جیسا گندہ اور غلیظ لیڈر ویسے ہی غلیظ سپورٹرز
یقین نہیں آ رہا کہ عمران خان صاحب اپنی سیاست کیلئے ریاست مخالف بھی ہو سکتے ہیں، شوکت ترین تو شہباز گل سے بھی دو قدم آگے نکل گئے، ان کیخلاف فوری طور مقدمہ درج کیا جائے
At 1:55am in Islamabad 4 km long Que 4 CNG n petrol, People have been standing for almost 8 hours , Tabdali our Naya Pakistan mubarak hoo. No petrol, no jobs, Electricity Load shading in winters, No Gas, No dollars , wellcome to the Naya Pakistan promised by IK.
@MaryamNSharif
عمران خان کے احکامات پر غلامی کرتے ہوئے کیسے یہ شخص حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب موخر کر سکتا ہے۔وفاقی حکومت نے اس غلام کو اپنے عہدے سے ہٹا کر بالکل درست اقدام کیا
2018 کے انتخابات میں شیخ رشید کو دھاندلی سے جتوایا گیا،اس بار ان کی ضمانتیں ضبط کر ائینگے،پارٹی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ مشکل وقت میں ساتھ نہ چھوڑنے والوں کو ہی ٹکٹ دیا جائیگا، لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات میں این اے 62 سمیت راولپنڈی کی تقریباً تما م سیٹو ں پر
فواد چوہدری مریم بی بی کے بارے اپنے بچگانہ بیانات سے گریز کریں۔ کل جب مریم بی بی وزیراعظم بنیں گی تو یہ صاحب ن لیگ میں بھی آنے کیلئے پر ��ول رہے ہونگے مگر ن لیگ تمام جماعتوں کا آزمودہ لوٹا قبول نہیں کرے گی
میرے چھوٹے بھائیوں اور pmln کے کارکنو کو گرفتار کرکے حکومت کی شرمناک حرکت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہراساں کرنے کے اس فعل سے اس حکومت کی نالائقی مزید بے نقاب ہوتی ے۔ انشااللہ تمام کارکنان کنونشن میں شرکت کریں گے
@MaryamNSharif

این اے 62راولپنڈی سے الیکشن کیلئے مجھ پر قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کا اعتماد باعث اعزاز ہے،جلد ہی وہ پاکستان واپس آکر مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے،راولپنڈی سے بھاری اکثریت سے جیت کر ثابت کرینگے یہ شہر مسلم لیگ ن کا مضبوط قلعہ ہے،زبانی دعووں سے عوام کو
ایران کو کوئی شدید غلط فہمی ہوئی ہے ۔۔ ہم اپنے ایک کوئے اور ایک درخت کے بدلے اگر انڈیا کے جہاز تباہ کر سکتے ہیں اس کاپائلٹ زندہ سلامت گرفتار کر سکتے ہیں تو ایرانی میزائل حملوں کا دندان شکن جواب بھی دے سکتے ہیں۔۔ تمام پاکستانی قوم دفاع وطن کیلئے افواج کے ساتھ کھڑی ہے
دانیال عزیز صاحب کیلئے سب دعا کریں، انہیں راولپنڈی سی ایم ایچ میں منتقل کیا جا رہا ہے۔اللہ ہمارے بھائی کو لمبی زندگی دے، پوری قوم ان کی صحتیابی کیلئے دعا کرے 🤲🏻
2017میں ڈالر 100پٹرول 60اور روٹی 5روپے کی تھی تب خان صاحب ڈی چوک میں جلاؤ گھیراؤ کی باتیں کر رہے تھے،اب مہنگائی آسمانوں کو چھو رہی ہے کوئی نہیں بول رہا ہے،2017میں ترقی کرتے ملک کے وزیراعظم کو گھر بھیج دیا گیا،جس کا خمیازہ آج تک عوام بھگت رہے ہیں،عمران کی نااہلی نے معیشت سمیت سب
لندن میں میاں صاحب سے سعودی مشیر کی ملاقات نے بھی جلتی پر تیل کا کام کیا۔سنا ہے اس ملاقات کے بعد سلیکٹڈ صاحب کو جو تھوڑی بہت نیند آتی تھی وہ بھی اڑ گئی ہے۔
راولپنڈی( )مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر چوہدری تنویر خان نے کہا ہے کہ21اکتوبر کو قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کالاہور میں والہانہ استقبال کرینگے،راولپنڈی سے عوام کا جم غفیر نکلے گا اور اپنے محبوب قائد کو خو ش آمدید کہے گا،پاکستان کی عوام انکی منتظر ہیں،کیونکہ وہ جانتے
نااہلی کے بعد نواز شریف اقتدار سے محروم نہیں ہوئے پاکستان ترقی سے محروم ہوا۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان واپس آرہے ہیں ۔اپنے محبوب قائد کے استقبال کے لئے راولپنڈی سے تاریخی قافلے کے ہمراہ لاہور پہنچیں گے ۔ #شیر_آرہا_ہے
ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے
جو لوح ازل میں لکھا ہے
جب ظلم و ستم کے کوہ گراں
روئی کی طرح اڑ جائیں گے
ہم محکوموں کے پاؤں تلے
جب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
اور اہل حکم کے سر اوپر
جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
ہم دیکھیں گے
For all the Youthia’s the bag she is carrying is crocodile skin Hermes bag worth 3 crore! Much more corruption scandals of Imran Khan are coming up stay TUNED…..
#NoNROforNiazi
میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں میں
مریم نواز کے جلسے نے ثابت کیا ہے کہ مسلم لیگ کا ورکر پہلے سے زیادہ متحرک (Charged ) ہے لوگوں نے 9 مئی کے غداروں کی سیاست کو ٹھکرا دیا ہے ۔قوم جلاؤ گھیراو کرنے والے غداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی ۔
@MaryamNSharif
پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست مزاری پر پی ٹی آئی ارکان کا حملہ بزدلانہ فعل ہے۔ جب یہ ہار گئے، بری طرح شکست کھا گئے تو انہوں نے حملہ کر دیا۔ یہ بزدل لوگ بس یہی کر سکتے ہیں