cowboy.
@cb6692
Followers
13K
Following
3K
Media
47
Statuses
4K
تابعهم ياتبعوكم 📚📚📚 @Te_X_s
@Y_O_U_S_1
@Ray191064Ray
@hhm7s7
@Abbam007
@trky290850
@swd2029731
@nsmh1278916
@my7092675511157
@samtu667
@ssgm7s
@vipmsg12
@firoz0031
@srh4a
@sahm80010
@cb6692
@mz299_
@sungelin
@asenaaleyna_
@GhdyrL90227
@hala1s_
@B68555Yasser #هلا_هلا #هلا
21
18
36
پاکستانی مارکیٹ میں بکنے والے اسی فیصد سے زیادہ جوس خصوصاً مینگو جوس جعلی ہیں اور مضرصحت کیمیکل اور کپڑوں کو رنگنے والے کلر سے تیار کیے جاتے ہیں جس کے پینے سے ہیپا ٹائٹس بی اور گردوں کا انفیکشن اور ہارٹ اٹیک جیسی جان لیوا بیماریاں جنم لے رہی ہیں
39
1K
2K
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو جمعہ مبارک ہو ۔دعا ہے اللہ پاک ہم سب کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما کر ہمیں ہکا اور سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم بنا دے ۔امین ثمہ آمین
0
0
0
پاپا کی جاب چلی گئی بیٹا روتی ماں کو دیکھ نہ سکا پڑھائی چھوڑ کر سموسے بیچنے لگا ہمت اور حوصلہ بلند ہے اللہ تعالٰی اس کی مدد فرمائے آمین لاہور میں رہنے والے اس بچے کی مدد سموسے خرید کر کر سکتے ہیں
139
3K
9K
اور ہمارے بندے ایوب کو یاد کرو جب اُس نے اپنے رب کو پکارا کہ شیطان نے مجھے ایذا دے رکھی ہے،ہم نے کہا زمین پر لات مارو،دیکھو یہ چشمہ نکل آیا ،نہانے کو ٹھنڈا پانی اور پینے کو بھی،اور ہم نے ان کے اہل و عیال اور اتنے ہی اور بخشے،یہ ہماری طرف سے عقل والوں کے لئے نصیحت تھی سورہ ص
0
176
805
ہر گزرتا دن ہمیں اختتام کے قریب لے جارہا ہے جیسے ایک بیج مٹی میں جاکر ختم ہو جاتا ہے،پھر نئی زندگی پاتا ہے،ویسے ہی جب ہم مرجاتے ہیں تب ہمارا اصل سفر شروع ہوتا ہے
2
90
208
کیا والدین اپنے بچوں کو ان رنگ برنگے خوشنما سنیکس،ٹافیوں اور بنٹیوں کی صورت میں زہر کھلا رہے ہیں ؟ خصوصاً آٹزم کا شکار بچوں کو ؟
3
586
874
جس نے واقعۂ کربلا کو سمجھنا ہے وہ صرف ایک منٹ کا یہ کلپ سن لے، مولانا اسحاق صاحب نے پورا سمندر کوزے میں بند کردیا ہے۔
67
2K
6K
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر Wishing you a happy Day ✨😍
57
7
131